فیصل آباد کی خبریں 18/1/2014

سلطنت عمان کی وزارت اوقاف و مذہبی اُمور کے نائب مفتی اعظم ڈاکٹر کہلان الخروسی سوموارکو زرعی یونیورسٹی فیصل آباد خصوصی لیکچر دیں گے فیصل آباد ( ایچ ایس این)ربیع الاول کے بابرکت اور پرفضلیت مہینے کی وساطت سے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے اقبال آڈیٹوریم میں سلطنت عمان کی وزارت اوقاف و مذہبی اُمور […]

.....................................................

فیصل آباد بار میں وکلا کی فائرنگ قابل مذمت ہے، افتخار رندھاوا

فیصل آباد بار میں وکلا کی فائرنگ قابل مذمت ہے، افتخار رندھاوا

کراچی (جیوڈیسک) فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات کے موقع پر وکلا کی جانب سے جدید و خودکار ہتھیاروں سے شدید فائرنگ قابل مذمت ہے۔ ایم کیو رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار رندھاوا نے کہا کہ وکیل قانون کے رکھوالے اور قانون کی پہچان ہوتے ہیں لیکن فیصل آباد میں وکلا نے بار کے احاطے […]

.....................................................

فیصل آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی چھیاسیوں سالگرہ منائی گئی

فیصل آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی چھیاسیوں سالگرہ منائی گئی

فیصل آباد: ذوالفقار علی بھٹو کی چھیاسیوں سالگرہ کے موقع پر ممبر سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی نیئر حسن ڈار، چوہدری ظہیر الدین ، نورالنساء و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔

.....................................................

راجہ ریاض اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں

راجہ ریاض اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں

فیصل آباد: سابق قائد حزب احتلاف صوبائی اسمبلی راجہ ریاض اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

.....................................................

فیصل آباد کے علاقے کھرڑے والا میں سخت سردی نے دو کم سن بچوں کی جان لے لی،

فیصل آباد کے علاقے کھرڑے والا میں سخت سردی نے دو کم سن بچوں کی جان لے لی،

فیصل آباد (جیوڈیسک) محنت کش مزدور اظہر کے بچوں نے سردی کا مقابلہ کرنے کے لئے چولہا جلانے کی کوشش کی۔ چولہے سے ایسی آگ بھڑکی کہ منٹوں میں جھونپڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں آٹھ سالہ اعجاز اور دس سالہ شہزاد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ محنت […]

.....................................................

فیصل آباد: بوائلر پھٹنے سے زخمی چار مزدور دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

فیصل آباد: بوائلر پھٹنے سے زخمی چار مزدور دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زخمی چار مزدور دم توڑ گئے، حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ سرگودھا رو ڈ پر چار روز پہلے ٹیکسٹائل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے چار مزدور جان کی بازی ہار گئے تھے۔ اس حادثے میں 12 مزدور ذخمی ہوئے […]

.....................................................

حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے: رانا ثناء اللہ

حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے: رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جموریت مستحکم ہے، 65 سال شازشوں سے زخم کھائے ہیں اب کوئی اور آپشن نہیں ہے، حکومت کو آئین کے مطابق کام کرنے دیا جانا چاہئے۔ فیصل آباد میں ٹریفک انجیئنر نگ پلانگ ایجنسی TEPA کا افتتاح کر تے ہوئے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

فیصل آباد کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

سرکاری سکولوں پر اربوں روپے کے خطیر فنڈز خرچ کئے جارہے ہیں،تدریسی معیار بھی بلند ہونا چاہئے، عبدالجبار شاہین

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 28/12/2013

سرکاری سکولوں پر اربوں روپے کے خطیر فنڈز خرچ کئے جارہے ہیں، تدریسی معیار بھی بلند ہونا چاہئے، عبدالجبار شاہین فیصل آباد (ایچ ایس این) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں سرکاری سکولوں میں عدم دستیاب سہولیات کی فراہمی پر اربوں روپے کے خطیر فنڈز خرچ کئے جارہے ہیں لہذا تدریسی […]

.....................................................

