فیصل آباد : پاکستان ہوزری مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) نے تین ماہ کیلئے مکمل گیس بندش کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی وضع کرنے کیلئے ٹیکسٹائل سیکٹرکی دیگر 15 تنظیموں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ اور توقع ہے کہ ان کا مشترکہ اجلاس دس محرم کے فوراُ بعد ہو گا۔ یہ […]
فیصل آباد : جماعت اہلسنت پاکستان کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجد کالونی 80 مربع مانانوالہ میں سالانہ غازی علم دین شہید کی یاد میں شہید ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیمینار سے علامہ شفقت علی حیدری، صاحبزادہ محمد ثقلین حیدری، قاضی جہانگیر خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
تحریر: شفقت اللہ خان سیال آج مجھ کو اپنے شہر جھنگ کو دیکھا کراس کی حالت پر رونا آتا ہے اس ضلع کا شمار بہت ہی قدیمی اضلاع میں ہوتا ہے مگر رونا اس بات کا ہے کہ کسی نے آج تک یہ نہیں سوچا۔ کہ یہ قدیمی ضلع جس کی حد شیخوپورہ تک ہوا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ طاہر القادری لندن چندہ اکٹھا کرنے نہیں بلکہ پاسپورٹ کی تجدید کروانے گئے ہیں، اب اسلام آباد میں کسی کے استعفے کے لیے نہیں نظام مصطفے کے لیے دھرنا ہو گا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]
فیصل آباد : پاکستان طبی کانفرنس اور پاکستان طبی فارما سیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما وبانی جاوید یونانی لیبارٹرزمیانوالی ونامور طبیب و مصنف حکیم ملک محمد عبداللہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سولو ہوٹل ریلوے روڈ سرگودھا میں زیر صدارت ڈاکٹر زاہد اشرف سینئر نائب صدر پاکستان طبی کانفرنس منعقد ہوا۔ تعزیتی ریفرنس سے […]
فیصل آباد : محرم الحرام میں ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کریں یہ مہینہ ہمیں قربانی و ایثار وفا کا درس دیتا ہے اس ماہ مقدس میں واقعہ کربلاظہور پذیر ہوا جس کا مقصد اسلام کی بقا تھا۔ ان خیالات کا اظہار محمد حلیم انصاری نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید […]
فیصل آباد : سفارشیوں نے پاکستان کبڈی کو زوال پذیر کر دیا۔ چوہدری محمد زاہد بٹر سلیکشن کمیٹی کے عہداداروں کی انکوائری کروائی جائے پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دینے والے ملکی ہیروز کو ذاتی پسند ونا پسند کی وجہ سے گھر بٹھا دیا اور تمام سفارشی بھرتیوں کی وجہ سے کبڈی میں […]
فیصل آباد : ن لیگ کے لیے نہیں جمہوریت کے سٹینڈ لیا ہے، عوام کو خون چوسنے والوں کا ساتھ نہیں دے رہے بلکہ اس جمہوریت کو بچانے کے کوشاں ہیں جس کے بی بی شہید ہوئی جس کے ذوالفقار بھٹو نے جام شہادت نوش کیا ان خیلات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے راجہ […]
فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا وارث حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت کو دھرنوں، جلسوں سے نقصان نہیں پہنچے گا بلکہ نقصان ن لیگ کے اندر چھپے غداروں کی وجہ سے ہو گا۔ اگر وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آنکھیں نہ کھولیں تو […]
فیصل آباد : برصغیر کے ممتاز مذہبی سکالر، دانشور سابق صدر علوم اسلامیہ زرعی یونیورسٹی فیصل آباد حضرت علامہ عبدالرحمن کائناتی کی 29 ویں برسی اتوار 26 اکتوبر کو ان کی رہائشگاہ الکائنات، عمران روڈ خیابان کالونی نمبر 2 مدینہ ٹائون میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ تقریب کا آغاز نماز […]
گوجرانوالا (جیوڈیسک) باغبان پورہ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے اپنے دو بچوں کو زہر دے کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے باغبان پورہ کی رہائشی خاتون صدف نے آئے روز شوہر اور سسرالیوں سے جھگڑے سے تنگ آکر پہلے دو کم سن بچوں 3سالہ ریحان اور 6 ماہ کے […]
تحریر : ایم سرور صدیقی سجاد حیدر یلدرم نے توکہا تھا مجھے میرے دوستوں سے بچائو جن کی وقت بے وقت کی ملاقاتوں سے ایک نستعلیق سے ادیب کا جینا حرام ہوگیا تھا لیکن کوئی مشورہ دے سکتاہے ہم کیا کریں۔۔۔کوئی تدبیر سوجھتی ہے نہ کوئی طریقہ ہی ذہن میں آرہاہے۔۔۔دراصل ہم ان دنوں پریشان […]
لاہور : مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ طاہر القادری فیصل آباد میں بری طرح ناکام ہو گئے، وہ عوام سے نوٹ کس بنیاد پر مانگ رہے ہیں پہلے وہ اپنی جماعت کا آڈٹ کرائیں پھر عوام سے پیسہ مانگیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
لاہور (خصوصی رپورٹ) مجلس وحدت مسلمین لاہور کے رہنماوں کا اجلاس، اجلاس کی صدارت علامہ عبدالخالق اسدی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب نے کی اجلاس میں 19 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور پر منعقدہ جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور عوامی شرکت پر غور اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا […]
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے فیصل آباد میں منعقدہ عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گو نواز گو کا نعرہ صرف نواز نہیں بلکہ کرپٹ اور تشدد کے نظام کے خلاف ہے ۔ ظلم کی سیاہ رات مٹنے کو ہے۔ فیصل آبادکی عوام کے شعور ،بصیرت اور حوصلوں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) عوامی تحریک کے جلسے کے لئے میدان سج گیا ہے اسٹیج بھی تیار کر لیا گیا۔ کارکنوں کی بڑی تعداد جلسہ گاہ پہنچ رہی ہے۔ گراؤنڈ کے اندر اور باہر ملحقہ سڑکوں پر بھی کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔ جلسہ گاہ میں عوامی تحریک اور اتحادی جماعتوں کے بینرز اور جھنڈے لگائے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آج ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں 18 ہزار کرسیوں کی گنجائش ہے لیکن عوامی تحریک کی جانب سے 25 ہزار کرسیاں لگائے جانے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک آج فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں […]