فیصل آباد : تیز رفتار بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ہلاک

فیصل آباد : تیز رفتار بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) میں تیزرفتار بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کی طرف سے بس کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ منصور آباد کا رہائشی 22 سالہ حیدر علی آج جھمرہ روڈ پر جا رہا تھا کہ بھائی والا پھاٹک کے سامنے […]

.....................................................

فیصل آباد : بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد : بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بچے کے اغوا کے کوشش ناکام بنا دی گئی۔ شہریوں نے دو ملزموں کو پکڑ کر ان کی خوب دھنائی کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔ سمندری روڈ پر تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے منڈی کواٹرز سے دو افراد نے ایک بچے کو اغوا کرنے کی کوشش […]

.....................................................

فیصل آباد : زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

فیصل آباد : زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے والوں کی ہلاکتوں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،مزید چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے، فیصل آباد میں دو روز سے زہریلی شراب پینے والوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ […]

.....................................................

فیصل آباد : زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

فیصل آباد : زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ 10 سے زائد متاثرہ افراد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل ہیں۔ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فیصل آباد میں شراب نوشی کے ذریعے خوشی کی محفلیں سجانے […]

.....................................................

فیصل آباد : زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی

فیصل آباد : زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے والے مزید 6 افراد دم توڑ گئے۔ 2 دن میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ شراب فروشوں کے خلاف 10 مقدمات درج کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد میں زہریلی شراب کے استعمال سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وارث […]

.....................................................

فیصل آباد: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

فیصل آباد: زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ 10 سے زائد متاثرہ افراد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں داخل ہیں۔ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ فیصل آباد میں شراب نوشی کے ذریعے خوشی کی محفلیں سجانے […]

.....................................................

فیصل آباد: زہریلی شراب پینے سے 7 افراد جاں بحق

فیصل آباد: زہریلی شراب پینے سے 7 افراد جاں بحق

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں دو روز کے دوران زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 7 ہو گئی ہے ،جبکہ پولیس نے شراب فروخت کر نے والے نصف درجن کے قریب شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقوں وارث پورہ،جیلانی پورہ، نواز پارک، چشتیہ پارک سے تعلق […]

.....................................................

حضرت زینب مسلم امہ کی عقیدتوں کا محور ہیں، صاحبزادہ حامد رضا خان

حضرت زینب مسلم امہ کی عقیدتوں کا محور ہیں، صاحبزادہ حامد رضا خان

فیصل آباد (جیوڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضاخان نے کہا ہے کہ حضرت بی بی زینب کے روضے پر حملے کے خلاف وزیر اعظم نواز شریف سمیت مسلم حکمرانوں کی خاموشی مسلمانوں کی دل آزاری کاسبب بن رہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صاحبزادہ حامد رضا خان نے کہا کہ حضرت زینب […]

.....................................................

فیصل آباد: سوئی ناردرن کا چھاپہ، فیکٹری میں گیس چوری پکڑ لی

فیصل آباد: سوئی ناردرن کا چھاپہ، فیکٹری میں گیس چوری پکڑ لی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ منصورآباد میں سوئی ناردرن کی ٹاسک فورس نے کارروائی کر کے فیکٹری میں بڑے پیمانے پر گیس چوری پکڑ لی۔ انتظامیہ کے چھاپے پر مالکان فرار ہوگئے۔ سوئی ناردرن ذرائع کے مطابق منصور آباد کے نواحی علاقہ داتا پارک میں واقع ندیم خاور کی پلاسٹک فیکٹری میں گیس […]

.....................................................

فیصل آباد میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد میں بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، 3 افراد زخمی

فیصل آباد (جیوڈیسک) کے علاقے کھڑیانوالہ میں مسلم لیگ(ن) کے مقامی ایم پی اے کے ساتھیوں نے بھتہ نہ دینے پر ٹرانسپورٹرز پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ٹرانسپورٹرز نے احتجاجا کھڑیانوالہ روڈ بلاک کر دیا۔ فیصل آباد ٹرانسپورٹرز نے الزام لگایا کہ مسلم لیگ (ن) کے […]

.....................................................

فیصل آباد: خسرہ بے قابو، مزید تین بچے دم توڑ گئے

فیصل آباد: خسرہ بے قابو، مزید تین بچے دم توڑ گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرے سے تین بچے دم توڑ گئے۔ شہر میں موذی مرض سے جاں بحق بچوں کی تعداد باہتر ہوگئی۔ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب جہاں خسرہ کی وبا نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔ موذی مرض آئے روز ننھی کلیوں کو مرجھانے میں مصروف ہے۔ آج فیصل آباد […]

.....................................................

فیصل آباد : بجلی کی لوڈ شیڈنگ، روزہ دار بلبلا کر سڑکوں پر نکل آئے

فیصل آباد : بجلی کی لوڈ شیڈنگ، روزہ دار بلبلا کر سڑکوں پر نکل آئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ پر روزہ دار بلبلا کر سڑکوں پر نکل آئے۔ شہریوں نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی۔ جامعہ چشتیہ چوک پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر ی سڑکوں پر نکل آئے اور روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا۔ […]

.....................................................

فیصل آباد: ڈاکو کی مبینہ طور پر خودکشی، ایک گرفتار

فیصل آباد: ڈاکو کی مبینہ طور پر خودکشی، ایک گرفتار

تھانہ بلو چنی کی حدود میں پولیس اور اہل علاقہ کے گھیرا کے بعد ڈاکو نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکر لیا گیا ہے۔ فیصل آباد کے علاقے تھانہ بلوچنی کی حدود میں دو ڈاکوں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔ ڈاکوں نے […]

.....................................................

