پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی، متحدہ اور تحریک انصاف نے دعوت قبول کر لی

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر پاکستان عوامی تحریک کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ جے یو آئی س نے معذرت کر لی۔ منظور وٹو کہتے ہیں پیپلز پارٹی کو دعوت نہیں ملی بلایا گیا تو فیصلہ پارٹی قیادت کرے […]

.....................................................

مارچ کیلئے ٹرین کی 300 سیٹوں کی پیشکش قبول ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے 20 جون کو راولپنڈی سے چلنے والی عوامی ایکسپریس میں 300 سیٹوں کی پیشکیش قبول کر تے ہوئے کہاہے کہ پشاور سے لاہور تک مختلف شہروں سے ٹرین مارچ کے شرکا کی ٹکٹیں حاصل کی جارہی ہیں۔ […]

.....................................................

اسلامک موومنٹ آف ازبکستان نے بھی کراچی ایئر پورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی (جیوڈیسک) القاعدہ سے منسلک ازبک عسکریت پسندوں پر مشتمل گروپ اسلامک موومنٹ آف ازبکستان نے کراچی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ گزشتہ اتوار کی رات کراچی ایئر پورٹ پر کیا گیا حملہ القاعدہ سے الحاق شدہ تنظیم اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کے عسکریت پسندوں نے کیا، اس حوالے سے اسلامک موومنٹ […]

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری ایک اور تنظیم نے بھی قبول کر لی

کراچی ایئرپورٹ پر حملے کی ذمہ داری ایک اور تنظیم نے بھی قبول کر لی۔ اسلام مومنٹ آف ازبکستان نے حملہ آوروں کی تصاوریر بھی جاری کر دیں۔

.....................................................

طالبان نے کراچی ائیر پورٹ حملےکی ذمہ داری قبول کرلی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) تحریک طالبان پاکستان نے کراچی کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر حملہ پاکستانی حکومت کے لیے پیغام ہے۔ طالبان ابھی زندہ ہیں اور ان کے لوگوں کو مارنے کا […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان نے کراچی ایئر پورٹ پر حملے کی زمہداری قبول کر لی

کالعدم تحریک طالبان نے کراچی ایئر پورٹ پر حملے کی زمہداری قبول کر لی۔ غیر اعلانیہ جنگ کے خلاف جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، تحریک طالبان۔ یہ حملہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا بدلہ ہے، کالعدم تحریک طالبان۔

.....................................................

بشار الاسد کے بغیر کوئی سیاسی حل قبول نہیں: حسن نصر اللہ

بیروت (جیوڈیسک) لبنان کی ملیشیا حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی بھی سیاسی حل بشار الاسد کے بغیر قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات میں 90 فیصد رائے دہندگان نے اب بھی بشار الاسد پر ہی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انتخابات […]

.....................................................

پیمرا کی جانب سے فیصلے کو وزارت دفاع قبول نہیں کرے گی: خواجہ آصف

راولپنڈی (جیوڈیسک) جیو نیوز کے خلاف پیمرا کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے فیصلے کو وزارت دفاع قبول نہیں کرے گی اور سزا میں اضافے کیلئے اپیل کریں گے۔ اس سے پہلے ہوئے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ جیو کے […]

.....................................................

نریندر مودی کی دعوت قبول کرنا وزیراعظم کا اچھا فیصلہ تھا: شان

کراچی (جیوڈیسک) اداکار، ہدایتکار اور رائٹر شان شاہد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر تقریب حلف برداری میں جانا موجودہ صورتحال میں دونوں ملکوں کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے اچھا فیصلہ تھا۔ بھارتی فلمساز و ہدایتکار مہیش بھٹ کے ساتھ مشترکہ انڈو پاک فلمسازی […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان نے چینی سیاح کے اغوا کی ذمہ داری قبول کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے گزشتہ رات لاپتہ ہونے والے چینی سیاح کو اغوا کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان کے سینئر کمانڈر عبداللہ بہار کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے گزشتہ رات لاپتہ ہونے والا چینی سیاح ان کی تحویل میں ہے اور اب اسے شمالی […]

.....................................................

