دین ِ اسلام ہی زندہ قائم اور کشادگی کا حامل نظام ہے۔ صوفی مسعود احمد

فیصل آباد : مذاہب عالم میں اسلام کو اسی لئے مرکزی حیثیت حاصل ہے کہ اس کی تعلیمات قیامت تک تمام انسانیت کیلئے مشعل راہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قبول اسلام کی سعادت حاصل کرنیوالے ہندو خاندان کے سربراہ محمد ابراہیم (مہر رام ولد ہسو رام) اور اس کی بیوی زہرہ مائی (پیرو مائی) […]

.....................................................

فیصل آباد، فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک کے دو افسر جاں بحق

فیصل آباد، فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک کے دو افسر جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی گاڑی پر فائرنگ سے زرعی ترقیاتی بنک ستیانہ کے مینیجر اور ڈپٹی مینیجر جاں بحق ہو گئے۔ ستیانہ روڈ اعوان والی پلی کے قریب دو موٹر سائکل سواروں نے زرعی ترقیاتی بنک کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں سرکاری گاڑی fsk1868 پر […]

.....................................................

فیصل آباد: مدرسے کی دیوار گرنے سے 2 لڑکے جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

فیصل آباد: مدرسے کی دیوار گرنے سے 2 لڑکے جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے اعظم آباد میں مدرسے کی دیوار گرنے سے زخمی دوسرا لڑکا بھی چل بسا، مرنے والوں کی تعداد 2 ہو گی، اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے مدرسے کی انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اعظم آباد کے علاقے میں آج دوپہر مدرسے کی بیرونی 14 […]

.....................................................

فیصل آباد میں مدرسے کی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

فیصل آباد میں مدرسے کی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں مدرسے کی دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ واقعے کے بعد مشتعل شہریوں نے مدرسے میں توڑ پھوڑ کی۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اعظم آباد میں قائم مدرسے کی بیرونی دیواراچانک گرگئی۔ باہر کھیلنے والا گیارہ سال کا بچہ ملبے […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا، کسی کو چھوٹ نہیں ملے گی، عابد شیر علی

کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا، کسی کو چھوٹ نہیں ملے گی، عابد شیر علی

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن ہو گا، بھتا مافیا ہو یا پرچی مافیا کسی کو چھوٹ نہیں دی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے فیصل آباد میں فیسکو کے دورے کے موقع پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ عابد شیر علی کا کہنا […]

.....................................................

بھارت میں ہونیوالی چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں فیصل آباد وولفز شامل

بھارت میں ہونیوالی چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں فیصل آباد وولفز شامل

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کی سرزمین پر ہونے والی چیمپئنز ٹی 20 لیگ کے جاری نئے شیڈول میں فیصل آباد وولفز بھی شامل ہے۔ سترہ ستمبر سے شروع ہونے والے کرکٹ ایونٹ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق پاکستان کی ڈومیسٹک چیمپئن ٹیم فیصل آباد وولفز بھی شامل ہے۔ پاک بھارت سرحدی […]

.....................................................

فیصل آباد ریجن میں سی این جی اسٹیشنز تین روز کیلئے کھل گئے

فیصل آباد ریجن میں سی این جی اسٹیشنز تین روز کیلئے کھل گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشنزتین روز کیلئے کھول دئیے گئے۔ سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کے جاری گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع فیصل آباد، سرگودھا۔ جھنگ، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، خوشاب اور […]

.....................................................

فیصل آباد میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے پانچ مزدور جھلس گئے

فیصل آباد میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے سے پانچ مزدور جھلس گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹنے اور آگ لگنے سے پانچ مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائع کے مطابق فیض آباد میں بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اور ٹرانسفارمر پھٹ گیا۔ اس دوران قریب ہی سوئے پانچ فیکٹری مزدور […]

.....................................................

فیصل آباد کارکن کی نظر بندی کے خلاف سنی تحریک احتجاج

فیصل آباد کارکن کی نظر بندی کے خلاف سنی تحریک احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ایک کارکن کی نظر بندی کے خلاف سنی تحریک کے کارکنوں نے ضلع کونسل کے سامنے احتجاج کیا اور کارکن کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ضلع کونسل کے سامنے احتجاج میں شریک سنی تحریک کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ سنی تحریک کا کارکن کاشف حسین پرامن شہری ہے۔ […]

.....................................................

چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، مصباح

چیمپئنز ٹی 20 لیگ میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، مصباح

قومی کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ چیمپئنز لیگ ٹی 20 میں فیصل آباد وولفز کو شرکت کرنی چاہئے، اگر ان کی ڈومیسٹک ٹیم کو نمائندگی ملی تو وہ بھارت میں فتح کے جھنڈے گاڑھ دیں گے۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہ پاک بھارت تنازعہ کے باوجود چیمپئنز […]

.....................................................

چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر ویگنوں میں تصادم، 7 جاں بحق

چنیوٹ فیصل آباد روڈ پر ویگنوں میں تصادم، 7 جاں بحق

چنیوٹ (جیوڈیسک) چنیوٹ فیصل آباد ٹریفک حادثے میں 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق، آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ چنیوٹ فیصل آباد روڈ بھٹو کالونی کے قریب سرگودھا سے آتی کوسٹر چنیوٹ سے فیصل آباد جانے والی وین سے ٹکرائی جس سے وین الٹنے سے اس پر سوار 4 خواتین، سمیت 7 افراد موقع […]

.....................................................

فیصل آباد کے رہائشی نے ایشیا کا سب سے بڑا قومی پرچم تیار کرنے کا دعوی کردیا

فیصل آباد کے رہائشی نے ایشیا کا سب سے بڑا قومی پرچم تیار کرنے کا دعوی کردیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) کے علاقے اسلام نگر کے رہائشی زوہیب نے ایشیا کا سب سے بڑا 2225 فٹ لمبا قومی پرچم تیار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تین ماہ میں تیار ہونے والے پرچم پر ایک لاکھ اکاسی ہزار روپے لاگت آئی۔ آج یوم آزادی پر شہر کے مختلف مقامات پر اس منفرد پرچم کی […]

.....................................................

بارہ کہو خودکش حملہ آور کا ساتھی فیصل آباد سے گرفتار

بارہ کہو خودکش حملہ آور کا ساتھی فیصل آباد سے گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) تحقیقاتی اداروں نے بارہ کہو میں مارے جانے والے خود کش حملہ آور کے ساتھی کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں مارے جانے والے خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی نے نئی کامیابی حاصل کی خود کش حملہ آور ذکا اللہ کے […]

.....................................................

ڈی جی رینجرز کا فیصل آباد جیل کا دورہ، حفاظتی اقدامات کا جائزہ

ڈی جی رینجرز کا فیصل آباد جیل کا دورہ، حفاظتی اقدامات کا جائزہ

فیصل آباد (جیوڈیسک)ڈی جی رینجرز نے جیلوں کی سیکیورٹی بڑھانے کے حوالے سے فیصل آباد جیل کا دورہ کیا اور حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ پنجاب کی تین جیلوں میں رینجرز جوانوں کی تعیناتی مکمل ہو گئی ہے۔ پنجاب رینجرز ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز پنجاب ہلال حسین فیصل آباد جیل پہنچے توآئی جی […]

.....................................................

حملے کی اطلاعات : فیصل آباد سینٹرل جیل کی سیکیورٹی سخت

حملے کی اطلاعات : فیصل آباد سینٹرل جیل کی سیکیورٹی سخت

فیصل آباد (جیوڈیسک) دہشت گردوں کی طرف سے فیصل آباد کی سنٹرل جیل پر حملے کی اطلاعات ملنے پر آج جیل میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے اور رینجرز کو بھی تعینات کر دیا گیا۔ پولیس کی مزید نفری بھی طلب کر لی گئی ہے جبکہ جیل کے باہر جڑانوالہ روڈ پر بیریئرز […]

.....................................................

فیصل آباد، پکنک کیلئے جانے والا خاندان حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی

فیصل آباد، پکنک کیلئے جانے والا خاندان حادثے کا شکار، 13 افراد زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں عید کے تیسرے روز پکنک منانے کے لئے جانے والا خاندان حادثے کا شکار ہو گیا، چھ بچوں اور تین خواتین سمیت13افراد زخمی ہو گئے۔ کینال روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دو رکشوں اور ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس سے دونوں رکشہ سڑک […]

.....................................................

