فیصل آباد کی خبریں 12/4/2014

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر ) جمعیت علماء اسلام ف کے صوبائی رہنما اور انٹرنیشنل انٹرفیتھ اسلامی اسکالر مخدوم زادہ سید محمد زکریا کو ٹیلی فون پر قتل کرنے کی دھمکیاں دینے اور سلسلہ عالیہ قادریہ راشدیہ کے مرکز جامعہ عبیدیہ علامہ اقبال کالونی کو اڑانے کی دھمکیاں دینے پر نامعلوم شخص کے خلاف ٹیلی گراف […]

.....................................................

ریلوے گڈز ٹرین طویل عرصے بعد درآمدی سامان لیکر کراچی سے فیصل آباد پہنچ گئی

ریلوے گڈز ٹرین طویل عرصے بعد درآمدی سامان لیکر کراچی سے فیصل آباد پہنچ گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) طویل عرصے کے بعد کراچی بندر گاہ سے درآمدی سامان کے 72 کنٹینرز لے کر پاکستان ریلوے کی گڈز ٹرین فیصل آباد ڈرائی پورٹ پہنچ گئی ہے جس پر ریلوے ملازمین اور محنت کشوں نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور پاکستان ریلوے کے حکام […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام بمقام مرکزی دفتر تنظیم مشائخ عظام پاکستان فیصل آباد ، اجلاس طلب

فیصل آباد: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ، مورخہ 27مارچ بروز جمعرات بعد از نماز مغرب بمقام مرکزی دفتر تنظیم مشائخ عظام پاکستان فیصل آباد ، اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے اجلاس کی صدارت امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان ، ناظم اعلیٰ آل پاکستان صوم و صلوٰة کمیٹی ،چیئرمین لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 7/3/2014

عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے، احتجاجی ریلی خواتین کے ساتھ پیش آنے والے نا روا سلوک کی بھرپور مذمت فیصل آباد ( ایچ ایس این)د رِبن مہم کے تحت عالمی یومِ خواتین کی مناسبت سے پیس اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ فائونڈیشن،عوام تنظیم اور ادارہ سماجی بہبودکے اشتراک سے منعقدہ احتجاجی ریلی کے شرکاء نے معاشرے […]

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں 2 بھائی اور بہن شامل ہے۔ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ پولیس کا […]

.....................................................

فیصل آباد : ہجویری ٹاؤن میں واقع گھر میں آتشزدگی ، خاتون جاں بحق

فیصل آباد : ہجویری ٹاؤن میں واقع گھر میں آتشزدگی ، خاتون جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے ہجویری ٹاؤن میں واقع ایک رہائشی مکان میںآ تشزدگی کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق اور دو خواتین شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ آتشزدگی سے رہائشی گھر کی چھت بھی گر گئی ہے جس کے نیچے خاتون بھی دبی ہو ئی ہیں جنہیں نکالنے کو کوششیں جا ری […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 3/3/2014

عوام کو ٹرانسپورٹ کی معیاری اورآرام دہ سہولتوں کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، حاجی محمدنواز چوہان فیصل آباد (ایچ ایس این) پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ پنجاب حاجی محمدنواز چوہان نے کہا ہے کہ عوام کو ٹرانسپورٹ کی معیاری اورآرام دہ سہولتوں کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اس […]

.....................................................

فیصل آباد: مدرسے میں کمسن طالب علم سے زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد: مدرسے میں کمسن طالب علم سے زیادتی کا انکشاف

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے مدرسے میں بارہ سالہ بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کا انکشافہ ہوا ہے، مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زنجیروں میں جھکڑ کر رکھا گیا، بچہ زنجیریں تڑوا کر گھر پہنچ گیا۔ مدرسے سے بھاگ کر گھر پہنچے والے بارہ سالہ اسد جاوید کے مطابق وہ […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 1/3/2014

بھٹہ مزدوروں کے لئے مقررہ اجرت (740 روپے فی ہزار اینٹ) پر عملدرآمد کرایا جائے گا، ڈی سی او نور الامین مینگل فیصل آباد (ایچ ایس این) بھٹہ مزدوروں کے لئے مقررہ اجرت (740 روپے فی ہزار اینٹ) پر عملدرآمد کرایا جائے گا تاہم بھٹہ مالکان اور مزدوروں کے مفادات کا یکساں خیال رکھیں گے […]

.....................................................

نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی فیصل آباد میں طلبہ تنظیموں میں تصادم

نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی فیصل آباد میں طلبہ تنظیموں میں تصادم

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی نیشنل ٹیکسٹائل یونی ورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان تصادم میں تین طالبعلم زخمی ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یونی ورسٹی میں رہائش کے تنازعے پر دو طلبہ گروپوں میں جھگڑا ہوا، جو کشیدگی کے بعد تصادم کی شکل اختیار کر گیا، مشتعل طلبہ نے ہنگامہ […]

.....................................................

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 اشتہاری ملزمان ہلاک، 2 فرار

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 اشتہاری ملزمان ہلاک، 2 فرار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین اشتہاری ملزمان ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تحصیل جڑانوالہ کے علاقے روڈالہ روڈ پر اشتہاری ملزمان کی اطلاع پرایک گھر پرچھاپا مارا گیا۔ اس دوران ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں تین ملزمان ہلاک اور دو […]

.....................................................

فیصل آباد پولیس کو (ای میل) کے ذریعے ملنے والی، 113 درخواستیں میں سے30 پر مقدمات درج

فیصل آباد : سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر(ای میل)کے ذریعے ملنے والی اب تک 113درخواستیں کی سکروٹنی عمل میں لائی گئی جس پر 30مقدمات درج کرلئے گئے عوامی حلقوں نے فیس بک، ٹویٹر اور ای میل کے ذریعے ای پالیسنگ کی شروعات کو خوش آیندہ قرار دیتے ہوئے اسے […]

.....................................................

