پاکستان کی بیٹی، ارفع کریم رندھاوا کا یوم پیدائش !

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گائوں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں۔ 2 فروری 2015 کو ارفع کریم کا 20 واں یوم پیدائش ہے۔ آپ کے والد امجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں […]

.....................................................

سانحہ شکار پور ، تیسرے روز بھی علاقے کی فضا سوگوار

شکار پور (جیوڈیسک) سانحہ شکار پور کے خلاف تیسرے روز بھی سوگ کی فضاء شہداء کا سوئم کچھ دیر بعد ہوگا ۔ فیصل آباد میں سانحہ شکار پور کے خلاف مجلس وحدت المسلمین اور شیعہ علما کونسل کی جانب سے ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں ۔ […]

.....................................................

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی۔

.....................................................

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند

لاہور (جیوڈیسک) موٹروے پر پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک شدید دھند کا راج، حد نگاہ 20 میٹر رہ گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند ہے جس کے باعث حد نگاہ 20 سے 50 میٹر رہ گیا ہے، گاڑیوں کو قافلے کی شکل میں لے جایا […]

.....................................................

فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل یونٹ یونین کونسل نمبر 200 کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد۔

فیصل آباد: اہلحدیث یوتھ فورس سٹی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف نکالی گئی ریلی

فیصل آباد: اہلحدیث یوتھ فورس سٹی کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف نکالی گئی ریلی۔

.....................................................

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں شدید احتجاج، ریلیاں نکالی گئیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کے طلبا و طالبات کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ طلبہ نے حرمت رسول کے حق میں نعرے لگائے۔ گستاخانہ خاکوں کے خلاف ریلی کا آغاز پنجاب میڈیکل کالج سے ہوا ، ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز […]

.....................................................

ڈسٹرک پبلک پروسکیویشن فیصل آباد کے زیر اہتمام سالانہ محفل عید میلادنبی منعقد کی گئی

فیصل آباد : ڈسٹرک پبلک پروسکیویشن فیصل آباد کے زیر اہتمام سالانہ محفل عید میلادنبی صی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد کی گئی۔

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ

فیصل آباد : یونین کونسل نمبر 200 میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ میں چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، علی احمد طیب، مشتاق احمد لاہوری، مولانا امجد صدیقی، حاجی اسلم، نذیر حسین، رانا عبدالخالق، میاں اسرار احمد و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

ملک میں دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ چوہدری محمد عمران کینتھ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ملک میں دہشت گردوں کے لئے کوئی جگہ نہیں دہشگر دی کے خا تمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ دہشگر دی کے خا تمے کے لئے حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے،قوم دہشگردی کے خا تمہ کا پختہ عزم کر چکی ہے،ایکشن پلا ن پر مو ثرعمل درآمد سے دہشگردوٰ […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ

فیصل آباد: یونین کونسل نمبر 200 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شبیر حسین کے بیٹے ذوالفقار علی کی دعوت ولیمہ میں چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، مشتاق احمد لاہوری، مولاناامجد صدیقی، حاجی اسلم، نزیر حسین، رانا عبدالخالق، میاں اسرار احمد و دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد : نور لہدیٰ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ریلی نکالی گئی

فیصل آباد : نور لہدیٰ فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے زیراہتمام گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف نکالی گئی ریلی کی قیادت وائس چیئرمین سید حفیظ الحسن شاہ، حاجی عبدالرؤف کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد: پولیس تشدد سے طالب علم معذور ہو گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) آٹھویں جماعت کے طالب علم محمد عبداللہ کو صدر پولیس نے شک کی بنیاد پر حراست میں لیا اور جرم کے اعتراف کے لیے دو دن تک بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ حالت غیر ہونے پر پولیس عبداللہ کو سول ہسپتال کے باہر بے یارومدد گار پھینک گئی۔ لواحقین نجی ہسپتال لے […]

.....................................................

