بینظیر قتل کیس: وکیل صفائی کے میڈیکل ریکارڈ پر اعتراضات

بینظیر قتل کیس: وکیل صفائی کے میڈیکل ریکارڈ پر اعتراضات

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر قتل کیس میں وکیل صفائی نے جاں بحق اور زخمی افراد کے میڈیکل ریکارڈ پر اعتراضات کر دیئے۔ ازسر نو ٹرائل شروع ہونے کے بعد ڈاکٹر حنا پر جرح مکمل کر لی گئی۔ مزید تین ڈاکٹروں کو شہادتیں ریکارڈ کرانے کے لئے نوٹس جاری کر دیے گئے۔ بینظیر قتل کیس […]

.....................................................

رندھاوا قتل کیس، ملزم کاظم عباس کے ریمانڈ میں توسیع

رندھاوا قتل کیس، ملزم کاظم عباس کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی (جیوڈیسک) نعمت رندھاوا اور شاہراہ نور جہاں پر مطیع اللہ اور عباس نامی افراد کے قتل کے ملزم کاظم عباس کو عدالت نے چھبیس اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے پولیس افسروں کے قتل میں ملوث لیاری گینگ وار کے ملزم امین بلیدی کے ریمانڈ میں بھی توسیع […]

.....................................................

کراچی : ارشد پپو قتل کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی

کراچی : ارشد پپو قتل کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت تیس اکتوبر تک ملتوی کر دی، آئندہ سماعت پر ملزموں کے خلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جسٹس خالدہ یاسمین نے ارشد پپو کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے تفتیشی افسر کو […]

.....................................................

مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

مشرف کے خلاف عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد کے عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر عدالت نے پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ لال مسجد کے عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر سماعت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد […]

.....................................................

عبد الرشید غازی قتل کیس: مشرف کا ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد

عبد الرشید غازی قتل کیس: مشرف کا ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبد الرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے پیشی کے بغیرسابق صدر پرویز مشرف کا ریمانڈ دینے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس نے درخواست کی تھی کہ پرویز مشرف کو پیش کیے بغیر ریمانڈ دیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج

اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کرنے کی درخواست دائر کررکھی تھی۔ جس کی سماعت جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں […]

.....................................................

شہباز بھٹی قتل کیس، تحقیقات کیلئے نئی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

شہباز بھٹی قتل کیس، تحقیقات کیلئے نئی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی پولیس نے سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی قتل کیس کی تحقیقات کے لئے نئی ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم مقدمے کے ملزم حماد عادل اور عدنان عادل کو جیل سے عدالت طلب کرنے اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، تحقیقات پولیس کر رہی ہے، برطانوی وزیر داخلہ

عمران فاروق قتل کیس، تحقیقات پولیس کر رہی ہے، برطانوی وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانیہ کی وزیر داخلہ تھریسا مے نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہ نما عمران فاروق کے قتل کیس کی تحقیقات برطانوی پولیس کر رہی ہے، ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی پر تمام اسٹیک ہولڈرز […]

.....................................................

عمران فارق قتل کیس، افتخار حسین کی ضمانت میں توسیع

عمران فارق قتل کیس، افتخار حسین کی ضمانت میں توسیع

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث برطانوی شخص افتخار حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ برطانوی پولیس نے پاکستان میں گرفتار 2 اہم ملزموں سے تفتیش کی درخواست کر دی ہے۔ 52 سالہ افتخار حسین کی ضمانت میں لندن کی عدالت نے توسیع […]

.....................................................

کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں ورثاء کی طرف سے قاتلوں کو معافی دینے کوانصاف کا قتل قرار دیا ہے

کراچی اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF) کے بانی و چیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں ورثاء کی طرف سے قاتلوں کو معافی دینے کو انصاف کا قتل قرار دیا ہے اس عمل سے آئندہ سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کے حوصلے بلند ہونگے اور وہ دولت کے بل بوتے پر جو […]

.....................................................

ولی بابر قتل کیس، گواہوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر رپورٹ طلب

ولی بابر قتل کیس، گواہوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر رپورٹ طلب

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ولی بابر قتل کیس کے گواہوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔کراچی امن و امان کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس، جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہگواہوں کا قتل بااثر افراد یا پولیس کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں ، خون ناحق […]

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان،مرتضی بھٹوقتل کیس میں انصاف دلائیں، غنوی بھٹو

چیف جسٹس پاکستان،مرتضی بھٹوقتل کیس میں انصاف دلائیں، غنوی بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئرپرسن غنوی بھٹو نے چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ مرتضی بھٹو قتل کیس میں ہمیں انصاف دیا جائے۔ غنوی بھٹو نے یہ مطالبہ مرتضی بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر ستر کلفٹن میں شمعیں جلانے کی تقریب کے دوران کیا۔ اس موقع پر ان […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس : ڈیل سبھاگو خان جتوئی نے کروائی

