آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوں سے پوچھے

آزادی کی قدر بھارتی مسلمانوں سے پوچھے

12 اگست کے روز بھارتی لوک سبھا میں مسلمانوں کے نمائندہ رہنما اور رکن پارلیمان نے دوران خطاب بتایا کہ مودی حکومت کے آنے کے بعد دو ماہ کے عرصے میں ملک بھر میں سب سے زیادہ چھ سو سے زیادہ فرقہ وارانہ(مسلم کش) فسادات کو چکے ہیں۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا مودی حکومت […]

.....................................................

سابق وزیر قانون کا افتخار چوہدری کو قانونی نوٹس

سابق وزیر قانون کا افتخار چوہدری کو قانونی نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور میں وزیرِ قانون کے عہدے پر فائز رہنے والے ایڈوکیٹ رانا اعجاز احمد نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو 24 ارب روپے کی ادائیگی کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ ایڈوکیٹ رانا اعجاز احمد نے اس نوٹس میں کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے چیف […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کا فوری تقرر کیا جائے: خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر کا فوری تقرر کیا جائے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ فوری طورپر الیکشن کمیشن کے سربراہ کی تقرری کا عمل شروع کریں۔ خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو ایک خط تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے یاد دلایا کہ الیکشن کمیشن ایک […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22/6/2014

گرفتاریاں، چھاپے، سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب ہو گئی: چودھری پرویزالھی گجرات(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما اور سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی آمد سے قبل گرفتاریوں اور چھاپوں نے سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب کر دی […]

.....................................................

الطاف حسین کو قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، وفاقی حکومت

الطاف حسین کو قانونی مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، وفاقی حکومت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہر قسم کی قانونی مدد فراہم کی پیش کش کردی ہے۔ ق وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے، چوہدری نثار علی

عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کرے گا جبکہ اس سلسلے میں برطانوی تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں ان کی جانب […]

.....................................................

عمان: غیر قانونی کرنسی کا لین دین، اردن نے گرفتار دو اسرائیلیوں کو رہا کر دیا

عمان: غیر قانونی کرنسی کا لین دین، اردن نے گرفتار دو اسرائیلیوں کو رہا کر دیا

عمان (جیوڈیسک) اردن نے غیر قانونی کرنسی کے لین دین کے جرم میں گرفتار کئے گئے دو اسرائیلیوں کو رہا کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی شہریوں کو دو روز تک حراست میں رکھا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی گئی، بعد ازاں انہیں رہا کر دیا گیا۔ اردن میں اسرائیلی سفارتخانے نے اردنی […]

.....................................................

پانی کے غیر قانونی کنکشن اور ہائیڈرنٹس کیخلاف آپریشن تیز کیا جائے، شرجیل میمن

پانی کے غیر قانونی کنکشن اور ہائیڈرنٹس کیخلاف آپریشن تیز کیا جائے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) غیر قانونی واٹر کنکشن اور ہائیڈرنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کریں اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کریں۔ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران منگھوپیر، لانڈھی، کورنگی انڈسٹریل ایریا، قیوم آباد، لسبیلہ، لیاری حب ریور روڈ سمیت دیگر علاقوں میں کارروائیوں سے شہریوں کا روزانہ لاکھوں گیلن پانی چوری ہونے […]

.....................................................

جناح اسپتال، داخل مریضوں سےغیر قانونی فیس کی وصولی

جناح اسپتال، داخل مریضوں سےغیر قانونی فیس کی وصولی

کراچی (جیوڈیسک) جناح اسپتال کراچی کی انتظامیہ نے داخل ہونے والے ہر مریض سے 10 روپے غیر قانونی فیس کی وصولی شروع کر دی ہے جبکہ اس سے قبل صرف او پی ڈی میں آنے والے مریضوں سے فیس وصول کی جارہی تھی، ذرائع کے مطابق جناح اسپتال کی انتظامیہ نے چند ہفتے قبل ہی […]

.....................................................