فیصل آباد میں گھرکے ایک کمرے میں دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق

فیصل آباد میں گھرکے ایک کمرے میں دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گھرکے ایک کمرے میں دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے سدھار کے علاقے میں پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ سردیوں کے باعث گھر کے افراد کوئلہ جلا کر سوئے تھے، جس سے دم گھٹنے سے موت […]

.....................................................

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران شہری جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

فیصل آباد: ڈکیتی کے دوران شہری جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ایک شہری کی ہلاکت کے خلاف اہل علاقہ کا احتجاج پولیس کے خلاف نعرے بازی ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوکیانوالہ کے علاقے میں گزشتہ رات ایک شہری کو لوٹنے کے دوران ڈاکووں نے مزاحمت پر اسے گولی مار کر ہلاک […]

.....................................................

فیسکو کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈز کی سالانہ تقریب ہاکی سٹیڈم فیصل آباد میں منعقد ہوئی

فیصل آباد : فیسکو کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈز کی سالانہ تقریب ہاکی سٹیڈم فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی صدر واپڈا اسپورٹس بورڈ یوسف نسیم کھوکھر تھے ان کے ہمراہ واپڈا کی ہائی اتھارٹی کے آفیسر حاجی خالد محمود، جی ایم سپورٹس واپڈا خالد رشید،مجاہد پرویز چٹھہ، بشیر صاحب ،چیف […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 23/12/2013

امام احمد رضا بریلوی رحمتہ اللہ علیہ نے اصلاحِ عقائد و اعمال کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، صاحبزادہ محمد حسن رضا فیصل آباد (ایچ ایس این) وائس چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ محمد حسن رضا نے کہا ہے کہ امام احمد رضا بریلوی رحمتہ اللہ علیہ نے اصلاحِ عقائد و اعمال کے لیے تاریخی […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 22/12/2013

چہلم کی آمد، مجلس وحدت المسلمین کے رہنمائوں کی CPO ڈاکٹر حیدر اشرف اور DCO نورالامین مینگل سے ملاقات فیصل آباد ( ایچ ایس این) CPO فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف اور DCOفیصل آباد نورالامین مینگل کی پولیس لائنز میں مجلس وحدت المسلمین کے رہنمائوں سے چہلم کی آمد اور فیصل آباد میں امن و […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 18/12/2013

ایٹمی ٹیکنالوجی میں مہارتوں کے بعد اب ہمیں فوڈ سیکورٹی کے لئے اسی جذبے سے آگے بڑھنا ہو گا، پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد فیصل آباد ( ایچ ایس این) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل ایکسٹنشن اینڈ رورل ڈویلپمنٹ نے پنجاب کے زرعی شعبہ جات کے اشتراک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے […]

.....................................................

پنجاب میں شدید دھند، لاہور، فیصل آباد، پشاور ائیرپورٹ اور موٹروے بند

پنجاب میں شدید دھند، لاہور، فیصل آباد، پشاور ائیرپورٹ اور موٹروے بند

ملتان (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے، لاہور اور فیصل آباد ایئرپورٹس کو بند کر دیا گیا، ملتان میں کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد ایئرپورٹ کھول دیا گیا،محکمہ موسمیات نے دھند کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا […]

.....................................................

ای ڈی او ایجوکیشن شاہدہ سہیل

ای ڈی او ایجوکیشن شاہدہ سہیل

موجودہ ای۔ڈی ۔او ایجوکیشن شاہدہ سہیل انتظامی امور کی ماہر اور باصلاحیت خاتون ہیں ملازمت کے سلسلہ میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مختلف انتظامی پوسٹوں پر اپنے فرائض بطریق احسن سرانجام دے چکی ہیں سیکرٹریٹ میں فرائض کی بجا آوری کا بھر پور تجربہ رکھتی ہیں موجودہ سیکرٹری ایجوکیشن سکولز عبدالجبار شاہین صاحب بصیرت […]

.....................................................