شاہ زیب قتل کیس : ڈیل سبھاگو خان جتوئی نے کروائی

کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق شاہ زیب قتل کیس سابق سیکریٹری ایجوکیشن سبھاگو خان جتوئی نے نہ صرف ڈیل کروائی بلکہ مقتول شاہ زیب کے والد کے اکائونٹ میں بھی رقم جمع کروائی۔ ذرائع کے مطابق مقتول شاہ زیب کے والد کو 15 کروڑ نقد اور 5 کروڑ کی پراپرٹی بیرون ملک خرید کر دی […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس، وزارت داخلہ کا معاہدے کی تحقیقات کا حکم

شاہ زیب قتل کیس، وزارت داخلہ کا معاہدے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں وزارت داخلہ کی طرف سے اہم انکشاف سامنے آئے ہیں۔ جتوئی خاندان نے مقتول کے ورثا سے صلح سے پہلے صدر مملکت اور وزارت داخلہ کو معافی کی درخواستیں بھجوائی اور وزارت داخلہ پر شدید دبا ڈالا گیا تاہم وزارت داخلہ نے معانی کی درخواستیں مسترد کر […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کی فریق بننے کی درخواست مسترد ہونیکا دعوی

بے نظیر قتل کیس، پیپلز پارٹی کی فریق بننے کی درخواست مسترد ہونیکا دعوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پیپلزپارٹی کی بے نظیرقتل کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ قانون کسی سیاسی جماعت کو قتل کے مقدمے میں فریق بننے کی اجازت نہیں دیتا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج چودھری حبیب […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس، پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا

بینظیر قتل کیس، پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس ایک پولیس اہلکار کا بیان قلمبند کر لیا گیا، مقدمے کی سماعت کی تین ستمبر تک ملتوی کر دی۔پراسیکیوٹر چودھری اظہر کہتے ہیں بینظیر قتل کیس کا ٹرائل 3 ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے، کیس میں تاخیر کی وجہ سے ایک پراسیکیوٹر قتل کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا

بے نظیر بھٹو کے قتل کا معمہ کبھی بھی حل نہیں ہو سکے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث ہاتھ کبھی بھی بینقاب نہیں ہو سکیں گے۔ پاکستان کا کوئی بھی ادارہ حقیقی قاتلوں کو بے نقاب نہیں کرنا چاہتا۔ ہیرالڈو مونیز اس وقت اقوام متحدہ […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس : پرویز مشرف سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

بے نظیر قتل کیس : پرویز مشرف سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف سمیت سات ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی،پرویز مشرف نے الزامات ماننے سے انکار کر دیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کو راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں چالان میں عائد کردہ گیارہ الزامات پڑھ کر سنائے […]

.....................................................

بگٹی قتل کیس، مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

بگٹی قتل کیس، مشرف کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب بگٹی مقدمہ قتل کی سماعت میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز، سابق گورنر بلوچستان اویس احمد غنی اور سابق ڈی سی او ڈیرہ بگٹی عبدالصمد لاسی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت 1 کے جج اسماعیل بلوچ نے نواب اکبر بگٹی […]

.....................................................

شاہ زیب قتل کیس: بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر و دیگر کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل کیس: بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر و دیگر کی ضمانت منظور

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو بیرون ملک فرار کرانے والے کیس کے مرکزی کردار اور بلاول ہاوس کے پروٹوکول آفیسر وصی اختر،نواب جتوئی اور خرم محمد کی ضمانت منظور کر لی۔ موقف اپنایا کہ ایف آئی اے غلط بیانی سے کام لے رہی ہے شاہ رخ جتوئی ستائیس مئی […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم 6 اگست کو عائد کی جائے گی

بے نظیر قتل کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم 6 اگست کو عائد کی جائے گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر 6 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی، عدالت نے پرویز مشرف کی درخواست پر منجمد اثاثے اور بینک اکاونٹس بھی بحال کردیئے۔ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالتی حکم پر راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد

کوئٹہ (جیوڈیسک) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ درخواست پر مختصر فیصلہ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے سنایا۔

.....................................................

بگٹی قتل کیس: ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت سے مہلت طلب کرلی

بگٹی قتل کیس: ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت سے مہلت طلب کرلی

بلوچستان ہائی کورٹ میں اکر بگٹی قتل کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ ایڈووکیٹ جنرل نے صوبائی حکومت کا موقف جاننے کے لئے عدالت سے مہلت مانگ لی۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں نواب بگٹی قتل کیس اسلام آباد منتقلی کی متفرق درخواستوں پر سماعت بلوچستان حکومت کی مزید وقت دینے کی استدعا […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس، حکومت کی عدم دلچسپی پر عدالت کا اظہار برہمی

اکبر بگٹی قتل کیس، حکومت کی عدم دلچسپی پر عدالت کا اظہار برہمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کی جانب سے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی اسلام آباد منتقلی کی درخواست میں دلچسپی نہ لینے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مقدمے کی سماعت چوبیس اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مقدمہ کی سماعت […]

.....................................................