مفتی محمد سعید رضوی کا اپنی سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کا اعلان

مفتی محمد سعید رضوی کا اپنی سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے کا اعلان

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری کے مفتی محمد سعید رضوی کا اپنی سیاسی سر گرمیاں ترک کرنے کا اعلان ۔باضابطہ طور پر اپنا استعفیٰ سنی اتحاد کونسل کی مرکزی قیادت کو بھجوادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مفتی محمد سعید رضوی نے بیرون ملک سے […]

.....................................................

اٹک دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ دہشت گرد فیصل آباد سے گرفتار

اٹک دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ دہشت گرد فیصل آباد سے گرفتار

اٹک دھماکے میں ملوث 2 مشتبہ دہشت گرد فیصل آباد سے گرفتار، سانحہ اٹک کے بعد پنجاب میں حساس اداروں کا کریک ڈائون جاری، اٹک دھماکے میں پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ شہید ہو گئے تھے۔

.....................................................

رانا ثناء اللہ اور شیر علی کے درمیان جلد صلح ہونی چاہیے: رانا محمد اظہر

رانا ثناء اللہ اور شیر علی کے درمیان جلد صلح ہونی چاہیے: رانا محمد اظہر

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لائرز فورم پنجاب نائب صدر رانا محمد اظہر خاں ایڈووکیٹ نے شریف برادران سے مطالبہ کیا ہے کہ رانا ثناء اللہ اور شیر علی کے درمیان جلد صلح ہونی چاہیے کیونکہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرنی پارٹی کے لیے نقصان دہ ہے کیونکہ ایک پارٹی […]

.....................................................

مولانا حامد سرفراز قادری کا اٹک میں ہونے والی دہشتگردی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مولانا حامد سرفراز قادری کا اٹک میں ہونے والی دہشتگردی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

فیصل آباد : سنی علماء بورڈ تحصیل کے سر پرست پیر مولانا حامد سرفراز قادری نے اٹک میں ہونے والی دہشتگردی کی المناک واردات میں وزیر داخلہ پنجاب کرنل شجاع خانزادہ اورڈی ایس پی سمیت دس افراد کی کی شہادت پرشدید گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہدر اصل یہ بزدلانہ اور […]

.....................................................

قوال وموسیقار نصرت فتح علی خان کی آج اٹھارویں برسی منائی جارہی ہے

قوال وموسیقار نصرت فتح علی خان کی آج اٹھارویں برسی منائی جارہی ہے

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستانی گلوکاروں کے وقار،عزت اور مقام کو پوری دنیا میں بلند کرنے والے مایہ ناز گلوکار و موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 18 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ نصرت فتح علی خان نے 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں ملک کے معروف قوال فتح علی خان کے ہاں […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا

پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام یوم آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا

فیصل آباد : پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کے زیر اہتمام سٹی کونسل 24 کونسل میں یوم آزادی کے سلسلہ میں رانا شفیق یوتھ ونگ صدر پی پی 66، چیئرمین فیاض حسین، محمد آصف انصاری، رانا شہباز علی حسن، ملک ساجد، سعید احمد ڈوگر، عامر، ساجد بھٹو، میاں عابد، میاں غلام فرید و دیگر کیک […]

.....................................................

اہلسنت و جماعت کے زیراہتمام جمیل ٹاؤن میں یوم آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا

اہلسنت و جماعت کے زیراہتمام جمیل ٹاؤن میں یوم آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹا گیا

فیصل آباد : اہلسنت و جماعت کے زیراہتمام جمیل ٹاؤن میں یوم آزادی کے سلسلہ میں صاحبزادہ حسن رضا، ملک آصف قادری، قاری جاوید اختر قادری، صاحبزادہ محمد مدثر چشتی، مولانا فرحان قادری، مفتی رمضان جامی، ملک عبدالمجید قادری، مولانا منظور ساقی، رانا محمد ارشد، اصغر علی و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔

.....................................................

حکومت ملک کے گھمبیر مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ خواجہ محمد اسلام

حکومت ملک کے گھمبیر مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ خواجہ محمد اسلام

فیصل آباد : موجودہ حکومت میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کے گھمبیر مسائل حل کرنے کی کوشش کررہی ہے 68 سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ چین کے ساتھ 46ارب ڈالرز کے معاہدے حکومت کا عظیم معرکہ ہے اقتصادی راہداری وسطی ایشیاء سے پاکستان اورچین کو ملائے گی انڈیا اورامریکہ ترقی و خوشحالی […]

.....................................................

