قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے حلف اٹھا لیا

قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک نے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) جسٹس ناصر الملک نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے ان سے عہدے کا حلف لیا، گزشتہ روز جسٹس تصدیق حسین جیلانی نے قائم مقام الیکشن کمشنر کا عہدہ چھوڑ دیا تھا ۔ قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کی تقریب حلف […]

.....................................................

ملک کو قائم مقام سسٹم کے تحت چلایا جا رہا ہے: چیف جسٹس

ملک کو قائم مقام سسٹم کے تحت چلایا جا رہا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے بجلی کے نر خوں میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ملک کو ایڈہاک سسٹم کے تحت نہیں چلایا جا سکتا، اقربا پروری اور بھتیجوں بھانجوں کی بھرتیاں روکی جائیں، سینئرز کو باہر بٹھا کر جونیئر افسروں کو […]

.....................................................

ریاض احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

ریاض احمد خان نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد خان نے بطور قائم مقام چیف جسٹس عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ریاض احمد خان کی حلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے جسٹس ریاض احمد خان […]

.....................................................

اے این پی کے قائم مقام سربراہ حاجی محمد عدیل اے پی سی میں شرکت کرینگے

اے این پی کے قائم مقام سربراہ حاجی محمد عدیل اے پی سی میں شرکت کرینگے

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے قائم مقام سربراہ حاجی محمد عدیل آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ باچاخان مرکز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں حاجی محمد عدیل نے کہا کہ انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ مل چکا ہے وہ کانفرنس میں ضرور شرکت کریں گے۔ انہوں نے بتایا […]

.....................................................

قائم مقام گورنر سندھ نے جامعات سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

قائم مقام گورنر سندھ نے جامعات سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے صوبے کی جامعات سے متعلق ترمیمی بل پر دستخط کر دئیے۔ بل کی منظوری کے بعد جامعات میں وائس چانسلر زکی تقرری وزیر اعلی کی منظوری سے ہوگی۔ وزیر اعلی ہاوس کی جانب سے بھیجے گئے بل پر قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی […]

.....................................................

آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ میں قائم مقام صدر ایسٹ عبدالعزیز کابلو موومنٹ کلب نواب شاہ کے کھلاڑیوں کے ھمراہ گروپ فوٹو

آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ میں قائم مقام صدر ایسٹ عبدالعزیز کابلو موومنٹ کلب نواب شاہ کے کھلاڑیوں کے ھمراہ گروپ فوٹو

آل سندھ ینگ آزاد گولڈن جوبلی فٹ بال ٹورنامنٹ میں قائم مقام صدر ایسٹ عبدالعزیز کابلو موومنٹ کلب نواب شاہ کے کھلاڑیوں کے ھمراہ گروپ فوٹو۔

.....................................................

قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی

قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) قائم مقام گورنر سندھ نے لوکل گورنمنٹ بل 2013 کی منظوری دیدی، ذرائع کے مطابق۔ آغا سراج درانی نے سندھ ہائی ڈینسٹی بورڈ ترمیمی بل 2013 کی بھی منظوری دی ہے جس کے بعد سندھ ہائی ڈینسٹی بورڈ کے چیئرمین گورنر کے بجائے وزیراعلی سندھ ہوں گے۔

.....................................................

ضمنی انتخابات شفاف اور پر امن رہے : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

ضمنی انتخابات شفاف اور پر امن رہے : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنرجسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات شفاف اور پر امن رہے، فوجی افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔ اسلام آباد میں ذرائع سے خصوصی گفتگو میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس […]

.....................................................

پولیس حکام ذرائع کوریج سے نہ روکیں : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

پولیس حکام ذرائع کوریج سے نہ روکیں : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضمنی انتحابات پرامن صاف اور شفاف ہوں گئے پولیس حکام ذرائع کوریج سے نہ روکیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے لاہور میں ضمنی انتحابات کے موقع پر مختلف حلقوں کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ جبکہ پولنگ کے حوالے سے […]

.....................................................

قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے حلف اٹھا لیا

قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے حلف اٹھا لیا، جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے موقع پہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کو موقع پر سزا دی جائے گی۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان […]

.....................................................

ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین سمیت 3افسران کیخلاف ایف آئی آر درج

ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین سمیت 3افسران کیخلاف ایف آئی آر درج

ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین طاہر محمود سمیت تین سرکاری افسران کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایف آئی آر تھانہ کہسارمیں ڈپٹی ڈائریکٹر رانا مصطفے یوسف کی درخواست پر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں کمشنر ظفرعبداللہ اور ڈائریکٹر عابد حسین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ قائم […]

.....................................................

سٹیل ملز کی بجلی آج شام تک بحال ہو جائیگی، قائم مقام چیئر مین

سٹیل ملز کی بجلی آج شام تک بحال ہو جائیگی، قائم مقام چیئر مین

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیل اور کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب ہو گئے، پاکستان سٹیل کی بجلی آج شام تک بحال ہو جائے گی۔ پاکستان سٹیل کے قائم مقام چیئر مین سعادت چیمہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ہیڈ آفس پہنچنے اور کے ای ایس سی حکام سے واجبات کی ادائیگی […]

.....................................................

