فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے دوحلقوں میں آزاد امیدوارکی وفات کی وجہ سے الیکشن روک دئیے گئے ہیں۔آزاد امیدوار امجد ربانی دونوں حلقوں سے الیکشن لڑ رہے تھے۔ان حلقوں میں اب ضمنی الیکشن ہوں گے جس کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔پیپلزکالونی کے رہائشی47 سالہ میاں امجد ربانی دماغ کی […]
فیصل آباد(جیو ڈیسک) فیصل آباد میں 22ویں نیشنل جونیئر اور سینئر کراٹے چمپئین شپ میں واپڈا نے مجموعی طور پر 10 گولڈ میڈل جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی فیصل آباد پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام ہونے والی شپ میں پاکستان آرمی 2، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی ٹیمیں صرف ایک ایک گولڈ […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور سربجیت سنگھ 1990 سے کوٹ لکھپت جیل میں قید تھا۔1990 میں لاہور اور فیصل آباد میں دھماکے میں 14 شہری جاں بحق ہوئے۔ سربجیت سنگھ کی گرفتاری28 اگست 1990کو قصور کے قریب پاک بھارت سرحد سے عمل میں آئی۔ حکام کے مطابق بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ بھارت فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا۔سربجیت […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور،گوجرانولہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،زلزلے کی شدت 5.8 تھی اور مرکز مشرقی کشمیر تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مرکز جموں سے 88 کلومیٹر دور تھا،زلزلے کی گہرائی 93کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے آزاد کشمیر میں بھی محسوس کیے گئے۔بھارت کے مختلف شہروں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں مرمت کے دوران مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے میاں ، بیوی ، بیٹی اور چار سالہ پوتے سمیت چار افراد ملبے تلے دب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سرسید ٹاون میں ایک مکان کی بالائی منزل پر ایک کمرے کی خستہ حال چھت […]
شاہ کوٹ(جیوڈیسک)شاہ کوٹ ضلع شیخوپورہ کی تحصیل شاہ کوٹ میں پولیس نے اسی سالہ شخص کو گیارہ سالہ لڑکی سے شادی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے نواحی گاوں چک نمبر68گ ب کے رہائشی اسی سالہ بوڑھے نجیب نے لاہور کی رہائشی گیارہ سال کی کرن سے اس کے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں 36 گھنٹے کی فراہمی کے بعد سی این جی اور صنعتوں کو چار روز کے لئے گیس بند کر دی گئی۔سوئی ناردرن کی جانب سے لاہور،ساہیوال،ملتان اور گوجرانوالہ میں ہفتہ کی شام چھ بجے سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کی گئی تھی۔ جن کے ہفتہ وار شیڈول کے […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور فرار کروانے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ فیصل آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ایک آمر کا عدالت میں پیش ہونا جمہوریت […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں فائرنگ سرفراز ایڈووکیٹ نے اس وقت کی جب باپ اور بیٹا عدالت میں پیشی پر آئے۔ فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے میں دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا،جھلسنے والی خاتون کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ صدر کے علاقہ فتح پور کی 40 سالہ صائمہ بی بی کا اپنی سسرال میں کافی عرصے سے جھگڑا چل رہا تھا۔ اسکے دیور نے لڑائی کرنے پر صائمہ پر تیزاب […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کیسربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد میں ادا کردی گئی۔ مفتی منیب الرحمان، چوہدری شجاعت حسین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کی نمازجنازہ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گرانڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ شیخ الحدیث مولانا محمد […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحب زادہ فضل کریم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ وہ گزشتہ روز فیصل آباد میں انتقال کر گئے تھے۔صاحب زادہ فضل کریم جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور انہیں 4 اپریل کو الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں داخل کرایا گیا تھا۔ پیر کو […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فیسکو ملازم اکبر تین دن اسپتال زیر علاج رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا ۔ لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر اسپتال انتظامیہ کے برتا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی الائیڈ اسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے لواحقین نے کئی […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم انتقال جگر کے کینسر کے باعث انتقال کرگئے۔دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ فضل کریم کو چند دن پہلے طبیعت زیادہ خراب ہونے پر الائیڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ لیکن آج وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فضل کریم معروف عالم دین مولانا محمد سردار احمد قادری […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کی کچری بازارمیں دکانداروں نے مبینہ موبائل چور کو پکڑکر تشددکا نشانہ بنایا،پولیس نے موقع پرپہنچ کرتشددکانشانہ بننے والے چورکوحراست میں لے لیا۔ کچہری بازار کے علاقے میں دکانداروں نے ایک نوجوان کو مبینہ موبائل چوری کے الزام میں پکڑا لیا۔چور کے پکڑے جانے کی خبر پھیلی تو لوگ جمع ہوگئے […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی چوروں نے مبینہ طور پر فیسکو کے لائن مین کوقتل کردیا۔ فیسکوترجمان نے واقعے سے لاتعلقی ظاہر کی ہے، پولیس کہتی ہے کہ معاملہ ذاتی رنجش کا ہے۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقے سہیانوالہ میں پیش آیا۔ فیسکو کے مقتول ملازم اکبر کے ورثا نے الزام لگایا کہ لائن مین […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد کی تاجر تنظیموں نے فیسکو کی جانب سے جاری کردہ بجلی لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول مسترد کرتے ہوئے آج سے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔انجمن تاجران کے سٹی صدر خواجہ شاہد رزاق کے مطابق فیسکو نے بارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کیا ہے۔ جو کسی صورت قبول […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہونے والی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا اور ہر چیز دھلی دھلی نظر آنے لگی ہے۔رات گئے ہونے والی بارش کے باعث شہر بھر میں جل تھل ہو گئی۔ جبکہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کے مرجھائے ہوئے چہرے بارش […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)ملک کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فیصل آباد میں اپنے نام سے قائم کی گئی بوتیک کا افتتاح کیا۔ افتاحی تقریب میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے صدر زاہد اسلم ، آل پاکستان بیڈ شیٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عمران محمود ، ماڈل و اداکارہ جگن کاظم سمیت صنعت کاروں اور ان […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گیس کی عدم فراہمی کے خلاف لوگوں نے احتجاج کیا اور سٹرک بلاک کر کے نعرے بازی شروع کر دی ۔سمندری روڈ کے رہائشیوں نے گیس کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج شروع کر دیا۔ احتجاج کر نے والوں میں بچے اور نوجوان شامل تھے جنہوں نے ہاتھو […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں ڈیڑھ سال قبل اغوا ہونیو الا بچہ بازیاب نہ ہونے پربچے کی ماں اور دیگر خواتین نے پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔خواتین پولیس اہل کار احتجاج کرنے والی عورتوں کو بالوں سے گھسیٹ کر اور موبائل میں ڈال لے گئیں۔فیصل آباد کے علاقے مکوانہ کی رہاشی نسیم بی بی کا […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ روکنے کے لیے وکلا نے ڈنڈا بردار فورس بنانے کا اعلان کیا ہے جو ریٹرننگ آفیسر ،الیکشن عملے اور امیدواروں کو عدالتوں میں داخل نہیں ہونے دیں گے .فیصل آباد کے وکلا نے ہائی کورٹ کے بنچ کے قیام کے لیے تحریک […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد میں شادی کی تقریب میں باراتیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور دو افراد زخمی ہو گئے، دولہا، والد اور باراتیوں سمیت فرار ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی گاوں 355گ ب میں محمد علی نامی شخص کی بیٹی کی شادی ہور ہی تھی۔ اس موقع پر بعض باراتیوں کی […]