فیصل آباد : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد میں جشن آزادی سیمینار

فیصل آباد : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد میں جشن آزادی سیمینار

فیصل آباد : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد میں جشن آزادی سیمینار سے پرنسپل ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم، پروفیسر ضیا الحق، پروفیسر محمد اکرام طاہر، پروفیسر ریاض قادری، پروفیسر جعفر حسین و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے دو سالہ بچہ جاں بحق

فیصل آباد : ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے دو سالہ بچہ جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) تھانہ رضا آباد کے علاقے مدن پورہ میں مقامی رہائشی اسلم اپنے دو سال کے بیٹے عمر کو ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لیے لایا۔ ڈاکٹر نے بچے کو انجکشن لگایا تو اس کی حالت غیر ہو گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ بچے کے لواحقین مشتعل ہو […]

.....................................................

فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے

فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے

فیصل آباد: ایک پینٹر بچوں کے چہرے پر قومی پرچم بنا رہا ہے۔

.....................................................

مسلم لیگی حکومت پانچ برس میں 3 ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کرنے میں کامیاب ہوگی

مسلم لیگی حکومت پانچ برس میں 3 ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کرنے میں کامیاب ہوگی

فیصل آباد : انصاف بزنس فورم کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد اجمل چیمہ’ چیئرمین شبیر چاولہ ‘ صدرچوہدری ظفر اقبال سندھو ‘ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ‘ سینئر وائس چیئرمین رانا سکندراعظم سمیت ظریف خان نیازی’ عبداللہ خان دمڑ’ مدثر جواد’ کامران گیلانی’ میاں معین الدین’ شیخ شفیق اور نعیم اللہ خاں نے پنجاب […]

.....................................................

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد فیصل آباد میں ڈینگی آگاہی سیمینار اور ڈینگی واک

گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد فیصل آباد میں ڈینگی آگاہی سیمینار اور ڈینگی واک

فیصل آباد : گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج سمن آباد فیصل آباد میں ڈینگی آگاہی سیمینار منعقدہوا جس کی صدارت پرنسپل ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم نے کی۔ مہمانِ خصوصی شیخ اعجاز احمد ایم پی اے و چیرمین ایف ڈی اے تھے۔ پروفیسر علی کمال ، ڈاکٹر جاوید اقبال صدیقی،اور ڈاکٹر محمد افضل قمر نے لیکچرز دئیے۔پرنسپل […]

.....................................................

حسیب شہید کی قربانی سے فیصل آباد کے سینکڑوں شہری محفوظ ہوئے۔ سید افتخار حسین

حسیب شہید کی قربانی سے فیصل آباد کے سینکڑوں شہری محفوظ ہوئے۔ سید افتخار حسین

فیصل آباد : حسیب شہید کی قربانی سے فیصل آباد کے سینکڑوں شہری محفوظ ہوئے ڈی گرائونڈ میں پولیس جوان کی قربانی قابل ستائش ہے پاک افواج پاکستان کے ساتھ پولیس جوانوں کی قربانیاں بھی لازوال ہیں جسے پوری قوم سلامتی پیش کرتی ہے پولیس کے زخمی جوانوں غلام مصطفے اور ذیشان کو بھی خراج […]

.....................................................

بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام

بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام

بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام، سری نگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ، ایک حملہ آور زندہ پکڑ لیا، پاکستان کے شہر فیصل آباد سے آیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔

.....................................................

فیصل آباد: 66 فٹا بازار اور 30 فٹا بازار میں بارش کے پانی نے تباہی مچا دی

فیصل آباد: 66 فٹا بازار اور 30 فٹا بازار میں بارش کے پانی نے تباہی مچا دی

فیصل آباد: 66 فٹا بازار اور 0 3فٹا بازار میں بارش کے پانی نے تباہی مچا دی، دوکاندار وں کا کاروبار نہ ہونے کے برابر رہ چکا ہے اور اہل علاقہ کا گزرنا مشکل ہے دوسری جانب دوکاندار واسا کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

.....................................................