فیصل آباد : ون ویلنگ اور تیز رفتاری زخمی موٹر سائیکل سواروں کی تعداد پچاس ہوگئی

فیصل آباد : ون ویلنگ اور تیز رفتاری زخمی موٹر سائیکل سواروں کی تعداد پچاس ہوگئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کی بنا پر زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کی تعدا دپچاس سے تجاوز کر گی ہے جنہیں مختلف ہپستالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فیصل آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی ون ویلنگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے حادثات میں […]

.....................................................

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود ون ویلنگ، نوجوان ہلاک

فیصل آباد میں پابندی کے باوجود ون ویلنگ، نوجوان ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں عید کے موقع پر ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث مختلف حادثات میں ایک نوجوان جان بحق جبکہ تیس سے زائد افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ فیصل آباد میں پابندی کے باوجود شہر کے مختلف علاقوں میں ون ویلنگ پر پابندی کے […]

.....................................................

فیصل آباد : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) سرگودھا، فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے، سرگودھا میں ڈاکووں اور دیہاتیوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور ایک دیہاتی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو فیصل آباد کی شہزاد کالونی کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد […]

.....................................................

پنجاب میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں بنگلہ دیشی طالب علم مردہ پایا گیا

پنجاب میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں بنگلہ دیشی طالب علم مردہ پایا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کالج کے ہاسٹل کے کمرے میں بنگلہ دیشی طالب علم مردہ پایا گیا۔ طالب علم کی موت کی وجہ جاننے کے لئے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے الائیڈ اسپتال پہنچا دی گئی۔پنجاب میڈیکل کالج انتظامیہ کے مطابق بنگلہ دیشی طالب علم روشن خان ایم بی بی ایس […]

.....................................................

فیصل آباد میں 2 بچیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

فیصل آباد میں 2 بچیوں پر تیزاب پھینک دیا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نامعلوم شخص نے گھر میں سوئی ہوئی بچیوں پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ بچیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذارئع کے مطابق واقعہ اعوان والا کے علاقے میں پیش آیا جہاں اللہ دتہ نامی شخص کے اہل خانہ گھر میں سو رہے تھے […]

.....................................................

فیصل آباد : شہریوں نے 2 موبائل چور پکڑ لئے، ٹھکائی لگا کر پولیس کے حوالے

فیصل آباد : شہریوں نے 2 موبائل چور پکڑ لئے، ٹھکائی لگا کر پولیس کے حوالے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آج پھر چوروں کی شامت آ گئی، شہریوں نے موبائل فون چوری کرنے کے الزام میں دو مبینہ چوروں کو پکڑ کر خوب ٹھکائی کی، مرغا بنایا، بچوں کو سواری کرائی پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقہ اسلام نگر کے شہریوں نے دونوں چوروں کو […]

.....................................................

چوروں اور ڈاکووں کیلئے فیصل آباد نو گو ایریا بن گیا

چوروں اور ڈاکووں کیلئے فیصل آباد نو گو ایریا بن گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) چوروں ،ڈاکووں اور اغوا کاروں کے لئے فیصل آباد کو وہاں کے شہریوں نے نوگو ایریا بنا دیا ہے۔ایک ہفتے کے دوران تین بار چین و سکون لوٹنے کی کوشش کرنے والے افراد سے اہل فیصل آباد نے ان کا ہی چین و سکون لوٹ لیا۔فیصل آباد کے شہریوں نے لٹیروں کو […]

.....................................................

زہریلی شراب، ہلاکتیں اور نوٹس

زہریلی شراب، ہلاکتیں اور نوٹس

فیصل آباد میں زہریلی شراب 22 افراد کو نگل گئی اور درجن سے زائد افراد زندگی وموت کی کشمکش میں مبتلا مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ جن کی حالت ڈاکٹروں کے مطابق تشویشناک ہے۔ پولیس نے شراب فروش نائیکہ اور مرکزی ملزم بابر سمیت 6 ملزموں کو گرفتار کر لیاہے۔ زہریلی شراب پی کر […]

.....................................................