تحریر : محمد صدیق مدنی۔چمن دورِ حاضر کا المیہ یہ ہے کہ ہر کوئی احساس برتری، تکبر و تنگ نظری کے رجحان کی وجہ سے ملت کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ ہر کوئی انانیت کا شکار ہے۔ کم قابلیت مگر زیادہ ڈگریاں رکھنے کا تصور خودی کو پامال کر رہا ہے۔ […]
تحریر : محمد صدیق مدنی دور حاضر کا المیہ یہ ہے کہ ہر کوئی احساسِ برتری، تکبر و تنگ نظری کے رجحان کی وجہ سے ملت کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ ہر کوئی انانیت کا شکار ہے۔ کم قابلیت مگر زیادہ ڈگریاں رکھنے کا تصور خودی کو پامال کر رہا ہے۔ […]
تحریر : ملک ارشد پاکستان کی سیاست میں اپنا نام بنانا اتنا مشکل ہے جتنا کے ٹوپہاڑ پرچڑھنا ہو، پاکستان میں بڑے بڑے سرمایہ دار آئے اور سیاست میں اپنا نام کمانے کیلئے کیا کیا نہیں کیا اور آپنا سب کچھ دائو پر لگا کر سیاست میں کامیاب نہ ہو سکے لیکن چند ایسے سیاسی […]
تحریر : شاہ بانو میر بہت کم ایسا ہوا زندگی میں کہ میں کسی خاتون سے بہت جد متاثر ہو جاؤں٬ مجھے متاثر کرنے کیلیۓ صرف سچی قابلیت کا ہونا بہت ضروری ہے اور یہ ہستی قابلیت کا مرقع تھیں ٬ راجہ شفیق کیانی صاحب کا ان کے کام کے حوالے سے نام سنا تھا […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) لیاقت نیشنل ہسپتال ومیڈیکل کالج کراچی کے لیٹریری اینڈ ڈیبٹنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام تقریری مقابلے کا انعقاد ،مقابلہ اردو اور انگریز میں منعقد ہو جس میں طلباء و طالبات نے اپنی تقاریر پیش کئے تقاریری مقابلے میں اردو تقاریر میں اول پوزیشن مسرور پھلپھٹو ،دوسری پوزیشن بختاور شاہ اور تیسری پوزیشن […]
دورِ حاضر کا المیہ یہ ہے کہ ہر کوئی احساسِ برتری، تکبر و تنگ نظری کے رجحان کی وجہ سے ملت کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے۔ ہر کوئی انانیت کا شکار ہے۔ کم قابلیت مگر زیادہ ڈگریاں رکھنے کا تصور خودی کو پامال کر رہا ہے۔ کوئی کسی کو خاطر میں […]
گھر کے افراد سلامت ہیں نہ گھر با قی ہے شر پسندو ں میں مگر جذبہ شر با قی ہے ایسے عالم میں بھی پر واز کی تحریک ہے کیو ں با زئو ں میں مرے شا ید کوئی پر با قی ہے کو ئی طا قت تجھے مرغوب نہیں کر سکتی تیرے دل میں […]
ہمارے اباواجداد نے تحریک پاکستان میں جانی و مالی ہر طرح سے قائدین پاکستان کی مدد کی۔ برصغیر کی تقسیم کے بعد پاکستان منتقل ہوگئے ۔گورنمنٹ آف پاکستان کے شانہ بشانہ ملکی ترقی کے لیے خوب کام کیا۔ ہماری پوری فیملی اعلی تعلیم یافتہ ہے۔ 2 مارچ 1972 کو میری سب سے چھوٹی بہن عافیہ […]
وطن عزیز میںآج کل انتخابات کا موسم چل رہا اور سدا کی طرح سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ہیں ۔روزانہ کی بنیاد پر لوگ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسری کے ساتھ انتخابی اتحاد بنانے میںمصروف عمل ہیں ۔اب دیکھتے ہیں کہ کون سی پارٹی اہل نمائندوں […]