انجمن تاجراں سٹی فیصل آباد کے صدر عبدلرزاق سکا کا کوئی رخ نہ ہے: میاں فہیم اختر

انجمن تاجراں سٹی فیصل آباد کے صدر عبدلرزاق سکا کا کوئی رخ نہ ہے: میاں فہیم اختر

فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر میاں فہیم اختر نے کہا ہے کہا کہ انجمن تاجراں سٹی فیصل آباد کے صدر عبدلرزاق سکا کا کوئی رخ نہ ہے مفادات کیلئے تاجروں کو استعمال کیا جارہا ہے گھنٹہ گھر چوک میں احتجاجی دھرنا اورشٹر ڈائون ہڑتال انتہائی شرمناک اقدام ہے عام انتخابات میں […]

.....................................................

فیصل آباد: شباب ملی پاکستان کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی

فیصل آباد: شباب ملی پاکستان کے زیراہتمام ریلی نکالی گئی

فیصل آباد: شباب پاکستان زیراہتمام زبیر گوندل صدر شباب ملی پاکستان کے استقبال کے لیے نکالی گئی ریلی کی قیادت مصباالدین اور دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : قادیانی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

فیصل آباد : قادیانی خاندان نے اسلام قبول کر لیا

فیصل آباد (سجاد علی شاکر) چک 69ر-ب گھسیٹ پورہ کے رہائشی سرور احمد نے قادیانیت سے تائب ہو کر بیٹے قاصد احمد صالح اور بیوی سمیت اسلام قبول کر لیا۔ سرور احمد نے اپنا نیا نام محمد سرور قادری جبکہ بیٹے کا محمد صالح قادری رکھ لیا، انہیں پیر سید ابو نصر محی الدین محمد […]

.....................................................

فیصل آباد : فراڈ کیس میں حکومتی ایم این اے کے بیٹے سمیت آٹھ افراد کو 56 سال قید کی سزا

فیصل آباد : فراڈ کیس میں حکومتی ایم این اے کے بیٹے سمیت آٹھ افراد کو 56 سال قید کی سزا

فیصل آباد (جیوڈیسک) سپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت نے کروڑوں کے فراڈ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اکرم انصاری کے بیٹے افتخار انصاری سمیت آٹھ افراد کو 56، 56 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ مجرموں پر جعلی فرموں کے نام پر بجلی بلوں […]

.....................................................

فیصل آباد میں تاجر زبردستی دکانیں بند کرانے والوں سے لڑ پڑے

فیصل آباد میں تاجر زبردستی دکانیں بند کرانے والوں سے لڑ پڑے

فیصل آباد میں تاجر زبردستی دکانیں بند کرانے والوں سے لڑ پڑے، دکانیں بند کرانے والوں کے پاس لاٹھیاں اور چھریاں بھی ہیں۔

.....................................................

صرف دو اہلکاروں نے فیصل آباد کو بہت بڑی تباہی سے بچایا۔ رانا فیصل وحید

صرف دو اہلکاروں نے فیصل آباد کو بہت بڑی تباہی سے بچایا۔ رانا فیصل وحید

فیصل آباد: ممتازسماجی شخصیت وآٹوپارٹس مارکیٹ جناح کالونی کے وائس چیئرمین رانا فیصل وحید نے ڈی گرائونڈ میں دہشت گردوں کیساتھ پولیس مقابلے پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ صرف دو اہلکاروں نے فیصل آباد کو بہت بڑی تباہی سے بچایا ان میں سے ایک اہلکار جس نے گولیاں لگنے کے باوجود کئی […]

.....................................................

انجمن طلباء اسلام کے رہنما ملک احمد رضا کے والد محترم کی نماز جنازہ

انجمن طلباء اسلام کے رہنما ملک احمد رضا کے والد محترم کی نماز جنازہ

فیصل آباد: انجمن طلباء اسلام کے رہنما ملک احمد رضا کے والد محترم ملک خوشی محمد کی نماز جنازہ علامہ شفقت علی حیدری پڑھا رہے ہیں، جبکہ چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، میاں انجم، نواز سرور ، علامہ ارشد جاوید اعوان و دیگر بھی شریک ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد ایم این اے اور ایم پی اے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد ایم این اے اور ایم پی اے کے خلاف احتجاج

فیصل آباد : شکیل پارک ایک ایسا محلہ ہے جس میں نہ تو کوئی نالیں اور نہ ہی سیور لائن ہے لوگوں کے گھر گر رہے ہیں مگر اس علاقہ این اے 82 کے ایم این رانا افضل خاں اور پی پی 66 کے ایم پی اے الیاس انصاری جنہوں نے کامیاب ہو کر اہل […]

.....................................................