فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں روئی کی فیکٹری میں پرسرار آتشزدگی، ہزاروں روپے مالیت کی روئی جل کر خاکستر ہوگئی۔ پولیس کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعات میں ہونے والے نقصانات اور آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔ فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں رکھی روئی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں شہریوں نے چار روز سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے پر فیسکو حکام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سرگودھا روڈ بلاک کر دیا۔ سرگودھا روڈ کے رہائشیوں نے چار روز سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے پرفیسکو کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے مختلف رکاوٹیں کھڑی کر کے سرگودھا روڈ […]
الیکشن 2013 ء بے مثال تھا جس میں ووٹرز کا ٹرن اوور 55% رہا کے زائد رہا ۔ گو دہشت گردی کا خطرہ موجود تھا مگر لوگ پورے جوش و خروش سے ووٹ کاسٹ کرنے نکلے۔ مسلم لیگ ن و فاق اور پنجاب میںواضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور اس نے حکومتیں بنا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 5 بچوں کی ماں دم توڑ گئی، خاتون کے انتقال پر ورثا نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ فیصل آباد کے علاقے سمن آباد کی رہائشی خاتون 3 روز قبل ماں بنی تھی، طبیعت خراب ہونے پر اسے الائیڈ اسپتال لایا گیا […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نفسیات کے ڈاکٹر نے علاج کیلئے آنے والی نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نویں جماعت کی طالبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقہ نعمت ٹان میں زہریلا ملک شیک پینے سے باپ پانچ بچوں سمیت بے ہوش ہوگیا۔ متاثرہ خاندان کو الائیڈ ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔ نعمت ٹان کے رہائشی فیکٹری مزدورافضال کی اہلیہ نے بدھ کی رات گھر میں ملک شیک تیار کیا جسے پینے کے بعد اہل […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیدنگ کے خلاف پاورلومز ورکرز احتجاجا مرغے بن گئے۔ مظاہرین نے عبداللہ پور پل پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کردی۔ فیصل آباد میں مزدور تاجر انڈسٹری اتحاد کی کال پر پاور لومز مزدوروں نے شہر کے مختلف مقامات سے لوڈشیڈنگ کے خلاف ریلیاں نکالیں اور جڑانوالہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں نومولود بچے اغوا کرنے والے گروہ کی ایک رکن خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔ باقی افراد کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سول ہسپتال میں نومولود بچے کو دو خواتین نے اغوا کر لیا۔ بچے کے اہل خانہ نے پولیس کو درخواست دی تو پولیس نے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع میں سی این جی اسٹیشنز چھ روز کی مسلسل بندش کے بعد دو روز کیلئے کھول دئیے گئے ہیں۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت فیصل آباد ریجن کے آٹھوں اضلاع فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، بھکر، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور چنیوٹ میں سی این جی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ناکے پر روکے جانے والے مشکوک شخص کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ملزم فرار ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جڑانوالہ روڑ پر تھانہ پیپلز کالونی کے قریب ایک ناکے پر پولیس اہلکار موجود تھے جنہوں نے ایک موٹر سائیکل سوار کو مشکوک سمجھ کر روکا توا […]
فیصل آباد (جیودیسک) کی تحصیل کھرڑیاں والا میں مبینہ طور پر بدفعلی اور تشدد کے بعد چودہ سالہ لڑکے کو قتل کر دیا گیا۔ لاش ایک روز بعد ملی۔ آخری اطلاعات تک پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔ کھرڑیاں والا کے رہائشی محنت کش مختار احمد کا 14 سالہ بیٹا عبدالرحمان درزی کا کام […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبادمیں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی اور بیٹی کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رشید آباد میں محمد اکرم نے اپنی بیوی شہناز اور بیٹی ارم کو مبینہ طور پر نشہ آور چیز کھلا کر بیہوش کردیا اورانہیں تشدد کرکے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آبادمیں خسرہ کی وبا کنٹرول ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے آج بھی دو ماوں کی گوڈ اجڑ گئی، خسرہ سے مرنے والوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔ شہر کے دو بڑے سرکاری ہسپتال آلائیڈ اور سول ہسپتال میں اس […]
