فیصل آباد : نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سالانہ افطار پارٹی

فیصل آباد : نور الہدی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سالانہ افطار پارٹی

فیصل آباد : نور الہدہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سالانہ افطار پارٹی سے مفکر اسلام پیر سید محمد سعید الحسن شاہ خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر سید حفیظ الحسن شاہ، پیر مبارک علی، صاحبزادہ محمد منشاء سالک، مولانا افضل قادری، ملک ریاض، عبدالرؤف بھی موجود ہیں۔

.....................................................

ماہانہ درس قرآن کریم سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کی حقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے

ماہانہ درس قرآن کریم سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کی حقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے

فیصل آباد (پ ر) پریس سیکرٹری عابد حسین قادری کی اطلاع کے مطابق نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام جامع مسجد نورالھدی گلشن سعید مانانوالہ میں ماہانہ درس قرآن کریم اور سالانہ افطار پارٹی سے چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن مذہبی سکالر سید محمد سعید الحسن شاہ (روزہ کیحقیقت) کے موضوع پر خصوصی خطاب کریں گے۔ تشنگان […]

.....................................................

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ ارشد صدیقی

عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ ارشد صدیقی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے رمضان میں اشیائے خوردونوش پر ریلفی دیکر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان خیالات کا […]

.....................................................

جامع مسجد میلاد محمدی میں محفل پاک سے صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی خطاب کر رہے ہیں

جامع مسجد میلاد محمدی میں محفل پاک سے صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد : جامع مسجد میلاد محمدی جھنگ روڈ میں سیدہ فاطمہ الزاہرہ کے یوم وصال کی محفل پاک سے صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی خطاب کر رہے ہیں جبکہ سٹیج پر صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، قاری محمد اعظم چشتی، حافظ محمد سفیان، رانا محمد عمران و دیگر بھی موجود ہیں۔

.....................................................

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام المصطفیٰ دستر خوان کا افتتاح

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام المصطفیٰ دستر خوان کا افتتاح

فیصل آباد : المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام کشمیر پل کینال روڈ پر المصطفیٰ دستر خوان کا افتتاح ڈویژنل صدر ڈاکٹر سعید طاہر، ضلعی صدر ڈاکٹر خالد شہزاد، محمد مزمل کمبوہ، عمران مصطفائی، رفیق احمد، ڈاکٹر کاشف، ڈاکٹر پروین اختر و دیگر کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) مدینہ ٹاؤن سفینا پارک میں فہد اور فرحان نقلی پستول کے ساتھ فوٹو شوٹ کر رہے تھے۔ پولیس اہلکاروں نے ڈاکو سمجھ کر ان پر فائرنگ کر دی زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں فرحان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ پیٹ میں گولی لگنے کے […]

.....................................................

علاقہ کے مکین واسا کے ہاتھوں پریشان، گٹر ابل پڑے

علاقہ کے مکین واسا کے ہاتھوں پریشان، گٹر ابل پڑے

فیصل آباد : ایوب کالونی کا علاقہ اگرچہ ایک وفاقی وزیر اور ایک صوبائی وزیر کا حلقہ ہے مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ لاوارث علاقہ ہے کہ جہاں جابجا پانی کھڑا نظر آتا ہے اورسڑکیں چاند کامنظر پیش کر رہی ہیں۔ علاقہ کے مکین واسا کے ہاتھوں پریشان، گٹر ابل پڑے، گلیاں […]

.....................................................

مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے عرس کی تقریب سے غلام دستگیر نوشاہی قادری و دیگر خطاب کر رہے ہیں

مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے عرس کی تقریب سے غلام دستگیر نوشاہی قادری و دیگر خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد : صوفی علامہ مولانا امانت علی نوشاہی قادری کے 42 ویں سالانہ عرس مبارک کی دوسرے روز کی منعقدہ تقریب سے صاحبزادہ پیر غلام دستگیر نوشاہی قادری، سید مزمل حسین شاہ، سید رفیق شاہ، محمد حیدر علی، قاری صابر، پیر محمد اسلم و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

سید محمد سعید الحسن شاہ رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں

سید محمد سعید الحسن شاہ رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں

فیصل آباد : جامع مسجد نور الہدی گلشن سعید مانانوالا میں چیئرمین نورالہدی فاؤنڈیشن مذہبی سکالر سید محمد سعید الحسن شاہ رمضان المبارک کے پہلے جمعتہ المبارک کا خطبہ ارشاد فرما رہے ہیں۔

.....................................................

محترمہ بے نظیر کی 65 ویں کا کیک میاں سہیل یوسف اور دیگر کاٹ رہے ہیں

محترمہ بے نظیر کی 65 ویں کا کیک میاں سہیل یوسف اور دیگر کاٹ رہے ہیں

فیصل آباد : محترمہ بے نظیر کی 65 ویں کا کیک میاں سہیل یوسف اور دیگر کاٹ رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: جھمرہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب پی ٹی سی ایل کا کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

فیصل آباد: جھمرہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب پی ٹی سی ایل کا کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے

فیصل آباد: جھمرہ روڈ عبداللہ پور پل کے قریب سے کئی دنوں سے پی ٹی سی ایل کا کھلا ہوا یہ مین ہول کسی بھی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے۔

.....................................................