چین: غیر قانونی طور پر ایئر گن فروخت کرنیوالی سائٹ کیخلاف کارروائی

چین: غیر قانونی طور پر ایئر گن فروخت کرنیوالی سائٹ کیخلاف کارروائی

شنگھائی (جیوڈیسک) چین میں غیر قانونی طور پر ایئر گن فروخت کرنے والی آن لائن ویب سائٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30 سے زائد افراد حراست میں لے لئے گئے۔ شنگھائی پولیس نے دو ماہ کی تفتیش کے بعد یہ کارروائی کی۔پولیس نے آن لائن گن کی فروخت کے الزام میں 30 سے زائد […]

.....................................................

64 ہزار روپے کے واجبات وصول کرنے کیلئے لاہور کے ہوٹل کا اداکارہ میرا کو قانونی نوٹس

64 ہزار روپے کے واجبات وصول کرنے کیلئے لاہور کے ہوٹل کا اداکارہ میرا کو قانونی نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) مقامی ہوٹل کی انتظامیہ نے کپڑے کی دھلائی کی مد میں واجبات کی ادائیگی نہ کرنے پر اداکارہ میرا کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ لاہور کے مقامی ہوٹل کی جانب سے اداکارہ میرا کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے 20 جولائی 2013 کو اپنے کپڑے […]

.....................................................

دفاعی اداروں کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

دفاعی اداروں کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، دفاعی اداروں کی عزت و وقار کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ ایک واقعے کو بنیاد بنا کر جج، جیوری اور پراسیکیوشن کا کام کیا جا رہا ہے ، پہلے دن واضح کر دیا تھا […]

.....................................................

انگلینڈ اور ویلز میں ہم جنس پرستوں کو قانونی شادی کی اجازت مل گئی

انگلینڈ اور ویلز میں ہم جنس پرستوں کو قانونی شادی کی اجازت مل گئی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں اسکاٹ لینڈ کے بعد انگلینڈ اور ویلز میں بھی ہم جنس پرستوں کو قانونی طور پر شادی کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ ماہ قبل برطانوی پارلیمنٹ نے انگلینڈ اور ویلز میں ہم جنس پرستوں کے درمیان شادی کو جائز قرار دینے کی […]

.....................................................

میرا کے خلاف سابق سسر نے غلط بیانی پر قانونی کارروائی شروع کر دی

میرا کے خلاف سابق سسر نے غلط بیانی پر قانونی کارروائی شروع کر دی

کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ میرا کے سسر راجا پرویز نے خود کو کنوارای ظاہر کر کے بیٹے نوید سے شادی کرنے پر میرا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ راجا پرویز کا کہنا تھا کہ میرا نے شادی کرتے وقت کاؤنٹی کلرک کو حلفیہ بتایا کہ وہ شادی شدہ نہیں ہے اور وہ کنواری […]

.....................................................

حکومت پی سی بی چیئرمین کو قانونی طور پر ہٹا سکتی ہے، عاصمہ جہانگیر

حکومت پی سی بی چیئرمین کو قانونی طور پر ہٹا سکتی ہے، عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کے خلاف حکومتی اپیل کی سماعت کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے حکومت کے پاس اگر چیئرمین کو ہٹانے کا اختیار ہے تو اپیل کیوں دائر کی گئی۔ درخواست کی سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس ثاقب نثار کی […]

.....................................................

پی سی بی نے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی کو بر طرف کردیا

پی سی بی نے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی کو بر طرف کردیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قانونی پیچیدگیوں سے آگاہ کرنے والے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی کو برطرف کر دیا ہے۔ پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے ایک روزقبل چیف ایگزیکٹو آفیسر سبحان احمد کو ایک ای میل میں کہا تھا کہ چیرمین پی سی بی چوہدری ذکاء اشرف کی عدالت کی […]

.....................................................

