بورڈ جو بھی ذمے داری دے گا بخوشی قبول کرلوں گا، معین خان

بورڈ جو بھی ذمے داری دے گا بخوشی قبول کرلوں گا، معین خان

کراچی (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ معین خان نے کہا کہ مجھے بورڈ نے جو بھی عہدہ دیا وہ میں ملک و قوم کے بہتر مفاد اور کرکٹ کے بھلائی کے لیے قبول کرلوں گا۔ بورڈ چاہے مجھے چیف سلیکٹر بنائے یا ہیڈ کوچ کا عہدہ دے، مجھے قبول ہوگا اور میں اپنی […]

.....................................................

اللہ کی بندگی اور محمد رسول اللہۖ کی غلامی کے علاوہ کسی کی تابعداری قابل قبول نہیں

گوجرانوالہ: (الیاس زکی) اللہ کی بندگی اور محمد رسول اللہۖ کی غلامی کے علاوہ کسی کی تابعداری قابل قبول نہیں، پاکستان نفاذ اسلام کیلئے بنا تھا لہذا مملکت خدا داد پاکستان میں فوری نظام مصطفیۖ نافذ کیا جائے، عریانی فحاشی اور اغیار کی اقدار سے اجتناب کی پالیسی اختیار نہ کی گئی تو قوم کا […]

.....................................................

للیانی کی خبریں 11/4/2014

شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا معذورمنشیات فروش اپنی ہی فائرنگ مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والا معذورمنشیات فروش اپنی ہی فائرنگ سے ہلاک، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کتلوہی خورد میں معذور منشیات فروش شریف نامی شخص شادی کی تقریب میںہوائی فائرنگ کر رہا تھا کہ اچانک اپنا ہی فائر […]

.....................................................

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے استعفی دے دیا

محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی سے استعفی دے دیا

لاھور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز سے ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے استعفی دے دیا۔ لاہو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پی سی بی چیرمین نجم سیٹھی سےخوشگوارماحول میں بات […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر، کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں: سلمان خورشید

مسئلہ کشمیر، کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں: سلمان خورشید

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکہ یا کسی دوسرے فریق کی ثالثی قبول نہیں ہے۔ بھارت نے ہمیشہ پاکستان سے بہتر تعلقات کے ساتھ تمام معاملات کو پُرامن طور پر بات چیت سے حل کرنے کے حق میں رہا مگر اپنے اندرونی معاملات […]

.....................................................

دینی مدارس کے حوالہ سے شقیں قابل اعتراض ہیں جو کہ ہمیں قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

جھنگ: طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے حوالہ سے بنائی گئی نئی سرکاری کمیٹی نہایت معقول ھے، اس سے امن مذاکرات کے حوالہ سے مثبت پیش رفت کے قوی امکانات ہیں, ان خیالات کا اظہار قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ نے معہد الفقیر الاسلامی جھنگ میں جماعتی عہدیداروں چوہدری شہباز احمد گجر ،عبد […]

.....................................................

خیبر پختون خوا کی گورنر شپ کیلئے اعتماد کیا تو چیلنج قبول کر لوں گا، ارباب خضر

خیبر پختون خوا کی گورنر شپ کیلئے اعتماد کیا تو چیلنج قبول کر لوں گا، ارباب خضر

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کیلئے گورنر کوئی نام فائنل نہیں ہوا، گورنر کی نامزدگی وزیراعظم نواز شریف پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کرینگے۔ صحافیوں سے گفتگومیں ارباب خضر حیات کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ میں نئے گورنر […]

.....................................................

سوالات

سوالات

سوال: میں نے کچھ رقم اپنی والدہ کو دے دی ہے، ان پیسوں پر زکوٰة دینا مجھ پر لازم ہے یا نہیں؟ جواب: اگر آپ نے اپنی والدہ کو یہ رقم ہبہ (گفٹ) کی ہے تو آپ پر اس رقم کی زکوٰة واجب نہیں۔ اگر وہ مالک نصاب ہوں اور زکوٰة کی دیگر شرائط ان […]

.....................................................

اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک شخص نے اسلام قبول کر لیا

مصطفی آباد/للیانی: اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ایک شخص نے اسلام قبول کر لیا، جامعہ مسجد آمنہ میں مفتی محمد سجاد قادری نے کلمہ پڑھا کر مسلمان کر کے اسلامی نا م محمد سعید رکھ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محلہ چوہدریاں والا کے رہائشی سعید نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر جامعہ […]

.....................................................

کیلاش و چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کر نے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

کیلاش و چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کر نے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان نے کیلاش اورچترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کیلاش اور چترال کے لوگوں کو اسلام قبول کرنے کے الٹی میٹم کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو […]

.....................................................

طالبان کا کراچی کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنا عمل کا رد عمل ہے: مولانا سمیع الحق

طالبان کا کراچی کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرنا عمل کا رد عمل ہے: مولانا سمیع الحق

حقانیہ (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی کے ساتھ آج مذاکرات ہو رہے ہیں۔ مقام نہیں بتا سکتے۔ حکومت کے طالبان کو لکھے گئے خط کے بعض مندر جات پر اعتراض ہے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی سے آج ملاقات ہو گی تاہم ملاقات کا مقام نہیں […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے کا تہوار مذہبی اور اخلاقی طور پر نامناسب اور ناقابل قبول ہے

اسلام آباد : جماعت اسلامی حلقہ خو اتین اسلام آباد کی ناظمہ زیبا خالد نے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے کا تہوار مذہبی اور اخلاقی طورپر نامناسب اور ناقابل قبول ہے اور اس کے باعث ہماری نوجوان نسل مستقل بگاڑ کا شکار ہو رہی ہے۔ محبت ایک آفاقی جذبہ ہے اور سچی اور ازلی محبت […]

.....................................................

ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی

پاہڑیانوالی میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی بچیاں موم بتیوں کی روشنی میں امتحانی پرچہ حل کر رہی تھی یہ اخبارات میں شائع ہونے والی یہ تصویر 2014ء کی سب سے خوبصورت تصویر ہیں، اس تصویر میں دس بارہ بچیاں پرچہ حل کر رہی ہیں، ہر بچی کی میز پر ایک موم بتی جل رہی […]

.....................................................

کراچی میں پولیس پر حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی میں پولیس پر حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس وین پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ جعلی مقابلوں میں ساتھیوں کی ہلاکت کا بدلہ ہے۔ کالعدم تحریک طاالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے پولیس اہلکاروں کی بس پر حملےکی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

خطے میں استحکام کیلئے افغان عوام کا فارمولا قبول ہو گا: نواز شریف

خطے میں استحکام کیلئے افغان عوام کا فارمولا قبول ہو گا: نواز شریف

انقرہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمت کا حامی ہے۔ خطے میں استحکام کیلئے افغان عوام کا فارمولا قابل قبول ہو گا۔ سہ فریقی کانفرنس کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں […]

.....................................................

قومی اداروں کی نجکاری کسی بھی صور ت قبول نہیں کریں گے۔ مزدور تنظیموں کا اعلان

اسلام آباد: 07 فروری 2014 ملک بھر کی مزدور تنظیموں نے قومی اداروں کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کر دیا ہے کہ قومی اداروں کی نجکاری کسی بھی صورت قبول نہیں کریں گے۔ نجکاری کے نام پر لاکھوں محنت کشوں کا روز گار اور ملکی سلامتی کو دائو پر نہیں […]

.....................................................

مذاکرات کیلیے تیار ہیں، کشمیر پر پاکستان کا سخت موقف قبول نہیں، بھارت

مذاکرات کیلیے تیار ہیں، کشمیر پر پاکستان کا سخت موقف قبول نہیں، بھارت

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق پاکستان کا 1947ء سے سخت موقف اور رویہ بھارت کیلیے قابل قبول نہیں ہے اور نہ ہی اس سلسلے میں پاکستان بھارت کے موقف کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انھوں نے منگل کو میڈیا […]

.....................................................

پاکستان نے مشروط امریکی تعاون قبول کر نے سے انکار

پاکستان نے مشروط امریکی تعاون قبول کر نے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ شکیل آفریدی کے معاملے پر امریکا اور پاکستان ایک دوسرے کے قوانین کا احترام کریں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے احسن اقبال نے کہا کہ امریکا مزید تعاون اور تعلقات کو وسیع کر نے […]

.....................................................

روالپنڈی خودکش حملہ: چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

روالپنڈی خودکش حملہ: چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق، طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں پولیس سٹیشن کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے میں بچوں اور سیکورٹی فورسز کے اہلاکاروں سمیت بارہ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے راولپنڈی میں آر اے بازار کے حساس علاقے کو نشانہ بنایا۔بائیس نمبر […]

.....................................................

خالد شیخ محمد نے عدالت میں ہر شخص کو اسلام قبول کرنیکی دعوت دیدی

خالد شیخ محمد نے عدالت میں ہر شخص کو اسلام قبول کرنیکی دعوت دیدی

واشنگٹن (جیوڈیسک) یہ بات خالد شیخ محمد نے چھتیس صفحے پر مشتمل اپنے بیان میں کہی ہے جسے ایک امریکی اخبار نے حاصل کیا۔ خالد نے اپنے مقدمے کی سنوائی کرنے والے فوجی کمیشن کے ارکان اور کمرہ عدالت میں موجود لوگوں کو مخاطب کرتے کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک مذہبی فریضہ ہے کہ […]

.....................................................

مائنس الطاف حسین فارمولا قبول نہیں، ایم کیو ایم

مائنس الطاف حسین فارمولا قبول نہیں، ایم کیو ایم

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ کبھی مائنس الطاف حسین فارمولے کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ الطاف حسین کے بغیر ایم کیو ایم کا کوئی وجود نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ کراچی میں یوم شہدا کا اجتماع منقعد کیا گیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے […]

.....................................................

طالبان نے کراچی دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

طالبان نے کراچی دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں دو دھماکوں میں آٹھ افراد جاں بحق اور پچپن زخمی ہو گئے، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی پولیس سندھ سے چوبیس گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی ہے،کالعدم تحریک طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ انچولی کے علاقے میں پہلا […]

.....................................................

محرم الحرام کے دوران مجالس عزا، جلوس عزاداری اور کسی مقررکی حد بندی یا کسی عالم دین کی زبان بندی قبول نہیں کی جائے گی

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ترجمان علامہ حسن ظفرنقوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران مجالس عزا، جلوس عزاداری اور کسی مقررکی حد بندی یا کسی عالم دین کی زبان بندی قبول نہیں کی جائے گی۔ اگر چاروں صوبوں کی کسی حکومت نے بھی ایسا اقدام کیا تو ملک بھر میں اس کیخلاف […]

.....................................................

حکومت مذاکرات کے لئے کوئی دباؤ قبول نہ کرے: فضل الرحمان

حکومت مذاکرات کے لئے کوئی دباؤ قبول نہ کرے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کیسربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ڈرون حملوں کا معاملہ اٹھا کر عوامی امنگوں کی ترجمانی کی، وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ آقا اور غلام کے تعلق کو ختم کیا جائے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ڈرون […]

.....................................................