اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں عدم پیشی پر عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف سمیت 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت […]

.....................................................

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم عائد

کوئٹہ : اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف، آفتاب شیر پاؤ اور میر شعیب نوشیر وانی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزمان 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزمان 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار 2 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے زہرہ شاہد قتل کیس میں گرفتار ملزم راشد عرف ماسٹر اور زاہد عباس زیدی کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں ریمانڈ کے […]

.....................................................

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار

زہرہ شاہد قتل کیس: ایک اور ملزم گرفتار، ملزم زاہد کو بوٹ بیس تھانے کی حدود سے گرفتار کیا، پولیس۔

.....................................................

بے نظیر قتل کیس، پولیس انسپکٹر کا بیان ریکارڈ

بے نظیر قتل کیس، پولیس انسپکٹر کا بیان ریکارڈ

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت،، پولیس انسپکٹر کا بیان ریکارڈ کیا گیا،، سماعت ستائیس سمتبر تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی عدالت انسداد دہشت گردی کے جج پرویز رسول جوئیہ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پولیس انسپکٹر محمد الیاس نے اپنا […]

.....................................................

عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

عبدالرشید قتل کیس میں پرویزمشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد میں ایڈیشنل اینڈ سیشن عدالت کے جج واجد علی نے عبدالرشید قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کے […]

.....................................................

عمران فاروق کے قتل کیس کی تفشیش میں تعاون کریں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

عمران فاروق کے قتل کیس کی تفشیش میں تعاون کریں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی پر اسکاٹ لینڈ یارڈ کی اپیل، ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس کی تفشیش میں تعاون کریں، ڈاکٹر عمران فاروق کو 16 ستمبر 2010 کو لندن میں گھر کے باہر قتل کر دیا گیا تھا۔

.....................................................

عمران فارق قتل کیس، برطانیہ سے 30 سالہ شخص گرفتار

عمران فارق قتل کیس، برطانیہ سے 30 سالہ شخص گرفتار

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنماء عمران فارق قتل کیس میں اہم پیش رفت، برطانوی پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنماء عمران فاروق کے قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ برطانوی پولیس نے ویلتھم فارسٹ کے […]

.....................................................

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم گرفتاری

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم گرفتاری

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم گرفتاری، آج صبح لندن میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی کے گھر پرچھاپہ مارا گیا، گرفتار ہونے والے شخص کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے، گرفتار شخص سے ویسٹ لندن پولیس اسٹیشن میں تفشیش جاری ہے۔

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس کے 4 گواہوں کو عدالت پیش ہونے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس کے 4 گواہوں کو عدالت پیش ہونے کا حکم

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں 4 گواہان کو 26 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اسماعیل جوئیہ نے بے نظیر قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پولیس کانسٹیبل […]

.....................................................

شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور

شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کے ملزم عمر عبداللہ کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا تھا۔ فیصلہ اسلام آباد کی انسداد […]

.....................................................

سابق بھارتی خاتون صدر پریتبھا پٹیل کا بھائی پروفیسر قتل کیس میں نامزد

سابق بھارتی خاتون صدر پریتبھا پٹیل کا بھائی پروفیسر قتل کیس میں نامزد

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق خاتون بھارتی صدر پریتبھا پٹیل کے چھوٹے بھائی گجندرہ پٹیل اور سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر الہاس پٹیل کو ستمبر 2005ء میں قتل ہونیوالے انگلش کے پروفیسر وی جے پٹیل کے قتل کیس میں نامزد کر دیا گیا جو سابق صدر کیلئے دھچکے سے کم نہیں ہے۔ اس مقدمے کو ’’جلگون مرڈر‘‘ […]

.....................................................

سلیمان لاشاری قتل کیس: مرکزی ملزم سلمان ابڑو نابالغ قرار

سلیمان لاشاری قتل کیس: مرکزی ملزم سلمان ابڑو نابالغ قرار

کراچی (جیوڈیسک) سلیمان لاشاری قتل کیس میں عدالت نے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو بچہ جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ہوئی جس میں مرکزی ملزم اور دیگر شریک ملزمان کو پیش کیا گیا جبکہ سلمان ابڑو کو وہیل چیئر پر عدالت […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، 2 افراد کے ڈی این اے سیمپل سکاٹ لینڈ یارڈ کو فراہم

عمران فاروق قتل کیس، 2 افراد کے ڈی این اے سیمپل سکاٹ لینڈ یارڈ کو فراہم

لندن (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 2 افراد کے ڈی این اے سیمپل سکاٹ لینڈ یارڈ کو فراہم کر دئیے گئے۔ برطانیہ نے مبینہ قاتلوں کی تلاش کیلئے پاکستانی حکام کو 3 بار تحریری درخواست کی۔ ادھر ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں 53 سالہ شخص کی ضمانت میں پانچویں بار توسیع کی […]

.....................................................