قائم مقام چیرمین پی آئی اے اسلم خالق کی تقرری غیر قانونی قرار

قائم مقام چیرمین پی آئی اے اسلم خالق کی تقرری غیر قانونی قرار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ذرائع کی خبرپرنوٹس لیتے ہوئے قائم مقام چیرمین پی آئی اے اسلم خالق کی تقرری غیرقانونی قراردیدی گئی۔ حکومت نے سپریم کورٹ کو تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ پی آئی اے میں بیضابطگیوں کے بارے میں ایم این اے ماروی میمن کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے قائم مقام چئیرمین کا تقرر مسترد کر دیا

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے قائم مقام چئیرمین کا تقرر مسترد کر دیا

سپریم کورٹ میں پی آئی چیئرمین تقرر کی سکی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نیا بورڈ آف ڈائریکٹر بناکراس میں سے ایک کو اگلے دن قائم مقام چئیرمین بنا دیا۔عدالت نے بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل عارف حبیب پراعتراض کرتے ہوئے کہاعارف حبیب نے ایک کمپنی کی ساتھ ملکر اسٹیل ملز […]

.....................................................

قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست گزار نوشاب خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مصطفی رمدے کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے جبکہ مصطفی رمدے ایڈووکیٹ جنرل کی اہلیت پر بھی پورا نہیں اترتے۔

.....................................................

مصطفی رمدے نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا

مصطفی رمدے نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا

لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمے داریاں بھی نبھائیں گے، انہوں نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا ہے۔ مصطفی رمدے کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا تھا تاہم انہیں قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی […]

.....................................................

قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز روانگی موخر کر دی

قائم مقام چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز روانگی موخر کر دی

لاہور (جیوڈیسک) عدالتی معاملات حل ہونے تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز روانگی موخر کر دی ہے، سلیکشن کمیٹی کا اعلان بھی التوا کا شکار ہو گیا ہے۔ قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی کو گزشتہ ہفتے گورننگ بورڈ نے ویسٹ انڈیز جانے کی اجازت دی تھی تاکہ وہ […]

.....................................................

قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے چیف جسٹس نے حلف لیا

قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے چیف جسٹس نے حلف لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس ناصرالملک نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخارمحمد چودھری نے جسٹس ناصرالملک سے حلف لیا۔

.....................................................

مصر : زیاد بہاالدین کی قائم مقام وزیراعظم نامزدگی کا امکان

مصر : زیاد بہاالدین کی قائم مقام وزیراعظم نامزدگی کا امکان

مصر (جیوڈیسک) میں محمد البرادعی کے عبوری وزیر اعظم کی نامزدگی پر اختلافات کے بعد زیاد بہا الدین کا نام قائم مقام وزیر اعظم کیطور لیا جا رہا ہے۔ مصری ذرائع و ابلاغ کے مطابق مصر میں سیاسی ہلچل بدستور برقرار ہے۔ محمد البرادعی کی عبوری وزیر اعظم نامزدگی پر نور پارٹی کی جانب سے […]

.....................................................

جسٹس جمال خان نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیا

جسٹس جمال خان نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیا

بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندو خیل نے ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے جسٹس جمال خان […]

.....................................................

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور

قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام چیئرمین پی سی بی کیلئے ماجد خان، چشتی مجاہد اور ممتاز حیدر رضوی کے نام زیر غور، منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب کیخلاف درخواست پر موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کو نوٹس جاری کرنے کا […]

.....................................................

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

قائم مقام گورنر رانا اقبال آج پنجاب کی نئی کابینہ سے حلف لیں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کی نئی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ قائم مقام گورنر رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاس لاہور میں ہوگی۔ مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور ہونے کے بعد قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال وزرا سے حلف لیں گے۔ […]

.....................................................

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کیخلا ف حکم امتناع کالعدم

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کیخلا ف حکم امتناع کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن کی تقرری کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دیتے ہوئے طاہر محمود کو عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 31 مئی کو سیکیورٹی اینڈایکس چینج کمیشن کے سابق ملازم رانا مصطفی یوسف […]

.....................................................

کوئٹہ : قائم مقام اسپیکر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

کوئٹہ : قائم مقام اسپیکر نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام طلب کر لیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم مقام اسپیکر مطیع اللہ آغا نے آج شام چار بجے طلب کر لیا ہے، اس سے قبل قائم مقام گورنر اسلم بھوتانی نے اسمبلی کااجلاس منسوخ کر دیا تھا۔قائم مقام گورنر اسلم بھوتانی نے اس سے پہلے بھی بحیثیت اسپیکر وزیر اعلی کی ایڈوائس پر اجلاس بلانے سے […]

.....................................................
Page 2 of 212