فیصل آباد (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاﷲ خاں نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 70 کو ترقیاتی لحاظ سے مثالی بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز ہے، اس سلسلے میں حلقہ کے کارکنوں کی باہمی مشاورت سے متعدد منصوبے مکمل کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرسید ٹاؤن سے […]
فیصل آباد: متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے چیئر مین صاحبزادہ محمد منشأ سالک قادری رضوی سفیان ٹاون میں مشتاق احمد لاہوری کو متحدہ امن کمیٹی ضلع فیصل آباد وائس چیرمین کا نوٹیفکیشن دے رے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری نواز نقشبندی ،خالد اعظم آبادی، چوہدری امین ورک، صاحبزادہ طاہر محمود، صدیق بسرا، عمران شکور، میاں […]
فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مانوالہ 204 چک روڈ کی کارپٹ سڑک کا افتتاح میاں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے، میاں عرفان منان کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ میاں عمران، اختر بٹ، عمران سندھو، علی احمد، عابد منیر، میاں خالد، میاں نعیم ماسٹر امین، […]
فیصل آباد: المصطفی ویلفیئر سوسائٹی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام شمس آباد میں استقبال رمضان محفل میلاد مصطفے سے ڈاکٹر خالد شہزاد ضلعی صدر و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانانوالہ میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس کی خصوصی رپورٹ نشست سے عظیم مزہبی سکالر پیر سید محمد سعیدا لحسن شاہ، خضرت علامہ مولانا پیر سید محفوز الحق شاہ خطیب اعظم بورے والے و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد (محمد اقبال سے) سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدراشرف کی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ سرگودھاروڈ سب انسپکٹر جہانگیرخان نے پولیس ریڈنگ پارٹی کے ہمراہ مکھو موڑ قبرستان میں چھاپہ مار کر تین ڈاکوئوں گرفتار کر لیا ملزمان سرکل پیپلز کالونی اور سرکل سرگودھا روڈ کے گرد ونواح سٹریٹ کرائم میں ملوث […]
فیصل آباد: فیڈرل ریونیو الائنس ایمپلائمنٹ یونین کے زیر اہتمام ریٹائرمنٹ کی الوداعی تقریب سے شیخ محمد اکبر، جاوید چیمہ، رانا منیر احمد رفاحی، سید عابد حسین شاہ ، ہاشم لطیف، رانا اشرف ، عبدالرحمن صدیقی اور رانا لیاقت نے خطاب کیا۔
فیصل آباد: بزم آرزوئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر اہتمام داتا پارک میں 15 ویں سالانہ محفل میلادمصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سید محمد اویس علی شاہ گیلانی، شہزاد حنیف مدنی، سید راشد حسین گیلانی، شیخ عبدالسلام نقشبندی، شہزاد حسین سلامت علی، محمد رمضان، افتخار احمد، اشتیاق جاوید، خاور عظیم […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) لاہور کے بعد فیصل آباد میں بھی پولیس گردی کا ایک بدترین واقعہ پیش آیا ہے جہاں تلخ کلامی پر پولیس اہلکاروں نے نوجوان کو قتل کر دیا۔ فیصل آباد کے تھانہ ٹھیکری میں شبیر نامی نوجوان پر دفعہ 324 کا مقدمہ درج تھا جس میں اس کی ذاتی استعمال کی گن […]
فیصل آباد: نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے زیر ایتمام گلشن سعید مانانوالا میں 25 واں سالانہ 26 روز تعلیم القران کورس کی خصوصی نشست سے مزہبی سکالر پیر سید محمد سعید الحسن شاہ، حضرت علامہ مفتی شوکت علی سیالوی خطیب اعظم خانیوال و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) محکمہ ریلوے نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ریلوے کالونی میں کئی گھر مسمار کر دئیے جس پر مکین سراپا احتجاج بن گئے اور عبد اللہ پور پل پر مظاہرہ کیا۔ بعد میں مظاہرین نے راولپنڈی سے کراچی جانے والی ٹرین کو روک لیا۔ مشتعل مظاہرین نے ٹرین پر پتھرائو کیا […]
