فیصل آباد : باہمی بھائی چارے کے فروغ اور پولیو سے آگاہی کے لیے روٹری کلب فیصل آباد اور لائنز کلب کے درمیان کرکٹ میچ 20 مارچ کو عمران زاہد سٹیڈیم میں ہو گا۔ دونوں جانب تیاریاں اور جوش وخروش عروج پر ہے میچ صبح دس بجے عمران زاہد سٹیڈیم شیخوپورہ روڈ پر کھیلاجائے گا […]
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نجی ہسپتالوں کی انتظامیہ نے لوٹ مار کرنے کیساتھ ساتھ اب لوگوں کی زندگیوں سے بھی کھیلنا شروع کر دیا۔ چندٹکوں کی خاطر کسی کو موت کے منہ میں دھکیلنایا عمر بھر کے لیے معذور کردینا ان نام نہاد مسیحائوں کا وطیرہ بن چکا ہے جوالانگر کے رہائشی ناصر کی جواں […]
فیصل آباد : انجمن تاجران فیصل آباد ( فیڈریشن ) کے صدر رانا تجمل وحید، جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ، سینئر نائب صدر محمد اشرف چوہدری و دیگر عہدیداران میاں ریاض جاوید، چوہدری اکرم، میاں سہیل رفیع ،چوہدری عبدالغفور، حاجی ظہیر الدین، چوہدری اقبال وزیر اور حاجی اعجاز حسن نے فیصل آباد کے پرائیویٹ ہسپتالوں […]
فیصل آباد : سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ایم پی اے میاں طاہر جمیل نے کہا ہے کہ قائدین وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں ملک و صوبہ بھر میں تعمیر و ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ میگاپراجیکٹس کو ترجیحی بنیادوں پر […]
فیصل آباد : کرپشن نے ملکی سالمیت کو دائو پر لگادیا ہے ملکی ترقی کیلئے تمام اداروں سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی کوششیں بار آور ثابت ہورہی ہیں نیب نے کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالنا شروع کردیا ہے جس سے اداروں میں کرپشن کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔ […]
فیصل آباد: سی سی نمبر 33 میں سابقہ ٹکٹ ہولڈر پاکستان مسلم لیگ ن ہدایت بلا انصاری کے والد محترم کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ محفل سے پیر صاحبزادہ فاروق اسلام خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ایم پی اے میاں طاہر جمیل نے کہا ہے کہ قائدین وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی قیادت میں ملک و صوبہ بھر میں تعمیر و ترقی کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ میگا پراجیکٹس کو ترجیحی بنیادوں […]
فیصل آباد: بنکاری لین دین پر 0.3 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی آخری تاریخ میں 30 جون 2016 ء تک تو سیع کی جائے تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے ان خیا لا ت کا اظہار انجمن تاجران منٹگمر ی با زار کے صدر حافظ طاہر جمیل نے کیا انہوں نے کہا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) ملت ٹاؤن کے علاقہ بیس لائن میں منظور کے گھر میں رات گئے شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ تیزی سے پھیل گئی۔ جس سے منظور کی اہلیہ خالدہ اور تین بچے آٹھ سالہ طیبہ، چھ سالہ حسنین اور دو سالہ الیاس موقع پرجاں بحق ہو گئے۔ منظور اور اس کا بیٹا […]
محکمہ ٹرانسپورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر بسوں ، ویگنوں اور دیگر ٹرانسپورٹ کے نئے کرایوں کا اعلان کر دیا ۔نان اے سی بسوں ، ویگنوں کا کرایہ 69پیسے فی مسافر فی کلو میٹر مقرر ۔فیصل آباد سے جھنگ ، جھنگ سے فیصل آباد کا نیا کرایہ 52روپے44پیسے فی مسافر […]
زیارت (نمائندہ) زمیندار ایکشن کمیٹی ضلع زیارت کے چئیرمین محمد نعیم خان پانیزئی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے کسان پیکج سے بلوچستان کے زمینداروں کے لئے کوئی ریلیف نہیں ملا زیارت ایک زرعی علاقہ ہے جو ملک بھر میں پھلوں کے لئے مشہور ہے اور یہاں پر لوگ اپنی مدد آپ کے تحت […]
فیصل آباد (پ ر) صدر موبائل ایسوسی ایشن کچہری بازار چوہدری خالد جٹ، جنرل سیکرٹری محمد نعیم اور عوامی لیڈر شہباز گل بٹ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اقدام خوش آئند ہے۔ پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کی پارلیمنٹ شمسی توانائی پر روشن ہوا کریگی۔ وزیراعظم میاں […]
فیصل آباد : کئی ماہ گزرنے کے باوجود چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد کی اہم ترین خالی آسامی پر موزوں آفیسر کا تقرر نہ ہو سکا ہے جبکہ اضافی چارج دیگر افسران کو دیئے جانے کے باعث ٹریفک کا نظام سخت مسائل کا شکار ہو گیاہے۔ ٹرانسپورٹ مافیا کے وارے نیارے ہونے سمیت حکومت کی […]
فیصل آباد : مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما و صدر منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ نیب کے معاملے پر فضول قسم کی بحث کی جا رہی ہے حکومت نے نیب کے اختیارات کم کر کے اسکے ہاتھ پائوں باندھنے کی کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا’ اگر تمام معاملات […]
فیصل آباد : جمعیت علماء اسلام (ف) پنجاب کے رہنماء مولانا احمد مدنی نے مسجد عمر فاروق ڈھڈی والا میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کفارنے آپ ۖاور آپ کے ساتھیوں کو حق سے ہٹانے کے لئے بڑی تکلیفیں دیں،آپ نے کسی حال میں بھی دعوت دین ِاسلام نہ چھوڑی۔ عقبہ بن […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں کھلونا پستول سے سیلفی بنانے والے طالب علم کو قتل کر نے والے ایس ایچ او کو عدالت نے گواہ منحرف ہونے پر بری کر دیا، 23 جون 2015 کو مدینہ ٹاون کے علاقے میں فائرنگ کا واقع پیش آیا تھا۔ 18 سالہ فرحان اپنے دوستوں کیساتھ مدینہ ٹاون […]
گوجرنوالہ (جیوڈیسک) وزیرداخلہ کی ہداہت پر انسانی سمگلروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر ملک گیر آپریشن جاری ہے۔ ایف آئی اے کی تازہ ترین کارروائی میں سات انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے ہیں. گوجرنوالہ اور فیصل آباد سے گرفتا ہونے والوں میں اشتہاری اور عدالتی مفرور بھی شامل ہیں۔ گرفتار ہونے والوں میں […]
فیصل آباد: روٹری کلب آف فیصل آباد نے چار لاکھ روپے ادا کرکے غریب مزدور کے چارسالہ بیٹے کا اتفاق ہسپتال لاہور سے علاج کروادیا۔ بچے کے دل میںسوراج تھا۔ کھرڑیانوالہ کا محمد اقبال غریب مزدور ہے اس کے چارسالہ بچے کے دل میں سوراخ تھا جس کے علاج پر سات لاکھ روپے خرچ آتا […]
فیصل آباد : شہزاد کالونی ستیانہ روڈ آفس کبڈی میں منعقدہ تقریب میں کوچ تنویر ممتاز نمبردار’ ذیل گجراں کبڈی کلب نے تقریب کے مہمانان گرامی کوچز اور کھلاڑیوں کو سالانہ کارکردگی اور آئندہ میچز بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ کپتان ذیل گجراں کبڈی کلب ‘طلحہ خالد گجر کو نیشنل پرو کبڈی چمپین شپ 2015ء […]
فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما و صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ توانائی بحران کا خاتمہ مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیحات میں شامل ہے’ حکومت جتنے بجلی بنانے کے کارخانے لگا رہی ہے ان کی تکمیل کے بعد پاکستان دوسرے ممالک کو […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں پی آئی اے کے ملازمین بھی شامل تھے، مظاہرین نے ضلع کونسل چوک سے گھنٹہ گھر تک ریلی بھی نکالی۔ اس دوران پی ٹی آئی نے پی آئی اے کے ملازمین کی مکمل حمایت کا اعلان بھی کیا۔ احتجاج میں […]
فیصل آباد : حکمران کشمیر پالیسی پر عالمی سازش کا شکار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صوبائی صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے فاطمہ سکول سسٹم سدھار کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر نکالی گئی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مقررین نے کہاکہ سکاٹ […]