فیصل آباد : (جیو ڈیسک) اسکول ہیڈ ماسٹر کے مبینہ نارواسلوک سے دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگانے والے چھٹی جماعت کے طالبعلم کی تدفین کر دی گئی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز فیصل آباد میں اسکول ہیڈ ماسٹر کے مبینہ ناروا سلوک سے دلبرداشتہ ہو کر چھٹی جماعت کے 13 سالہ طالبعلم عمر […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک) ایک ہفتے بعد عدالتوں نے کام شروع کر دیا ہے مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی ہے اور لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے اور فیصل آباد میں انصاف کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ایک ہفتے تک بند رہنے والی عدالتوں میں […]
فیصل آباد: (جیو ڈیسک) وکیل کی جانب سے جج کو جوتا مارنے کا معاملہ سنگین ہو گیا ججز کی ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عدالتی عملے نے بھی کل سے کام نہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع کے مطابق ججز اور وکلاء کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات آج بھی […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں کے درمیا ن فائرنگ کے نتیجہ میں باپ اور دو بیٹوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر سمندری کے علاقہ میں معظم اور جمیل کے خاندانوں میں جائیداد کے تنازعہ پر دشمنی چلی آرہی تھی۔ بدھ اور جمعرات کی […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک)فیصل آباد میں جوتا پھینکنے کے معاملے پر ججز ہڑتال پر ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کو حساس قرار دیتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ فیسکو ملازمین اور پولیس اہلکار وکلا گردی کا تازہ نشانہ بن گئے۔فیصل آباد میں جج پر جوتا پھینکنے کا معاملہ ابھی […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک) جڑانوالہ روڈ پر واقع ٹول پلازہ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے نو افراد زخمی ہو گئے جن میں سے چھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والوں نے ایلیٹ فورس کی وردی پہن رکھی تھی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رات […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک) سرگودھا روڈ پر بس، ٹرک اور ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو مسافر جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسلام آباد سے آنے والی بس ٹرالی کو بچاتے ہوئے ٹرک سے جا ٹکرائی، جس کے باعث بس […]
فیصل آباد : (جیو ڈیسک) جماعت اسلامی نے نیٹو سپلائی کی بحالی پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور نیٹو سپلائی کے راستوں کی ناکہ بندی کرنے کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد میں جلسہ سے خطاب میں منورحسن نے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے آنیوالوں نے امریکا کی غلامی، لاقانونیت اور بیروزگاری کے […]
فیصل آباد میں پنجاب میڈیکل کالج کے سیکنڈ پروفیشنل کے طلبا نے گریس مارکس نہ ملنے کے خلاف دوسرے روز بھی کلاسز کا بائیکاٹ کیا۔ پی ایم سی کے طلبا نے کالج کے باہر چوک میں احتجاجی مظاہرہ کرکے سرگودھا روڈ اور جیل روڈ پر ٹریفک بلاک کر دی۔ مظاہرین نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز […]
فیصل آباد میں نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی دو بہنوں اور ان کے دوست کو گلے کاٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزم کی والدہ کو حراست میں لے لیا۔ سرگودھا روڈ کے علاقے نصیر آباد کی گلی نمبر 9 میں مقیم مبشر کو شک تھا کہ اس کی بہنوں ام کلثوم […]
فیصل آباد کے معروف بازارمیں شاپنگ مال میں چارگھنٹے گذرجانے کے باوجود بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ لگنے سے دوکروڑ مالیت کا,جل کرراکھ ہوگیا۔ فیصل آباد کے معروف بازارمیں واقع شاپنگ مال سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں کااپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ لگنے کی وجہ […]