فیصل آباد: جھنگ روڈ ایوب کالونی میں سالانہ عرس مبارک لعل شہباز قلندر کے موقع پر محفل میلاد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مقبول چشتی، حافظ امجد رسول، ملک حیدر ، وحید احمد راجہ، ملک شہباز، حبیب اکبر جلالی، علی بہادر، اسد علی قادری، اسامہ مدنی، حافظ تنویر، شفقت جٹ، علی رضا و […]
فیصل آباد: جامع مسجد باغ مدینہ باغبانپورہ میں سالانہ محفل شب برات سے پاکستان مسلم لیگ ن علما ونگ کے صدر صاحبزادہ قاری احمد خان سیالوی، صاحبزادہ قاری جاوید اختر و دیگر خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سٹیج پر قاری غلام مصطفے، ابراہیم عمرہ کمیٹی کے صدر حاجی محمد اظہر بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد : نورالھدی فا ئو نڈ یشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام گلشن سعید مانا نوالا میں 25 واں سالانہ 26 روزہ تعلیم القرآن کورس کی خصوصی نشست 15 جون بروز اتوار بعد از نماز فجر منعقد ہو رہی ہے جس میں خصوصی خطاب چیئرمین نورالھدی فائونڈیشن انٹرنیشنل عظیم مذہبی سکالر پیر سید محمد […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ اب سونامی اپنی منزل پر پہنچ کرہی رکے گا انہوں نے کہاکہ فیصل آباد، راول پنڈی اور سیالکوٹ میں عوام نے ن لیگ کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے، مذکورہ اضلاع کے عوام نے […]
فیصل آباد میں سپورٹس کلچر کے فروغ میں نجی شعبہ کا کردار بہت اہم ہے فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) فیصل آباد میں سپورٹس کلچر کے فروغ میں نجی شعبہ کا کردار بہت اہم ہے ان خیالات کا اظہار ون ڈے کر کٹ کے عالمی نمبر 1آل رائونڈر محمد حفیظ نے گزشتہ روز ایڈن کرکٹ اینڈ […]
فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) فیصل آباد میں نجی سیکٹر میں قائم ہونے والے کرکٹ اینڈ فٹنس سنٹر کا افتتا ح آج ہو گاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ‘سابق کپتان راشد لطیف اور محمد حفیظ آج بروز ہفتہ شام 5بجے ایڈن کرکٹ اینڈ فٹنس سنٹر کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں […]
فیصل آباد:نورالھدی فانڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین سید محمد سعید الحسن شاہ کی کتاب (حقوق المسلمین) متحدہ امن کمیٹی پاکستان کے وائس چیئرمین صاحبزادہ قاری محمد نواز نقشبندی، خواجہ جال احمد نقشبندی کو پیش کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ قاری احمد خان سیالوی، علامہ غلام مصطفی، قاری ارشن نواز بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد: فیصل آباد یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات برائے 2014-15ء پرامن ماحول میں ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئے۔چیئرمین الیکشن کمیٹی میاں محمد طیب نے ووٹنگ کے بعد ممبران الیکشن کمیٹی حاجی تنویر اور آفتاب نواز کے ہمراہ پیر کی شام کو انتخابی نتائج کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق فیصل آباد یونین آف […]
مصطفی آباد/للیانی : فیصل آباد کے عوام نے ہنس راج اور سرکس ہتھکنڈوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اب نوجوانوں کو ناچ گانے سے نہیں ورغلایا جا سکتا ہے۔ نوجوان اپنے ملک اور قوم کا بہتر مستقبل چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف یوتھ قنگ کے ضلعی صدر وسیم عباس قادری نے اپنے […]
زراعت کے شعبہ زرعی توسیع کو عصری تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے گا :حسین جہانیاں گردیزی لاہور(میڈایاورلڈ لائن)زراعت کے شعبہ زرعی توسیع کو عصری تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کیا جائے گا تاکہ کاشتکاروں تک جدید زرعی پیداواری ٹیکنالوجی بلا تاخیر منتقل کی جا سکے۔ یہ بات پنجاب میں ”زرعی توسیع کی تنظیم […]