11 ماہ قبل اغوا ہونیوالی لڑکی بازیاب، والد کے حوالے

11 ماہ قبل اغوا ہونیوالی لڑکی بازیاب، والد کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رفاقت علی قمر نے حبس بے جا کی درخواست پر صادق آباد سے گیارہ ماہ قبل عیسائی نادر مسیح کے ہاتھوں اغوا ہونے والی 15 سالہ لڑکی تنزیلہ کو برآمد کروا کر اس کے والد محمد حنیف کے حوالے کر دیا۔ پیشی کے دوران مغویہ نے بتایا کہ […]

.....................................................

قبل ازوقت نکاسی آب کے اقدامات کی وجہ سے دوران برسات شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا یا گیا :مسرور میمن

قبل ازوقت نکاسی آب کے اقدامات کی وجہ سے دوران برسات شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی نکاسی کو یقینی بنا یا گیا :مسرور میمن

کراچی (خصوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری اور میونسپل کمشنر مسرور میمن نے رات گئے دوران برسات شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی کا تفصیلی دورہ کرکے اپنی نگرانی میں شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی بروقت نکاسی کو یقینی بنا دیا دورے میں سپرٹنڈنگ انجینئر بلدیہ کورنگی پریم چند ،ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز بلدیہ […]

.....................................................

وزیرآباد کی خبریں 26/10/2014

وزیرآباد کی خبریں 26/10/2014

چند ماہ قبل اندرون شہر جانے والی نئی تعمیر شدہ سڑک سے ٹھیکیدارنے روڈ آئی کیٹ اتارنا شروع وزیرآباد(تحصیل رپورٹر) چند ماہ قبل اندرون شہر جانے والی نئی تعمیر شدہ سڑک سے ٹھیکیدارنے روڈ آئی کیٹ اتارنا شروع کردیئے۔ ہزاروں روپے مالیت سے 4 کلومیٹر روڈ کے مختلف مقامات پر سینکڑوں اسٹڈ(آئی کیٹ) لگائے گئے […]

.....................................................

سردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے، ایاز ترین

سردیوں سے قبل ہی گیس کی لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے، ایاز ترین

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان پٹھان اتحاد کے مرکزی صدر حاجی ایاز خان ترین نے کہا ہے کہ سردی کی آمد سے قبل ہی گیس کی مسلسل لوڈشیڈنگ افسوسناک ہے۔ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے کاروبار زندگی پہلے ہی مفلوج کر رکھا ہے اور اب گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت […]

.....................................................

محرم الحرام سے قبل شاہراہوں فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے:نشاط ضیاء قادری

محرم الحرام سے قبل شاہراہوں فٹ پاتھوں سے تجاوزات اور دیواروں سے وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے:نشاط ضیاء قادری

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی کہ یکم محرم الحرام سے امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر فراہمی و نکاسی آب کے مسائل،صفائی وستھرائی روشنی کے انتظامات کی بہتری اور سڑکوں فٹ پاتھوں پر سے تجاوزات خاتمہ یقینی بنا کر عزدارِ […]

.....................................................

جس گھر میں سرنگ بنی وہ اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچا، منظور وسان

جس گھر میں سرنگ بنی وہ اہلکار نے 4 ماہ قبل بیچا، منظور وسان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ سینٹرل جیل کو توڑنے کیلئے جس گھر میں سرنگ بنائی گئی، اسے پولیس اہلکار نے 4ماہ قبل بیچ دیا تھا۔ تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہے ہیں، تحقیقات کر رہے ہیں کہ […]

.....................................................

ہندو ملازمین کو دیوالی سے قبل تنخواہ دی جائے، رابطہ کمیٹی

ہندو ملازمین کو دیوالی سے قبل تنخواہ دی جائے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوئوں کے مذہبی تہوار دیوالی سے قبل ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ہندو برادری کا مذہبی تہوار 23 اکتوبر کو منایا […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں محرم الحرام سے قبل بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا آغاز

شاہ فیصل زون میں محرم الحرام سے قبل بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا آغاز

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان اور نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ محرم الحرام سے قبل امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرتے ہوئے فی الفور انتظامات کا آغاز کیا جائے ،یکم محرم […]

.....................................................

