لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کیمیکل گودام پر چھاپہ مار کر جعلی ادویات بنانے میں استعمال ہونے والے کیمیکل کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے حلف اٹھانے کے بعد خفیہ اطلاع پر کیمیکل کے گودام پر چھاپہ مارا ۔ تفصیلات کے مطابق نیلا گبند کے علاقے میں واقع کیمیکل […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے قریب رائے ونڈ رو ڈپر واقع فیکٹری میں گیس پائپ پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 2 مزدور جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اے سی اور فریج بنانے کی فیکٹری کے شعبہ کیمیکل میں گیس بھرنے کا کام جاری تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں فیکٹری میں آگ لگ گئی جس میں جھلس کر3 مزدور جاں بحق ہوگئے ، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ منٹو پارک راوی روڈ پر واقع فیکٹری میں اچانک آگ سے جھلس کر3 مزدور جاں بحق ہو گئے ، 22 سالہ جاوید اور 45 سالہ جہانزیب فیکٹری میں سو […]
قصور (جیوڈیسک) پاکستان کے ایک مشرقی ضلع قصور میں جمعہ کی صبح ایک مال بردار ریل گاڑی اور بس میں تصادم سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ پتوکی کے علاقے میں لنڈا پھاٹک پر پیش آیا جہاں بس ریلوے لائن عبور کر رہی تھی کہ مال بردار […]
بنگلہ دیش (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر ٹونگی میں واقع ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کی چار منزلہ عمارت میں جب دھماکہ ہوا تو اس وقت فیکٹری میں 100 سے زائد افراد کام کر […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ٹیکسلا کے محلہ گلشن ابوطالب میں جعلی گریس بنانے والی فیکٹری کاانکشاف ،ماحولیاتی آلودگی سے اہل محلہ سخت ازیت میں مبتلا،گریس استعمال شدہ پلاسٹ کے شاپنگ بیگز اور ناکارہ موبائل آئل سے تیارکی جاتی ہے ،زہریلی گیس کے اخراج سے اہل محلہ کاسانس لینا بھی دشوار،اہلیان علاقہ کا اعلیٰ […]
تحریر: منظور احمد فریدی راقم پچھلے پچیس برس سے صحافت سے منسلک ہے اور ملکی حالات پر اپنے معدود علم کے مطابق مختلف اخبارات وجرائد میں لکھتا رہا ہے علم ودانش کے اکابرین میں سے صاحبزادہ خورشید احمد گیلانی پیر زادہ سید نیاز حسین قادری جیسے اہل حق کا قرب ملا جس سے شعور میں […]
تحریر : مختار اجمل بھٹی یہ 21 اگست 2008 جمعرات کا دن تھا پی او ایف کے کارکنان اپنے کارِمنصبی انجام دینے کے بعد گھروں کو لوٹنے والے تھے جونہی چھٹی کے لیے ہوٹر بجا لوگ فیکٹری کے خارجی دروازوں سے باہر نکلنے لگے کہ اچانک فضازوردار دھماکوں سے گونج اُٹھی اس بار دہشت گردوں […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار) بزرگ مسلم لیگی رہنما ملک اسلم سیتھی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست عوامی خدمت کے مشن سے شروع کی ہے اور اس پر قائم ہیں ہم نے کبھی عوامی مفاد پر سمجھوتا نہیں کیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیتھی ہائوس میں عوامی وفود سے گفتگو کرتے […]
تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری ہمارے معاشرے میں اپنے شوشل سٹیٹس کو بڑھا چڑھا کرپیش کرنے کیلئے مصنوعی اور بے بنیاد تشبیہات اور استعارات کا سہارہ لینے کا رواج سٹائل بن گیا ہے۔ ہماری ایک معروف افسانہ نگار کی شادی کی عمر گذرتی جارہی تھی، موصوفہ تقریباً کسی سے بھی شادی کرنے پر راضی تھیں […]
بوچھال کلاں (نامہ نگار) کونسلر یونین کونسل بوچھال کلاں ملک جاوید اختر اور ملک امتیاز کی ہمشیرہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی قبرستان بوچھال کلاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ کو ان کے […]
تحریر : ریاض احمد ملک میں نے اپنے سابقہ کالم میں سیمنٹ فیکٹری سیمنار کا تذکرکیا تھا جو پہلے بلکسر کے مقام اور بعد ازان میانی اڈا کے قر یب اور حویلی میں منعقد کیا گیا اس سیمنار میں چوآسیدن شاہ ، ڈنڈوت پیزواور دیگر شہروں سے افراد کی کثیر تعداد شامل ہوئی علاقہ ونہار […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مارگلہ نیشنل پارک پر چیف جسٹس کا از خود ونوٹس ،چیف کمشنر اچانک مارگلہ نیشنل پارک پہنچ گئے،فیکٹو سیمنٹ فیکٹری کا نیشنل پارک کی حدود میںموجود بارود کے سٹور کے خلاف کاروائی کا حکم، پہاڑیوں کی کٹائی کا جائزہ لیا۔ چیف کمشنر کے دورہ کے موقع پر علاقہ کی […]
