اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمنسٹی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمنسٹی اسکیم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پچاس ہزار سمگل شدہ گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل بینچ نے ایف بی آر کو ہدایت کی ہے کہ اسکیم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیوں کو قبضہ میں لیکر نیلام کیا جائے۔ ایمنسٹی اسکیم کا آغاز مارچ […]

.....................................................

گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار، گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار، گاڑیوں کی نیلامی کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے، عدالت نے ایف بی آر کو 50 ہزار گاڑیاں قبضے میں لے کرنیلامی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 5 مارچ کو جاری ہونے والے ایس آر او کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے اور […]

.....................................................

فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا نظام قانونی ہے، امریکی صدر

فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا نظام قانونی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ شہریوں کی فون کالز اور انٹرنیٹ کی جاسوسی کا نظام قانونی ہے جس کا مقصد امریکیوں کو دہشت گردی سے بچانا ہے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کی فون کالز نہیں سن رہی۔ نگرانی کا ہرگز یہ مطلب نہیں […]

.....................................................

پولیس کے پاس جا کر قانونی حق استعمال کیا: نگہت شیخ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی نگہت شیخ کا کہنا ہے انہوں نے اپنا دفاع کیا اور پولیس کے پاس جا کر قانونی حق استعمال کیا۔ لاہور ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگہت شیخ نے کہا کہ جب انہوں نے پانی مانگا تو بس ہوسٹس نے ان سے بدتمیزی کی۔ نگہت شیخ […]

.....................................................

ایس ای سی پی کا سونے کی قانونی درآمد بڑھانے کیلئے ٹیکس میں کمی کی کا مطالبہ

ایس ای سی پی کا سونے کی قانونی درآمد بڑھانے کیلئے ٹیکس میں کمی کی کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے وزارت خزانہ کو تجویز پیش کی ہے کہ کموڈیٹی ایکس چینج کے ممبران کو سونے کی درآمد میں مراعات دی جائیں۔آئندہ بجٹ کی تجاویز میں ایس ای سی پی نے سفارش کی ہے کہ سونے کی قانونی درآمد میں اضافے کے لیے ٹیکس میں کمی کی جائے۔ […]

.....................................................

ڈس انفارمیشن پھیلانے والوں کیخلاف تادیبی وقانونی کاروائی کی جائے گی ‘اے پی ایم ایل

کراچی بیگم صہبا پرویز مشرف کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ان کے نام سے منسوب کرکے من گھڑت خبریں پھیلانا ڈس انفارمیشن ہی نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غیر اخلاقی حر کت بھی ہے ۔ یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہد قریشی نے بیگم صہبا مشرف […]

.....................................................

غیر قانونی درختوں کی کٹائی، 15 بلین ڈالر کا کاروبار

غیر قانونی درختوں کی کٹائی، 15 بلین ڈالر کا کاروبار

عالمی بینک کے تجزیے کے مطابق دنیا بھر میں غیر قانونی طور پر کاٹے جانے والے درختوں سے دس سے پندرہ بلین ڈالر کمائے جاتے ہیں۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق زیادہ تر غیر قانونی طور پر درختوں کی کٹائی کا کاروبار منظم گروہ کرتا ہے اور اس حاصل کیے گئے منافع کا حصہ […]

.....................................................

آٹو پارٹس کی بڑھتی اسمگلنگ، حکومت کو سالانہ 8ارب خسارہ

آٹو پارٹس کی بڑھتی اسمگلنگ، حکومت کو سالانہ 8ارب خسارہ

آٹو پارٹس کی وسیع تعداد میں غیر قانونی طریقے سے درآمد سے آٹو پارٹس کی انڈسٹری شدید متاثر ہورہی ہے۔ اسمگلنگ کے سامنے کسٹم حکام بے بس نظر آتے ہیں۔ صدر پاکستان آٹو موبائل سلیم گوڈیل کا کہنا ہے مارکیٹ میں دستیاب آٹو پارٹس بغیر ڈیوٹی کے ہیں یا اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آرہے ہیں۔ […]

.....................................................

محمد عامر کی پابندی کا خاتمہ کھیلوں کی ثالثی عدالت کرسکتی ہے

محمد عامر کی پابندی کا خاتمہ کھیلوں کی ثالثی عدالت کرسکتی ہے

پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہیکہ محمدعامر کی پابندی کا خاتمہ صرف کھیلوں کی ثالثی عدالت ہی کرسکتی ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر کیلئے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت تعلیمی سیشن کا جلد اہتمام کیا جائیگا۔

.....................................................