راستوں میں قافلے کا نقشِ پا رہ جائے گا

راستوں میں قافلے کا نقشِ پا رہ جائے گا

راستوں میں قافلے کا نقشِ پا رہ جائے گا سب مسافر چل پڑیں گے راستہ رہ جائے گا زندگی محسوب کرتی ہی رہی رمزِ نہاں آنکڑے مٹ جائیں گے اور ضابطہ رہ جائے گا سینکڑوں آئے تو آئے چل دئے تو چل بسے زندگی کی تشنگی کا سلسلہ رہ جائے گا تجربوں کی مشوروں کی […]

.....................................................

نائیجریا: قافلے پر بوکوحرام کا حملہ 11 ہلاک، آرمی چیف بال بال بچ گئے

نائیجریا: قافلے پر بوکوحرام کا حملہ 11 ہلاک، آرمی چیف بال بال بچ گئے

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجریا میں بوکوحرام کے جنگجوئوں نے آرمی چیف کے قافلہ پر حملہ کر دیا۔ جھڑپ میں 10 آور اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل نکور براتی محفوظ رہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب آرمی چیف شورش زدہ علاقے کے گائوں فلجاری کا دورہ کر رہے تھے۔

.....................................................

پشاور : سکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک بم دھماکہ

پشاور : سکیورٹی فورسز کے قافلے کے نزدیک بم دھماکہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی سڑک پر نصب بم کا دھماکہ ہوا، دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اچینی کے علاقے میں رنگ روڈ پر نصب بم سیکورٹی فورسز کا قافلہ گزرتے ہی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے دو بچوں سمیت تین […]

.....................................................

تربت میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

تربت میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا

تربت (جیوڈیسک) گوگدان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب زور دار دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی فورسز کا قافلہ تربت کے علاقے گوگدان سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے میں فورسز کی گاڑیاں محفوظ رہیں۔ پولیس […]

.....................................................

بھارتی صدر کے قافلے میں شامل گاڑیاں ٹکرا گئیں، مکھر جی محفوظ رہے

بھارتی صدر کے قافلے میں شامل گاڑیاں ٹکرا گئیں، مکھر جی محفوظ رہے

سٹاک ہوم (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا قافلہ سویڈن کے شہر سٹاک ہوم میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ قافلے میں شامل گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تاہم بھارتی صدر حادثے میں محفوظ رہے۔

.....................................................

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر حملہ میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

حب (جیوڈیسک) سیکورٹی فورسز نے حساس اداروں کی رپورٹ پر حب کے علاقہ رمضان گوٹھ میں آپریشن کر کے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ سیکورٹی فورس کے ترجمان کے مطابق گرفتار افراد 24 مئی کو حب بازار میں صدر ممنون حسین کے صاحبزادے کے قافلے پر بم حملے اور حب میں […]

.....................................................

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب (جیوڈیسک) دھماکا اس وقت ہوا جب صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے سلیمان ممنون اپنے قافلے کے ہمراہ فارم ہاؤس سے واپس آ رہے تھے۔ دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ واقعہ میں سلیمان ممنون کے سکواڈ میں شامل موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی […]

.....................................................

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ: ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے تین اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قمبرانی روڈ سے ایف سی کا قافلہ گزر رہا تھا کہ سڑک پر کھڑے رکشے میں نصب ریموٹ کنٹرول بم انتہائی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس […]

.....................................................

پشین: مولانا عبدالواسع کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

پشین: مولانا عبدالواسع کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ

پشین (جیوڈیسک) لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع مولانا واسع پشین سے کوئٹہ سے آ رہے تھے کہ ان کے قافلے کو ریمورٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو نقصان ہوا تاہم مولانا عبدالواسع محفوظ رہے۔ دہشتگرد واقعہ […]

.....................................................

ہری پور: بلدیاتی امیدوار کے قافلے پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق

ہری پور: بلدیاتی امیدوار کے قافلے پر فائرنگ، چھ افراد جاں بحق

ہری پور (جیوڈیسک) یونین کونسل کھولیانوالہ کے آزاد امیدوار جاوید خان کا قافلہ بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران جب کیلگ کے قریب پہنچا تو نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ اس دوران اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی جس کی زد میں آ کر جاوید خان کے چھ محافظ موقع پر […]

.....................................................

کراچی میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے قافلے پر حملہ

کراچی میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے قافلے پر حملہ

کراچی (جیوڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے جب کہ پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار ہوگئے۔ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بن قاسم پولیس اسٹیشن سے قائد آباد پولیس اسٹیشن کی جانب روانہ ہوئے جہاں سفید کار میں سوار ملزمان نے ان کا تعاقب […]

.....................................................

