فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد ہی میں لوڈشیڈنگ کا فائدہ اٹھاکر رات کے وقت بجلی کے ٹرانسفارمرز اور تار چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔سات چوروں کے اس گروہ نے فیصل آباد کی انتظامیہ کو کئی روز سے تگنی کا ناچ نچا رکھا تھا۔رات کے وقت جیسے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہوتی،یہ ساتوں افراد […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی۔جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے کی رہائشی 22 سالہ ارم شہزادی کو معمولی گھریلو جھگڑے پر سسر الیوں نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جسے تشویش ناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔ […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں انڈر پاس میں ڈوبنے والے تین افراد کی تلاش آج بھی جاری ہے۔ جبکہ ایک نوجوان کی لاش گزشتہ روز نکال لی گئی تھی۔جمعے کی شب عبداللہ پور میں نہر میں شگاف پڑجانے سے زیر تعمیر انڈرپاس میں پانی بھر گیا تھا جس میں چارنوجوان گرکر ڈوب گئے تھے۔ ڈوبنے والے […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انہوں نے واپس آکر تمام چہرے بے نقاب کر دیئے، عوام مایوس نہ ہوں، روشن مستقبل کا سویرا جلد ہونے والا ہے، طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر چیلنج کر دیا۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک […]
فیصل آباد (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی دو بڑی جماعتوں میں نورا کشتی کھیل رہی ہیں ،ان دونوں جماعتوں کا وقت اب ختم ہو گیا ہے۔دونوں جماعتیں 25برس سے ملک کا خون چوس رہی ہیں۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ […]
الیکشن کا موسم قریب آتا جا رہا ہے سیاسی شطرنج کی بساط بچھ چکی ہے ہر کھلاڑی اپنا دائو چلا رہا ہے اور بساط پہ کھڑے ہوئے عوام کبھی گھوڑے کو دیکھتے ہیں ،کبھی شاہ سوار کو،کبھی پیادے کو کبھی بادشاہ کوان کی قابلِ دید چالیں دیکھ کے کبھی اچھنبے میں مبتلا ہوتی ہے تو […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی ہے۔ سی این اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قظاریں گیس ملنے پر رکشہ ڈرائیور بھی خوش سوئی نادرن گیس نے اعلان کے مطابق فیصل آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو آج سے دو ز کے لیے گیس کی فراہمی […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) بتیسویں ویں نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ کا فائنل واپڈا نے نیشنل بینک کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔جونیئر ہاکی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 14 ٹیموں نے حصہ لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں واپڈا اور نیشنل بینک کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ مقابلہ دیکھنے کے لیے ہاکی شائقین کی بڑی […]
فیصل آباد: فروغ امن ، استحکام پاکستان اور اسلام کی حقیقی روح کو اجاگر کرنے کیلئے اپنی سابقہ انقلابی اور تاریخی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ، چئیرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان جناب صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار نے ایک اور اہم امن مشن کا آ غاز کیا ہے ، آپکی زیر صدارت […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) شوہر نے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کھڑیانوالہ کے چک نمبر 109 میں ایک گھر سے 7 لاشیں ملی ہیں۔ گھر کے سربراہ نوید کے ہاتھ میں پسٹل تھا اور اس کی ہلاکت گولی لگنے سے ہوئی ہے جبکہ دیگر افراد کو بھی […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت روڈ، سرگودھا روڈ، مقبول روڈ، غلام محمد آباد سمیت 10 مقامات سے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت روڈ، سرگودھا روڈ، مقبول روڈ، غلام محمد آباد سمیت 10 مقامات سے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک)فیصل آباد کے صنعت کاروں نے گیس کی بندش کے خلاف آج سے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے فیکٹریاں زبردستی چلا نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکسٹائل کی چھ تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ کھرڑیانوالہ، ملت روڈ، سرگودھا روڈ، مقبول روڈ، غلام محمد آباد سمیت 10 مقامات سے مزدور […]
