بگرام، امریکی فوجی قافلے پر حملہ، حزب اسلامی نے ذمہ داری قبول کر لی

بگرام، امریکی فوجی قافلے پر حملہ، حزب اسلامی نے ذمہ داری قبول کر لی

بگرام (جیوڈیسک) افغان صوبے بگرام میں امریکی فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری حزب اسلامی نے قبول کرلی۔ حزب اسلامی کے ترجمان ولی اللہ کے مطابق خودکش حملہ آورنے افغان صوبہ بگرام میں امریکی فوجی قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بگرام ایئربیس سے نکل رہا تھا۔ خودکش حملہ آور ایک موٹر […]

.....................................................

حزب اسلامی نے بگرام ائیربیس پر خود کش حملے کی زمہ داری قبول کرلی

حزب اسلامی نے بگرام ائیربیس پر خود کش حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کابل (جیوڈیسک) حزب اسلامی نے افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب امریکی فوجی قافلے پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ حزب اسلامی افغانستان کے ترجمان نے دعوی کیا کہ افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب امریکی فوجی قافلے پر خودکش حملہ ان کے حملہ آور نے کیا۔ ترجمان حزب اسلامی کے مطابق […]

.....................................................

ملائکہ شیراوت کو ٹی وی شو میں شادی کی پیشکش، قبول بھی کر لی

ملائکہ شیراوت کو ٹی وی شو میں شادی کی پیشکش، قبول بھی کر لی

بالی وڈ اداکارہ ملائکہ شراوت نے فلمی انداز میں شادی کی پیش کش کرنے والے نوجوان کو جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کر کے سب کو حیران کر دیا۔ جشن سنگھ نامی نوجوان نے بالی وڈ حسینہ ملائکہ شراوت کو شادی کی پیش کش ایک ٹی وی ریالٹی شو میں کی۔ شادی کی پیش کش […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں اضافہ قبول نہیں۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے بجلی کے نو ٹیفیکشن پر جا ری بیان میں کہا کہ بجلی کے نرخوں میں اضافہ دہشت گردی اور بے روز […]

.....................................................

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

الیکشن مان لئے، مگر دھاندلی قبول نہیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے الیکشن میں دھاندلی کو قبول نہیں کیا ہے۔ اس طرح کے انتخابات تو آمروں کے دور میں بھی ہوتے تھے۔ ایسے انتخابات سے ملک میں کبھی جمہوریت نہیں آئے گی۔ کوئی غلط فہمی میں نہ […]

.....................................................

بھارت سے دوستی کسی صورت قبول نہیں: منور حسن

بھارت سے دوستی کسی صورت قبول نہیں: منور حسن

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے سابق حکمرانوں سے بھی بڑا کشکول اٹھا لیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطالبات ماننے والوں نے اپنے اقتدار کے ایک سو دس دنوں میں ہی عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

ملا نبی حنفی کے مرکز پر حملہ، 13 افراد ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

ملا نبی حنفی کے مرکز پر حملہ، 13 افراد ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک)اورکزئی ایجنسی میں مقامی طالبان کمانڈر ملا نبی حنفی کے مرکز پر خودکش حملے اور فائرنگ میں 13 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ حملے میں طالبان کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ کالعدم تحریک طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے […]

.....................................................

پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

پشاور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول نہیں کی، وزیر اعظم نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں انہیں پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا اور بلوچستان کا مسئلہ اٹھایا۔ ملک میں دہشت گردی کے پیچھے جو خفیہ ہاتھ ہیں ان کو بے نقاب کرنے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات امریکا سے لندن پہنچنے […]

.....................................................

آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملازمت میں اضافہ قبول نہیں: تحریک انصاف

آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملازمت میں اضافہ قبول نہیں: تحریک انصاف

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام تعیناتیاں میرٹ پر کی جانی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ اگر […]

.....................................................

جند الحفصہ نے پشاور واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تحریک طالبان

جند الحفصہ نے پشاور واقعہ کی ذمہ داری قبول نہیں کی، تحریک طالبان

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان تحریک طالبان نے کہا ہے کہ طالبان کی ذیلی تنظیم جند الحفصہ نے پشاور واقعہ کی ذمہ داری ہرگز قبول نہیں کی ، ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم جند اللہ ہے اور اس کا تحریک طالبان سے کوئی تعلق نہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے ذرائع […]

.....................................................

معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں، وزیراعظم

معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی بحران پر سیاسی دبا قبول نہیں۔ ملک کو جلد معاشی طور پر پاں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ وزیراعظم ہاس میں آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معیشت کو جلد […]

.....................................................

شام میں امریکی مداخلت قبول نہیں، منور حسن

شام میں امریکی مداخلت قبول نہیں، منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ کہ امریکہ کی شام میں مداخلت نا منظور کرتے ہیں۔نواز شریف سہانے خواب دکھا کر آئے تھے، اب فیصلے کرتے ہوئے تاخیری حربے استعمال نہ کریں۔ٹکراچی میں جماعت اسلامی کے تحت مصر اور شام یکجہتی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سید […]

.....................................................

