کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین آج مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری، لال مسجد کو گرانے اور مدرسہ حفصہ کو بند کرنے کے مطالبے پر مخالفین کے اعتراضات کا جواب دیں گے۔ الطاف حسین نے 19 دسمبر کو سانحہ پشاور کے خلاف نکالی گئی ریلی سے خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے […]
تحریر: تجمل محمود جنجوعہ خالق پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح بلاشبہ ایک تاریخ ساز شخصیت تھے۔ انہوں نے اپنے قوت ارادی ، بے انتہا محنت اور خلوص دل سے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ ہندوستانی اخبار”ٹائمز” محمد علی جناح کو کچھ ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ ”پاکستان کا قیام موجودہ دور […]
بہاولنگر: اللہ اکبر تحریک پاکستان کے قائد ڈاکٹر احسان باری نے مقامی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز، زرداری، عمران، الطاف اور گجراتی چوہدری وغیرہ سبھی ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیںیہ کبھی مقتدر تھے یا آج کل ہیں یہ اقتداری کنویں کے وہ مینڈک ہیں جوآپس کی جعلی چپقلشوں […]
ہارون آباد (خصوصی رپورٹ) قائد اللہ اکبر تحریک پاکستان ڈاکٹر احسان باری نے کہا ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کی آپس کی سر پھٹول سیاسی عدم برداشت، گالی گلوچ، چپقلشوں اور حکمرانوں کی ضدی اناؤں نے لاہور، اسلام آبادکے واقعات کے بعد فیصل آباد شہر میں دوقیمتی جانوں کو نگل لیا ہے جوکہ سخت قابل […]
لندن (جیوڈیسک) منی لانڈنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ لندن پولیس کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کو ضمانت میں توسیع سے تحریری طور پرآ گاہ کر دیا گیا ہے۔ الطاف حسین کی ضمانت میں اپریل تک توسیع دی گئی ہے۔
کراچی: قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیں عوامی خدمت کیلئے مقرر کیا ہے اور ہم اس نیک مقصد کی انجام دہی کیلئے ہم اپنی تمام تر صلاحیتیں برئوے کار لاکر قائد تحریک الطاف حسین کے اعتماد کو بر قرار رکھنے کیلئے دن رات کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت میں کوشاں ہیں۔ ان خیالات کا […]
تحریر: ڈاکٹر احسان باری ڈاکٹر احسان باری نے میٹ دی پریس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوب خاں نے پاکستانی دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنا ڈالنے کی مذموم کوشش کی، یحیٰی خان نے اقتدار میں رہنے کیلئے مغربی پاکستان سے الیکشن جیتنے والے بھٹو سے ساز باز […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے رواں ماہ وطن واپسی کا اعلان کر دیا ، کہتے ہیں پاکستان کو صرف ایک صحیح قیادت ہی بچا سکتی ہے۔ نیویارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا۔ کہ ماڈل ٹاؤن سانحہ کی ایف آئی آر آرمی چیف […]
کراچی (جی پی آئی) پاکستان ہندو کونسل نے ایدھی سینیٹر کراچی میں ڈکیتی کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعے کو انسانیت کے خلاف حملہ قرار دیا ہے اور ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ سوموار کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوام مجھے ووٹ، سپورٹ اور نوٹ دیں تو میں انہیں قائد اعظم کا پاکستان واپس لوٹا دوں گا۔ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پاکستان عوامی تحریک کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا ہے کہ […]
عید الاضحی کے موقع قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی طرف سے ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی گجرات(جی پی آئی)عید الاضحی کے موقع قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی طرف سے ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل سید الطاف عباس کاظمی نے وفد کے ہمراہ موضع کوٹ قطب دین،جسوکی،جعفرکوٹ،نتھوکوٹ ودیگر […]
لاہور (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف پنجاب و تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے ممبر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ دھاندلی کے اہم کرداروں کے نوٹسز کی کوئی اہمیت نہیں، عوام کے ووٹ کی توہین کرنے والے تمام کردار آخر کاراپنے انجام کو پہنچیں گے، عمران خان سرخرو اور یہ لوگ قوم کے سامنے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر بلدیات نے پچاس غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ دس اکتوبر سے پہلے مسمار کرنے کا حکم دیا ہے شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو موروثی سیاست کے تحت قائد نہیں بنے۔ کراچی میں واٹربورڈ اور بلدیاتی افسران کا اجلاس صوبائی وزیر شرجیل میمن کی صدارت میں ہوا، سوسے زائد […]
تحریر:ممتاز اعوان گزشتہ برس عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کی پنجاب و وفاق میں حکومت بنی،انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و موجودہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تلہ گنگ میں ایک جلسہ سے خطاب کیا تھا اور تلہ گنگ کی عوام سے ایک وعدہ کیا تھا کہ آپ ہمیں اقتدار میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے عمران خان کو فراخ دلانہ پیش کش کی ہے، کہتے ہیں عمران خان سسٹم میں آئیں تو وہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوڑنے کے لیے تیار ہیں، جن کو اپنے کارکنوں سے بدبو آتی ہو وہ غریب کی کیا بات کریں گے۔ خورشید […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزار قائد کے سامنے نور بائی روڈ پر تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کا اہتمام کیا جارہا ہے ، جس سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خصوصی طور پر کراچی آکر خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں جلسہ گاہ میں تیاریاں عروج پر ہیں اور سٹیج کی تیاری کا […]
کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے پاکستان تحریک انصاف کو اتوار کی شام باغ مزار قائد میں جلسے کی اجازت دے دی۔ سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر نیاز عباسی نے کہا ہے۔ کہ تحریک انصاف نے اتوار کو کراچی میں باغ قائد میں جلسہ کی اجازت مانگی تھی جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے جلسہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے اور اس موقع پرایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز عزیز آباد […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی حیثیت باپ کی طرح ہے۔ ان کے سوا کسی کو قائد قبول نہیں کر سکتے۔ انہوں نے الطاف حسین سے فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ پارٹی میں الطاف حسین […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جہاں امن وامان کی صورت حال انتہائی خراب ہے جہاں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے عوام کے تحفظ میں ناکام ہیں۔ حکومت نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کو گزشتہ 15 دن سے سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کر رکھا ہے۔ 15 روز سے شہری بانی پاکستان […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزار قائد پر یوم دفاع کے حوالے سے گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد کے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل عاصم ظہیر تھے۔ مزار قائد پر گارڈ کے فرائض پی اے ایف اکیڈمی […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ نے کہا کہ قا ئد تحریک الطاف حسین بھائی کی ہدایت اور ان کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوامی خدمت میں شب وروز مصروف ہیں اور انشاء اللہ قائدکی تعلیمات پر عمل کر کے عوام کو بلا تفریق سہولیات کی فراہمی کو […]
سیکیورٹی خدشات: مزار قائد کی سیکیورٹی میں اضافہ۔ مزار عوام کیلیے بند کر دیا گیا، پولیس۔ مزار کے اطراف میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر بھی پابندی۔ مزار اور اطراف میں رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات۔