سابق ایس ایس پی پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ

سابق ایس ایس پی پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ

سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ، سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں اسٹیل ٹائون لنک روڈ پر دستی بم حملہ، حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری۔

.....................................................

آواران میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے 2 اہل کار شہید جبکہ 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع آواران میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی […]

.....................................................

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کے قافلے پر حملہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء انتخابی مہم کے سلسلے میں قافلے کے ہمراہ جا رہی تھیں کہ اچانک دھماکا ہو گیا۔ دھماکے سے خالدہ ضیاء کی گاڑی سمیت متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ دہشتگردی کا یہ واقعہ بنگلا دیش کے مقامی وقت کے مطابق […]

.....................................................

عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ

عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ

عمران خان کے قافلے میں موجود گاڑیوں کو حادثہ، کراچی: نادر اکمل لغاری کی سیکورٹی پر مامور گاڑی الٹ گئی، گارڈز زحمی۔

.....................................................

آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی، 1300 خاندانوں کے قافلے کی سپن وام کیلئے روانگی

آئی ڈی پیز کی گھروں کو واپسی، 1300 خاندانوں کے قافلے کی سپن وام کیلئے روانگی

بنوں (جیوڈیسک) آئی ڈی پیز کی اپنے گھروں کو واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا، بنوں سے پہلے روز 13 سو خاندانوں پر مشتمل قافلہ سپن وام کیلئے روانہ ہو گیا۔ بنوں سے پہلے روز تیرہ سو خاندانوں پر مشتمل قافلہ سپن وام کیلئے روانہ ہوگا، گھر واپسی کی خوشی میں آئی ڈی پیز نے […]

.....................................................

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے پر حملہ، وکلا کی جانب سے ہڑتال

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے پر حملہ، وکلا کی جانب سے ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک) چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے پر بم دھماکے خلاف وکلاء کی جانب عدالتوں سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کے قافلے پر ہفتے کے روز خاران سے واپس آتے ہوئے نوشکی کے قریب روڈ کنارے نصب بم کو ریموٹ […]

.....................................................

نوشکی : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ

نوشکی : چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ

نوشکی (جیوڈیسک) نوشکی میں چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کے قافلے میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو نقصان ہوا ہے۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور محمد سکانزئی اپنے قافلے کے ہمراہ فاران سے کوئٹہ جا رہے تھے کہ نوشکی کے قریب […]

.....................................................

کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ میں خاران روڈ پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے کے قریب دھماکا، سیکیورٹی میں شامل ایک گاڑی کو نقصان پہنچا، لیویز ذرائع۔

.....................................................

ڈی پی او خضدار کے قافلے پر پسنی میں راکٹوں سے حملہ، 2 اہل کار جان بحق

ڈی پی او خضدار کے قافلے پر پسنی میں راکٹوں سے حملہ، 2 اہل کار جان بحق

ڈی پی او خضدار کے قافلے پر پسنی میں راکٹوں سے حملہ، 2 اہل کار جان بحق۔

.....................................................

پروٹوکول کے خلاف تقاریر کرنے والےعمران خان کے قافلے میں ایک دو نہیں پوری 21 گاڑیاں

پروٹوکول کے خلاف تقاریر کرنے والےعمران خان کے قافلے میں ایک دو نہیں پوری 21 گاڑیاں

پشاور (جیوڈیسک) ضرب المثل ہے دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت جسے ایک مرتبہ پھر صحیح ثابت کیا ہے عمران خان نے، جو باتیں تو کرتے ہیں پروٹوکول کے خلاف لیکن جب وہ کہیں جاتے ہیں تو ان کے ساتھ بھی گاڑیوں کا ایک قافلہ ہی چلتا ہے۔ عمران خان اپنی نوبیاہتا دلہن ریحام […]

.....................................................

بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ

بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ پیش آ گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جان ساکی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جان کیری بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئر پورٹ کی جانب جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو حادثہ […]

.....................................................

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق

گوادر میں نامعلوم مسلح افراد کا سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع۔

.....................................................

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مٹھی میں پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے شاہی قافلے نے علاقہ مکینوں پہ دھاک بٹھا دی۔36 گاڑیوں کے جلوس میں آنے والے سابق صدر 52 گاڑیوں کے ہجوم میں ہیلی پیڈ گئے مگر اسپتال میں مرنے والے بچوں کے لواحقین ان کی راہ […]

.....................................................