لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کا اعزاز MBBS میں سو فیصد نتائج 83 نئے مسیحاء میں تقسیم اسناد کی تقریب

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آج کا دن لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے لئے ایک تاریخی کے لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر نگرانی 2007ء میں قائم ہونے والے لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی سے فارغ التحصیل ہونے والے ایم بی بی ایس کلاس 2013ء کے طلباء وطالبات کی تقریب اسناد کی تقسیم کے حوالے سے ایک شایان […]

.....................................................

برینڈن میک کولم فکسنگ کی دلدل میں پھنسنے سے بچ نکلے

ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم فکسنگ کی دلدل میں پھنسنے سے بچ نکلے۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے ان کے ساتھ تفتیش کا انکشاف ہوا ہے، اسٹار بیٹسمین نے 2 مرتبہ رشوت کی پیشکش ٹھکرانے کا اعتراف کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ ایک انٹرنیشنل کھلاڑی […]

.....................................................

کچھ میڈیا ہاوسز آگ سے کھیل رہے ہیں، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کچھ میڈیا ہاوسز آگ سے کھیل رہے ہیں، انہوں نے اپنی روش ترک نہ کی تو ناقابل تلافی نقصان ہو گا۔ رانا ثناء کا مزید کہنا تھا کہ صاحب رائے علماء کا کہنا ہے کہ معافی کے طلبگار کو معاف کردینا چاہیے، علمائے کرام […]

.....................................................

جولائی سے اپریل 14-2013 برآمدات 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی مصنوعات کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پاکستان بیور و شماریات (پی بی ایس) سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق جولائی 2013 سے اپریل 2014 تک مختلف ممالک کو 20 ارب 99 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ( 21 کھرب 78 ارب […]

.....................................................

ترسیلات زر میں جولائی تا اپریل 11.45 فیصد اضافہ، 12 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے 10 مہینوں (جولائی تا اپریل 2014) میں 12 ارب 89 کروڑ 46 لاکھ 10 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجی گئیں۔ جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 11 ارب 56 کروڑ 98 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی […]

.....................................................

ماربل مصنوعات کی برآمدات میں 45 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ماربل اور ماربل مصنوعات کی برآمدات میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔ آل پاکستان ماربل مائننگ انڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ثنا اﷲ خان کے مطابق جولائی سے اپریل تک ایکسپورٹ 6 کروڑ 97 لاکھ ڈالر رہی جوگزشتہ مالی سال کی […]

.....................................................

17 فیصد پاکستانی فرصت کے اوقات کو کافی اہمیت دیتے ہیں، سروے

کراچی (جیوڈیسک) معاشی اور سماجی ترقی کے لئے انسان کام کام اور بس کام کو ہی سب کچھ سمجھتا ہے، مگر ایسے میں تھوڑا وقت اگر اپنے لئے نکال لیا جائے تو اِس سے جہاں ذہنی دباوٴ میں کمی ہوتی ہے وہیں انفرادی ترقی میں بھی مدد ملتی ہے۔ پاکستانی عوام اس حقیقت سے آگاہ […]

آئندہ بجٹ میں سیلز ٹیکس شرح 17 فیصد برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد برقرار رکھنے‘ انکم ٹیکس کی شرح میں معمولی ردوبدل جبکہ برآمد صنعت و دیگر مقاصد کیلیے درجنوں اشیا پر ٹیکس خاتمے‘ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ایک روپیہ فلٹر کے حساب سے بڑھانے سمیت الیکٹرانکس اور کاسمیٹکس ودیگر پرتعیش اشیا پر […]

یوم مئی پر سیمینار جلوس اور ریلیاں، ملازمین کی تنخواہ میں 100 فیصد اضافے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی یوم مزدور کے موقع پر منعقدہ عوامی اجتماعات، سیمیناروں، مذاکروں اور ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مزدور رہنمائوں نے مطالبہ کیا ہے کہ محنت کشوں کی کم از کم اجرت 20 ہزار مقرر کی جائے۔ ریلوے سمیت کسی بھی قومی ادارے کی نجکاری قبول نہیں کی جائے گی اور اگر حکومت نے […]

ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ایک فیصد کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ایک فیصد کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح دس فیصد سے نیچے آ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق کم آمدن والے طبقے کیلئے نسبتاً زیادہ ایک اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔ ٹماٹر کی قیمت ایک […]

.....................................................

