آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وقار یونس کو پاکستانی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار قرار دے دیا

آل راؤنڈر عبدالرزاق نے وقار یونس کو پاکستانی کرکٹ کی تباہی کے ذمہ دار قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ وقار یونس نے کبھی سینئر کھلاڑیوں کا احترام نہیں کیا نہ ہی انہوں نے کبھی انصاف کیا یہی وجہ ہے کہ پوری ٹیم انتشار کاشکار ہو گئی ہے۔ آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ وقار یونس کھلاڑیوں کے عدم تحفظ کا شکار ہوئے اور کسی بھی ملک میں […]

.....................................................

عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کو پیسے کا ضیاع قرار دیدیا

عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کو پیسے کا ضیاع قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) عبدالقادر نے کوچ کی تعیناتی کوپیسے کا ضیاع قرار دے دیا، سابق گگلی ماسٹر کے مطابق کپتان کو ہی مکمل اختیارات سونپ کر بچنے والی رقم ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری سمیت سابق کرکٹرز، امپائرز اور گرائونڈ اسٹاف کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنی چاہیے، انھوں نے مطالبہ کیا کہ آئی سی سی […]

.....................................................

سیاسی رہنماؤں نے فوج میں احتساب کے عمل کو مشعل راہ قرار دیدیا

سیاسی رہنماؤں نے فوج میں احتساب کے عمل کو مشعل راہ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) بلا امتیاز احتساب کی اعلیٰ مثال، سیاسی رہنماؤں نے آرمی چیف کے اقدام کو سیاسی جماعتوں کیلئے مشعل راہ قرار دے دیا۔ پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے کرپشن الزامات پر جواب کا مطالبہ کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں آرمی چیف نے گھر سے احتساب شروع کر دیا دوسرے بھی کریں۔ لاہور میں […]

.....................................................

بھارت: طیارے میں بم کی اطلاع تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا

بھارت: طیارے میں بم کی اطلاع تلاشی کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا

احمد آباد (جیوڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد کے ایئر پورٹ پر بم کی اطلاع پر روکے گئے طیارے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔ طیارے میں 125 مسافر اور عملے کے 6 افراد سوار تھے۔

.....................................................

بھارت : سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا ماسٹر مائنڈ بے گناہ قرار دے دیا گیا

بھارت : سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کا ماسٹر مائنڈ بے گناہ قرار دے دیا گیا

مہاراشٹر (جیوڈیسک) بھارت نے نو سال جو سازش چھپا کر رکھی وہ سب کے سامنے آ گئی۔ اٹھارہ فروری دو ہزار سات کو سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین دھماکے میں 68 افراد ہلاک ہوئے جن میں اکثریت پاکستانیوں کی تھی۔ اس سانحے کا ماسٹر مائنڈ لیفٹیننٹ کرنل پرساد سری کانت پروہت تھا۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کی […]

.....................................................

عرب پارلیمنٹ نے ’’حزب اللہ‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

عرب پارلیمنٹ نے ’’حزب اللہ‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ میں عرب پارلیمنٹ کے چوتھے اجلاس کے اختتام پر عرب ممالک کے امور میں ایران کی براہ راست اور لبنانی تنظیم حزب اللہ کی بالواسطہ مداخلت کی شدید مذمت کی گئی۔ عرب پارلیمنٹ کے سپیکر احمد بن محمد الجروان نے کہا کہ حزب اللہ ایک دہشت گرد جماعت ہے۔

.....................................................

متحدہ کا پی ایس پی کو چیلنج، را سے تعلق کا الزام مسترد، مصطفی کمال غدار قرار

متحدہ کا پی ایس پی کو چیلنج، را سے تعلق کا الزام مسترد، مصطفی کمال غدار قرار

کراچی (جیوڈیسک) پہلے ایک تھے، پھر دو ہوئے، راستے جدا ہوئے تو منزل بھی الگ ہو گئی۔ پاک سرزمین پارٹی نے مسلسل الزام لگائے تو ایم کیو ایم والے بھی جواب دینے آ گئے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ رہنماؤں نے توپوں کا رخ مصطفی کمال اور ان کے ساتھیوں کی جانب موڑ […]

.....................................................

