بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انسداد دہشت گرد ی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 23 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حبیب الرحمان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پرویز مشرف کے علاوہ دیگر […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لیئے مزید سات روز کی مہلت

شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لیئے مزید سات روز کی مہلت

سندھ (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس نمٹانے کے لئے مزیدسات روز کی مہلت دی دے۔ مقدمے کے ایک گواہ سے جرح مکمل کرلی گئی۔ شاہ زیب قتل کیس کی سماعت انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی نیکی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس نمٹانے کے لئے ایک ماہ کی […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

بینظیر قتل کیس : مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی آمد کے باعث بینظیر بھٹو قتل کیس کی از سر نو سماعت کا فیصلہ کرلیا۔ جبکہ پرویز مشرف کا الگ ٹرائل کرنے کی درخواست خارج کردی گئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت کے دوران کیس […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس : عدالت کا گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

شاہ زیب قتل کیس : عدالت کا گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنیکا حکم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے مقدمے کے مدعی اور گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور اس کے ساتھیوں کو انسداد دہشت گردی کی […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس : چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا

شاہ زیب قتل کیس : چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا

شاہ زیب قتل کیس میں تفتیشی افسر شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کرادیا۔شاہ زیب قتل کیس کا چالان بھی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی نے تفتیشی افسراورپولیس سرجن کو عمر کے تعین پرغلط رپورٹ پیش کرنے پرشوکاز نوٹس جاری کئے تھے۔ تفتیشی افسر […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ نے ٹرائل کورٹ کو بے نظیربھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دیاہے۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کیلیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ 19فروری […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس ، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

شاہ زیب قتل کیس ، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی ، کراچی پولیس کیس میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ شاہ رخ جتوئی نے اپنے وکیل کی وساطت سے سپریم کورٹ […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو نامزد کر دیا ، نامزد ملزمان میں شاہ رخ جتوئی کا بھائی نواب علی جتوئی اور ایک نجی ٹریول ایجنسی کا ملازم شامل ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی نامزد ملزم شاہ رخ جتوئی کے ملک سے فرار میں معاونت کے […]

.....................................................

رینٹل پاور عملدرآمد اور شاہ زیب قتل کیس کی آج سماعت

رینٹل پاور عملدرآمد اور شاہ زیب قتل کیس کی آج سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدر آمد کیس اور شاہ زیب کے قتل کے مقدمے کی سماعت آج ہو گی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ رینٹل پاور عملدر آمد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس : ملزم کو نابالغ قرار دینے کی کوشش

شاہ زیب قتل کیس : ملزم کو نابالغ قرار دینے کی کوشش

سپریم کورٹ میں شاہ زہب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سزائے موت سے بچانے کے لئے ملزمان کو نا بالغ قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس تعلیمی دستاویزات کا جائزہ لیئے بغیر ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئی، جو طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کیلئے طبی معائنہ مکمل

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کیلئے طبی معائنہ مکمل

کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کے لئے پولیس سرجن کا طبی معائنہ ، ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کرا لئے گئے۔ کراچی پولیس شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو پولیس سروسز ہسپتال میں واقع پولیس سرجن کے آفس لے گئی اس […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

شاہ زیب قتل کیس ، دو گواہوں نے شاہ رخ جتوئی کو شناخت کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے دو گواہوں نے ملزم شاہ رخ جتوئی کو کمرہ عدالت میں شناخت کر لیا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو شناخت پریڈ کے لیے سٹی کورٹ لایا گیا اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شناخت پریڈ کے دوران […]

.....................................................

شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان

شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو آج پاکستان منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ شاہ رخ کا کہنا ہے کہ اس نے قتل نہیں کیا۔ بلاوجہ میرے خاندان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم شاہ رخ جتوئی نے گزشتہ روز خود کو […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس: اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

بینظیر قتل کیس: اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

راولپنڈی(جیوڈیسک)بے نظیر قتل کیس کے اہم گواہ مارک سیگل نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ ایف آئی اے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست دے دی۔ پراسیکیوٹرایف آئی اے چودھری ذوالفقار نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں درخواست دائرکی کہ بے نظیرقتل کیس کے اہم گواہ […]

.....................................................

