ایک سو بیاسی مدارس حکومتی قبضے میں، مزید کے خلاف کارروائی کا امکان

ایک سو بیاسی مدارس حکومتی قبضے میں، مزید کے خلاف کارروائی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے سینکڑوں کی تعداد میں کالعدم تنظیموں کے مدارس، مساجد اور طبی سہولیات کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ کالعدم جیشِ محمد اور جماعت الدعوہ سمیت کچھ اور کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ وزراتِ داخلہ کے مطابق ایسے مدارس کی تعداد ایک سوبیاسی ہے […]

.....................................................

افریقا پر قبضے کا الزام، فرانس میں اطالوی سفیرہ کی طلبی

افریقا پر قبضے کا الزام، فرانس میں اطالوی سفیرہ کی طلبی

پیرس (جیوڈیسک) افریقا پر قبضے اور افریقی عوام کو غربت میں متبلا کرنے کےالزامات کے بعد اٹلی اور فرانس کے درمیان ایک نیا سفارتی تنازع پیدا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیرس میں متعین اطالوی سفیرہ کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اطالوی وزیراعظم لویگی دی مایو کے متنازع پر سخت احتجاج کیا ہے۔ […]

.....................................................

یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر قبضے کیلیے حوثی باغیوں اور سعودی فوجی اتحاد میں جنگ

یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر قبضے کیلیے حوثی باغیوں اور سعودی فوجی اتحاد میں جنگ

الحدیدہ (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے زیر تسلط الحدیدہ بندرگاہ کا قبضہ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے سعودی اتحادی فوج اور باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ یمن میں حوثی باغیوں سے الحدیدہ بندرگاہ کا کنٹرول واپس لینے کے لیے سعودی عرب اور اتحادی فوجوں نے پیش قدمی کی جس پر باغیوں […]

.....................................................

پوری دنیا میں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا

پوری دنیا میں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پوری دنیا میں کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا۔ یوکے اور یورپ میں آج بھارتی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کئے جائیں گے لندن انڈیا ہاوس کے باہر پورے برطانیہ سے آکر ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ جرمنی کے شہر برلن میں کشمیر ملین […]

.....................................................

پنجاب میں 3 سال میں 100 ارب کا گھپلا، لاہور میں 28 ارب کی زمینوں پر قبضے ہوئے، چودھری پرویز الہیٰ

پنجاب میں 3 سال میں 100 ارب کا گھپلا، لاہور میں 28 ارب کی زمینوں پر قبضے ہوئے، چودھری پرویز الہیٰ

لاہور (جیوڈیسک) چودھری پرویز الہیٰ پریس کانفرنس کے دوران پنجاب حکومت پر برس پڑے۔ سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق صرف لاہور ڈویژن میں 28 ارب روپے کی زمینوں پر قبضے کئے گئے۔ جنگلا بس منصوبے پر سالانہ 2 ارب 54 کروڑ 48 لاکھ روپے کی سبسڈی دی […]

.....................................................

گرڈ سٹیشنوں پر قبضے کئے گئے تو سپلائی بند کر دیں گے: خواجہ آصف

گرڈ سٹیشنوں پر قبضے کئے گئے تو سپلائی بند کر دیں گے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے شہر اقبال میں ایک تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے چوروں کی سرپرستی زیادتی ہے، گرڈ سٹیشن پر قبضے سے بجلی نہیں ملے گی، سپلائی بند کر دیں گے۔ خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ معشیت […]

.....................................................

کراچی میٹرو پولیٹن کے محکمہ ویٹرنری نے کاروائی کے بعد ایک ہزار کلو گرام قبضے میں لیکر کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا

کراچی میٹرو پولیٹن کے محکمہ ویٹرنری نے کاروائی کے بعد ایک ہزار کلو گرام قبضے میں لیکر کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹرو پولیٹن کے محکمہ ویٹرنری نے کاروائی کے بعد ایک ہزار کلو گرام قبضے میں لیکر کراچی چڑیا گھر پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سنیئر ڈائریکٹر ویٹرنری کے ایم سی ڈاکٹر فاروق جونیئر نے ایک کاروائی میں بدھ کے دن ناغے کے باوجود گوشت کاٹنے کی اطلاع پر بروقت کاروائی عمل […]

.....................................................

بوکو حرام کے قبضے سے 5000 افراد بازیاب کروانے کا دعویٰ

بوکو حرام کے قبضے سے 5000 افراد بازیاب کروانے کا دعویٰ

نائیجریا (جیوڈیسک) عیسیٰ چروما نے بتایا کہ فوجیوں نے مندارا کی پہاڑیوں میں شدت پسندوں کا قائم کردہ ایک پناہ گزین کیمپ، پٹرول کا ایک ڈپو اور بارود بنانے والی فیکٹری تباہ کر دی۔ کیمرون نے کہا ہے کہ اس کی فورسز نے اپنی شمالی سرحد کے ساتھ موجود بوکو حرام کے ایک مضبوط ٹھکانے […]

.....................................................

پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ شہزاد شریف خان

پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ شہزاد شریف خان

لاہور : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے مشیر برائے شکایت سیل شہزاد شریف خان نے کہا ہے کہ پانامہ کی لولی لنگڑی بیساکھیوں کے ذریعے اقتدار پر قبضے کے خواب جلد ڈھیر ہونے والے ہیں۔ ملک کی ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکنے کی کوششیں ناکامی کا سامنا کریں […]

.....................................................

بدین میں نرڑی جھیل اور دیہات کی سرکاری اراضی پہ بااثر افراد کے قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی

بدین میں نرڑی جھیل اور دیہات کی سرکاری اراضی پہ بااثر افراد کے قبضے کے خلاف احتجاجی ریلی

بدین (عمران عباس) بدین میں نرڑی جھیل اور دیہات کی سرکاری اراضی پہ بااثر افراد کے قبضے کے خلاف فشر فوک فورم کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ ڈی سی چوک سے ندین پریس کلب تک نکالی جانے والی ریلی میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی […]

.....................................................

زمین پر قبضے کے خلاف متاثرہ خاندان کا بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

زمین پر قبضے کے خلاف متاثرہ خاندان کا بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) شہر تلہار میں زمین پر قبضے کے خلاف متاثرہ خاندان کا بدین پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، بااثر افراد کی جانب سے جان سے مارنے کے دھمکیاں دی جارہی ہیں جان کا تحفظ فراہم کیا جائے متاثرین کا حکومت مطالبہ۔ بدین کے شہر تلہار میں بااثر افراد کی جانب سے 12گھنٹا […]

.....................................................

بشار الاسد کی فوج کا حلب پر مکمل قبضے کا دعویٰ

بشار الاسد کی فوج کا حلب پر مکمل قبضے کا دعویٰ

حلب (جیوڈیسک) شام کی سرکاری فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر حلب کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب سرکاری ٹی وی کے مطابق مشرقی حلب سے باغیوں اور محصور شہریوں کا آخری قافلہ بھی شہر سے باہر روانہ ہو گیا ہے. عراقی فوج کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان […]

.....................................................

شرافی ملیر میں نجی ذمینوں سے قبضے کا خاتمہ کرایا جائے۔ شیر محمد حسینی

شرافی ملیر میں نجی ذمینوں سے قبضے کا خاتمہ کرایا جائے۔ شیر محمد حسینی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دیہہ شرافی میں نجی زمینوں پر قبضے کا خاتمہ کرایا جائے، قبضہ مافیا نے نجی زمینوں پر قبضہ کر کے کچرا کنڈی بنا لی ہے اور اس زمین کے جعلی کاغذات بنا کر اس پر ذبردستی قبضہ کرلیا ہے ان خیالات کا اظہار ملیر سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے رہنماء شیر محمد […]

.....................................................

حلب کا بڑا حصہ بشار الاسد کی حامی فوج کے قبضے میں

حلب کا بڑا حصہ بشار الاسد کی حامی فوج کے قبضے میں

شام (جیوڈیسک) شام کے سرکاری دستوں نے ملک کے مشرقی شہر حلب میں باغیوں کے زیرِ قصبہ علاقے کے ایک تہائی حصے کو بازیاب کرا لیا ہے۔ شدید فضائی بمباری کی مدد سے سرکاری فوج کی پیش قدمی کو مبصرین صدر بشار الاسد کے مخالف مسلح باغیوں کے لیے ایک بڑی شکست قرار دے رہے […]

.....................................................

امریکہ کے جنگی جرائم

امریکہ کے جنگی جرائم

تحریر: قادر خان افغان امریکہ دنیا کا تھانے دار بنا ہوا ہے۔ اپنی جارحانہ پالیسیوں اور دنیا پر قبضے کی خواہش نے امریکہ نے مسلم دنیا میں انتشار پیدا کیا ہوا ہے ۔ امریکہ جہاں انسانی حقوق کا سب سے بڑا چیمپئن بننے کا دعوے کرتا ہے ، وہاں اس کے مکروہ چہرے سے ابلیسیت […]

.....................................................