امریکی تھنک ٹینک نے بھارتی جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دے دیا

امریکی تھنک ٹینک نے بھارتی جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دے دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک نے بھارت کے جوہری پروگرام کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کے بین الاقوامی جائزے کا مطالبہ کردیا۔ امریکا کے ہارورڈ کینیڈی اسکول کے بیلفر سینٹر کی جانب سے شائع رپورٹ میں بھارت کے جوہری پروگرام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی خامیوں کو واضح کیا […]

.....................................................

وزارت خزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کا پاناما کے وزیر کا دعوی بے بنیاد قرار دے دیا

وزارت خزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کا پاناما کے وزیر کا دعوی بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ كے ترجمان نے پاناما كے نائب وزیر اقتصادیات كی واشنگٹن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار كے ساتھ ملاقات كے دعویٰ كو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان نے پاناما كے نائب وزیر اقتصادیات ایون زیرك کے سی این این دیئے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ اسحاق […]

.....................................................

پرویز خٹک نے مظفر سید پر لگائے گئے الزمات کو نامناسب قرار دے دیا

پرویز خٹک نے مظفر سید پر لگائے گئے الزمات کو نامناسب قرار دے دیا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بینک آف خیبر کی جانب سے وزیر خزانہ مظفر سید پر لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ نے بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اشتہار […]

.....................................................

ویرات کوہلی نے ابراہم ڈی ویلیئرز کو جدید عہد کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

ویرات کوہلی نے ابراہم ڈی ویلیئرز کو جدید عہد کا بہترین بیٹسمین قرار دیدیا

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) بھارتی سپراسٹار ویرات کوہلی نے رائل بنگلور چیلنجرز میں اپنے ساتھی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز کو اس عہد کا بہترین بیٹسمین گردانا ہے۔ انھوں نے گذشتہ دنوں سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 14.3 اوورز میں 157 کی شراکت قائم کی تھی، جس میں ڈی ویلیئرز کا حصہ 42 گیندوں پر 82 رنز […]

.....................................................

ضلع زیارت کو آفت زدہ قرار دیکر عشر وصولی کو ختم کیا جائے۔ رضوان اللہ کاکڑ

ضلع زیارت کو آفت زدہ قرار دیکر عشر وصولی کو ختم کیا جائے۔ رضوان اللہ کاکڑ

زیارت (نمائندہ) زیارت کے سماجی رہنماوں رضوان اللہ، طارق عزیز، مذمل احمد، اکرام اللہ، محمد جان، باز محمد اور عزت اللہ نے کہا ہے کہ زیارت میں مسلسل ژالہ باری کی وجہ سے عوام کی فصلیں تباہ ہو گئی ہے جس سے زمینداروں کو سخت نقصانات کا سامنا ہے۔ شدید ژالہ باری کی تباہی کی […]

.....................................................

وقار یونس نے مختصر دورانیے کیلئے کوچ کی تعیناتی کو غلط قرار دیدیا

وقار یونس نے مختصر دورانیے کیلئے کوچ کی تعیناتی کو غلط قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ کے میدان سے ایوان میں کھیل کر آؤٹ ہونے والے وقار یونس اب سوشل میڈیا پر کھیل رہے ہیں۔ سابق ہیڈ کوچ نے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لیے مختصر مدت کا کوچ لانا غلط فیصلہ ہے۔ حکام کو اس فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے کیونکہ […]

.....................................................

روسی صدر نے پاناما لیکس کو امریکا کی سازش قرار دے دیا

روسی صدر نے پاناما لیکس کو امریکا کی سازش قرار دے دیا

ماسکو (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاناما لیکس میں ہونے والے انکشافات درست ہیں لیکن انہیں منظر عام پر لانے میں امریکا کی سازش ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے عوام سے ٹیلی فونک بات چیت پر پاناما لیکس کی جانب سے پوچھے گئے […]

.....................................................