گیس لوڈ شیڈنگ پر مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور فیصل آباد کی ٹیکسٹائل تنظیموں کے سربراہان کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرزایسو سی ایشن کے چیئرمین اصغر علی کی سربراہی میں صنعتکاروں کیوفد نے ڈاکٹر عاصم حسین سے طویل مذاکرات کئے۔ مشیر پٹرولیم نے یقین […]
فیصل آباد : 20 جنوری : ایکسپورٹ پرسیسنگ زونز اتھارٹی کے چیئرمین سعادت ایس چیمہ فیصل آباد ایم تھری انڈسٹریل سٹی میں شجرکاری کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
فیصل آباد : 20 جونری : ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز اتھارٹی کے چیئرمین سعادت ایس چیمہ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (FIEDMC) چیئرمین خواجہ عاصم خورشید سے ملاقات میں گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد(جیوڈیسک)گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا پہلے روز بھارتی پنجاب نے پاکستان جبکہ کمشنر الیون نے آرپی اوالیون کو شکست دے دی۔ رنگ برنگے افتتاح کے بعد پہلا جوڑ کمشنر الیون اورآر پی او الیون فیصل آباد کے درمیان پڑا پھر پاک بھارت پنجاب کے کبڈی کھلاڑی میدان میں آئے کسی نے […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان آج اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں جوڑ پڑے گا۔ تین روزہ کبڈی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آنے والی بھارتی کبڈی ٹیم نے اقبال سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی۔کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور سکیورٹی کیلئے 800 پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔ میچ دیکھنے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک)بھارتی پنجاب کی کبڈی ٹیم ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گئی ہے اور ان دنوں فیصل آباد میں پریکٹس میں مصروف ہے۔ فیصل آباد میں دوسرے سالانہ کمشنر گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور بھارتی پنجاب کی خالصہ کبڈی کلب کی ٹیم نے […]
فیصل آباد : آستانہ عالیہ لاثانیہ پر سالانہ بین المذاہب امن سیمینار بعنوان”امن کے پیامبر”بسلسلہ یوم ولادت حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا انعقاد چیئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان صوفی مسعوداحمدصدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس عظیم الشان سیمینار میں مذاہب عالم بالخصوص مسیحی کمیونٹی کی معروف شخصیات نے شرکت کی اور دور حاضر […]
فیصل آباد : آستانہ عالیہ لاثانی سرکار صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکار کی زیر صدارت سالانہ بین المزاھب “امن کے پیامبر” سیمینار منعقد ہوا ، دیگر مھمانان گرامی میں لارڈ پشپ شمس پرویز ، محمد احمد محمود (ہیومن رائٹس انٹرنیشنل) ریٹائرڈ میجر پاسٹر کامت گل ، ڈاکٹر ایلون شھزاد ، ڈاکٹر پاسٹر گرائیل کمال […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد کی صنعتوں کو پہلے گیس کی فراہمی بند کی گئی ، اب چار سو پچاس ٹیکسٹائل ملز کی بجلی غیر معینہ مدت کے لئے منقطع کر دی گئی ہے۔فیکٹری مالکان نے فیسکو کیخلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے مشترکہ احتجاجی لائحہ عمل دینے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کا مانچسٹر کہلانے […]
فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی ایک بار پھر بند کردی گئی۔ فیصل آباد، بہاولپور ، سرگودھا ، ملتان ، گوجرانوالہ، گجرات ، اسلام آباد اور راولپنڈی کی صنعتوں کو 20 دسمبر کی شام چھ بجے سے آج صبح چھ بجے تک گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری […]
فیصل آباد (جیوڈیسک)ڈپٹی پرائم منسٹر پرویز الہی نے کہا ہے پنجاب کے الیکشن میں پٹواریوں اور اساتذہ کے ذریعے دھاندلی کرائی گئی، جنوبی پنجاب کے فنڈز جنگلا اسکیم میں جھونک دیئے گئے۔ سمندری میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہی کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی۔ الیکشن کمیشن […]