گوجرانوالہ : نیشنل بنک آف پاکستان کے ایمپلائزیونین سی بی اے فیڈریشن کے مرکزی صدر اکبر علی خاں نے کہا ہے کہ ملازمین کے حقوق اور انکی مراعات کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ملازمین کو ان کے حقوق لے کر دیں گے آفیسران کے اپریزل سسٹم کو ختم کیا […]
بہاولپور:پاکستان تحریک انصاف انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن تحصیل حاصل پور کے دفتر کا افتتاح، جس میں 2013 ء میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری نعیم الدین وڑائچ، پی ٹی آئی ضلع بہاولپور کے صدر میاں فرزند علی، پی پی 274 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چوہدری خلیل احمد باجوہ اور […]
فیصل آباد: معروف سماجی رہنماو سیکرٹری کچی آبادیز فیڈریشن فیصل آباد چوہدری محمد شریف اسد کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ جگر کے عارضے میں مبتلا تھیں ان کا جنازہ آج مورخہ صبح 11 بجے ان کی رہائش گاہ محلہ احاطہ گیری مل فیکٹری ایریا سے اٹھایا جائے گا اور نمازجنازہ قبرستان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں سال صحافیوں کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوا، پاکستان میں 14 صحافیوں سمیت دنیا بھر میں 118 صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے مطابق دنیا بھر میں رواں سال 118 صحافی اپنی پشہ ورانہ ذمہ […]
گجرات (جی پی آئی) پاکستان تن شن کان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام 22سویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپئن 2014ء اختتام پذیر ہو گئی ۔ گورنمنٹ ایلمنٹری کالج گجرات میں ہونے والی یہ چیمپئن شپ 26,27,28دسمبر تین دن جاری رہی جس کی صدارت محمد بشیر بٹ صدر پاکستان تن شن کان کراٹے فیڈریشن نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی عقیل خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹینس فیڈریشن کوٹورنامنٹس کی تعداد کے بجائے کوالٹی پر توجہ دیکر زیادہ پرائز منی کے ٹورنامنٹس کرانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ جونیئر ٹینس کھلاڑیوں کے لیئے ماسٹرزکپ ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتیں ثابت کرنے کا سنہری موقع ہے ، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابرنے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو نہ صرف محرومیوں میں رکھا گیا بلکہ فیڈریشن سے باہر رکھ کر دھوکا بھی دیا گیا۔ ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان کے مسائل کے حوالے سے رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اسلام آباد میں عمارت کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک نے اس سلسلے میں بدعنوانیوں کے الزامات کا 5 صفحات پر […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن اور این جی او آزاد فائونڈیشن پاکستان کے درمیان ناروے میں ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم بھیجنے پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ آزاد فائونڈیشن پاکستان نے اس سے قبل بھی پی ایف ایف کو اعتماد میں لئے بغیر برازیل میں ہونے والے اسٹریٹ چلڈ ورلڈ کپ […]
کراچی (جیوڈیسک) وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان کے صدر زکریا عثمان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ فلور ملز مالکان کے مسائل کی جانب توجہ دیں تاکہ صوبے بھر میں آٹے کا بحران پیدا نہ ہو۔ آل پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سندھ سرکل کے چیئرمین محمد یوسف نے ایک وفد کے […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے صدر زکریا عثمان نے ٹیکس دہندگان کیلیے حکومت کی طرف سے ترغیباتی پیکج کو سراہا ہے جس کے تحت ٹیکس دہندگان کو سہولتیں حاصل ہونگی۔ انھوں نے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ سرکاری سطح پرحوصلہ افزائی اور ترغیباتی سہولتیں ٹیکس دہندگان کیلیے اعزازہے لیکن ایف […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت اور کیمپ لگانے کے لیئے وزیر اعظم پاکستان سے 30 کروڑ روپے کی فوری گرانٹ مانگ لی۔ ہیرو رخصت ہوئے، فینز نے منہ موڑ لیا، ٹیلنٹ دم توڑ گیا، اب پیسوں کے لالے پڑ گئے، یہ ہے […]
آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز اور جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام گزشتہ روز بین الاقوامی عالمی دن منایا گیا گجرات (جی پی آئی) آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز اور جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے زیر اہتمام گزشتہ روز بین الاقوامی عالمی دن منایا گیا، جس کا اعلان […]
کراچی (جیوڈیسک) بین الصوبائی رابطے کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کراچی میں سابق ہاکی اولمپئینز سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے فیڈریشن پر ایڈ ہاک لگانے کے آپشن سمیت فیڈریشن کے عہدیداروں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ چار مرتبہ کا عالمی چیمپئن پاکستان آئندہ سال ہونیوالے ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت سے […]
اسلام آباد (پی پی سی) انٹرنیشنل روئنگ فیڈریشن کے صدر کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے پاکستان کا تین رکنی وفد 31 اگست کو کوریا کے لئے روانہ ہوگا۔ پاکستان روئنگ فیڈریشن کے حکام کے مطابق تین رکنی وفد میں۔ پاکستان روئنگ فیڈریشن کے سیکرٹری ایاز علی خان، خزانچی عارف اکرام اور ایگزیکٹو ممبر ہارون […]
لالہ موسی : انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لالہ موسیٰ کے صدر مہر جنید احمد کے قاتل ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ٹریس نہ ہوسکے۔ اس سلسلہ میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پرانا لالہ موسیٰ کے رہائشی مہر جنید احمد ولد محمدشفیع قوم مہر کو اسکے ساتھیوں نے مبینہ طورپر بہانے سے بدہو کالس اور چک […]
گجرات : دوست دوست نہ رہے، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لالہ موسیٰ کا صدر مبینہ طورپر دوستوں کے ہاتھوں قتل۔ اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ مہر جنید احمد ولد محمد شفیع سکنہ پرانا لالہ موسیٰ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چک سروانی کی طرف جا رہا تھا کہ بدہوکالس اور چک سروانی کے درمیان بھٹہ […]
گجرات : مسلم کرسچن فیڈریشن کے زیر اہتمام موضع ہیل میں آج 24 جولائی کو افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے رہنما خصوصی شرکت کریں گے جبکہ ممتاز دانشور سکالر بین الاقوامی تربیت کار ڈاکٹر سید اظہر حسین خصوصی شرکت کریں گے۔ افطار ڈنر میں چرچ […]
امریکی شہر نیوجرسی کے میئر اسٹیو فلپ نے مسلم فیڈریشن آف نیو جرسی مسجد کا دورہ کیا۔ انہوں نے سرفراز قتل کیس کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کمیونٹی کو ہر ممکن تحفظ کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نیوجرسی کے میئر اسٹیو فلپ نے چیف سٹی اور سٹی انتظامیہ کے ہمراہ مسلم فیڈریشن آف نیوجرسی […]
لاہور (جیوڈیسک) گول کیپر سلمان اکبر کا دل مزید ایک بار قومی ہاکی ٹیم کی نمائندگی کے لیئے مچل رہا ہے ،لیکن پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انہیں کوچنگ کی پیشکش کر دی ہے۔سلمان اکبر چند برسوں سے ڈچ ہاکی لیگ کھیل رہے ہیں۔ آف سیزن میں وطن واپس پہنچ کر انہوں نے پی ایچ ایف […]
لاہور (جیوڈیسک) پی ایچ ایف نے کوچ حنیف خان کو برطرف کردیا، طاہر زمان کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے بتایا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کوچ حنیف خان کو ان کے عہدے سے بر طرف کر دیا ہے۔ آصف باجوہ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن نے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی۔ انٹرنیشنل فیڈریشن نے معطلی کے تحریری احکامات پاکستان اولمپک اسوسی ایشن کو بھجوا دیے۔ معطلی کی وجہ آصف باجوہ کا پی او اے کی عبوری کمیٹی کا سربراہ ہونا ہے جو اولمپک چارٹرڈ کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان میں جاری نیشنل […]