ایمپلائی سن کوٹہ کے تحت بھرتی آئیسکو ملازمین کا آئینی اور قانونی حق ہے

ایمپلائی سن کوٹہ کے تحت بھرتی آئیسکو ملازمین کا آئینی اور قانونی حق ہے

راولپنڈی/اسلام آباد: یکم جون 2016۔ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف، وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف،ا سٹیٹ منسٹر پانی و بجلی عابد شیر علی اور انتظامیہ فوری طور پر ایمپلائی سن کوٹہ کے تحت شفافیت اور میرٹ پر آئیسکو میں بھرتی فی الفور شروع کرے۔پچھلے سال مارچ کے مہینے میں بھرتیوں […]

.....................................................

پنجاب میں بھی ہوتی ہے آن لائن FIR

پنجاب میں بھی ہوتی ہے آن لائن FIR

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ چند روز قبل میں اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ دفتر میں بیٹھا کام کررہا تھا کہ اچانک میرے ساتھی کے فون پر ایک نامعلوم کال آئی جس کے بعد کچھ ایسی صورتِ حال پیداہوگئی کہ اُس معاملے پر قانونی کاروائی ضروری تھی تو میرے ساتھی نے بذریعہ کمپیوٹر پنجاب […]

.....................................................

پانامہ لیکس ؛ بیرونی اثاثے20 فیصد اضافی ٹیکس ادائیگی پر قانونی قرار دینے کا جائزہ

پانامہ لیکس ؛ بیرونی اثاثے20 فیصد اضافی ٹیکس ادائیگی پر قانونی قرار دینے کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد و اثاثوں پر 15 سے 20 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کا جائزہ لیناشروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے سینئر افسر نے بتایا کہ ٹیکس اصلاحات کمیشن (ٹی آر سی) نے اپنی […]

.....................................................

پاناما لیکس، وزیراعظم نے قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا

پاناما لیکس، وزیراعظم نے قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملہ پر حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیدیا ہے جس پر وزیراعظم میاں نواز شریف نے ترکی سے وطن واپسی پر قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں […]

.....................................................

میری آف شور کمپنی قانونی ہیں جس کی تمام دستاویزات موجود ہیں، علیم خان

میری آف شور کمپنی قانونی ہیں جس کی تمام دستاویزات موجود ہیں، علیم خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے شریف برادران کو بیرون ملک اثاثے وطن واپس لانے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ میرے تمام اثاثے ڈکلیئر ہیں جب کہ کچھ بھی کرلیں عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علیم خان نے کہا کہ میری آف شور […]

.....................................................

جونا گڑھ میں محنت کشوں کو خاص مقام و مراعات حاصل تھیں۔ بیگم شاہ بانو

جونا گڑھ میں محنت کشوں کو خاص مقام و مراعات حاصل تھیں۔ بیگم شاہ بانو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہز ہائی نیس مہابت خان ٹرسٹ کی چیئر پرسن اور جونا گڑھ تھنکرز فورم کی بانی بیگم شاہ بانو نے جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے چیف پیٹرن نوابزادہ غلام محمد خان اور الیکشن کمشنر امیر علی پٹی والا کے ہمراہ یوم مزدور کے موقع پر جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والی […]

.....................................................

ایک لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک ڈائریکٹرز کو نوٹس

ایک لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک ڈائریکٹرز کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک لاکھ ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹرز، ایڈیشنل کلکٹر اور سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر کو نوٹسز جاری کر دیئے، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں ہر کوئی اپنے دائرہ کار میں بادشاہ بنا ہوا ہے، افسران منی لانڈرنگ کو […]

.....................................................

ن لیگ نے تحریک انصاف سے قانونی جنگ لڑنے کی حکمت عملی بنالی

ن لیگ نے تحریک انصاف سے قانونی جنگ لڑنے کی حکمت عملی بنالی

کراچی (جیوڈیسک) حکمراں جماعت ن لیگ کی قیادت نے اہم اپوزیشن جماعتوں خصوصا تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کے خلاف کرپشن کے مبینہ الزامات عائدکرنے والوںکے خلاف بھرپورسیاسی جواب و قانونی جنگ لڑنے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔اس حوالے سے طویل مشاورت کے بعد طے کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف سمیت […]

.....................................................

انصاف کا حصول حوا کی بیٹی کے لئے خواب بن گیا قانون کے محافظوں نے قانون کوکھلواڑ بنا دیا

انصاف کا حصول حوا کی بیٹی کے لئے خواب بن گیا قانون کے محافظوں نے قانون کوکھلواڑ بنا دیا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی )انصاف کا حصول حوا کی بیٹی کے لئے خواب بن گیا قانون کے محافظوں نے قانون کوکھلواڑ بنا دیا ۔غریب ماں باپ انصاف کے لیے در در پہ ٹھوکریں کھانے پر مجبور۔پولیس کے عدم تعاون نے والدین کو بیٹے کے حصول کے لیے تاوان میں بیٹی کی قربانی دینا پڑی […]

.....................................................

پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال ( 2016-17) 31 مارچ بروز جمعرات کو ہونگے

پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال ( 2016-17) 31 مارچ بروز جمعرات کو ہونگے

فیصل آباد: پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال( 2016-17) 31 مارچ بروز جمعرات کوہونگے ،پریس کلب کے تمام عدالتی و قانونی معاملات کوپس پشت ڈالتے ہوئے ادارے کے وسیع تر مفاد اور صحافی اتحاد کیلئے فریقین نے معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا ہے،پریس کلب کے مختلف اجلاسوں میں ہونے والے فیصلوں […]

.....................................................