فیصل آباد: خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری گائنی اینڈ چلڈرن میڈکل کیمپ

فیصل آباد: خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری گائنی اینڈ چلڈرن میڈکل کیمپ

فیصل آباد: خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری گائنی اینڈ چلڈرن میڈکل کیمپ میں مریضوں کافری چیک اپ ڈاکٹر عابد رشید ، ڈاکٹر عطیہ معصوم عابد اورڈاکٹر ثناء کر رہے ہیں۔جبکہ دوسری طرف مریضوں کو فری ادویات دی جا رہی ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: تنظیم مغلیہ کے زیر اہتمام نثار کالونی میں اہم اجلاس

فیصل آباد: تنظیم مغلیہ کے زیر اہتمام نثار کالونی میں اہم اجلاس

فیصل آباد: تنظیم مغلیہ کے زیر اہتمام نثار کالونی میں اہم اجلاس سے سٹی صدر تنظیم مغلیہ محمد اشرف مغل ، امیدوار برائے چیئرمین مرزا شریف، حاجی مرزا شبیر احمد، حاجی رزاق مغل، مرزا شبیر احمد، پروفیسر ریاض احمد قادری ، زاہد و دیگر خطاب رہے ہیں۔

.....................................................

علامہ مولانا امانت علی نوشاہی کے 42 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب

علامہ مولانا امانت علی نوشاہی کے 42 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب

فیصل آباد: صوفی باصفا حضرت علامہ مولانا امانت علی نوشاہی کے 42 ویں سالانہ عرس مبارک کی منعقدہ تقریب سے پیر غلام دستگیر نوشاہی اور دیگر کا خطاب۔

.....................................................

فیصل آباد: پولیس کیخلاف خواجہ سراؤں کا ٹھمکے لگا کر احتجاج

فیصل آباد: پولیس کیخلاف خواجہ سراؤں کا ٹھمکے لگا کر احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) سی پی او آفس کے باہر خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے دھوکہ دہی سے ساتھی کی گاڑی چھینے جانے پر انوکھا احتجاج کیا۔ خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے ٹائر نذر آتش کر کے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا اور پولیس کے خلاف احتجاج کے ساتھ ساتھ خوب ٹھمکے […]

.....................................................

فیصل آباد: کنکشن ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شخص جاں بحق

فیصل آباد: کنکشن ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شخص جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) ستیانہ روڈ پر مقبول ٹاؤن میں بارش کے بعد بجلی بند ہونے کی شکایت پر 50 سالہ لائن مین یونس بجلی کنکشن ٹھیک کرتے ہوئے کھمبے میں کرنٹ آنے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ شہریوں کی جانب سے ریسکیو کو اطلاع دی گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے […]

.....................................................

پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام برما کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی

پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام برما کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی

فیصل آباد : آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام برماکے مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت ضلعی چیئرمین ندیم سندھواوررانامقرب الٰہی نے کی۔ریلی میں چوہدری غلام محی الدین،عارف سندھو،شیخ غلام سرور، گلزارحسین، رانا خلیل احمد خاں، اسلم بٹ، چوہدری احمد دین، رانا یاور رشید، زاہد بسرا، تنویرجٹ، سعیدعلوی، صابرجاوید، […]

.....................................................

فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار

فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار

فیصل آباد : متحدہ امن کمیٹی کے زیراہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، پیر محمد زاہد القادری، قاری محمد نواز نقشبندی، مولانا محمد مزمل کمبوہ دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد : ماہ رمضان کی آمد کی خوشی میں خالقیہ ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر عابد رشید، ڈاکٹر عطیہ معصوم عابد، ڈاکٹر ثناء مریضوں کا فری چیک اپ کر رہے ہیں۔

.....................................................

متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار

متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام نیو ناظم آباد میں امن سیمینار سے چیئرمین صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی، پیر محمد زاہد قادری، قاری محمد نواز نقشبندی،مولانا محمد مزمل کمبوہ و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : ملک قدیر حسین کا لوگ آخری دیدار کر رہے ہیں

فیصل آباد : ملک قدیر حسین کا لوگ آخری دیدار کر رہے ہیں

فیصل آباد : روزنامہ جہاں پاکستان کے نیوز ایجنٹ ملک قدیر حسین کا لوگ آخری دیدار کر رہے ہیں۔

.....................................................

حکومت بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے، مفتی محمد سعید

حکومت بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے، مفتی محمد سعید

فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی محمد سعید نے کہا ہے کہ حکومت بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے شیر کے نشان والی حکومت کب شیر بنے گی۔بھارت پاکستان کے خلاف گھنائونی سازشوں میں مصروف ہے۔ پنجاب میں امن و امن کی بد ترین صورتحال کا اندازہ حکومتی ایم پی […]

.....................................................

رانا ثناءاللہ وزیر قانون کا قلمدان سنبھالنا اہلیان فیصل آباد کیلئے اعزاز ہے، عمران کینتھ

رانا ثناءاللہ وزیر قانون کا قلمدان سنبھالنا اہلیان فیصل آباد کیلئے اعزاز ہے، عمران کینتھ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) دہشت گردی کی زد میں کے پی کے میں اگر بلدیاتی انتخابات ہوسکتے ہیں تو پرامن پنجاب کے صوبے میں کیوں نہیں ہوسکتے؟ صوبائی وزیر قانون و بلدیات رانا ثناءاللہ خاں کا ایک بار پھر وزیر قانون کا قلمدان سنبھالنا اہلیان فیصل آباد کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے۔ مخالفین رانا ثناء […]

.....................................................

مانانوالہ میں محفل پاک سے پیر سید محمد سعید الحسن شاہ خطاب کر رہے ہیں

مانانوالہ میں محفل پاک سے پیر سید محمد سعید الحسن شاہ خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد: مانانوالہ میں محفل پاک سے چیئرمین نور الھدی فائونڈیشن مفکر اسلام پیر سید محمد سعید الحسن شاہ خاب کر رہے ہیں،جبکہ اسٹیج پر محمد قاسم، سید حفیظ الحسن شاہ، حاجی بشارت علی ڈوگر، حاجی علی بہادر،عروج اسلم، مشتاق احمد لاہوریا، اور عارف محمود سلطانی بھی موجود ہیں۔

.....................................................