کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر30گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا ۔کولنگ کا عمل جاری ہے ۔ مخدوش عمارت کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ ہے ۔گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میں کے پچھلے حصوں میں بھڑکنے والے شعلوں کو بھی بجھا دیا گیا ہے ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق […]
کراچی کے علاقے گل بائی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر9گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا۔خوفناک آگ سے فیکٹری کے کئی حصے گر گئے۔ متاثرہ فیکٹری میں وقفے وقفے سے دھماکے جاری ہیں۔ سائٹ ایریا کے علاقے گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میٹا ٹیکس میں رات تقریبا ساڑھے بارہ بجے […]
کراچی سائٹ کے علاقے گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگ گئی،15 سے زائد فائر ٹینڈرز 2 اسنارکل اور 2 با وٴزر آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہیں۔ کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ کی اطلاع پر ابتدائی طور پر 2 فائر ٹینڈر روانہ […]
میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو سٹی شمالی میکسیکو کی فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث 26افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ میکسیکو کے شہر Reynosa میں امریکی سرحد کے قریب گیس پلانٹ میں آگ لگ گئی ،شعلے اور دھوئیں کے بادلوں نے آسمان کارخ کرلیا، آگ لگنے سے 26افراد […]
کراچی میں بسنے والے لوگ پہلے ہی ٹارگٹ کلنگ اور کئی نا تمام مصیبتوں سے تاحال نبرد آزما ہیں کہ ایک نیا عذاب کراچی کے رہائشیوں پر نازل ہو گیا۔ ہاں! یہ بدھ کی رات تھی جب ایک دوست کے ذریعے جو سائیٹ انڈسٹریل ایریا کے کسی فیکٹری میں ملازم ہے ، اس نے بتایا […]
کراچی(جیوڈیسک)بلدیہ سانحے کو چار دن گزر گئے ہیں لوگ اب بھی پریشانی کے عا لم میں اپنے پیاروں کی تلاش میں فیکٹری کے چکر لگا رہے ہیں۔ پولیس نے فیکٹری کے مرکزی دوازے کو کنٹینر لگا کر بند کردیا۔ لاشوں کی شناخت میں تاخیر کے باعث لواحقین میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے گزشتہ رات […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق اعلی افسران کی ہدایت پرفیکٹری کی مخدوش صورتحال اور سانحہ کے اصل وجوہات معلوم کرنے کے لئے فیکٹری کوسیل کیاگیاہے تاکہ حقائق منظر عام پرلائے جاسکیں۔ متاثرہ فیکٹری کے اطراف رینجرزاورپولیس تعینات ہے جبکہ ریسکیو کا […]
کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کراچی کی فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کراچی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے رات گئے بلدیہ ٹان میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کر کے نقصان کا جائزہ لیا۔ حادثے کے شواہد ا کٹھے کرنے کے لئے ایف آئی […]
بے شک ہم اللہ کے ہیں، اور ہم یقیناََ اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث ۲۹۰ مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر جماعت اسلامی کل یوم سوگ منائے گی، کل ہونے والی ہڑتال سانحہ کے باعث موخر کر دی ہے،محمد حسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی Jamaat-e-Islami Pakistan
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب ریور روڈ پر گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 111 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ آگ پر 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا.بلدیہ کے علاقے میں حب ریور روڈ پر آگ علی انٹر پرائز ز فیکٹری کی پہلی منزل پر اچانک بھڑک اٹھی […]
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے […]
پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے علاقے کو ہاٹ روڈ پر دھما کے کی آ واز سنی گئی ۔ نماز جمہ سے پہلے دھما کے کی آ واز کوہاٹ روڈ پر واقع نجی فیکٹری سے سنی گئی۔ نجی فیکٹری میں ہونیوالا یہ دھماکہ شہر میں ہا ئی الرٹ ہونے کے باوجود ہو ا۔ پولیس نے […]
لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے قریب ہمدرد چوک میں ٹکسٹائل فیکٹری میں آگ بوائلر کے پھٹنے کی وجہ سے لگی جس کے نتیجے میں فیکٹری میں موجود نو مزدور زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے جنرل اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان […]
تھائی لینڈ : (جیو ڈیسک)مشرقی تھائی لینڈ میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کے ایک صوبہ میں دھماکے سے فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد سینکڑوں مقامی رہائشیوں کو علاقے سے نکال لیا گیا ہے جس […]
ٹوکیو : (جیو ڈیسک)جاپان کے شہر واکی میں گوند بنانے والی فیکٹری میں دھماکوں سے ایک ورکر ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مغربی شہروا کی میں کمیمکل فیکٹری میں دو دھماکے ہوئے۔ جس کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ ایک سو سے زائد قریبی مکانات کی […]
جالندہر: (جیو ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک فیکٹری کی عمارت گرنے سے سو سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ بیالس سے زیادہ کو بچالیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب کے شہر میں گرنے والی اس عمارت کے ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری […]
چین : (جیو ڈیسک) چین کی فیکٹری میں دھماکے سے دو افراد ہلاک اورچھبیس زخمی ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے ہوبائی صوبے میں فیکٹری کا بوائلر دھماکے سے پھٹ گیاجس سے عمارت ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئی اورمتعدد افراد ملبے تلے دب گئے ۔ریسکیو عملے نے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد […]
کراچی : ( جیو ڈیسک) کراچی میں ماربل فیکٹری مالکان نے بھتہ مافیا کے خلاف آج بھی کار خانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماربل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر ثنا خان نے بتایا کہ منگھو پیر میں ساڑھے تین سو سے زائد ماربل فیکٹریاں اور برآمد کا کام بند رہیگا۔ ان کا کہنا […]
ساٹھ سالہ ضعیف خاتون تیس گھنٹوں تک ملبے تلے دبے رہنے کے بعد لاہور میں زندہ نکال لی گئیں۔ ساٹھ سال کی عمر میں فیکٹری کے ملبے تلے زندہ رہنے کی جدوجہد کرنے والی خاتون سہالہ رخ کو تیس گھنٹے بعد ریسکیو ٹیم نے باہر نکال لیا۔ ملبے سے خاتون کی آوازیں سنائی دیں تو […]
لاہور میں دوا ساز کمپنی کی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد انیس ہوچکی ہے ریسکیو آپریشن کو 24 گھنٹہ سے زیادہ کا وقت ہوچکا ہے جبکہ متعدد افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ فیکٹری میں گزشتہ روز 62 افراد ڈیوٹی پر موجود تھے جن میں سے 14 کو زخمی حالت میں نکال […]
لاہور میں دوا ساز کمپنی کی فیکٹری بوائلر پھٹنے سے زمیں بوس ہو گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے پندرہ افراد نکال لئے گئے۔ ان میں نو خواتین بھی شامل ہیں۔ ملبے میں ابھی بھی سو سے زائد افراد دبے ہوئے ہیں۔ افسوس […]
لاہور کے علاقے حسن ٹاؤن میں دواں کی فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے پوری عمارت زمیں بوس ہو گئی۔ ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تین منزلہ فیکٹری مکمل طور پر منہدم ہو گئی ہے۔ سات افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے جن […]
کراچی کے علاقے سائٹ میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں گذشتہ شب اچانک آگ لگ گئی۔جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔فائر بریگیڈ […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20 افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ جبکہ احسن آباد میں فیکٹری کے باہر سو کے قریب موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔شہر کے دیکر علاقوں میں بھی نو گاڑیاں جلا دی گئیں۔ سہراب گوٹھ کے نزدیک کراچی کے […]