کراچی : نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

کراچی : نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

کراچی (جیوڈیسک) نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ پولیس اہل کاروں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ اونیو ٹاؤن اور2انسپکٹر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بینک ڈکیتی کے ملزم کوسی سی ٹی […]

.....................................................

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا الیکشن اگلی عید سے پہلے ہو گا اور ہماری حکومت بنے گی۔ نئے پاکستان میں امداد نہ لیکر ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ کوئی شخص مہران بنک سے پیسہ کھا کر لیڈر نہیں بن […]

.....................................................

امید ہے عید سے قبل دھرنے ختم ہوجائیں گے، رحمان ملک

امید ہے عید سے قبل دھرنے ختم ہوجائیں گے، رحمان ملک

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عید الاضحیٰ سے قبل اسلام آباد میں جاری دھرنے ختم ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقین کو لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیے کیونکہ سیاست میں مذاکرات کا راستہ کسی صورت بند […]

.....................................................

بلدیہ کورنگی کے تمام زونز میں عید الاضحی سے قبل تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دی گئی۔ شاہ فیصل، کورنگی اور لانڈھی زون کے ملازمین میں خوشی کی لہر

بلدیہ کورنگی کے تمام زونز میں عید الاضحی سے قبل تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنا دی گئی۔ شاہ فیصل، کورنگی اور لانڈھی زون کے ملازمین میں خوشی کی لہر

کراچی (خصوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور میونسپل کمشنر مسرور میمن کی کاوشوں کی بدولت بلدیہ کورنگی کے افسران و ملازمین کی عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنا دیا گیاعید الاضحی سے قبل تنخواہ کی ادائیگی پر شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زون کے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،ملازمین […]

.....................................................

عید سے قبل سبزیاں مہنگی، طلب پوری کرنے کیلیے بھارت سے ٹماٹر کی بڑے پیمانے پر درآمد

عید سے قبل سبزیاں مہنگی، طلب پوری کرنے کیلیے بھارت سے ٹماٹر کی بڑے پیمانے پر درآمد

کراچی (جیوڈیسک) عید قرباں کیلیے ٹماٹر کی طلب بھارتی ٹماٹر سے پوری کی جائیگی۔ درآمد کنندگان کے مطابق سندھ میں ٹماٹر کی فصل نہ ہونے کے سبب بلوچستان کے ٹماٹر فروخت کیے جارہے ہیں جبکہ پنجاب کے شہروں کی طلب بھارت سے درآمد شدہ ٹماٹر سے پوری کی جارہی ہے تاہم عید قرباں کے موقع […]

.....................................................

سیلاب سے نقصان کا ازالہ عید سے قبل کر دیا جائے گا: شہبازشریف

سیلاب سے نقصان کا ازالہ عید سے قبل کر دیا جائے گا: شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں املاک، گھروں اور فصلوں کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ عید سے قبل کر دیا جائے گا۔ لاہور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

برطانوی حکومت کا اسکاٹ لینڈ کی ممکنہ علیحدگی سے قبل اسے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

برطانوی حکومت کا اسکاٹ لینڈ کی ممکنہ علیحدگی سے قبل اسے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت نے اسکاٹ لینڈ کی ملک سے ممکنہ علیحدگی سے قبل اسے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں تاج برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ریفرنڈم 18 ستمبر کو ہونے جارہا ہے جبکہ اس سلسلے میں علیحدگی پسند جماعت ” اسکاٹش نیشنل […]

.....................................................

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری معاہدہ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری معاہدہ

بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے آسٹریلیا کے ساتھ جمعے کو غیر عسکری استعمال کے جوہری معاہدے پر دستخط کیا ہے۔ بھارتی وزیر ا‏عظم نریندر مودی نے اپنے آسٹریلوی ہم منصب ٹونی ایبٹ کے ساتھ اس معاہدے پر دہلی میں دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت آسٹریلیا اب بھارت کو یورینیم فراہم کرائے گا جس کی ماہرین […]

.....................................................

