کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں افغان اہلکاروں کو لے جانے والی بسوں پر 2 خود کش حملوں میں 7 فوجی ہلاک، 21 زخمی ہو گئے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہلاک شدگان کی تعداد 20 ہے۔ پولیس کے مطابق کابل میں افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ وسطی لاہور کے زیراہتمام پنجاب ویلفیئر اسکولز کے نصاب سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مکمل نصاب کو نکال کر مغربی این جی او کے نصاب کو شامل کرنے کے خلاف گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ سے بھیکے وال چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت مقامی شورٰی […]
پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے پشاور دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا نامعلوم مقام سے ٹیلی فون کر کے کہنا تھا کہ وہ حملے کی ذمے داری قبول کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ آج صبح پشاور میں ریلوے اسٹیشن کے سامنے دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور […]
تحریر:ممتاز اعوان جموں و کشمیر میں سیلاب سے محشرجیسی جو صورتحال پیدا ہوئی تھی، اس کی اگرچہ کوئی دھول ہوا میں اڑتی ہوئی نظر نہیں آئی تاہم سیلابی پانی جن جن علاقوں سے گزرتا گیا، وہاں ضرور سڑکوں اور گلی کوچوں میں زندگی کے آثار لوٹ آنے سے گرد و غبار ضرور تھم گیا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کہا کہ ایم کیو ایم بلا تفریق نئے صوبوں کی بات کر رہی ہے ملک بچانے کیلئے بھی نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے اس وقت پنجاب کو آٹھ سے دس صوبوں کی ضرورت ہے۔ خطہ پوٹھوہار کو بھی الگ […]
ایڈنبرا (جیوڈیسک) برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وہ لوگوں کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں تمام سکاٹ لینڈ سے کہتے ہیں کہ وہ اس جمہوری فیصلے کو قبول کریں۔ فرسٹ منسٹر ایلکس سیلمنڈ نے مرکزی جماعتوں سے کہہ کہ وہ سکاٹ لینڈ کی پارلیمان کو زیادہ بااختیار بنانے کے وعدے […]
مظفرآباد (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) مظفرآباد کے میڈیاایڈوائزر علامہ عطاء اﷲ علوی، مولانامفتی عبدالمالک صدیقی، مولانا پروفیسر لقمان مسعود چغتائی، مولانا محمدالطاف شیخ، مولاناقاری طیب اشرف، مولاناطیب منظور، مولانامفتی نصیرالدین یوسفی اوردیگر نے کہا ہے کہ پبلک سروس کمیشن پر سیاست کرنے والے ریاستی نوجوانوں کااستحصال کررہے ہیں جسے کسی بھی صورت میں برداشت […]
کراچی (جیوڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر زکریا عثمان نے ایف بی آر کی جانب سے سال 2013 کے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کے قوانین میں تبدیلی کی سختی سے مخالفت کی اور کہا کہ ٹیکس قوانین میں کسی بھی قسم کی تبدیلی دسمبر تک […]
بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری اور ان پر پولیس کی بہیمانہ تشدد کو کبھی قبول نہیں کرینگے پر امن احتجاج اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری اور اُن پر پولیس کی بہیمانہ تشدد کو کبھی قبول نہیں کرینگے پر امن احتجاج کو حکومت پولیس گردی کے ذریعے تشدد کی طرف دھکیل رہی […]
نیروبی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ممتا کلکرنی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ ان دنوں اسلام قبول کرنے کے بعد کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اپنے شوہر وکی گوسوامی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں اور قبول اسلام کے بعد اداکارہ نے بھارتی فلموں میں کام کرنے اور رقص کی پیش کش بھی مسترد […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے انقلابی رہنما ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کرنسی نوٹوں پر گونواز گو کے نعرے درج کرنے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی عبارت یا سیاسی نعرے تحریر کرنے کی صورت میں اس کرنسی نوٹ کی قدر ختم ہوجائے گی۔ اسٹیٹ بینک […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان جس الیکشن کمیشن کو بے ایمان کہتے ہیں اسی نے حلقہ 68 میں ضمنی انتخاب کرایا ہے، تو کیا عمران خان اسکے نتیجے کو قبول کریں گے۔ جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما حافظ حسین احمد نے حلقہ KP-68 سے پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہپہلی مرتبہ حکومت نےدل ودماغ سے شکست تسلیم کرلی ہے۔ میں اعلان کرنیوالا تھا کہ اپنے فیصلے کااختیار کارکنوں کو دیتا ہوں، کہیں ایک دن کی وجہ سے جدوجہد ضائع نہ ہو جائے،عوامی تحریک اور تحریک انصاف کو ظلم وجبر اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا کہ پاکستان اہم دور سے گزر رہا ہے، ماڈل ٹائون واقعے کو ہتھیار بنا لیا گیا ہے، ساری قوم ایک اور دو گروہ ایک طرف ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اہم وقت حکومت نہیں، پاکستان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے گزشتہ روز گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران موجودہ ملکی صورتحال خصوصاً اسلام آباد میں جاری دھرنوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام معاملات کو مذاکرات کے […]
سکھر (جیوڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر تعلیم نثار احمد کھو ڑو نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے بھی تو احتجاج کیے تھے اب اگران کے خلاف احتجاج ہورہا ہے تو وہ بھی برداشت کریں، حکو مت تو دوسری بھی آسکتی ہے تاہم پارلیمنٹ کو کو ئی نقصان پہنچا تواسے قبو ل […]
لاہور (جیوڈیسک) سراج الحق کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات پر تحفظات دور کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نےایک ایسا فارمولا دیا تھا جس میں دونوں کا بھرم رہ جاتا ابھی تک اس میں کامیابی نہیں ہوئی۔ محمد نواز شریف کے پاس وقت کم […]
پاک سر زمین ، مرکز ِ یقین اسلامی جمہوریہ پاکستان کائنات ِ اسلام میں مدینہ طیبہ کے بعد دو قومی نظریے کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والی دوسری بڑی نظریاتی و فکری ریاست ہر لحظہ ،ہر لمحہ ،ہر گام قادیانیت نواز گماشتوں کو دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح کھٹکتی رہتی ہے اور […]
کابل (جیوڈیسک) افغانستان نے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضرب عضب کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن میں حقانی نیٹ ورک کو نشانہ نہیں بنایا جارہا ہے اور یہ آپریشن ضرب عضب صرف پاکستانی طالبان کے خلاف استعمال ہورہا ہے، بلاتفریق کارروائی کی جائے۔ صوبہ پکتیکا میں حالیہ بم […]
کابل (جیوڈیسک) کابل ائیر پورٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ دہشت گردوں نے ائیر پورٹ کے باہر ایک بلڈنگ سے ہوا ئی اڈے پر فائرنگ کی ہے۔ طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ایئرپورٹ کے شمال میں واقع ایک زیر […]
سمندری (جیوڈیسک) سینکڑوں خاندانوں کو بیروزگار نہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید خاں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موٹروے کے نئے سروے کے مطابق سمندری کے چھوٹے کاشتکار معاشی طور پر تباہ ہو جائیں گے جو ہمیں کسی صورت قبول نہیں۔ […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ تبدیلی ووٹ کے ذریعے ہی آ سکتی ہے۔ ووٹ کے بغیر تبدیلی آرٹیکل 6 کے زمرے میں آئے گی۔ ووٹ کے بغیر کوئی تبدیلی قبول نہیں کریں گے۔ آئین کسی کو ملک میں ٹھہرنے سے نہیں روک سکتا۔ خیبر پی کے حکومت کا […]