اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے واضح کردیا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح 6 تا 7 کی شرح نمو حاصل کرنا ہے۔ اب تک لگائے گئے تخمینوں کے مطابق رواں مالی سال میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صرف 1.5 فیصد رہے گی۔ شوکت ترین کو ورثے […]
گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرز پر مریض موجود ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بیشتر وینٹی لیٹر مریضوں کے زیر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مزید 176 کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد شہر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 1100 سے تجاوز کر گئی جبکہ کیسز میں اضافے کی شرح 15 فیصد رہی۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد سومرو نے بتایا کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس کی نئی قسم […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ امریکہ نے کورونا وبا کے باعث 80 فیصد ممالک کے لیے ’سفر مت کرنے‘ کا مفہوم رکھنے والے چوتھے درجے سیاحتی الرٹ کو جاری کیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے تحریری اعلان میں زور دیا گیا ہے کہ سیر و سیاحت کرنے والے افراد کے لیے کورونا وائرس ’’اس سے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے میو اسپتال، جناح اسپتال، کوٹ خواجہ سعید اسپتال اور نواز شریف اسپتال کے تمام آئی سی یو وارڈز 100 فیصد بھر گئے۔ لاہور میں کورونا کے 250 مریض وینٹی لیٹرز پر اور 700 کے قریب ہائی آکسیجن وارڈز میں زیر علاج ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کے اسپتالوں […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں کورونا کے پھیلاو کی شرح9.67 فیصد رہی جو خطرے کی گھنٹی ہے۔ محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 کیسز پورٹ ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں کورونا […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر کالیباف نے اعلان کیا کہ ان کے ملک نے 60 فیصد یورینیم کی افزودگی کی ہے۔ کالیباف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے ملک کے یورینیم کی افزودگی امور کے بارے میں بیانات دیئے جو ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین تناؤ کا موضوع ہے۔ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے درپیش معاشی مشکلات کے باوجود پی آئی اے کی کار کردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ادارے کا مجموعی خسارہ 33.7 فیصد کم ہو گیا۔ پی آئی اے نے مالی سال 2020ء کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا۔ آڈٹ شدہ مالی نتائج پاکستان […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں وائرس کے پھیلاؤ کی شرح 7.8 فیصد ہو گئی۔ صوبائی محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 1035 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں صوبے بھر […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سروے میں 73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیا ہے جب کہ 70 فیصد نے موجودہ ملکی حالات کو پریشان کن کہا ہے۔ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان نے نیاسروے جاری کردیا ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت بھی پاکستانیوں کے اعتماد میں […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں کورونا کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اور مثبت کیسز کی شرح 12 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں کورونا کی تشخیص کے لیے 129 ٹیسٹ کیے گئے اور 16 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ محکمہ صحت کے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے اور 4525 سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40369 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 44 افراد ہلاک ہو گئے اور 3667 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41960 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3667 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 42 افراد ہلاک ہو گئے اور 3876 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 40946 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3876 […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود کو 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد تک جا پہنچی جب کہ مزید 40 افراد وائرس سے انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42845 ٹیسٹ کیے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 61 افراد ہلاک ہو گئے اور 2351 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 38999 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2351 افراد […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد ہلاک ہو گئے اور 2258 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42164 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2258 […]
برطانیہ : ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف ویکسینز کا استعمال شدید بیماری کے خطرے کو 80 فیصد تک کم کر سکتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والے ایک جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ آکسفورڈ آسٹرازینیکا یا فائزربائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کی محض ایک خوراک اسپتال جانےکے خدشے کو 80 فیصد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گیلپ پاکستان کے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز کورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے تیار ہیں جب کہ 14 فیصد نے ویکسین لگوانے سے انکار کر دیا۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے گیلپ پاکستان کے تعاون سے ملک بھرمیں 500 سے زائد […]
الینوئے: امریکا میں کی گئی ایک وسیع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن میں صرف 5 فیصد کمی کرکے ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑی حد تک ختم کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق کے لیے تقریباً 24 ہزار مختلف النسل امریکیوں کی صحت سے متعلق اعداد و شمار استعمال کیے گئے جو 2001 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے گروپ میچز کے دوران 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں جا کر میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی۔ آج صبح این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ صحت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں پی […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا ویکسین کی فراہمی میں سست روی کے باوجود یورپی یونین کمیشن کی صدر اُروزلا فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ یورپی بلاک میں ویکسین لگانے کی مہم میں اب تک ’اچھی پیشرفت‘ سامنے آئی ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر اُروزلا فان ڈیئر لائن نے اتوار کے روز یورپی یونین […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ ماہ کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی اور مہنگائی کی شرح 5 اعشاریہ 7 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح 5اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ […]