کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماؤں کے خلاف سچل تھانے میں غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد اور ان کی جماعت کے 20 دیگر رہنماؤں کے خلاف کراچی کے تھانے سچل میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، درخواست گزار […]
کراچی : اشتعال انگیز تقریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، فاروق ستار، واسع جلیل، وسیم اختر سمیت دیگر رہنماؤں کے بھی وارنٹ جاری، اشتعال انگیز تقریر پر سپر ہائی وے تھانے میں مقدمات درج ہیں۔
تحریر: جویریہ ثنا لہلاتی سبزہ زار وادیاں دلنشیں نظارے پر فضا بہاریں جسے قائد نے شہ رگ کا لقب دیا تھا وادی کشمیر تاحال پاکستان اور بھارت کے مابین تنازع کا شکار ہے۔ یہ تنازع قیام پاکستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے۔ 5 فروری کو کشمیر ڈے کے منایا جاتا ہے جس کا […]
لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں کل لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے سلسلے میں کل ساؤتھ لندن پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں گے جہاں ایم کیو ایم لندن و […]
کراچی: اشتعال انگیز تقاریر پر قائد ایم کیو ایم کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، فاروق ستار، ریحان ہاشمی سمیت 22 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، وسیم اختر کی ضمانت میں 16 فروری تک توسیع۔
اشتعال انگیز تقریر کا معاملہ، قائد ایم کیو ایم فاروق ستار کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، حیدر عباس رضوی مفرور ہیں طاہر مشہدی کو بری کیا جا سکتا ہے، رپورٹ۔
لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما محمدانورنے کہا ہے کہ ان کا، متحدہ کے قائد اورایم کیوایم کے کسی بھی ذمے دار یا کارکن کا ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لندن سے ایک بیان میں محمد انورنے کہا ہے کہ عمران فاروق شہید کے قتل کے الزام میں پاکستان میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بابائے قوم محمد علی جناح کے 139ویں یوم پیدائش کے موقع پرمحب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ صدر سلیمان سولنگی راجپوت ‘ سیکریٹری راجہ انور ایڈوکیٹ ‘ فائنانس سیکریٹری اقبال ٹائیگر ‘ صدر ہیومن رائٹس ونگ […]
تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رؤف صدیقی کے خلاف 9 مقدمات میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سمیت پارٹی کے 20 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج بشید احمد کھوسو نے رؤف صدیقی کے خلاف اشتعال […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کے خلاف شرانگیز تقاریر کی تائید اور سہولت کے الزام سے متعلق مقدمات کے چالان میں ایم کیوایم کے قائد سمیت 200 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو مفرور قرار دے دیا ہے۔ کراچی پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم […]
تحریر: شاہ بانو میر آج سفارتخانہ پاکستان پیرس میں جانا ہوا “”” در مکنون “”” جنابِ سفیرِ محترم اور عملہ سفارتخانہ کیلیۓ میگزین دینے تھے ـ بہت احترام سے پورے اعزاز کے ساتھ ویٹنگ روم میں بٹھایا گیا ـ میرے سامنے قد آدم قائد اعظم کی تصویر تھی ـ ان کی جانب دیکھا تو نجانے […]
لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی لاثانی سرکار نے کہاہے مخدوم امم ، سید علی بن عثمان حضرت داتا گنج بخش کی تعلیمات پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ۔حضرت داتا گنج بخش نے انسانیت کی رہنمائی کرتے ہوئے معاشرے میں امن و محبت ، بھائی چارے اور […]
کراچی ( میڈیا سیکریٹری )حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان کے مظلوم عوام کی جماعت اور قائد تحریک الطاف حسین مظلوم عوام کے واحد نجات دہندہ ہیں ،کراچی میں ایم کیو ایم کو شکست دینے کا خواب وہ سیاسی اور مذہبی جماعت دیکھ رہی ہے جنہیں […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے قائد کے خلاف رینجرز حکام کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمہ داخل دفتر کردیا۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف رینجرز حکام کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے سے متعلق مقدمے کی […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے اپنے قائد کی تقاریر اور تصاویر کی نشر و اشاعت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کی تقاریر اور تصویر پابندی عائد کرنا […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق صدر لانڈھی ٹائون بلال نیازی نے کہا ہے کہ ہے کہ شہر کراچی کی عوام تبدیلی کی خواہاں ہے اور انشا اللہ عوامی طاقت کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں شہر قائد کے باسیوں کی زندگی میں حقیقی تبدیلی لائے گی شہر […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ شہر کی قائد کی ترقی کو اولیت دی ہے ،شہر کراچی ہمارا ہے اور یہاں بسنے والے ہر فرد کو سہولت پہنچانا ہماری ترجیحات میں شامل ہے شہر کراچی کی تعمیر و ترقی اور عوام کو مسائل سے […]
تحریر: روحیل اکبر اے قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے لگائے ہوئے اس سرسبز پودے پاکستان کی صحیح پرورش نہیں کرسکے ہم نے نہ صرف اس کی جڑیں کھوکھلی کر دی بلکہ اسی شاخ کو ہی کاٹنا شروع کر دیا جس پر آپ ہمیں بٹھا کرگئے تھے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد […]
لاہور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی عائد کردی۔ جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الطاف […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر پرویز مشرف کی ہدایت پر اے پی ایم ایل سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی کی قیادت و سربراہی میں جنرل سیکریٹری شاہد قریشی ‘ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سید وسیع الدین ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید سلیمان علی ‘ سید مشرف عالم ‘قاسم رضوی ‘اویس احمد ‘ […]
تحریر: حسیب اعجاز عاشرؔ ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے، عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔ پرئیڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نئا ولولہ ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پے عقیدت کے گلدستے نچھاور ہونگے۔ سیاسی قائدین کے […]