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ کے تھانہ قادر پور کے علاقے اقبال نگر میں ٹریکٹر ڈرائیور پر مبینہ تشدد اور اسے حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں ڈائریکٹر جنرل وفاقی محتسب اعلی شیخ ظفر اقبال کے خلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست دے دی گئی ہے درخواست میں ٹریکٹر ٹرالی کو فیکٹری میں غیر […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) عرصہ داراز سے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کا چھاپہ، بھاری مقدار میں جعلی بوتلیں اور کیمیکل بر آمد، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس تھانہ مصطفی آباد کے سب انسپکٹر پھول محمد، ارشد بھٹی اے ایس آئی منشا اے ایس آئی، ظفر […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) حقہ مارکہ صابن فیکٹری واقع ڈیرہ بھکر روڈ کے قریب تیز رفتار مزدا گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل پر سوار بارہ سالہ نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا چچا زخمی ہوگیا ۔مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق امان اللہ میانخیل ولد کریم داد سکنہ چاہ منشی والا مریالی اور اس […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کےعلاقے سائٹ کی گارمنٹ فیکٹری لگی آگ پر تین گھنٹے سے زائد گذرنے کے باجود قابو نہیں پایا جاسکا ۔ ایک درجن سےزائد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔ سائٹ کے علاقے میں واقع ایک گارمنٹ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ اطلاع ملنے پر پہلے تین […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) عثمان علی بھٹی ڈائریکٹر ایکسپورٹ پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کینٹ اورمسٹر گینزیڈو میسرز فن میکا نیکااٹلی پی او ایف ہیڈ کوارٹر میںپی او ایف اور اٹلی کے درمیان دفاعی تعاون کے سلسلے میںایک ایم او یو پر دستخط کئے گئے،لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات ( ہلال امتیاز ملٹری)چیئرمین پی […]
کراچی (جیوڈیسک) پورٹ قاسم میں ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا ہوا۔ دھماکے کے نیتجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں سے 3 افراد اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ ایک شخص تاحال زیر علاج ہے۔ جاں بحق افراد فیکٹری کے […]
جھنگ (تحصیل رپورٹر) سوشل سیکورٹی کارڈ ہر مزدور کا حق ہے خواہ مزدور فیکٹری کا ہو ،کارخانے کاہو ،پاور لومزورکر ہو یا بھٹہ مزدور ہومگر متعلقہ محکموں کے ذمہ داروں نے مالکان سے مبینہ ملی بھگت کر کے چند مزدوروں کو کارڈ دے کر بقایا کو محروم رکھا ہوا ہے جو غریب مزدور اور اُس […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم میاں نواز شریف کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر سے کئی نئے سوال پیدا ہو گئے ہیں گلف سٹیل 1973میں دبئی میں قائم کی گئی جبکہ سعودی عرب میں فیکٹری 2005میں قائم کی گئی نواز شریف کا دعوی ہے کہ ان کے صنعتی اداروں نے پندرہ برس میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج سے متعدد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ قریبی سکول کے طلبا و طالبات بھی زہریلی گیس سے متاثر ہوئے ہیں۔ عثمان آباد کراچی کے مکینوں کو موت چھو کر گزر گئی۔ آئس فیکٹری سے زہریلی گیس خارج ہوئی جس سے لوگوں کی حالت غیر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کی جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، مالک کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملک بھر میں جعلی ادویات کا دھندہ خطرناک صورت اختیار کرچکا ہے لیکن اِسے روکنے کی کوئی سبیل بھی کارگر ثابت نہیں ہو رہی ۔ لاہور میں ڈرگ […]