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں نئی ایف آئی آر درج کرکے معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس بااثر افراد سے ڈرتی ہے۔ ملک میں تباہی آئی ہوئی ہے جس کو مرضی مارو اور نکل جا۔ شاہ زیب قتل از خود نوٹس کیس […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا 3 دن میں ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا 3 دن میں ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے از نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے 15 دن کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ پہلے ہی بہت وقت گزر چکا، 3 دن کا وقت دیتے ہیں۔ ملزم کو […]

.....................................................

چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور متعلقہ ٹان پولیس آفیسر کو چار جنوری کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی طرف جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے یہ فیصلہ میڈیا […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس:3نامزد ملزمان پیشی سے مستثنی

اکبر بگٹی قتل کیس:3نامزد ملزمان پیشی سے مستثنی

کوئٹہ میں انسدادادہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں نامزد تین اہم ملزمان کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے تاہم تینوں ملزمان کو اگلی پیشی پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپا م،سابق وزیر […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس میں تاخیر حکومت کی کارکردگی پر سوالات

بے نظیر قتل کیس میں تاخیر حکومت کی کارکردگی پر سوالات

اسلام آباد پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سابق وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری کی اہلیہ بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور اب تک اس حملے میں ملوث کسی شخص کو سزا نہیں دی گئی جو کہ ناقدین کے بقول حکمران جماعت […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، لندن کے دفتر کی تلاشی مکمل

عمران فاروق قتل کیس، لندن کے دفتر کی تلاشی مکمل

لندن (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے عمران فاروق قتل کیس کے سلسلہ میں لندن کے ایک دفتر کی تلاشی کا کام مکمل کر لیا۔ لندن پولیس کے مطابق بزنس آفس پر تلاشی کا کام جمعرات کو شروع ہوا جو کہ جمعہ کی شام تک مکمل کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے عمران فاروق […]

.....................................................

عدالت نے بینظیر قتل کیس کی تحقیقات سامنے لانے کی اجازت دے دی

عدالت نے بینظیر قتل کیس کی تحقیقات سامنے لانے کی اجازت دے دی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر قتل کیس کے ٹرائل اور تحقیقات منظر عام پر لانے کی اجازت دے دی ، وزیر داخلہ رحمان ملک27 دسمبر کو رپورٹ عوام کے سامنے پیش کریں گے۔ ایف آئی اے کے پبلک پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں […]

.....................................................

بھمبر پولیس نے جواد صدیق قتل کیس کے نامزد ملزم شہباز اکرم کو گجرات سے گرفتار کر لیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ھمبر پولیس نے جواد صدیق قتل کیس کے نامزد ملزم شہباز اکرم کو گجرات سے گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے گزشتہ روز گجرات سے جواد صدیق قتل کیس کے نامزد اشتہاری ملزم شہباز اکرم آف دھبکی کوایس ایچ او سٹی پولیس سردار طارق محمود نے نفری کے […]

.....................................................

چینی سیاستدان کی اہلیہ کیخلاف قتل کیس کی سماعت شروع

چینی سیاستدان کی اہلیہ کیخلاف قتل کیس کی سماعت شروع

چین (جیوڈیسک) بدعنوانی کے سکینڈل جس نے کمیونسٹ پارٹی کو ہلاکر رکھ دیا تھا سے شہرت پانے والے چینی سیاستدان کی اہلیہ گوکیلائی کے خلاف قتل کے الزام میں مقدمے کی کارروائی کا آغازہو گیا ہے۔ یانگ می نے ہیفائے کی ثالثی عدالت سے ٹیلی ویژن کے ذریعے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس: آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور

اکبر بگٹی قتل کیس: آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور

پشاور(جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ کی ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے تیس اگست کو بلوچستان کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا اکبر بگٹی کی ہلاکت فوجی آپریشن کا نتیجہ تھی۔

.....................................................