نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔ فایر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری : لواحقین کو مزید معاوضہ نہیں ملے گا

سانحہ بلدیہ ٹائون فیکٹری : لواحقین کو مزید معاوضہ نہیں ملے گا

کراچی (جیوڈیسک) جرمن جریدے ’’ڈیر اشپیگل‘‘ کے مطابق کپڑے فروخت کرنے والے جرمن ادارے( کک) نے کراچی کے سانحہ بلدیہ ٹیکسٹائل فیکٹری کے لواحقین کو مزید معاوضہ دینے سے انکار کردیا۔ بلدیہ ٹاؤن میں خوفناک آتشزدگی کا شکارہونے والی گارمنٹس فیکٹری کے لواحقین اورزخمی متاثرین نے جرمن ادارے سے طویل مدتی مدد کا مطالبہ کیا […]

.....................................................

جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری سیل

جعلی مشروب بنانے والی فیکٹری سیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹاسک ٹیم کے فوڈ سیفٹی افسران نے شاہ پور کانجراں میں واقع جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری کا سراغ لگا لیا۔ سپیشل ٹاسک ٹیم نے علامہ اقبال ٹاؤن کے ٖٖ فوڈ سیفٹی افسران کے ساتھ مل کر فیکٹری پر چھاپہ مارا اسے سیل کر دیا۔ فیکٹری میں مشہورِ […]

.....................................................

اٹلی: آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

اٹلی: آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 4 زخمی

روم (جیوڈیسک) آتش بازی کا سامان تیار کرنیوالی ایک اطالوی کمپنی میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے جبکہ عمارت منہدم ہو گئی۔ واقعہ وسطی اٹلی میں اپینی پہاڑی علاقے میں رونما ہوا اور پندرہ منٹ کے وقفے کے اندر تین دھماکے ہوئے۔ واقع ٹیگلیاکوزو قصبے کے نزدیک […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں دو بھائی پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور: فیکٹری میں دو بھائی پر اسرار طور پر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ایک فیکٹری میں دو بھائی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ آصف اور شہزاد داروغہ والا کے علاقے احمد ٹاؤن میں لوہے کی ڈھلائی کا کام کرتے تھے جو صبح کے وقت دم توڑ گئے۔ لواحقین کے مطابق دونوں فیکٹری میں ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ لگے آلات […]

.....................................................

میران شاہ میں بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

میران شاہ میں بارودی سرنگیں بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران سیکیورٹی فورسز نے میران شاہ میں کاروائی کے دوران بارودی سرنگیں بنانے والی بڑی فیکٹری برآمد کر لی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ میران شاہ میں […]

.....................................................

لاہور ، فیکٹری ایریا میں گھر سے خاتون، بیٹے اوربیٹی کی لاشیں برآمد

لاہور ، فیکٹری ایریا میں گھر سے خاتون، بیٹے اوربیٹی کی لاشیں برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا کے ایک گھر سے پچاس سالہ خاتون ، جوان بیٹے اور بیٹی کی لاشیں ملی ہیں، تینوں کو سروں پر گولیاں ماری گئی ہیں۔ تہرے قتل کی یہ واردات فیکٹری ایریا کی گلستان کالونی میں ہوئی ،ہلاک ہونے والوں میں پروفیسر عباس عاصم کی 50 سالہ اہلیہ فضیلت […]

.....................................................

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق

لاہور: فیکٹری میں آتشزدگی سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سنت نگر میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں، وزیر اعلی ٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ سنت نگر، نہرو پارک وشنو سٹریٹ میں سوموار کی شام گارمنٹس فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آگ بڑھک اٹھی […]

.....................................................

جاپان کی صنعتی پیداوار میں 2.5 فیصد کمی ریکارڈ

جاپان کی صنعتی پیداوار میں 2.5 فیصد کمی ریکارڈ

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کی صنعتی پیداوار میں 2.5 فیصد کمی آ گئی جبکہ مہنگائی میں 3.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جاپان کی وزارت کامرس کی طرف سے جار ی کردہ ماہ اپریل کی معاشی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپریل میں جاپان کی صنعتی پیداوار میں 2.5 فیصد کمی آئی۔ جس میں مارچ میں 0.7 […]

.....................................................

بھارت: فیکٹری میں دھماکا چار افراد ہلاک، چار زخمی

بھارت: فیکٹری میں دھماکا چار افراد ہلاک، چار زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں آتشبازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ دھماکا ریاست تامل ناڈو میں واقع آتشبازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں اس وقت ہوا جب متعدد مزدور کام میں مصروف تھے۔

.....................................................

