پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہ

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی اور […]

.....................................................

بریسٹ کینسر: ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے جان بچنے کے امکانات 90 فیصد ہو جاتے ہیں، پروفیسر محمد سعید قریشی

بریسٹ کینسر: ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے جان بچنے کے امکانات 90 فیصد ہو جاتے ہیں، پروفیسر محمد سعید قریشی

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ “بریسٹ کینسر کا مرض بڑھنے سے پہلے یا ابتدائی مرحلے پر تشخیص ہوجائے تو جان بچنے کے امکانات نوے فیصد ہوجاتے ہیں، “یہ بات انہو ں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن یوتھ اویرنیس پروگرام کے […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی اور دو ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی […]

.....................................................

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ متاثر ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں […]

.....................................................

جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری میں 2.2 فیصد اضافہ

جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری میں 2.2 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2019 کے مقابلے جولائی 2020 میں بیرونی سرمایہ کاری 2.2 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 میں 10.72 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، ملکی نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 4.11 کروڑ ڈالر رہی اور سرکاری شعبے میں جولائی […]

.....................................................

جرمنی سے غیر ملکیوں کی ملک بدری، ایک سال میں 50 فیصد اضافہ

جرمنی سے غیر ملکیوں کی ملک بدری، ایک سال میں 50 فیصد اضافہ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی سے گزشتہ برس مجموعی طور پر گیارہ ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو ہمیشہ کے لیے ملک بدر کر دیا گیا۔ یہ تعداد ایک سال پہلے کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ تھی۔ ان میں مستقل رہائشی پرمٹ کے حامل غیر ملکی بھی شامل تھے۔ ان اعداد و شمار کی […]

.....................................................

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں 18.56 فیصد اضافہ

انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں 18.56 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 18.56 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2019-20ء میں آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے ملک کو 1302.73 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو مالی سال […]

.....................................................

اب بینکوں کو مجموعی قرض کا کم سے کم 5 فیصد ہاؤسنگ سیکٹر کو دینا ہو گا

اب بینکوں کو مجموعی قرض کا کم سے کم 5 فیصد ہاؤسنگ سیکٹر کو دینا ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہاؤسنگ اور تعمیراتی فنانسنگ بڑھانے کے لیے بینکوں کو لازمی اہداف دے دیے، اور حکومت کو رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق بینکوں پر لازم ہوگا کہ وہ دسمبر 2021 تک نجی شعبےکی مجموعی قرض […]

.....................................................

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 27 فیصد کمی

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 27 فیصد کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2018- 19 میں تجارتی خسارہ 31 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق 30جون 2020کو ختم ہونے والے مالی سال […]

.....................................................

کورونا کے منفی اثرات سے 54 فیصد تنخواہ دار طبقہ متاثر: سروے

کورونا کے منفی اثرات سے 54 فیصد تنخواہ دار طبقہ متاثر: سروے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ‏ عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تازہ ترین سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے 4 سے 16 جون 2020 کے درمیان کیا جس میں ملک بھر سے 12 سو سے زائد افراد […]

.....................................................

63 فیصد پاکستانی اسمارٹ اور 21 فیصد مکمل لاک ڈاؤن کے حامی: سروے

63 فیصد پاکستانی اسمارٹ اور 21 فیصد مکمل لاک ڈاؤن کے حامی: سروے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے 52 فیصد شہریوں نے وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ سروے کے مطابق 63 فیصد شہری اسمارٹ لاک ڈاون کے حامی ہیں اور 21 فیصد شہری مکمل لاک ڈاؤن کی حمایت کرتے […]

.....................................................

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک بار پھر حکومتی بجٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم ازکم 10فیصد اضافےکا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نے ہر […]

.....................................................

دکاندار آن لائن پر صرف 5 فیصد کاروبار ہی کر پائے، ریسٹورنٹس کا کام چمک اٹھا

دکاندار آن لائن پر صرف 5 فیصد کاروبار ہی کر پائے، ریسٹورنٹس کا کام چمک اٹھا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں محدود آن لائن خریداری رحجان کے باعث سخت لاک ڈاؤن کے دوران ٹیکسٹائل، ریڈی میڈ گارمنٹس، کپڑا، فٹوئیر، گروسری، برانڈڈ اشیائے خورونوش کے تیارکنندہ اور فروخت کنندگان کو آن لائن مارکیٹنگ کے ذریعے بمشکل 5فیصد کاروبار کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ، لیکن اس کے برعکس شام 5بجے […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف

آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیاں 34 فیصد بڑھانا ہونگی، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے آئی ایم ایف کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکسوں کے ہدف میں 34 فیصد اضافہ اور 800 ارب روپے ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی شرط کو کورونا سے متاثرہ پاکستانی معیشت کے لیے اضافی بوجھ قرار دے دیا۔ پاکستان بزنس کونسل کا آئی ایم […]

.....................................................