19 جنوری تک تجاوزات اٹھا لیں وگرنہ قانونی طور پر ایکشن لیں گے

کروڑ لعل عیسن : 19 جنوری تک تجاوزات اٹھا لیں وگرنہ قانونی طور پر ایکشن لیں گے۔ ٹی ایم اے کروڑ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے بینرز آویزاں کر دئیے۔ تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کروڑ نے مین روڈ پر بڑھتی ہوئی تجاوزت کے خلاف بینرز آویزاں کر دئیے جس پر لکھا […]

.....................................................

یوراگوئے بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

یوراگوئے بھنگ کی کاشت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

مونٹیوڈیو ( جیوڈیسک) لاطینی امریکا کا ملک یوراگوئے بھنگ کی کاشت اور فروخت کو قانونی حیثیت دینے ولا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ یوراگوئے میں سینیٹ نے بھنگ کی کاشت اور فروخت کو قانونی حیثیت دینے کے بل کی منظوری دی۔ 29 میں سے 16 ارکان نے حق میں اور 13 نے مخالفت میں […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کی تقرری کوغیر قانونی قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کی تقرری کوغیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے۔ کہ جب تک کوئی نیا ایم ڈی تعینات نہیں کیا جاتا ڈپٹی کو عارضی چارج دیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ نے مصباح الدین فرید کی گریڈ 19 […]

.....................................................

غیر جماعتی انتخابات، تحریک انصاف کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

غیر جماعتی انتخابات، تحریک انصاف کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابا ت کے فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا۔ قانونی ماہرین کو بل کا جائزہ لینے کی ہدایت کر دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے لاہور میں ہونے والے اجلاس میں پنجاب کے لوکل گورنمنٹ بل2013 کا جائزہ […]

.....................................................

نگراں میئر کا کوئی قانونی جواز نہیں : شرجیل میمن

نگراں میئر کا کوئی قانونی جواز نہیں : شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے کرائے گئے سروے پر شرجیل میمن کہتے ہیں کہ نگراں میئر کا کوئی قانونی جواز نہیں، ایم کیو ایم کا مطالبہ پورا کر دیں توجماعت اسلامی کہے گی ہمارا ناظم بھی لگایا جائے۔ فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ضروری قانون سازی کے لیے پیپلزپارٹی فوری اسمبلی […]

.....................................................

ممبئی حملوں کی تحقیقات قانونی طریقے سے جاری ہیں، سلمان بشیر

ممبئی حملوں کی تحقیقات قانونی طریقے سے جاری ہیں، سلمان بشیر

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر سفیر سلمان بشیر نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات قانونی طریقے سے جاری ہیں، ممبئی حملوں کی تحقیقات پر جو کچھ کرسکتے ہیں وہ کرینگے۔ انھوں نے بتایا کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات تیزکرنے کے بھارتی جذبات سمجھ سکتے ہیں، سابق سیکریٹری خارجہ نے […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، لوگوں کو اغوا کرنا فوج کا قانونی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کیس، لوگوں کو اغوا کرنا فوج کا قانونی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کے مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمار کس دئیے کہ فوجی اہلکار کا اقدام بدنیتی پر مبنی ہو تو اعلی عدلیہ میں اسے زیر سماعت لایا جا سکتا ہے۔ لوگوں کو اغوا کرنا اور حبس بے جا میں رکھنا فوج کا قانونی […]

.....................................................

سعودی عرب، تارکین وطن کو 3 نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنیکا حکم

سعودی عرب، تارکین وطن کو 3 نومبر تک قانونی درجہ حاصل کرنیکا حکم

سعودی عرب (جیوڈیسک سعودی عرب ٩ نے غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی درجہ حاصل کرنے کے لیے تین نومبر تک مزید مہلت دے دی ہے۔ ریاض سعودی حکومت نے غیرقانونی تارکین وطن کو حکم دیا ہے کہ وہ تین نومبر تک قانونی درجہ حاصل کر لیں بصورت دیگر انہیں ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ […]

.....................................................