فیصل آباد 27 کروڑ، ملتان میں 11 کروڑ کی گیس چوری پکڑی گئی

فیصل آباد 27 کروڑ، ملتان میں 11 کروڑ کی گیس چوری پکڑی گئی

پنجاب (جیوڈیسک) میں گیس چوروں کیخلاف گرینڈ آپریشن میں انتالیس کروڑ کی چوری پکڑی گئی۔ وزیر اعظم آپریشن کی نگرانی کے لئے فیصل آباد پہنچ گئے۔ پنجاب میں بجلی اورگیس چوروں کے خلاف کریک ڈان زور و شور سے جاری ہے، وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلی اور وزیر قانون پنجاب کے ہمراہ آپریشن کی […]

.....................................................

بحلی بحران ختم کرنے کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا : نواز شریف

بحلی بحران ختم کرنے کیلئے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا : نواز شریف

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی بحران کے خاتمے کے لیے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا جا سکتا۔ فیصل آباد میں وزیر اعلی پنجاب کے ساتھ ذرائع سے گفتگو کرتے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ سحری، افطار اور تراویح کے وقت لوڈ شیڈنگ ختم کرنے […]

.....................................................

فیصل آباد : سکول سے پانی کی موٹر چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد : سکول سے پانی کی موٹر چوری کرنیوالا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سرکاری اسکول سے پانی کی موٹر چوری کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ شہریوں نے پٹائی کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ اسکولوں میں بچوں کی تو چھٹیاں ہو گئیں لیکن چوروں کی چھٹی نہیں ہوئی۔ ایسا ہی ایک چور فیصل آباد کے چناب چوک کے قریب گورنمنٹ […]

.....................................................

فیصل آباد : گیس چوری پکڑنے والے محکمہ گیس کے ملازمین خود چور بن گئے

فیصل آباد : گیس چوری پکڑنے والے محکمہ گیس کے ملازمین خود چور بن گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی ایک فیکٹری میں گیس چوری پکڑنے کیلئے آنے والے محکمہ سوئی گیس کے ملازمین خود فیکٹری کا سامان چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمہ درج کرکے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے سدھار میں محکمہ سوئی گیس کے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ نے ایک […]

.....................................................

راولپنڈی سے فیصل آباد جانیوالی بس موٹروے سالٹ رینج کے علاقہ میں بریک فیل ہو جانے سے حادثے کا شکار ہو گئی

چکوال : راولپنڈی سے فیصل آباد جانیوالی بس موٹروے سالٹ رینج کے علاقہ میں بریک فیل ہو جانے سے حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں12افراد جاں بحق اور28 افراد زخمی ہو گئے۔کوہستان کوچ کی گاڑی نمبر ایف ایس 5676 راولپنڈی سے فیصل آباد جا رہی تھی کہ جب وہ کلرکہار سے آگے […]

.....................................................

فیصل آباد کے الائیڈ ھسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی

فیصل آباد کے الائیڈ ھسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں جو آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ مریضوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا کام بھی جاری ہے۔

.....................................................

فیصل آباد : آئل مارکیٹ میں لگی آگ بجھادی گئی، 35 دکانیں جل گئیں

فیصل آباد : آئل مارکیٹ میں لگی آگ بجھادی گئی، 35 دکانیں جل گئیں

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں واقع آئل مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث 30 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے 3 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کارخانہ بازار میں واقع آئل مارکیٹ کے ایک گودام میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ […]

.....................................................

فیصل آباد، کارخانہ بازار میں آتشزدگی، دکانیں جل گئیں، کروڑوں کا نقصان

فیصل آباد، کارخانہ بازار میں آتشزدگی، دکانیں جل گئیں، کروڑوں کا نقصان

فیصل آباد (جیودیسک) فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی آئل مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے 30 دکانیں جل گئیں جس سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ فیصل آباد کے کارخانہ بازار کی آئل مارکیٹ میں اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہیں دیکھتے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ملحقہ کلاتھ […]

.....................................................

فیصل آباد، گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

فیصل آباد، گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سوئی گیس حکام اورضلعی انتظامیہ نے مشترکہ چھاپہ مارکرجھنگ روڈ پر گھروں کوچوری گیس سپلائی کرنے کا نیٹ ورک پکڑ لیا اور تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ جھنگ روڈ کے علاقہ اسلام پورہ میں محلہ داروں نے زیر زمین پائپ لائن بچھا کر دو سو کے قریب […]

.....................................................

فیصل آباد : ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا کا احتجاج

فیصل آباد : ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا کا احتجاج

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ایک ماہ قبل قتل کیے گئے نوجوان کے ورثا انصاف نہ ملنے سراپا احتجاج بن گئے۔ ضلع کونسل چوک میں ٹریفک معطل کر کے پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے ڈجکوٹ کے رہائشی محمد وارث کو ایک ماہ قبل قتل کیا گیا تھا۔ قتل […]

.....................................................

فیصل آباد: ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چل بسا

فیصل آباد: ڈاکوں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا چل بسا

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والا شہری ہسپتال میں دم توڑ گیا جس پرعلاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کردی ۔ غلام محمد آباد کے آدم چوک کے رہائشی 40 سالہ اکرم کو دو روز قبل نماز فجر کے لئے مسجد جاتے ہوئے […]

.....................................................