امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی پانچویں بیڑے کے جہازوں نے 20 دسمبر کو شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 1,400 AK-47 اسالٹ رائفلیں اور 226,600 گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے یمن کے باغی حوثی گروپ کو بھیجا جا رہا تھا۔ امریکی بحریہ کے […]

.....................................................

زرعی زمین پر مبینہ قبضے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا جاری، ٹریفک متاثر

زرعی زمین پر مبینہ قبضے کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا جاری، ٹریفک متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نواب شاہ میں زرعی زمین پر مبینہ قبضے کے خلاف صبح سے قومی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہے اور قومی شاہراہ کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین نے قومی شاہراہ نواب ولی محمد بس اسٹاپ […]

.....................................................

امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی: ایران کا دعویٰ

امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی: ایران کا دعویٰ

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کل بدھ کو امریکی محکمہ دفاع کے ایک اہلکار نے بحیرہ عمان میں آئل ٹینکر کے حوالے سے ایرانی دعوے کے حقائق کی تردید کی ہے۔ ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ ایران کے ہمارے ساتھ بحری تصادم کے الزامات گمراہ کن اور جھوٹے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ […]

.....................................................

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان کے قبضے کے بعد سے افغانستان میں 70 فیصد میڈیا ادارے بند ہو گئے ہیں۔ افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل میں صحافیوں کی نیشنل ایسوسی ایشن نے کہا کہ طالبان کے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد سے 70 فیصد میڈیا ادارے معاشی بدحالی کی وجہ سے […]

.....................................................

طالبان کاشمالی افغانستان میں تین اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

طالبان کاشمالی افغانستان میں تین اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے شمال میں واقع تین اضلاع پر دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔گذشتہ ہفتے ان اضلاع پر مقامی ملیشیاؤں نے کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ طالبان کے 15 اگست کو دارالحکومت کابل پر کنٹرول کے بعد شمالی صوبہ بغلان میں واقع تین اضلاع بانو ،دیہ صالح اور پُلِ حصار پر مقامی […]

.....................................................

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

پنجشیر پر قبضے کیلئے طالبان اور مزاحمتی فوج کی لڑائی شروع

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) وادی پنجشیر پر قبضے کے لیے طالبان اور شمالی مزاحمتی فوج کے درمیان لڑائی کا آغاز ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان جنگجو کمانڈر قاری فصیح الدین لڑائی کی قیادت کر رہے ہیں۔ نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی مزاحمتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں تقریباً 300 […]

.....................................................

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان نے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کابل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، گزشتہ روز طالبان نے ازبک سرحد کے قریب آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر […]

.....................................................

طالبان کے ممکنہ قبضے پر امریکی انتباہ: کیا اسلام آباد کی مشکلات بڑھیں گی؟

طالبان کے ممکنہ قبضے پر امریکی انتباہ: کیا اسلام آباد کی مشکلات بڑھیں گی؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان کے پڑوسی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جنگ زدہ ملک میں کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہ کریں، جو بزور طاقت کابل پر مسلط کی جائے۔ پاکستان میں کئی ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ بیان پاکستان کو بھی ایک تنبیہ ہے، جو افغان طالبان کے […]

.....................................................

قندوز پر قبضے کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی میں شدت

قندوز پر قبضے کے لیے طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی میں شدت

قندوز (اصل میڈیا ڈیسک) افغان شہر قندوز میں طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔ صوبائی حکام اور شہریوں کے مطابق طالبان شہر کے وسط تک پہنچ چکے ہیں اور قندوز کے کئی علاقوں میں طالبان اور حکومتی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ طالبان جمعے کے روز […]

.....................................................

موزمبیق کے قصبے پر اسلامک اسٹیٹ کے قبضے کا دعویٰ

موزمبیق کے قصبے پر اسلامک اسٹیٹ کے قبضے کا دعویٰ

موزمبیق (اصل میڈیا ڈیسک) افریقی ملک موزمبیق کے شمالی مغربی حصے میں واقع ایک قصبے پر دہشت گرد تنظیم نے قبضے کا اعلان کیا ہے۔ اس دعوے کی تصدیق سائیٹ انٹیلیجنس گروپ نے بھی کی ہے۔ جس قصبے پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے، اس کا نام پالما ہے۔ اس پر حملہ پچھلے بدھ […]

.....................................................

عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے: مریم نواز

عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے: مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان ہر چیز پر قبضے اور تمام سپورٹ کے باوجود ہار گئے۔ ڈسکہ روانگی سے قبل مریم نواز نے کہا کہ عوام نے ووٹ چور حکومت کے خلاف فیصلہ دیا، ڈسکہ میں عوام نے ووٹ کو عزت دی اور […]

.....................................................

امریکا بین الاقوامی پانیوں میں موجود ایران کے تیل بردار ٹینکر پر قبضے کا خواہاں

امریکا بین الاقوامی پانیوں میں موجود ایران کے تیل بردار ٹینکر پر قبضے کا خواہاں

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے بین الاقوامی پانیوں میں موجود ایران کے ایک تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کے لیے قانونی درخواست دائر کردی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ یہ تیل بردار جہاز عراق کے بجائے ایران سے روانہ ہوا تھا۔ امریکی حکام نے ضلع کولمبیا میں ایرانی تیل بردار جہاز پر […]

.....................................................

تارکین وطن کی جائیدادوں پر قبضے

تارکین وطن کی جائیدادوں پر قبضے

تحریر : ممتاز ملک.پیرس حکومت کی جانب سے تارکین وطن کے لیئے فاسٹ ٹریک کے نام سے عدالتی نظام وضح کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے ذریعے پاکستان میں تارکین وطن کی زمینوں پر ہونے والے قبضے چھڑانے کے لیئے تیس روز کے اندر فیصلہ سازی کو یقینی بنایا جائیگا۔ یہ قبضے اکثر […]

.....................................................

ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا، عملہ بھی پھنس گیا

ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا، عملہ بھی پھنس گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائیر پورٹ پر قبضے میں لے لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کراچی سے آج کوالالمپور پہنچی تھی، کوالا لمپور میں مقامی حکام نے پی آئی اے کا طیارہ عدالتی احکامات پر قبضے […]

.....................................................

کراچی میں جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کا 510 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف

کراچی میں جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کا 510 ایکڑ اراضی پر قبضے کا انکشاف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جعلی گوٹھ اور بوگس ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پرملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی50ارب سے زائد مالیت کی 510 ایکٹر قیمتی اراضی پر قبضے کا انکشاف ہوا ،شہریوں کو نیلامی کے ذریعے الاٹ کیے گئے تیسر ٹاؤن اسکیم45 کے رہائشی وکمرشل پلاٹس کی اراضی سمیت 10پلان سیکٹر پر مبینہ طور پر لینڈ مافیا […]

.....................................................

کامران ٹیسوری کیخلاف ریلوے زمین پر قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کا مقدمہ درج

کامران ٹیسوری کیخلاف ریلوے زمین پر قبضے اور غیر قانونی تعمیرات کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ریلوے کی زمین پر قبضہ کر کے غیر قانونی تعمیرات کرنے پر پاکستان ریلوے کے تھانے میں سابق رکن سندھ اسمبلی کامران ٹیسوری کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ مقدمہ ریلوے کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کیخلاف آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کیخلاف آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے کے 73 برس مکمل ہونے پر کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ کُل جماعتی حریت کانفرنس سمیت وادی کی دیگر تنظیموں نے آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دی ہے […]

.....................................................

ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ ڈیل دراصل فلسطین پر قبضے کا منصوبہ ہے، ترک صدر

ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ ڈیل دراصل فلسطین پر قبضے کا منصوبہ ہے، ترک صدر

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ امن معاہدے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ’ڈیل آف سینچری‘ نہیں بلکہ قبضے کا منصوبہ ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق فلسطین کو تقسیم کرنے کے امریکی منصوبے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے صدر طیب […]

.....................................................

بھارتی جابرانہ قبضے کے 72 برس، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

بھارتی جابرانہ قبضے کے 72 برس، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کی جانب سے قبضے کے 72 برس پورے ہونے کے خلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ 72برس قبل 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے پہلی بار مقبوضہ کشمیر میں اپنی فوجیں اتاری تھیں جس کے بعد سے […]

.....................................................

ہمار بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے: برطانیہ

ہمار بحری جہاز اور عملہ بدستور ایران کے قبضے میں ہے: برطانیہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی طرف سے قبضے میں لیا گیا برطانوی تیل بردار جہاز “اسٹینا امپیرو” اور اس کا عملہ بدستور ایران کی غیر قانونی حراست میں ہے۔ اسے چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے تہران سے مطالبہ کیا کہ […]

.....................................................

کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوششوں کو ناکام بنا دینگے۔ خان بہادر شر

کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوششوں کو ناکام بنا دینگے۔ خان بہادر شر

کراچی : ڈسٹرکٹ ایسٹ پیپلزپارٹی کے رہنما خان بہادر شر نے کہا ہے کہ سندھ ایک تھا اور ایک رہے گا، ہم کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوششوں کو ناکام بنادینگے ،سندھ کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی ،سندھ حکومت کو بے اختیار کرنے کی سازشوں […]

.....................................................

یمنی فوج نے مزید کئی علاقے حوثی ملیشیا کے قبضے سے آزاد کرا لیے

یمنی فوج نے مزید کئی علاقے حوثی ملیشیا کے قبضے سے آزاد کرا لیے

یمن (جیوڈیسک) یمن کی سرکاری فوج نے عرب اتحادی فوج کی مدد سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے گڑھ صعدہ گورنری میں مزید کئی اہم علاقے حوثی باغیوں کے قبضے سے آزاد کرا لیے۔ صعدہ گورنری کے نواحی علاقوں پر یمن کی آئینی فوج کے حملے میں حوثی ملیشیا کے جنگجو پسپا ہو گئے۔ […]

.....................................................

یمن کی جنوبی عبوری کونسل کا عدن میں قبضے میں لی گئی تنصیبات اور عمارتوں سے انخلا

یمن کی جنوبی عبوری کونسل کا عدن میں قبضے میں لی گئی تنصیبات اور عمارتوں سے انخلا

عدن (جیوڈیسک) یمن کی جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) نے ہفتے کی صبح عدن میں گذشتہ ہفتے قبضے میں لی گئی سرکاری عمارتوں اور تنصیبات کو خالی کر دیا ہے۔ عرب اتحاد کے ذرائع نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی عبوری کونسل نے عدن اسپتال، مرکزی […]

.....................................................

کورنگی نمبر 5 کھیل کے میدان پر قبضے کے خلاف علاقہ نوجوان اور عوام سراپا احتجاج

کورنگی نمبر 5 کھیل کے میدان پر قبضے کے خلاف علاقہ نوجوان اور عوام سراپا احتجاج

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی نمبر5برادری اسپورٹس گرائونڈ پر بلڈر مافیا کی جانب سے قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات پر علاقہ مکینوں اور نوجوان سراپا احتجاج،مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ ،بینرز اُٹھا ئے قبضہ مافیا کے خلاف نعرے بازی کرتے رہے احتجاجی مظاہرے کے دوران کورنگی نمبر5 کے اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام […]

.....................................................
Page 1 of 7123Next ›Last »