نو ڈیرو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے قافلے کا ڈنڈا بردار افراد سے سامنا ہو گیا۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا قافلہ رتو ڈیرو سے نو ڈیرو جا رہا تھا۔ اس واقعے کیخلاف سیف اللہ ابڑو اور کارکنوں نے نوڈیرو تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ […]
موغادیشو (اصل میڈیا ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت کے پولیس کمشنر کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے پولیس چیف محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ میں موغادیشو میں خود کش […]
کانگو (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقے میں اٹلی کے سفیر کو گھات لگا کر قتل کر دیا گیا۔ اٹلی کی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کے روز جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ جمہوریہ کانگو کے لیے سفیر لوکا اٹاناسیو کو گوما نامی شہر میں اس […]
لبنان (جیوڈیسک) لبنان کے وزیر مملکت برائے مہاجرین صالح الغریب کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی ہے جس کے نتیجے میں ان کے قافلے میں شامل ان کے دو معاونین مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کے قافلے پر جبلِ لبنان میں واقع علاقے عالیہ میں فائرنگ کی گئی ہے۔یہ […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعاء کے وسط میں حوثی ملیشیا کے ایک وزیر کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے میزائل حملہ کیا۔ سنہ 2014ء کے آخر سے صنعاء پر حوثی باغیوں کا قبضہ ہے اور انہوںنے دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں نام نہاد حکومت قائم کر رکھی ہے۔ عالمی برادری حوثیوں کی حکومت […]
کابل (جیوڈیسک) افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دہشتگردوں کا نشانہ بن گیا، نائب صدر عبدالرشید دوستم کا قافلہ گزرتے ہی ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ افغانستان کے دارلحکومت کابل میں ائیرپورٹ کے باہر خودکش حملہ، افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم حملے میں بال بال بچ گئے۔ […]
مری (جیوڈیسک) انتخابی مہم کے دوران سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا تاہم سابق وزیراعظم اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی یوسی گہل کے علاقہ کوہٹی کاکڑائی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں پہنچے تو بعض مشتعل افراد نے ان کے قافلے پر […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لیے (ن) لیگی قافلے ایئرپورٹ جانے کے لیے روانہ ہوگئے جب کہ اس موقع پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد […]
پشاور (جیوڈیسک) بنوں میں سابق وزیر اعلی اکرم درانی کے قافلے پر حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے، حملے میں ایم ایم اے رہنما محفوظ رہے۔ اکرم درانی جلسے میں شرکت کیلئے جا رہے تھے، ان کے قافلے کے قریب دھماکا ہوگیا، حملے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈی پی او کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اس حملے میں محفوظ رہے۔ آر پی او کریم خان کے مطابق، افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈی پی او کی گاڑی […]
اسلام آباد/ملتان (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ اوکاڑہ جلسے کے بعد اوکاڑہ سے لاہور واپسی کے دوران پیش آیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی اے ایف ایف 148 نمبر کی لینڈ کروزر میں سوار تھے۔ فائرنگ کرنے والے گارڈز ایم این سی 1111 نمبر کی […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید آج کا عدالتی نظام ڈوگر کورٹ اور منیر کورٹ کا تسلسل ہے ۔جس کے پیچھے وہ ہی چہرے چھپے ہیں جو ان کی پیٹھ تھپتھپا رہے ہیں اور جن کا ہم بار بار ذ کربھی کرتے رہے ہیں۔حضرت علیؓ کا قول ہے کہ ’’ تم جس پر احسان […]
کوٹلہ ارب علی خان : چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری تنویر احمد لالہ موسی میں میاں نواز شریف کے قافلے میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے حامد کے گھر فاتحہ خوانی کیلئے گئے۔ انھوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور سوگواران سے اظہار تعزیت کیا انھوںنے اس واقع […]
گجرات (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونیوالے لڑکے کی شناخت حامد چغتائی کے نام سے ہوئی ہے جو لالہ موسی محلہ رحمت آباد کا رہائشی ہے، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا […]
قندھار (جیوڈیسک) افغانستان میں نیٹو افواج کے ایک قافلے پر خود کش حملہ ہوا ہے جس میں حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بارود سے بھری ایک گاڑی بدھ کو افغانستان کے جنوبی شہر قندھار کے ہوائی اڈے کے نزدیک غیر ملکی فوجی دستے کے ایک قافلے سے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے مستونگ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے قافلے کے قریب جمعہ کو دھماکے میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور لگ بھگ 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے بقول سینیٹ کے ڈپٹی چئیر مین مو لانا الغفور حیدری جمعہ […]
تحریر : رانا ساجد سہیل دنیا میں پہلا خودکش حملہ13 مارچ 1881 میں روسی سلطنت میں ونٹر پیلس کے باہر ہوا جب اگنیٹی گرینوسکی نامی شخص نے الیگزینڈر دوئم کے قافلے پر بم پھینکا لیکن اسکی گاڑی بلٹ پروف تھی جو اسے نیپولیئن نے تحفے میں دی تھی جسکی وجہ سے وہ محفوظ رہا جب […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے آوران میں فوجی قافلے کے نزدیک ہونے والے بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3 جوانوں کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ واقعے میں دو جوان زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے […]
تحریر : مفتی خالد محمود ازھر اللہ والوں کے قافلے تیزی سے ایسے سفرکی طرف رواں دواں ہیں جہاں سے کوئی لوٹ کر دنیا میں نہیں آیا اس دنیا میں ہمیشہ کسی کا قیام نہیں یہ ایک اسٹیشن ہے جہاں سے سٹاپ کے بعد بہرحال روانگی ہے البتہ کسی کا سٹاپ مختصر اور کسی کاقدرے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) شام میں اتوار کے روز انخلا کا کام اُس وقت رک گیا جب باغیوں کے زیر کنٹرول قصبہ جات سے علیل اور زخمیوں کی نقل و حمل پر مامور بسوں پر حملہ کرکے اُنھیں نذر آتش کر دیا گیا۔ یہ بات انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والے ادارے، ‘سیرئن آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس’ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا قافلہ شہر اقتدار میں رواں دواں تھا کہ کشمیر چوک پر چند مشکوک گاڑیاں سکیورٹی حصار توڑ کر قافلے میں داخل ہو گئیں۔ سکیورٹی اہلکاروں کی وارننگ کے باوجود گاڑیاں وہاں سے نہ ہٹیں۔ تعاقب کرنے پر گاڑیاں ڈپلومیٹک اینکلیو میں داخل ہو […]
چکوال : راجہ یاسر سرفراز کی قیادت میں پہلا قافلہ کوٹ سرفراز سے نکلے گااور چوہدری محمد علی خان کی قیادت میں دوسرا قافلہ سرپاک سے اس قافلے میں شامل ہو جائے گا اس کے بعد تحصیل چوک پر شیخ وقار علی خان گڈہوک کی قیادت میں تیسرا قافلہ اس میں ضم ہو جائے گا […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ شام میں اقوامِ متحدہ کے امدادی قافلے پر حملے کی ذمہ داری روس پر عائد ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ پیر کو شام کے شہر حلب کے قریب اقوامِ متحدہ کے امدادی قافلے کو نشانہ بنایا گیا تھا جس میں 20 افراد ہلاک ہوئے جبکہ سامان سے بھرے […]
شام (جیوڈیسک) شامی فوج کی جانب سے ایک ہفتے سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد ہی حلب میں ایک امدادی قافلے پر فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ شامی ریڈ کریسٹ کا قافلہ اورم الکبریٰ کے علاقے میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے امداد لے کر جا رہا تھا۔ حملے میں […]