فیصل آباد : تنظیم الاخوان فیصل آباد کے زیر اہتمام ساتواں سالانہ جلسہ

فیصل آباد : تنظیم الاخوان فیصل آباد کے زیر اہتمام ساتواں سالانہ جلسہ بعثت رحمت عالم مورخہ 18 جنوری 2015ء بروز اتواربوقت 12 بجے دوپہر خیام پلس بنیکویٹ ہال بلمقابل سوئی گیس آفس سرگودھا روڈ فیصل آباد میں منعقد ہو گا الشیخ مولانا امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی جلسہ کی سرپرستی کریں گے۔ جبکہ […]

.....................................................

توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی صورت قبول نہیں۔ مفتی محمد سعید

فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی محمد سعید رضوی نے کہا ہے کہ توہین رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی صورت قبول نہیں۔ کسی کے مذہب کی توہین کرنا کونسی آزادی اظہار رائے ہے اورکسی کے جذبات مجروح کرنا کونسی دانشمندی ہے۔ مغربی قوتیں رسول صلی اللہ علیہ وآلہ […]

.....................................................

فیصل آباد: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے دو مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔ ملزمان عصمت اللہ اور توصیف نے گزشتہ سال وریام والا میں لڑکی پر تیزاب پھینکا تھا۔

.....................................................

فیصل آباد: کارخانہ بازار میں سرکاری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا

فیصل آباد: کارخانہ بازار میں سرکاری اسکول کی چھت کا ایک حصہ گر گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

فیصل آباد یونین کونسل نمبر 200 سفیان ٹاؤن گلی نمبر 10 کے سیوریج کا افتتاح

فیصل آباد : فیصل آباد یونین کونسل نمبر 200 سفیان ٹاؤن گلی نمبر 10 کے سیوریج کا افتتاح کرنے کے بعد چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے کے ساتھ علی احمد طیب، شبیر حسین، رانا عبدالخالق، میاں اسرار احمد، ملک محمد اکرم، رفاقت علی انصاری، میاں منور و دیگر کا گروپ فوٹو۔

.....................................................

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیک کاٹا گیا

فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی کے زیر اہتمام یونین کونسل نمبر 200 ضلعی دفتر میں جشن میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیک کاٹا گیا۔

.....................................................

فیصل آباد: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 19 ویں سالانہ محفل مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس

فیصل آباد: مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام 19 ویں سالانہ محفل مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس۔

.....................................................

پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا!

پاکستان کا اصلی چہرہ ارفع کریم رندھاوا!

تحریر : اختر سردار چودھری ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گائوں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں ۔آپ کے والدامجد عبدالکریم رند ھاو ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل […]

.....................................................

محمد عربی کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں، شاہد ندیم

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ممتاز تاجر رہنماء انجمن تاجران لسوڑی شاہ روڈ وچیئرمین پیس کو نسل فار انٹر نیشنل ہارمنی پاکستان فیصل آباد ڈسٹر کٹ شاہد ندیم مدنی نے کہا ہے کہ محمد عربی کی سیر ت پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم فلاح پا سکتے ہیں،ان کی اتبا ع میں ہی ہما ری […]

.....................................................

پھانسی کے مزید 2 مجرم سزائے موت پر عمل کے لئے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد منتقل

فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزایافتہ مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لئے انہیں سینٹرل جیل سے ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ مشتاق احمد اور نوازش علی کو ہفتے کی صبح سینٹرل جیل فیصل آباد سے ڈسٹرکٹ جیل لایا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی […]

.....................................................

فیصل آباد جامع مسجد باغ مدینہ باغپورہ میں محفل میلاد مصطفی

فیصل آباد (عابد حسین) جامع مسجد باغ مدینہ باغپورہ میں محفل میلاد مصطفی سے پاکستان مسلم لیگ(ن) علماء ونگ کے صدر صاحبزادہ قاری احمد خان سیالوی خطاب کر رہے ہیں۔