فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے پاک فوج کے کرپٹ افسران کی برطرفی کو ایک اچھا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جن افسران کو برخاست کیا گیا ان کیخلاف 2012 میں انکوائری شروع ہوئی اور چارسال میں الزامات ثابت ہونے پر انہیں برطرف کیا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں 2000 سے زائد صنعتی یونٹس ہیں۔ یہاں پینٹ فیکٹریوں، ورکشاپوں، پروسیسنگ ملوں، چھوٹے اور بڑے کارخانوں کے علاوہ مٹی کے تیل کو گھریلو استعمال میں بھی لایا جاتا ہے، لیکن انتظامی نااہلی کے باعث فیصل آباد کے شہریوں کو مٹی تیل کے تیل کی بدترین قلت کا سامنا ہے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے دوران امپائر کے فیصلوں سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے دوران ناقص امپائرنگ سے نالاں ہو کر خیبر پختونخوا کی ٹیم کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر چلے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مختلف علاقوں سے 14 بچوں کو تحویل میں لیکر عدالت پیش کیا جہاں انکے والدین بھی پیچھے پہنچ گئے ، عدالت نے بچوں کو جبری کام کرانے پر والدین کے بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا تو بچے اپنے والدین سے لپٹ کر روتے […]
فیصل آباد : فیصل آباد میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے مختلف علاقوں سے 14 بچوں کو تحویل میں لیکر عدالت پیش کیا جہاں انکے والدین بھی پیچھے پہنچ گئے ، عدالت نے بچوں کو جبری کام کرانے پر والدین کے بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا تو بچے اپنے والدین سے لپٹ کر روتے […]
کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) ہنستا بستا گھر ماتم کدہ بن گیا نومولود کی خوشی راس نہ آئی۔ زہریلی مٹھائی کھانے والے افراد کی تعداد 13ہوگئی ۔ایک ہی گھر کے 9افرد شامل جبکہ 13افراد نشتر ہسپتال اور 4افرد الائیڈ فیصل آباداور 15کے قریب ڈسٹرک ہیڈ کواٹر لیہ میں زیر علاج ۔مٹھائی فروش دکانداروں خالد محمود […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں جاری پاکستان کپ کے تیسرے روز بارش نے اپنا کھیل دکھا دیا۔ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بلوچستان کو 31 اوورز میں 229 رنز کا ہدف دے دیا گیا۔ سہیل خان نے پہلے ہی اوور میں اوپنر محمد نواز کو صفر پر چلتا کیا۔ بابر اعظم 13 رنز […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ میں سینئر جونیئر کھلاڑیوں میں سے باصلاحیت لڑکوں کو دیکھنے کے لیے نئے چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی فیصل آباد پہنچ گئے۔ کہتے ہیں کہ کسی کھلاڑی کی ایک جادوئی اننگز دیکھ کر متاثر نہیں ہوں گے کون، کہاں کس کے خلاف اور کیسے کھیلا یہی دیکھیں گے۔ لیجنڈری بیٹسمین […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاکستان کپ کو دیکھنے کے لیے چیئرمین شہریار خان بھی پہنچ گئے۔ کہتے ہیں کہ ایونٹ میں شرکت سے نوجوان کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی نے فیصل آباد میں کھیلنے کو دورہ انگلینڈ کی تیاریاں بھی قرار دیا۔ بورڈ کی ایگزیکٹیو […]
فیصل آباد (علی گوہر سے) تمام بچوں کو تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کریں گے ۔خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی خصوصی ہدایت کے مطابق تمام بچوں کو فری تعلیم فراہم کی جائے گی ،بھٹہ مزدوروں کے بچوں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کرکے خادم اعلیٰ نے دل جیت لیے ۔گورنمنٹ ایلیمنٹر ی سکول […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ پاناما لیکس سے زیادہ اہم ترین دہشت گردی کاخاتمہ اور چھوٹو گینگ کو نکیل ڈالنا ہے’ پاناما لیکس سیاسی معاملہ جبکہ دہشت گردوں اور ڈاکوئوں سے جان چھڑانا معاشی و سماجی معاملہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ریجن کے 120 یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا ختم ہوئے 40 دن گزر گئے۔ فلور ملز مالکان اور یوٹیلٹی اسٹورز میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ تنازع آٹے کے تھیلوں کا وزن مقررہ مقدار سے کم ہونے پر پیدا ہوا تھا۔ انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث یوٹیلٹی اسٹورز آپنی افادیت کھو […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے پھر میدان میں آگئے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتےہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاناما لیکس شیطانی لیکس ہے، اس کی کسی نے تصدیق ہی نہیں کی ، یہ […]
فیصل آباد : پاکستان پیپلزپارٹی پی پی 71 کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری انتظار عدیل تاج نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کو بلڈوز کرنے کے معاملے میں تحریک انصاف’ جماعت اسلامی اور شیخ رشید کا ساتھ نہ دینے کا اعلان کرکے ایک مرتبہ پھرثابت کر دیا ہے کہ پیپلز پارٹی صرف جمہوریت کو بچانے […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے رائے ونڈ کا گھیرائو کرنے کے عمران خان کے بیان کو انتہائی غیر ضروری اور افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موصوف 120 سے زائد دن تک اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے رہے’ ملک و قوم کا کھربوں […]
فیصل آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وٹکٹ ہولڈر پی پی 71 چوہدری عدیل تاج نے کہا ہے کہ جنہوں نے ہمیشہ قربانیاں دیں اور اپنی پارٹی کی بنیاد ہی سر پر رکھی ہو وہ قوم کیساتھ غداری نہیں کر سکتے۔ پاناما لیکس میں شہید بی بی کا نام آنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ بی […]
فیصل آباد: برائٹ ہوپ فائونڈیشن کے زیر اہتمام آج پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے ) ہائو س جناح کالونی میں تیسرا فری میدیکل کیمپ لگایا جارہا ہے۔ کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز ، لیڈی ڈاکٹر وں کی ٹیم مریضوں کا چیک اپ کرکے مفت ادویات دیںگی ۔ شوگر ، بلڈپریشر کا چیک اپ کرنے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں رہائش پذیر خواتین کی رات کے کھانے کے بعد حالت خراب ہو گئی۔ جنھیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں 35 سالہ نذیراں اور 18 سالہ مہوش دم توڑ گئیں۔ اسپتال لائے گئے 4 افراد میں سے 3 کی حالت نازک بیان کی جاتی […]
فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ 27 مارچ ہماری ملکی تاریخ کا بدترین باب ہے اور اس دن کو فراموش کرنا کسی کے بس میں نہیں ہو گا۔ جب بھی 27 مارچ بالخصوص ایسٹر آئے گا تو پوری قوم غمزدہ ہو جائیگی کیونکہ یہ […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما وصدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونیوالے خود کش حملے اور اسکے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا […]
فیصل آباد : ایوپ کالونی جھنگ روڈ پر منعقد سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں چیئرمین تحریک اہلسنت پاکستان پیرزادہ قاضی محمد فیض رسول رضوی، الحاج ذولفقار نیازی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : تحریک انصاف کے رہنما سابق جنرل کونسلر چوہدری شریف جاجوی کی اہلیہ اور مقامی صحافی میاں خالد لطیف کی نانی جان جو گزشتہ ماہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں۔ ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم چہلم و قرآن خوانی آج بروز اتوار کو دوپہر 12 بجے بمقام […]
فیصل آباد : جنرل پرویز مشرف کا بیرون ملک جانا 2008کی جدہ اسلام آباد ڈیل کا پارٹ ٹو ہے۔ میاں نواز شریف انتہائی ڈرپوک اور بے بس وزیراعظم ہیں۔ مشکل حالات کا مقابلہ کرنا ان کے بس کا روگ نہیں۔ جنرل مشرف کا راستہ نہیں روک سکتے اور نہ ہی ان میں جرأت ہے۔ بلا […]