برآمدی شعبوں کیلیے بجلی پر 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی پیدا کرنے والی 9 نجی کمپنیوں کی طرف سے گیس سے پیدا کردہ بجلی کی ٹیکسٹائل، لیدر اور گارمنٹس سمیت 5 ایکسپورٹ اورینٹڈ شعبوں کو فراہمی پر صفر سیلز ٹیکس کی سہولت واپس لے کر 5 فیصد رعایتی سیلز ٹیکس پر بجلی سپلائی کی اجازت دے دی ہے۔ […]

.....................................................

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول وڈانہ کے میٹرک کا رزلٹ 20 فیصد ، والدین سراپہ احتجاج

مصطفی آباد/للیانی: گورنمنٹ گرلز مڈل سکول وڈانہ کے میٹرک کا رزلٹ 20 فیصد ، والدین سراپہ احتجاج،نا اہل پرنسپل اور کلاس 8 کی ٹیچر کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز مڈل سکول وڈانہ کی پرنسپل اور 8ویں کلاس کی ٹیچر کی نا اہلی کی وجہ سے کا میٹرک کارزلٹ انتہائی […]

.....................................................

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 6.1 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 6.1 فیصد اضافے سے 66 کروڑ 98 لاکھ ڈالر رہی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی آمد (انفلوز) 1 ارب 42 کروڑ 45 […]

.....................................................

رواں مالی سال گاڑیوں کی مجموعی پیداوار میں 1 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال ملک میں گاڑیوں کی پیداوار میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ چھوٹی گاڑیوں کی پیداوار میں کمی ہوئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق ایک فیصد اضافے سے پچاسی ہزار تین سو ستاون گاڑیاں تیار ہوئی جبکہ جولائی سے مارچ تک چھیاسی ہزار تین سو پچانوے […]

.....................................................

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت نازک صورتحال سے دوچار ہے، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 7.9 فیصد ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد رہی ہے۔ بینک کی طرف سے پاکستان کی معاشی کارکردگی کے بارے میں جاری رپورٹ میں کہا […]

.....................................................

پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری 0.9 فیصد رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری ابتدائی اندازے سے کم رہے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال غیرملکی سرمایہ کاری جی ڈی پی کے اعشاریہ نو فیصد کے مساوی رہے گی۔ جنوری میں جاری رپورٹ میں آئی ایم […]

.....................................................

افراط زر کی سالانہ شرح 8.5 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں صارف قیمتوں کے اشاریے (سی پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی سالانہ شرح 7.9 فیصد سے بڑھ کر مارچ میں 8.53 فیصد پر پہنچ گئی۔ ماہانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ افراطِ زر کی شرح میں 0.96 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ فروری میں 0.3 فیصد کمی […]

.....................................................

نیشنل بینک کا اجلاس عام، 20 فیصد نقد ڈیویڈنڈ کی منظوری

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کا 65 واں سالانہ اجلاس عام کراچی کے ہوٹل میں جمعہ کو منعقد ہوا جس میں حصص یافتگان نے شرکت کی، چیئرمین این بی پی منیر کمال اور صدر سید احمد اقبال اشرف بھی اجلاس میں موجود تھے، سال کے دوران بینک کی کارکردگی پر اجلاس میں حصص یافتگان […]

.....................................................

رواں سال کے دوران یوریا کی فروخت بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک) جنوری سے فروری تک یوریا کی فروخت سات فیصد اضافے سے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں نو لاکھ چھتیس ہزار ٹن یوریا خریدی گئی تھی۔ این ایف ڈی سی کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے فروری میں ڈی اے پی کی فروخت سڑسٹھ فیصد اضافے سے ایک […]

.....................................................

چین رواں سال دفاعی بجٹ میں 12 فیصد اضافہ کرے گا

بیجنگ (جیوڈیسک) 2014ء کے آئندہ مالی بجٹ میں دفاع کے شعبے میں 131.57 بلین امریکی ڈالر مختص کئے جائیں گے۔ اِس کے علاوہ ہائی ٹیک ہتھیاروں کی تیاری کے ساتھ ساتھ ساحلی اور فضائی دفاع کے نظام کو بھی بہتر بنایا جائے گا۔ امریکا کے بعد چین کا دفاعی بجٹ سب سے زیادہ ہے۔ بیجنگ […]

.....................................................

گزشتہ 12 ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 8.6 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ادارہِ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 12 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 8.6 فیصد اضافہ ہوا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں 22 فیصد، دال مسور 20، گندم 18، پیاز 16 جبکہ بجلی کے نرخوں میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومتی دعوئوں کے برعکس ملک میں مہنگائی […]