افغانستان: امریکی فوجی اڈے پر خودکش حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول لی

افغانستان: امریکی فوجی اڈے پر خودکش حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول لی

کابل (جیوڈیسک) افغان سرحدی علاقے ننگرہار میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش حملے میں متواتر کئی دھماکے سنے گئے، جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔کابل میں افغان حکام کا کہنا ہے کہ صوبے ننگرہار میں پاکستانی سرحد […]

.....................................................

شام پر امریکا کی یکطرفہ فوجی لشکر کشی قابل قبول نہیں، روس

شام پر امریکا کی یکطرفہ فوجی لشکر کشی قابل قبول نہیں، روس

شام (جیوڈیسک) ماسکوروس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی منظوری کے بغیر شام پر حملہ، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہو گا۔ روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شام پر امریکا کی یکطرفہ فوجی لشکر کشی قابل قبول نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی […]

.....................................................

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، کسی ملک سے معیاری پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کرونگی’ فرحا

لاہور (پی پی سی) اداکارہ و کمپیئر فرحانے کہا ہے کہ فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اگر مجھے کسی بھی ملک سے معیاری پراجیکٹ میں کام کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کروں گی پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن بد قسمتی سے اسے آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں۔ خصوصی گفتگو […]

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان نے کورنگی دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

کالعدم تحریک طالبان نے کورنگی دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی

کراچی (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کورنگی دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، اس حوالے سے ترجمان تحریک طالبان نے دعوی کیا کہ یہ دھماکا اس نے کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور پندرہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

.....................................................

ترک پائلٹوں کا اغوا، لبنان ملیشیا نے ذمہ داری قبول کر لی

ترک پائلٹوں کا اغوا، لبنان ملیشیا نے ذمہ داری قبول کر لی

ترک (جیوڈیسک) لبنان میں سرگرم شیعہ ملیشیا نے ترک پائلٹوں کے اغوا کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ مسلح حملہ آوروں نے بیروت ایئرپورٹ کے قریب ترکش ایئر ویز کی بس سے پائلٹوں کو اغوا کر لیا تھا۔ اس واقعے کے بعد لبنان اور ترکی کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ لبنان کے سرکاری […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا اغوا کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا اغوا کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کر لی

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرنے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی۔ علی حیدر گیلانی کو ملتان سے9 مئی 2013 کو انتخابی جلسے کے دوران اغوا کرلیا گیا تھا،علی حیدر گیلانی پہلی بار سیاست میں حصہ لے رہے تھے، انہیں پیپلزپارٹی نے ملتان […]

.....................................................

پیر پگارا نے متحدہ کے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

پیر پگارا نے متحدہ کے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے ایم کیو ایم کے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔ ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کے کہنا ہے کہ مسلم لیگ فنکشنل کے ساتھ جو تعلقات ہیں وہ قائم رہیں گے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے وفد نے […]

.....................................................

افغان صدر حامد کرزئی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

افغان صدر حامد کرزئی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستان کی دعوت قبول کر لی، جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان جنان موسی زئی نے کابل میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صدر حامد کرزئی نے پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے اور وہ عنقریب پاکستان کا دورہ […]

.....................................................

رضا ربانی سب کو قبول ہیں ن لیگ اپنا امیدوار بٹھا دے، منظور وٹو

رضا ربانی سب کو قبول ہیں ن لیگ اپنا امیدوار بٹھا دے، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ رضا ربانی سب کیلئے قابل قبول ہیں، مسلم لیگ ن اپنا صدارتی امیدوار ان کے حق میں بٹھا دے۔ لاہور سے جاری بیان میں میاں منظور وٹو نے کہا کہ آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے رضا ربانی سے […]

.....................................................

اسٹیل ملز کی طرف سے15 روپے کروڑ کی ادائیگی قبول نہیں، کے ای ایس سی

اسٹیل ملز کی طرف سے15 روپے کروڑ کی ادائیگی قبول نہیں، کے ای ایس سی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیل کی جانب سے15 کروڑ روپے کی ادائیگی قبول نہیں ہے، بجلی اسی صورت میں بحال ہوگی جب 55 کروڑروپے ادا کیے جائیں گے۔کے ای ایس سی ترجمان کے مطابق گزشتہ 5 مہینوں سے پاکستان اسٹیل کو مہلت دی جارہی ہے مگر اب […]

.....................................................

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

اے پی سی میں شرکت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی

ایم کیو ایم نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے چودھری نثار علی خان کی دعوت قبول کر لی، فاروق ستار کہتے ہیں دہشتگردی کیخلاف قومی پالیسی متحدہ کا دیرینہ مطالبہ ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ بارہ جولائی کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی۔ کانفرنس […]

.....................................................

طالبان نے فرنٹیئر کا نسٹیبلری چوکی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

طالبان نے فرنٹیئر کا نسٹیبلری چوکی حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور تحریک طالبان پاکستان نے ایف آر پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ ایف آر پشاور کے علاقہ کشن گڑھ میں ایف سی چوکی پر حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی۔ تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ٹیلی […]

.....................................................