فیصل آباد میں سمندری روڈ پر تیز رفتار بس نے سیکنڈ ایئر کے طالب علم کو کچل دیا۔ جاں بحق طالب علم کے لواحقین اور طلبا نے بس ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بس کو آگ لگا دی۔ پولیس نے موقع پرپہنچ کربس ڈرائیور کو عوام سے چھڑایا اور اسے حراست میں لے […]
فیصل آباد میں سی این جی کی ایک ماہ کی بندش کیخلاف ویگن مالکان، رکشہ ڈرائیورز اور سی این جی اسٹیشن ملازمین نے شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں اور سڑکیں بلاک کردیں۔ کلیم شہید کالونی ،گلبرگ، مدینہ ٹان، جیل روڈ، عید گاہ روڈ، سمندری روڈ، سرگودھا روڈ سمیت شہر بھر میں ہونے والے […]
سوئی ناردرن گیس نے فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی ہے ۔ گیس بندش کیخلاف صنعتکاروں نے لاکھوں مزدوروں کے ساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی کی جانب سے صنعتکاروں کوکہا گیا کہ ابھی گیس کی سپلائی بحال نہیں کی جاسکتی۔ […]
فیصل آباد میں آئی جی پولیس نے بچوں کی لرائی کے دوران مبینہ طور پر مخالفین پر تشدد کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے مصظفی آباد میں جواد نامی شخص نے یہ الزام عائد کیا تھا کہ اس کا بیٹا احسن ہمسائے میں رہنے والے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام انڈر نائنٹین ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں فیصل آبادنے راولپنڈی کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ اسلام آباد کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں فیصل آباد نے پہلی اننگز میں دو سو چھتیس رنز اسکور کئے۔ ابوبکر تیہتر اور نعمان حسین چونتیس رنز بنا […]
مسلم لیگ ن آج فیصل آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ دھوبی گھاٹ کے تاریخی میدان میں ہونے والے اس جلسے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سمیت اعلی قیادت خطاب کرے گی۔ جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ سیکڑوں کارکن انتظامات میں مصروف ہیں۔ پنڈال میں […]
فیصل آباد میں مقامی عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ باپ کے ہاتھوں زنجیر میں جکڑی گئی تین سالہ آمنہ کو تین نومبرکو عدالت میں پیش کیا جائے۔ یہ حکم ننھی آمنہ کی والدہ قیصرہ کی طرف سے دائر کی گئی حوالگی کی درخواست کی سماعت کے دوران دیا گیا معصوم آمنہ کو چھبیس […]
فیصل آباد میں پولیس نے جعلی ڈگریاں تیار کرنے والے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضے سے دستاویزات اور مہریں بر آمد کر لی گئیں۔ فیصل آباد میں ایس پی اقبال ٹان شاکر اللہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جعلی ڈگریوں اور اسناد کی تیاری کا کام کئی برسوں […]
فیصل آباد میں صنعتوں کو تین روز کے لئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح چھ بجے فیصل آباد کے صنعتی اداروں کو گیس کی فراہمی بند کی گئی ہے جو تئیس اکتوبر کی صبح چھ بجے بحال کی جائے […]
فیصل آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے باپ بیٹا قتل ہو گئے۔ فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر محلہ سیف آباد میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونیوالے دستگیر اور اسکا بیٹا بلال تھے، جبکہ […]
فیصل آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری دونوں ایک پارٹی بنالیں،تاکہ ان کی نورا کشتی ختم ہو،آئندہ ورلڈکپ سے پہلے ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ فیصل آباد میں عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان […]
ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے فیصل آباد ، جھنگ سمیت دیگر اضلاع میں چنے کی کاشت 15اکتوبر سے شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ منظور شدہ اقسام کا بھی اعلان کر دیاگیا ہے ۔ ادارہ کے ماہرین زراعت کے مطابق جھنگ ، خوشاب ، بھکر ، میانوالی ، […]
فیصل آباد : کلر کہار بس حادثے کے بعد فیصل آباد میں سیل کیا گیا ملت گرامر اسکول دوبارہ کھل گیا، سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سانحہ کلر کہار کی تحقیقات کے نتیجے میں ملت گرامر اسکول کی رجسٹریشن منسوخ کرتے ہوئے […]