کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 22 فیصد سے زائد ریکارڈ

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 9059 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2047 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس طرح شہر میں مثبت کیسز […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 44 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 44 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا جب کہ 4119 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا آئندہ 2 ماہ کیلیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]

.....................................................

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جس سے مثبت کیسز کی شرح 24.82 فیصد رہی۔ […]

.....................................................

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

آزادکشمیر الیکشن میں 58 فیصد ٹرن آؤٹ، کس جماعت نے کتنے ووٹ لیے؟

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا۔ ذرائع نے بتایا کہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار 590 ووٹ حاصل کیے اور پی ٹی آئی کے حاصل کردہ ووٹوں کی شرح 32.5 ہے۔ ذرائع کے […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7.5 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وبا کی چوتھی لہر شدت پکڑنے لگی ہے اور مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا […]

.....................................................

صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریضوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، وزیراعلیٰ سندھ

صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریضوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں داخل 85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں مجموعی طو ر پر 1002 مریض […]

.....................................................

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

مہنگائی سے قربانی کے رجحان میں 15 فیصد کمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وبا کے معاشی اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں قربانی کے رجحان میں 10 سے 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔ عیدالاضحی چمڑے کی صنعت کے لیے خام مال کے حصول کا اہم ذریعہ ہے، قربانی کے جانوروں کی95 فیصد کھالیں ٹینریز کو موصول ہوتی […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 20.34 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مجموعی طور پر 18 ہزار 75 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1631 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور 25 […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 6.17 فیصد ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 6.17 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22 ہزار 720 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا […]

.....................................................

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ

ملک میں کورونا کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد ہو گئی، 47 اموات بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح اور اموات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور آج بھی عالمی وبا سے 47 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2545 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 4.17 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک بار پھر کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1980 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے […]

.....................................................

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد میں 2 ارب ڈالرسے زائد آنے کا ریکارڈ مسلسل تیرہویں مہینے جاری رہا۔ […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوری

وفاقی کابینہ کی افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد خصوصی الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے افواج پاکستان کے لئے 15 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 22 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ جائزہ کمیٹی کی ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینے سے متعلق رپورٹ کابینہ میں […]

.....................................................

پاکستان: 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

پاکستان: 30 مئی کے بعد پہلی بار کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد سے زائد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور ملک میں مثبت کیسز کی شرح ایک بار پھر 4 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

.....................................................

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 11.43 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 11.43 فیصد تک پہنچ گئی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.43 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6283 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 718 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ہوئی۔ […]

.....................................................

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.79 فیصد تک جا پہنچی

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.79 فیصد تک جا پہنچی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کر گئے اور 1828 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 48 ہزار 134 ٹیسٹ کیے گئے جن […]

.....................................................

پاکستان: تین ہفتے بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی

پاکستان: تین ہفتے بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 3.27 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46 ہزار 287 ٹیسٹ […]

.....................................................

پاکستان: کورونا سے 25 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 25 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 25 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.22 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37 ہزار 364 ٹیسٹ […]

.....................................................

ملک میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 1347 افراد میں وائرس کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 45 ہزار […]

.....................................................

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ

کورونا وبا؛ مزید 24 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ گزشتہ روز مزید ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 […]

.....................................................

پاکستان: کورونا سے 27 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد ریکارڈ

پاکستان: کورونا سے 27 اموات، مثبت کیسز کی شرح 2.3 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 27 افراد انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.3 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42062 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

پاکستان: کورونا سے 23 اموات،مثبت کیسز کی شرح 1.78 فیصد پر آگئی

پاکستان: کورونا سے 23 اموات،مثبت کیسز کی شرح 1.78 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث مزید 23 افراد انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 1.78 ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41133 ٹیسٹ کیے […]

.....................................................

پاکستان نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آنے والی بین الاقوامی فلائٹس کے آپریشن میں مزید 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی ہدایت پر نیانوٹم جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہو گا۔ سول ایوی ایشن کے احکامات کے مطابق […]

.....................................................