فیصل آباد : صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں زاہد اسلم نے کہا ہے کہ بجلی کے بدترین بحران پر قابو پانے کیلئے بڑے ڈیموں کی تعمیر ناگزیر ہے بلکہ اس سے نہ صرف پانی کا ضیائع رک سکے گا بلکہ آبپاشی کیلئے بھی کثیر پانی کی دستیابی ممکن ہو سکے گی۔ […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب میرپور ماتھیلو میں کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ٹرین کا انجن فیل ہونے سے مسافروں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ریلوے زرائع کے مطابق کراچی سے فیصل آباد جانے والی ملت ایکسپریس ٹرین کا انجن فیل ہو گیا۔ جس سے مسافروں کو تین گھنٹے تک مشکلات اور […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) دنیا کے نرالے رنگ دیکھنے کے لئے آنکھیں قدرت کی بڑی نعمت ہیں اور دو نابینا بہنوں کی دنیا نیوز پر خبر چلنے کا وزیر اعلی نے نوٹس لیا اور پہلی مرتبہ ایک بچی نے دنیا کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ آمنہ اورعائشہ الائیڈ ہسپتال کے آئی وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ […]
گزشتہ دنوں فیصل آباد کے علاقہ جڑانوالہ میں برف فروش کے ہاتھوں 8 سالہ بچے ثاقب علی کے قتل کا دل دھلادینے والا اندوہناک واقع پیش آیا۔ جب نیوز چینلز نے یہ خبر نشر کی کہ فیصل آباد میں شہباز عرف کالا نامی برف فروش نے برف کا ایک ٹکڑا اُٹھانے پر طیش میں آکر […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں سسرالیوں کے ہاتھوں جلنے والی خاتون دم توڑ گئی، خاتون نجم النسا کو خاوند اور ساس نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔ فیصل آباد کے علاقے جمیل ٹائون میں خاوند اور ساس نے بہو کو پٹرول ڈال کر آگ لگا دی تھی۔ آگ لگنے سے 30 سالہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پنجاب میں خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد میں ایک اور معصوم جان کی بازی ہار گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ساڑھے تین سالہ سفیان فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج تھا تاہم وہ دم توڑ گیا۔ پنجاب میں اب تک خسرے سے جاں […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گھریلو تنازع پر ساس نے بہو کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جسے انتہائی تشویش ناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ آج صبح تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے جمیل ٹائون میں افسوس ناک واقع پیش آیا جس میں ساس نے بہو کو پٹرول […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق ہو گئے، مرض سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہو گئی ہے۔ الائیڈ ہسپتال میں داخل سات ماہ کا سہیل اور 10 ماہ کی حفظہ آج جاں بحق ہو گئے۔ الائیڈ ہسپتال میں اس وقت 50 سے زائد بچے داخل ہیں۔ جبکہ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت پر اس کے لواحقین نے ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہسپتال کا آٹ ڈور وارڈ اور ایمرجنسی بند کرا دی۔ پینتیس سالہ ریاست ہارٹ اٹیک کے باعث سول ہسپتال میں داخل تھا۔ رات کو اس کی طبعیت مزید بگڑ […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں خسرہ میں مبتلا مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تین ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد چالیس ہو گئی۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں خسرے کے مرض میں مبتلا مزید تین بچے دم توڑ گئے۔ ا سپتال میں خسرہ سے متاثرہ چھتیس بچے اب بھی زیرعلاج ہیں۔ 11 […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعتکاروں اور مزدوروں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف آج ہڑتال کی کال واپس لے لی ہے۔ آئندہ لائحہ عمل کیلئے 19 جون کو مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ فیصل آباد احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ انڈسٹری اینڈ پاور لوم اونرز ایسوسی ایشن اور ایکشن کمیٹی کے اجلاس […]