بدین کے ساحلی علاقے احمد راجو کے رہائشیوں کا سرکاری زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بدین کے ساحلی علاقے احمد راجو کے رہائشیوں کا سرکاری زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) بدین کے ساحلی علاقے احمد راجو کے رہائشیوں کا سرکاری زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، محکمہ روینیو نے پیسے لیکر باہر سے آنے والی قبضہ مافیا کوسرکاری زمیں فروخت کر دیں ہیں، صدیوں سے بیٹھے ہوئے ہمارے لوگوں کو بے دخل کیا جا رہا ہے، حکومت نوٹس لے پاکستان فشر […]

.....................................................

سرکاری زمینوں پر بااثر افراد کے قبضے کے خلاف پانچویں روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری

سرکاری زمینوں پر بااثر افراد کے قبضے کے خلاف پانچویں روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری

بدین (عمران عباس) بدین کی ساحلی پٹی کے علاقے احمد راجو اور نرڑی جھیل کی سرکاری زمینوں پر بااثر افراد کے قبضے کے خلاف پاکستان فشر فوک فورم اور علاقہ مکینوں کی جانب سے پانچویں روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری رہی۔ بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے رہنماﺅں کا کہنا تھا بااثر افراد نے زمینوں […]

.....................................................

زمین پر قبضے کے خلاف تیسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری

زمین پر قبضے کے خلاف تیسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری

بدین (عمران عباس) زمین پر قبضے کے خلاف تیسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری،بدین پریس کلب کے سامنے احمد راجو کے آساس چک کے مکینوں نے اپنی عوتوں کے ہمراءتیسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال کرکے احتجاج کیا۔ پاکستان فشر فوک فورم بدین کے رہنماءمٹھن ملاح، عمر ملاح، قاسم ، حسن ملاح، اور دیگر […]

.....................................................

احمد راجو کے مکینوں کے زمین پر قبضے کے خلاف دوسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری

احمد راجو کے مکینوں کے زمین پر قبضے کے خلاف دوسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری

بدین (عمران عباس) احمد راجو کے مکینوں کے زمین پر قبضے کے خلاف دوسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال جاری، فشر فوک فورم کی جانب سے حمایت کا اعلان، بدین پریس کلب کے سامنے احمد راجو کے آساس چک کے مکینوں نے اپنی عوتوں کے ہمراءدوسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال کرکے احتجاج کیا۔ پاکستان […]

.....................................................

احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال

احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال

بدین (عمران عباس) پاکستان فشر فوک فورم کے رہنماﺅں کی جانب سے احمد راجو کے مکینوں کے پلاٹ پر قبضے کے خلاف متاثرہ لوگوں کے ساتھ علامتی بھوک ہڑتال، بااثر افراد نے اسلحہ بردار لوگوں کی مدد سے ہمارے پلاٹوں پر قبضہ کر لیا ہے، قبضہ خالی کرواکر ہمیں تحفظ دیا جائے۔ بدین پریس کلب […]

.....................................................

بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی

بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی

بھمبر : بھارت کے ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضے کیخلاف کشمیر فریڈم موومنٹ کے زیراہتمام یوم سیاہ کے موقع پر احتجاج ریلی، جبکہ دوسری جانب اقوام متحدہ کے مبصر کو خالد پرویز بٹ قرار داد پیش کر رہے ہیں۔

.....................................................

حلب پر قبضے کا کوئی منصوبہ نہیں: طیب ایردوآن

حلب پر قبضے کا کوئی منصوبہ نہیں: طیب ایردوآن

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شام کے اندر ترک فوج کی کارروائی الباب اور منبج شہروں پر کنٹرول تک محدود ہے۔ وہ فوجی آپریشن کو حلب تک وسعت نہیں دینا چاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی کا حلب پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں۔ حلب وہاں کے […]

.....................................................

موصل پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ،داعش نے تیل کے کنووں کو آگ لگا دی

موصل پر قبضے کے لیے لڑائی جاری ،داعش نے تیل کے کنووں کو آگ لگا دی

موصل (جیوڈیسک) عراق کے شمالی شہر موصل پر سرکاری فورسز کے دوبارہ قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے جبکہ داعش نے شہر کے جنوب میں واقع دو قصبوں سے فرار ہوتے ہوئے تیل کے کنووں کو آگ لگا دی ہے۔عراقی فورسز نے لڑائی کے دوسرے روز ان دونوں چھوٹے قصبوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ […]

.....................................................

شام میں ترک حمایت یافتہ باغیوں کا دابق پر قبضے کا دعوی

شام میں ترک حمایت یافتہ باغیوں کا دابق پر قبضے کا دعوی

شام (جیوڈیسک) شامی باغیوں نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرنے اور دابق نامی قصبے کا کنٹرول سنبھالنے کا دعوی کیا ہے۔ ترک حمایت یافتہ باغیوں کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ انھوں نے شہر کو دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے۔ دابق ترکی […]

.....................................................