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ ) کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا مارچ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 2 ارب 82 کروڑ 14 لاکھ ڈالر رہی ،گزشتہ مالی سال کے اسی […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق 80 فیصد افراد کو دیگر بیماریاں بھی تھیں، معید یوسف

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق 80 فیصد افراد کو دیگر بیماریاں بھی تھیں، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دنیاکی نسبت کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد کم ہے اور ملک میں وائرس سے جاں بحق ہونے والے 80 فی صد افراد کو دیگر بیماریاں بھی تھیں۔ وائرس کی صورت حال سے متعلق میڈیا […]

.....................................................

پاکستان میں کورونا کے 58 فیصد کیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے

پاکستان میں کورونا کے 58 فیصد کیسز ایک دوسرے سے منتقل ہوئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 58 فیصد کیسز مقامی طور پر ایک دوسرے میں منتقل ہوئے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز میں سے 42 فیصد کیسز کی ٹریول […]

.....................................................

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی: آئی ایم ایف

رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 1.5 فیصد رہے گی: آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی […]

.....................................................

اجتماعی نماز انفیکشن کا سبب نہیں بن سکتی، 67 فیصد پاکستانیوں کی رائے

اجتماعی نماز انفیکشن کا سبب نہیں بن سکتی، 67 فیصد پاکستانیوں کی رائے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹنگ اور تحقیقی ادارے اِپ سوس (آئی پی ایس او ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 88 فیصد لوگ کورونا وائرس کے بارے میں جانتے ہیں جن کی اکثریت کو مہلک وبا سے متعلق معلومات مقامی میڈیا نے پہنچائیں۔ پورٹ کے مطابق پاکستانیوں کی کورونا وائرس کے بارے […]

.....................................................

ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق 60 فیصد معلومات غلط ہے: رپورٹ

ٹوئٹر پر کورونا وائرس سے متعلق 60 فیصد معلومات غلط ہے: رپورٹ

متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ویب سائٹس پر عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متعلق جعلی معلومات اور افواہوں کا سلسلہ زیرِ گردش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ انٹرنیٹ انسٹی ٹیوٹ کے محققین کی شائع کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 60 فیصد […]

.....................................................

75 فیصد کیسز باہر سے آئے، کورونا پھیلنے پر ایران نے پاکستانیوں کو واپس دھکیل دیا

75 فیصد کیسز باہر سے آئے، کورونا پھیلنے پر ایران نے پاکستانیوں کو واپس دھکیل دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسن سے گفتگو میں کہا ہے کہ کئی سال سے حکومت کرنے والا طبقہ آج حکومت پر اسپتال نہ ہونے پر تنقید کررہا ہے جبکہ ہمیں کورونا سے زیادہ گھبراکر غلط فیصلے کرنے سے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسنز سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

کورونا وائرس؛ چین میں زندگی معمول پر آ گئی، دنیا بھر کے 80 فیصد مریض خطرے سے باہر

کورونا وائرس؛ چین میں زندگی معمول پر آ گئی، دنیا بھر کے 80 فیصد مریض خطرے سے باہر

چین (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 67 ہزار سے زائد جب کہ متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 92 ہزار 309 ہوگئی، عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 80 فی صد مریضوں کی حالت متوازن، 13.8 فی صد سنجیدہ نوعیت کے اور 6.1 فی صد تشویش ناک حالت میں […]

.....................................................

رواں مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ

رواں مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 65.7 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 65.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سال 2019ء کے دوران پاکستان کے جاری کھاتوں کے خسارہ میں 62 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (پی بی ایس) […]

.....................................................

8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ

8 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی سے فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81 فیصد اضافہ ہوا موبائل فونز کی درآمدات 86 کروڑ 48 لاکھ ڈالرز رہیں۔ وزارت تجارت نے درآمدات میں اضافے سے متعلق اعدادوشمار جاری کر دیے،دستاویز کے مطابق جولائی سے فروری میں موبائل فونز کی درآمدات میں 81فیصد اضافہ ہوا،آٹھ ماہ […]

.....................................................