سردیوں کی آمد سے قبل ہی گھروں میں سوئی گیس کی بندش

سردیوں کی آمد سے قبل ہی گھروں میں سوئی گیس کی بندش

فیصل آباد (جیوڈیسک) سمندری روڈ سے ملحق علاقوں میں موسم سرما کی آمد سے قبل ہی سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی۔ صبح و شام کے اوقات میں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے سے خواتین کیلئے کھانا بنانا مشکل ہوگیا۔ شہریوں نے محکمہ سوئی گیس حکام سے نوٹس لینے اور رہائشی علاقوں کو سوئی گیس […]

.....................................................

تاندلیانوالہ غیرت کے نام پر شوہر کو قتل کر دیا

تاندلیانوالہ غیرت کے نام پر شوہر کو قتل کر دیا

تاندلیانوالہ (جیوڈیسک) غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا، مقتولہ کی4 ماہ قبل شادی ہوئی تھی، ملزم فرارہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ کے نواحی علاقہ 53/3 ٹکراکی رہائشی رضیہ بی بی کی 4 ماہ قبل الطاف سے شادی ہوئی تھی جبکہ اس کے شوہر کو اپنی […]

.....................................................

ملیر ہالٹ اور ملیر 15فلائی اوور کی تعمیر سے قبل فراہمی و نکاسی آب کے متبادل نظام پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے آج ملحقہ آبادیوں کے عوام فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے مسائل کا شکار

ملیر ہالٹ اور ملیر 15فلائی اوور کی تعمیر سے قبل فراہمی و نکاسی آب کے متبادل نظام پر توجہ نہ دینے کی وجہ سے آج ملحقہ آبادیوں کے عوام فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے مسائل کا شکار

کراچی (خصوصی رپورٹ) حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری اور نشاط ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون ،طارق بن زیاد سوسائٹی ،الفلاح سوسائٹی ،رفاہ عام سوسائٹی اور ملیر کی ملحقہ آبادیوں اور درجنوں گوٹھوں میں فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے بڑھتے ہوئے عوامی مسائل پر سخت احتجاج کرتے […]

.....................................................

احتجاج سے قبل سیاسی ہلچل

احتجاج سے قبل سیاسی ہلچل

عمران خان 14 اگست کے روز اپنے احتجاج کے لیے ابھی تک کسی دوسری بڑی سیاسی جماعت کی حمایت حاصل نہیں کر سکے ہیں۔ آئندہ ہفتے تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے احتجاج سے قبل ملک میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں اور فریقین صورتحال کا رخ اپنے حق میں موڑنے کے […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ عید سے پہلے دینے کا اعلان کیا ہے۔ تنخواہ 23 جولائی کو جاری کی جائے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے اسپیشل سیکریٹری احمد رضا کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کو پیشگی […]

.....................................................

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

عید سے قبل عوام نئے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشاں

کراچی (جیوڈیسک) عید الفطر کی آمد سے قبل عوام نے نئے کرارے نوٹوں کے حصول کیلئے کوشش شروع کردی۔ اسٹیٹ بینک اس سال 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق عید سے قبل 157 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کئے جائیں گے گا جو کہ گزشتہ سال کی […]

.....................................................

دشمن مَردے خوشی نہ کریئے ۔۔۔۔

دشمن مَردے خوشی نہ کریئے ۔۔۔۔

میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے اپریل کے اواخر میں کراچی ائیرپورٹ سے نکلتے ہوئے جیو کے سینئر صحافی اور معروف اینکر حامد میر پہ قاتلانہ حملہ ہو گیا۔ اگلے ہی دن ان کے بھائی عابد میر نے ایک بیان داغ دیا کہ حامد میر […]

.....................................................

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

رمضان المبارک توبہ کا ایک اور موقع

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہو چکا، چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن اور ماہرین فلکیات کیمطابق آج پاکستان میں پہلا روزہ ہے،ہر سو خوشگور تبدیلی کا ماحول ہے مساجد میں مسلمانوں کا رش شروع ہو گیا ہے خدمت کے جذبے اور ایک دوسرے سے ثواب زیادہ لینے کے مقابلوں جاری ہیں […]

.....................................................
Page 2 of 512345