کراچی میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے 4 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے سے 4 بچے جاں بحق، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملیر میمن گوٹھ کے مضافاتی علاقے کے قریب پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ سپر ہائی وے اور نیشنل ہائی وے کے درمیان واقع ملیر میمن گوٹھ میں قائم پٹاخے کی فیکٹری میں زور دار دھماکا […]

.....................................................

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں چھالیہ اور گتہ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں چھالیہ اور گتہ فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاؤن میں دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں پلاٹ نمبرایف 150 پر قائم فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی گتہ فیکٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں […]

.....................................................

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔ فائر بریگیڈ آگ بھجانے میں مصرف، ریسکیو زرائع۔ آگ لگنے سے ایک مزدور جھلس کر جاں بحق، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

چین میں طوفانی بارشیں، فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور ہلاک

چین میں طوفانی بارشیں، فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کے باعظ فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے مشرقی صوبے شین ڈونگ کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شدید بارشوں کے باعث فیکٹری کی چھت گرنے سے 18 مزدور […]

.....................................................

گجرانوالہ: فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی

گجرانوالہ: فیکٹری کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی

گجرانوالہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب شہر گجرانوالہ میں جمعرات کی صبح ایک فیکٹری کی چھت گرنے سے کم سے کم سے 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ گجرانوالہ کے علاقے نوشہرہ سانسی میں پیش آیا ہے۔ واقعہ کے بعد موقع پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، جبکہ زخمیوں […]

بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھارت میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بھوپال (جیوڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کی تحصیل بڑنگر کے لوہانا کیسور روڈ پر پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں معمول کے مطابق کام جاری تھا۔ کہ اچانک وہاں […]

.....................................................

ڈی سی او قصور کے حکم پر لیبر آفیسرز کا روڈ پرنس فیکٹری پر چھاپہ

مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے)ڈی سی او قصور کے حکم پر لیبر آفیسرز کا روڈ پرنس فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری مالکان کا گیٹ کھولنے سے انکار، فیکٹری ملازمین کو یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے، 15کی کال پر مقامی پولیس نے ملازمین کو بازیاب کروایا، لیبر آفیسرز کی طرف سے سیل کی گئی […]

.....................................................

شیخوپورہ: فیکٹر ی میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 3 افراد زخمی

شیخوپورہ: فیکٹر ی میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 3 افراد زخمی

شیخوپورہ (جیوڈیسک) میں فیکٹری میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افرا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا لاہور روڈ پر واقع ایک فیکٹری میں ہوا، سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیوں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

.....................................................

ملتان میں تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ

ملتان میں تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تیل بنانے والی غیر قانونی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ڈھائی لاکھ لیٹر تیل اور 400 بوری کاربن برآمد کرکے فیکٹری کو سیل کر دیا بہاول پور روڈ پر واقع یہ وہ فیکٹری ہے کہ جہاں غیر قانونی طور پر پرانے ٹائروں کو پگھلا کر گاڑیوں […]

.....................................................

گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار، احسن آباد میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے 3 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، 4 فائرٹینڈرز […]

.....................................................

پشاور: غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

پشاور: غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پولیس نے کوہاٹ روڈ پر غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 78رپیٹرز اور مختلف بور کے سات سو سے زائد کارتوس برآمد کر لیے۔ چھاپے کے دوران پولیس نے ایک […]

.....................................................

چھاپہ مار ٹیم نے اچانک چھاپہ مار کر جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی

چھاپہ مار ٹیم نے اچانک چھاپہ مار کر جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی

جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر راجہ خرم شہزاد عمر کی ہدایت پر چھاپہ مار ٹیم نے موضع دوسہراکے علاقہ میں اچانک چھاپہ مار کر جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی او راجہ خرم شہزاد عمرکوشکایت ملی کہ موضع دوسہرا میں عرصہ دراز سے سمگلنگ شدہ زائدالمعیاد خشک دودھ […]

.....................................................

اب کہاں جائیں ہم

اب کہاں جائیں ہم

ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا کہ ہمارے گھر میں کوئی خفیہ فیکٹری لگی ہوئی ہے۔ اِس راز سے پردہ تَب اُٹھا جب گیس کا 22 ہزار روپے کا بِل دیکھ کر ہمارے چودہ کیا سولہ طبق روشن ہوگئے۔ ہم عالمِ بَد حواسی میں بہت دیر تک بِل تکتے رہے پھر جب تھوڑا ہوش آیا […]

.....................................................