اینٹی کرپشن ویک کے حوالے سے فیصل آباد میں آگہی واک منعقد ہوئی

فیصل آباد (ایچ ایس این) اینٹی کرپشن ویک کے حوالے سے آگہی واک منعقد ہوئی جس کی قیادت ڈی سی او نورالامین مینگل نے کی۔ واک ڈی سی او آفس سے شروع ہو کر ضلع کونسل چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔ واک کے شرکاء نے بڑے بڑے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 9/12/2013

کرسمس کے تہوار کو روایتی انداز میں منانے کے لئے سیکیورٹی پلان تیا ر کر لیا گیا،پولیس اور مسیحی برادری میں قریبی رابطہ رہے گا فیصل آباد ( ایچ ایس این)کرسمس کی آمد اور سیکیورٹی پروگرام کے حوالے سے تمام مسیحی برادری اور سٹیک حولڈر کے درمیان پولیس لائنز میں میٹنگ ہوئی جس میں طاہر […]

.....................................................

سالانہ انٹررینج پنجاب پولیس چیمپئن شپ کا انعقاد، فیصل آباد رینج نے نمایاں دوسری پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد : سالانہ انٹررینج پنجاب پولیس چیمپئن شپ کاانعقاد ہواجس میں راولپنڈی،لاہور،پی سی فاروق آباد،سرگودھا،ملتان،سیالکوٹ،بہاولپور،گوجرانوالہ اور فیصل آبادرینجرز کی ٹیموں نے شرکت کی جس میں فیصل آباد رینج نے نمایاں دوسری پوزیشن حاصل کی۔اس موقع پر سپورٹس آفیسر طاہرعباس شاہ اور ٹیم کوچ آفتاب شاہ نے چیف ٹریفک آفیسر/ایس پی ایڈمن عمران کشور کا […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 6/11/2013

عالمی ایوارڈ یافتہ مائیکروسافٹ پروفیشنل، ارفع کریم مرحومہ کے آبائی گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کے لئے بہت جلد کام شروع کر دیا جائے گا، ڈی سی او نورالامین مینگل فیصل آباد: عالمی ایوارڈ یافتہ مائیکروسافٹ پروفیشنل سرٹیفائیڈ ارفع کریم مرحومہ کے آبائی گائوں کو ماڈل ویلج بنانے کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر بہت جلد […]

.....................................................

کراچی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے رہنمائوں کے قتل کے خلاف فیصل آباد میں ماتمی احتجاجی ریلی نکالی گئی

فیصل آباد : کراچی میں مجلسِ وحدت المسلمین کے رہنمائوں کے قتل کے خلاف مجلسِ وحدت المسلمین فیصل آباد کے رہنمائوںاور فقہ جعفر یہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے پُر امن ماتمی احتجاجی ریلی نکالی،جو ضلع کونسل چوک سے شروع ہو کر کچہری بازار چوک سے گزرتی ہوئی چوک گھنٹہ گھر پہنچ کر پُر […]

.....................................................

فیصل آباد: چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ شہری سراپا احتجاج

فیصل آباد: چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ شہری سراپا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں سے تنگ آئے شہری سراپا احتجاج، ٹائرجلا کر ٹریفک معطل کر دی ، پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ فیصل آباد کے علاقہ غلام محمد آباد میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے ستائے ہوئے شہریوں نے سبحان اللہ چوک میں احتجاج کیا۔ مظاہرین […]

.....................................................

فیصل آباد کی خبریں 3/11/2013

چیئرمین نادرا طارق ملک کو عہدے سے ہٹا کر حکومت نے اپنی سیاہ کرتوتوں کا عملی مظاہرہ کر دیا ہے، فرخ حبیب فیصل آباد: مرکزی صدر انصاف سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ‘ ایگزیکٹو ممبر و ٹکٹ ہولڈر این اے 84 میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ چیئرمین نادرا طارق ملک کو عہدے سے ہٹا کر حکومت […]

.....................................................