لاہور لائنز نے فیصل آباد وولفز کو شکست دے دی

لاہور لائنز نے فیصل آباد وولفز کو شکست دے دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور لائنز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد فیصل آباد وولفز کو شکست دے دی، لاہور نے 131 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور لائنز نے فیصل آباد وولفز کو 3 وکٹ سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کڈنی سنٹر کے قیام کے منصوبے میں پیش رفت، مریضوں کو عنقریب جدید طبی سہولیتں میسر آئیں گی فیصل آباد (ایچ ایس این)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں کڈنی سنٹر کے قیام کے منصوبے میں پیش رفت جاری ہے جس کی بدولت گردے و مثانے کے مریضوں کو عنقریب جدید طبی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/2/2014

ََََََََََنیزہ بازی کے بین الاقوامی مقابلے اور نیشنل ہارس شو 16 فروری سے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں شروع ہوگا آسٹریلیا’ امریکہ’ برطانیہ’ جرمنی’ بھارت’ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے نیزہ بازشرکت کر یں گے،چیف آرگنائزر ملک نعیم فیصل آباد ( ایچ ایس این)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیراہتمام نیزہ بازی کے بین الاقوامی مقابلے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 8/2/2014

انٹر یونیورسٹی ڈرامہ مقابلہ جات میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی جانب سے ڈرامہ ”دی لاسٹ سَپر ” پیش سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی طرف سے ڈرامہ کے مقانبلہ جات میں جیتنے والی ٹیم کیلئے ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان فیصل آباد (ایچ ایس این) آرٹس کونسل، لائلپور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور اپوا کے زیر اہتمام انٹر […]

.....................................................

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کردیا

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کردیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں واقع ایک پاور لوم فیکٹری میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کو کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک لوم فیکٹری میں رات کے اوقات میں کام کرنے والے دو افراد مردہ حالت میں پائے گئے، جس […]

.....................................................

فیصل آباد آرٹ کونسل میں یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ڈرامہ مقابلہ جات

فیصل آباد: فیصل آباد آرٹ کونسل میں یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ہونے والے ڈرامہ مقابلہ جات میں ہفتہ 8 فروری کو ہدائت کار احمد نواز نیازی کا ڈرامہ ”گھر کے چور” پیش کیا جائے گا جس کو محمد مقصود نے تحریر کیا ہے احمد نیازی آرٹ کونسل میں تین کامیاب ڈرامے پیش کر چکے […]

.....................................................

فیصل آباد: تاوان کیلئے اغوا کیا گیا بچہ بازیابی کے بعد اسپتال میں دم توڑ گیا

فیصل آباد: تاوان کیلئے اغوا کیا گیا بچہ بازیابی کے بعد اسپتال میں دم توڑ گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں تاوان کے لیے اغوا ہونے والا بچہ بازیابی کے بعد اسپتال میں دم توڑ گیا، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سمن آباد سے ہفتے کو چار سالہ شاہ زیب کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ اغوا کاروں نے بچے کی رہائی کے […]

.....................................................

ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری

ملتان، فیصل آباد، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کابینہ نے ملتان، فیصل آباد اور راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کا اجلاس لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا۔ اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میٹرو بس منصوبہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے عوام کے لئے تحفہ ہے۔ […]

.....................................................

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے مقابلہ کتب برائے سال 2012 کے نتائج کا اعلان

فیصل آباد : بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے مقابلہ کتب برائے سال 2012 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ ریسرچ انویسٹی گیٹر میاں عمران اعجاز کے مطابق ججز کمیٹی کے فیصلہ کی روشنی کے تحت تحقیقی کتب میں سعید احمد لیکچرار جی سی یونیورسٹی کی کتاب”داستان اور حیوانات”اول، ڈاکٹر رفعت ناہید […]

.....................................................

سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف نے ناقص کارکردگی پر مختلف پولیس افسران کو سزائیں سُنا دیں

فیصل آباد : سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف نے ناقص کارکردگی پر مختلف پولیس افسران کو سزائیں سُنا دیں، سب انسپکٹر محمد انور تھانہ منصورہ آباد ،اے ایس آئی نعیم عادل ،اے ایس آئی اسلم تھانہ جھمرہ کو اشتہاری ملزمان نہ پکڑنے اور ناقص کارکردگی اور کرپشن پر دو دو سال سروس […]

.....................................................

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مخالفین کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل جڑانوالہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ اس وقت کی گئی جب مقتولین اپنے ڈیرے پر سوئے ہوئے تھے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی […]

.....................................................

سنی تحریک، فیصل آباد ڈویژن کی باڈی کو تحلیل کر دیا گیا، اگلے چند روز میں نئی باڈی تشکیل دی جائے گی، صوبائی صدر محمد شاداب

سنی تحریک، فیصل آباد ڈویژن کی باڈی کو تحلیل کر دیا گیا، اگلے چند روز میں نئی باڈی تشکیل دی جائے گی، صوبائی صدر محمد شاداب

فیصل آباد: سنی تحریک کے صوبائی صدر محمد شاداب رضا نقشبندی کی پریس ریلیز کے مطابق فیصل آباد ڈویژن کی باڈی کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحلیل شدہ باڈی کے اراکین کو تحریری طورپر نوٹس بھجوا دیے گئے ہیں۔ اگلے چند روز میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں نئی باڈی تشکیل […]

.....................................................