سوڈانی خاتون کو عیسائیت قبول کرنے پر سزائے موت

خرطوم (جیوڈیسک) ایک سوڈانی عدالت نے 27 سالہ خاتون کو اسلام چھوڑ کر عیسائیت قبول کرنے پر موت کی سزا سنادی ہے۔ عدالتی ذرائع نے بتایا کہ مریم یحییٰ ابراہیم کو اپنے نئے مذہب کو چھوڑ کر اسلام کی طرف واپس آنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ان پر ایک عیسائی شخص کے ساتھ شادی […]

.....................................................

سونیا اور راہول نے انتخابات میں کانگریس کی بدترین شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

نئی دہلی (جیوڈیسک) حالیہ بھارتی انتخابات میں تاریخ کی بدترین شکست کا سامنا کرنے والی جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سونیا گاندھی کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ہنگامہ آرائی، لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی وضاحت قبول کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی وضاحت قبول کر لی، تاہم قرار دیا کہ سیاسی قائدین اپنے کارکنوں کو عدالتی آداب سکھائیں، ایسے واقعات آئندہ رونما ہوئے تو پابندیاں لگانا ناگزیر ہو گا۔ لاہورہائی کورٹ کیروبرو 7 مئی کو عمران خان کی آمد کے […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے خواجہ سعد رفیق کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا این اے سینتالیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ انہوں نے ایوان کو بتایا جہانگیر ترین نے انگوٹھوں کی تصدیق کے لیے درخواست دی ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ نواز کے خواجہ سعد رفیق کا چار، […]

کھیلن کو مانگے چاند

کھیلن کو مانگے چاند

ہمیں میاں نواز شریف صاحب کی وزارتِ عظمیٰ پر کوئی اعتراض نہ ہوتا اگر وہ جَلاوطنی سے پہلے والے میاں صاحب ہوتے لیکن اب تو مُدّت ہوئی ، اُنہوں نے ”کھڑاک” کرنا بند کر دیا ہے۔ یہ” دونوں بھائی ”جب جی چاہتا ہے انتہائی خاموشی سے باہر کھِسک لیتے ہیں اور پلٹتے ہیں تو کبھی […]

ملک میں لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ نا قابل قبول ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ کا حالیہ دورانیہ نا قابل قبول ہے اس کو کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ ملک میں جاری بجلی بحران کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہری علاقوں میں لوڈ […]

.....................................................

نائیجیریا: بوکوحرام نے لڑکیوں کے اغواء کی ذمہ داری قبول کر لی

ابوجا (جیوڈیسک) بوکو حرام نے لڑکیوں کے اغواء کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ سکول کی طالبات کو فروخت کر دیں گے۔ شدت پسند رہنما ابوبکر شیخاؤ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بھیجی جانے والی ایک ویڈیو میں کہا ہے کہ ان کے گروہ نے پہلی بار لڑکیوں کو […]

خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شوکت یوسفزئی اور وزیراعلیٰ کے مشیر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی منظوری کے بعد ناقص کارردگی کی بنیاد پر صوبائی وزیر صحت شوت علی یوسف زئی اور وزیر اعلی ے مشیر برائے ٹرانسپورٹ یاسین خلیل و ان ے عہدوں سے ہٹا دیا گیا جس ے احامات بھی جاری ردیئے گئے ہیں۔ شوت یوسف زئی اور یاسین خلیل […]

لاہور:بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

لاہور:بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔ چوہدری شجاعت نے امیتابھ بچن کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔ جلد پاکستان آکر لائل پور دیکھوں گا۔ بھارتی اداکار امیتابھ بچن۔

.....................................................

جنگ اور جیو پر پابندیاں قبول نہیں کریں گے، سربراہ پاکستان علما کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما ء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سینئر صحافی حامد میر پر حملہ قابل مذمت ہے، جنگ اور جیو پر پابندیاں قابل قبول نہیں ہوں گی، قانون اور انصاف سے بالاتر ہوکر کسی ادارے پر پابندی نہ لگائی جائے۔ اسلام آباد میں صدیق اکبر کانفرنس اور […]