پروین رحمان قتل کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی

پروین رحمان قتل کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ جو خاتون عوامی فلاح کا کام کر رہی تھی اسی کو نشانہ بنایا گیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈی جی سی آئی ڈی کراچی کو عدالت میں پیش […]

.....................................................

طاہرہ آصف قتل کیس میں پیش رفت، دو ملزمان گرفتار

طاہرہ آصف قتل کیس میں پیش رفت، دو ملزمان گرفتار

لاہور : طاہرہ آصف قتل کیس میں پیش رفت، دو ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس

.....................................................

غازی عبدالرشید قتل کیس، حتمی چالان مرتب، پرویز مشرف بے گناہ قرار

غازی عبدالرشید قتل کیس، حتمی چالان مرتب، پرویز مشرف بے گناہ قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں حتمی چالان مرتب کر لیا۔ چالان میں سابق صدر پرویز مشرف کو بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ شہداء فاونڈیشن نے چالان مسترد کر دیا۔ پولیس کی طرف سے غازی عبدالرشید قتل کیس میں مرتب کئے گئے حتمی چالان میں عبوری چالان کو مدنظر رکھتے […]

.....................................................

فرزانہ قتل کیس؛ مقتولہ کا باپ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فرزانہ قتل کیس؛ مقتولہ کا باپ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرزانہ قتل کیس میں مقتولہ کے باپ کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ لاہور پولیس نے فرزانہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اور مقتولہ کے باپ محمد عظیم کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا، اس موقع پر پولیس نے […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے، چوہدری نثار علی

عمران فاروق قتل کیس میں اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کریں گے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان اپنی قانونی ذمے داریاں پوری کرے گا جبکہ اس سلسلے میں برطانوی تعاون کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں ان کی جانب […]

.....................................................

سلمان لاشاری قتل کیس: سلمان ابڑو سمیت 5 ملزمان کے ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع

سلمان لاشاری قتل کیس: سلمان ابڑو سمیت 5 ملزمان کے ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سلیمان لاشاری قتل کیس کے مرکزی ملزم سلمان ابڑو سمیت 5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ سلمان لاشاری قتل کیس کے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو سخت سیکیورٹی میں اسپتال سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس: عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کر لیا

بینظیر بھٹو قتل کیس: عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کر لیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب سماعت 24 مئی تک ملتوی کر دی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ سماعت کے دوران ایف آئی […]

.....................................................

سلیمان لاشاری قتل کیس: عینی شاہدین نے مرکزی ملزم کو پہچان لیا

سلیمان لاشاری قتل کیس: عینی شاہدین نے مرکزی ملزم کو پہچان لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سلیمان لاشاری کیس میں عینی شاہدین نے مرکزی ملزم کو شناخت کرلیا، شناختی پریڈ کمرہ عدالت کے بجائے اسپتال میں ہوئی۔ سلیمان لاشاری قتل کیس میں مرکزی ملزم سلمان ابڑو کی شناختی پریڈ کیلئے عینی شاہدین کو اسپتال لایا گیا۔ مقتول سلیمان لاشاری کی والدہ، بھائی، بہنوئی اور گھریلو ملازم نے […]

.....................................................

سلیمان لاشاری قتل کیس؛ مقتول کے بھائی اور والدہ نے تمام ملزمان کو شناخت کر لیا

سلیمان لاشاری قتل کیس؛ مقتول کے بھائی اور والدہ نے تمام ملزمان کو شناخت کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سلیمان لاشاری قتل کیس میں مقتول کی والدہ اور بھائی نےمقدمے میں گرفتار تمام ملزمان کو شناخت کر لیا۔ جوڈیشنل میجسٹریٹ ممتاز سولنگی کی عدالت میں سلیمان لاشاری قتل کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پولیس نے گرفتار اہلکاروں مقبول بروہی، عمران علی، راشدگجر اور یاسین کو پیش کیا تاہم مقدمے کے […]

.....................................................

وکلاء ہڑتال اور پراسیکیوٹر کی عدم پیشی کے باعث بینظیر قتل کیس کی سماعت ملتوی

وکلاء ہڑتال اور پراسیکیوٹر کی عدم پیشی کے باعث بینظیر قتل کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج اسماعیل پرویز جوئیہ نے کی۔ پراسیکیوٹر ایف آئی اے چودھری اظہر سیکورٹی خدشات کے باعث عدالت پیش نہ ہوئے۔ عدالت میں دائر درخواست میں چودھری اظہر نے موقف اختیار کیا ہے کہ سنگین خطرات لاحق ہیں جب تک سیکورٹی […]

.....................................................