لاہور: بھارت میں دیے گئے بیان پر شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس

لاہور: بھارت میں دیے گئے بیان پر شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس

لاہور: بھارت میں دیے گئے بیان پر شاہد آفریدی کو قانونی نوٹس، شاہد آفریدی نے جو بیان دیا اس سے پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی ، نوٹس۔

.....................................................

ملک وقوم دشمنوں کیخلاف قانونی و تادیبی کاروائی لازم ہے ‘ ایم آر پی

ملک وقوم دشمنوں کیخلاف قانونی و تادیبی کاروائی لازم ہے ‘ ایم آر پی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان و عوام دشمن اقدامات میں ملوث ہر فرد و جماعت اور گروہ کیخلاف قانونی و تادیبی کاروائی قومی تقاضہ اور اداروں کا فریضہ ہے جسے ادارے بہ احسن و خوبی انجام دے رہے ہیں جس کیلئے انہیں تمام سیاسی ‘ جمہوری ‘ مذہبی اور عوامی حلقوں کی حمایت حاصل […]

.....................................................

لندن پولیس کے پاس موجود پارٹی فنڈ کی رقم قانونی ہے، ایم کیو ایم

لندن پولیس کے پاس موجود پارٹی فنڈ کی رقم قانونی ہے، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ پارٹی فنڈ کے بارے میں میٹرو پولیٹن پولیس سروس کے سول دعوے کی سماعت ہوئی جس میں متحدہ کے وکلا ویسٹ لندن مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے۔ ایم کیوایم اعلامیے کے مطابق ایم کیوایم اور قائد متحدہ کا موٴقف ہے کہ پارٹی فنڈز کی جو رقم […]

.....................................................

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر سے الگ کیسے

تحریر : سائرس خلیل ریاست کشمیر چھ ہزار سال پر محیط تاریخ رکھتی ہے۔اس کو ریاستوں کی تاریخ میں اھم حیثیت حاصل ہے۔ریاست کی تاریخ دنیا کا قدیم کلینڈر ہونے کی دعوۓ دار ہے۔اگر ایک صدی قبل ہی ریاست جموں کشمیر کا مطالعہ کیا جاۓ تو ھمیں معلوم پڑتا ہے کہ یہ جنت نظیر ریاست […]

.....................................................

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی، ایکٹ میں ترمیم کا مقصد مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے، شو آف ہینڈ کے ذریعے بلدیاتی الیکشن کرانا غیر قانونی ہے، درخواست۔

.....................................................

بدین کھورواہ کے قریب شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان بحق

بدین کھورواہ کے قریب شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان بحق

بدین (عمران عباس) بدین کھورواہ کے قریب شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے چار افراد جان بحق دو کی حالت تشویش ناک، سول اسپتال بدین منتقل۔ بدین کے نواحی شہر کھورواہ کے گاﺅں بچل نندو میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلا شراب پینے سے تین افراد ویوسی، راموںاور کارو کولہی موقع پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 29/1/2016

بھمبر کی خبریں 29/1/2016

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کر نے یا صوبائی در جہ دینے سے پہلے تمام قانونی واخلاقی پہلو ئوں پر پا کستا ن وزارت قانو ن غور وخو ص کرے کہیں ایسا کر نے سے پا کستا ن اقوام متحدہ کی قرا رد ادوں کے مطا بق مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

ملک میں ہر سال غیرت کے نام پر 1000 خواتین کو قتل کیا جاتا ہے، سروے

ملک میں ہر سال غیرت کے نام پر 1000 خواتین کو قتل کیا جاتا ہے، سروے

کراچی (جیوڈیسک) فرسودہ رسم ورواج کے باعث حوا کی بیٹی کوشک کی بنیاد پر قتل کرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے قوانین میں سقم پایا جاتا ہے، موجودہ قوانین متاثرہ خاندانوں کو انصاف دینے کے بجائے ملزمان کو تحفظ فراہم کر رہا ہے۔ […]

.....................................................

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے، وزارت داخلہ

سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کا جواب تیار کرلیا ہے جس میں کہا گیا کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ وفاق نے رینجرز اختیارات سے متعلق سندھ حکومت کی سمری کا جواب تیار کرلیا جو وزارت داخلہ نے قانونی پہلوؤں کا […]

.....................................................

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزوفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائیگی۔ اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور ایک ہزار روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک […]

.....................................................

سیاہ دن

سیاہ دن

تحریر : عبدالرزاق چودھری جنت ارضی جموں و کشمیر 26 اکتوبر 1947 تک آزادی اور خودمختاری کے پر لطف احساس سے منور ایک حسین وادی تھی۔پھر اچانک اس کی خوشیوں کو نظر لگ گئی اور اس کی خودمختاری پرایک ایسی ضرب لگی جس کا مداوآج تک ممکن نہ ہو سکا۔27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے […]

.....................................................

” کلاس” کے زیراہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر لاہور میں امن ریلی

” کلاس” کے زیراہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر لاہور میں امن ریلی

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف قانونی وسماجی ادارے ” کلاس” کے زیراہتمام عالمی یوم امن کے موقع پر لاہور مال روڈ میں ایک پرامن علامتی ریلی نکالی جائے گی۔ جس کی قیادت نیشنل ڈائریکٹرایم اے جوزف فرانسس ودیگر سیاسی،سماجی رہنما کریں گے۔ امن ریلی میں سول سوسائٹی ،وکلائ،صحافی،دانشور وسماجی تنظیموں کے ارکان شرکت کریں گے۔

.....................................................

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

پی ٹی آئی نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے این اے 122 میں قانونی جنگ لڑنے کا ٹاسک حامد خان کو سونپ دیا۔ حامد خان کل سردارایاز صادق کی اپیل کے خلاف درخواست دائر کریں گے۔ تحریک انصاف نے سردار ایاز صادق کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................