کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سے متعلق کیس کی سماعت، جے آئی ٹی رپورٹ منظور کرنا یہ نہ کرنا ٹرائیل کورٹ کا کام ہے، بلدیہ فیکٹری سے متعلق مقدمے کی سماعت ایک سال میں مکمل کی جائے، عدالت۔
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) امریکہ اور اسرائیل بد معاش اور وحشی درندے ہیں۔ داعش نامی جماعت بھی امریکہ کی ہی پالتو جماعت ہے۔ جب تک امریکہ اور اسرائیل سے چھٹکارہ حاصل نہیں کیا جاتا امن قائم نہیں ہو سکتا۔ حکومت سندھ کے شرابی اور بھنگی جاہل وزیر اعلیٰ کو فی الفور برطرف کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں تین سال پہلے لگنے والی آگ لگی نہیں لگائی گئی،250 افراد کا جل کر مرنا حادثہ نہیں قتل تھا،20 کروڑ بھتا نہ دینے پرملزمان نے فیکٹری میں کیمیکل پھینک کر آگ لگا دی۔ ملزم کے ایم سی کا ملازم اور تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، یہ انکشاف […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ سائٹ فیکٹری سانحے میں کسی ادارے کی غفلت نہیں ہوئی، فیکٹری کا دروازہ باہر سے بند تھا، ٹارگٹ کلر نے جن جن افراد کا نام لیے سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ سابق وزیر رؤف صدیقی نے کہا کہ بلدیہ کی فیکٹری میں آگ […]
کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں 2 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نسبت روڈ پر گھر میں آگ لگ گئی جس سے ایک شخص جھلس گیا جبکہ ملتان روڈ پر گتہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ نسبت روڈ کے علاقے میں آگ نے تین منزلہ گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے سارا گھر جل […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) ویسٹریج کے علاقہ بیکری چوک پر رنگ بنانے والی تین منزلہ فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے چھت زمین بوس ہو گئی، ملبے تلے دب کر چار مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے، زخمیوں کو الائید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گنجان آبادی جا بجا بکھرا ہوا ملبہ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے گھروں کے درمیان واقع پاور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے کے باعث 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق لانڈھی کے علاقے فیوچر کالونی میں فیکٹری کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر فائربریگیڈ کی 2 گاڑیاں روانہ کر دی گئیں، جس سےبر وقت […]
جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو کے صنعتی علاقے میں واقع آئل فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا۔ کوٹری کے صنعتی علاقے میں شام کےوقت آئل فیکٹری کے گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، سورج مکھی پھول کے بیجوں سے بھری ہزاروں بوریوں نے بھی آگ پکڑلی۔ حیدرآباد سے طلب کی […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) موضع بلال اباد میں فیکٹری کا ملازم مالک کی مونگ پھلی چور نکلا، ایس ایچ او اظہر علی شاہ نے چور کو پکڑ کر جیل بھیج دیا، اہل علاقہ کا جرائم عناصروں کی گرفتاریوں پر ایس ایچ او صدر کو خراج تحسین ،ا ئی جی پنجا ب اور ا رپی او […]
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں جنوبی شہر فوشاں میں قائم ایک فیکٹری میں گیس دھماکے کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے۔ چینی حکام نے بتایا ہے کہ فیکٹری میں تین دھماکے ہوئے، جن کی وجہ سے فیکٹری کی دیواریں اور چھت تباہ ہو گئی۔ دھماکے اتنے شدید تھے کہ قریب ہی […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے فیصل آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر گیس چوری پکڑ لی اور فیکٹری مالک امتیاز کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کو اطلاع ملی کہ اعظم آباد میں ٹافیاں بنانے والی فیکٹری میں گیس کا ٹمپرڈ میٹر لگا کر گیس چوری کی جاتی […]
کراچی (جیوڈیسک) سائٹ ایریامیں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر بریگیڈ آفیسر احتشام الدین نے بتایا کہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیمیکل کے باعث آگ پر قابو پانےمیں تاخیر ہوئی۔
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سائٹ کے علاقے میں فیکٹری میں لگنے والی آگ اور اس سے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مطالبہ کیاکہ فائر بریگیڈ کو اس قسم کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جدید فائر ٹینڈرز اور جدید آلات سے […]
گجرات (جی پی آئی) ایک ماہ قبل اغواء ہو کر قتل ہونے والے مغوی کا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ لاری اڈہ گجرات کے علاقہ فیکٹری ایریا سے مورخہ 20.10.14کو مسمی عثمان سکنہ کالرہ پنواں کو نامعلوم افراد نے اغواء کرنے کے بعد مانو چک نہر پر جاکر چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا […]
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مقامی کاٹن فیکٹری میں آتشزدگی، فیکٹری میں موجود کپاس کو شدید نقصان، لاکھوں روپے کی کپاس جل کر خاکستر ،ہارون آباد سمیت تین شہروں کی فائر بریگیڈ گاڑیوں نے جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ کی حتمی وجوہات کا حتمی تعین اور نقصان کا تخمینہ تحقیقات کے بعد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائربر یگیڈ کی 8 گاڑیاں اور 2 واٹر باوزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں واقع فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ چین کے صوبے شنیڈونگ میں اشیائے خوردونوش کی پیکنگ کرنے والے کارخانے میں آگ لگنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے ہیں۔ جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، […]
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی، آگ نے قریب واقع گتے کی فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لیا، فائربریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، شہر بھر سے تمام فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا۔
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے سبزہ زار کے علاقہ میں چھاپہ مار کر جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پکڑ لی جبکہ فیکٹری میں گیس چوری بھی پکڑی گئی۔ ایف آئی اے نے ادویات کے سیمپل لے کر فیکٹری کو سیل کر دیا اور فیکٹری مالک محمد حفیظ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع […]
کراچی (جیوڈیسک) عزیز آباد میں واقع فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز آباد تھانے کی حدود ایف بی ایریا بلاک 2 میں واقع المنصوری واشنگ فیکٹری میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب اچانک آگ بھڑک اتھی جس کی اطلاع ملنے پر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ 5 فائر ٹینڈرز اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عزیز آباد بلاک 2 میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فوری […]