ضلع زیارت کو آفت زدہ قرار دیکر عشر وصولی کو ختم کیا جائے۔ اہلیان زیارت

ضلع زیارت کو آفت زدہ قرار دیکر عشر وصولی کو ختم کیا جائے۔ اہلیان زیارت

زیارت (نمائندہ) اہلیان زیارت نے کہا ہے کہ زیارت میں مسلسل ژالہ باری کی وجہ سے عوام کی فصلیں تباہ ہو گئی ہے جس سے زمینداروں کو سخت نقصانات کا سامنا ہے شدید ژالہ باری کی تباہی کی وجہ سے زیارت کو آفت زدہ قرار دے دیا جائے ۔اس کے علاوہ اہلیان زیارت سے عشر […]

.....................................................

اوباما نے لیبیا میں خانہ جنگی کو عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیدیا

اوباما نے لیبیا میں خانہ جنگی کو عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے اپنے عہدہ صدارت کی سب سے بڑٰی غلطی کا اعتراف کر لیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے قذافی کے بعد لیبیا میں خانہ جنگی کو اپنے عہدہ صدارت کی بدترین غلطی قرار دیا تاہم انہوں نے لیبیا میں مداخلت اور قذافی کی […]

.....................................................

محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی کو ہائی رسک قرار دیدیا

محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی کو ہائی رسک قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں تمام اداروں کو ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اور تشہیری مہم بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں کو ڈینگی سے متعلق اقدامات کو مزید تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سیزن […]

.....................................................

سعودی عرب میں 23 شعبوں میں ملازمت خواتین کیلئے ممنوع قرار

سعودی عرب میں 23 شعبوں میں ملازمت خواتین کیلئے ممنوع قرار

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے 23 شعبوں میں خواتین کی ملازمت کو ممنوع قرار دیدیا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں وزارت محنت کے ایک اعلی افسر سلطان المطیری کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر 23 شعبوں میں ملازمت ممنوع قرار دے […]

.....................................................

سود معاشرے کے بگاڑ کا سبب

سود معاشرے کے بگاڑ کا سبب

تحریر: عاصمہ عزیز راولپنڈی ربا عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معانی زیادہ ہونا ‘بڑھنایا اصل سے زیادہ کے ہیں۔اردو میں ربا سے مراد سود کے ہیں یعنی وہ فکسڈ اضافہ جو قرض دینے والا اپنے مقرض سے لیتا ہے۔ اسلام امیر و غریب سب کے لئے یکساں سلامتی اور خیر کا دین ہے […]

.....................................................

سعودی عرب میں خواتین کیلئے 23 شعبوں میں ملازمت ممنوع قرار

سعودی عرب میں خواتین کیلئے 23 شعبوں میں ملازمت ممنوع قرار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے صنف نازک کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے خواتین کے لئے 2 درجن کے قریب ملازمتیں ممنوع قرار دے دی ہیں۔ عرب ویب سائٹ العربیہ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں وزارت محنت کے ایک اعلیٰ افسر سلطان المطیری کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ […]

.....................................................

پاکستان میں 5 کروڑ 90 لاکھ افراد باضابطہ طور پر غریب قرار

پاکستان میں 5 کروڑ 90 لاکھ افراد باضابطہ طور پر غریب قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں 5 کروڑ 90 لاکھ سے زائد افراد کو باضابطہ طور پر غریب قرار دیا جا چکا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پہلے ملک میں آبادی کے لحاظ سے ہر 10 میں سے ایک شخص غریب تھا اور اب یہ تعداد بڑھ کر 3 […]

.....................................................

سنیل نارائن کو بولنگ ایکشن درست قرار

سنیل نارائن کو بولنگ ایکشن درست قرار

دبئی (جیوڈیسک) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے رائٹ آرم اسپن بولر سنیل نارائن کا بولنگ ایکشن آئی پی ایل کا 9واں ایڈیشن شروع ہونے سے محض 2 روز قبل کلئیر قرار دے دیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے اسپن بولر سنیل نارائن کے بولنگ ایکشن کا 28 مارچ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار، ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنما گوہر نواز سندھو نے دائر کی، پاناما لیکس کے ثبوت کے مطابق وزیراعظم منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، وزیراعظم آرٹیکل 62-63 پر پورا نہیں اترے نااہل قرار دیا جائے، مریم، حسن اور حسین نواز […]

.....................................................

ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجا بھارتی ٹیم کے غصیلے کرکٹر قرار

ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجا بھارتی ٹیم کے غصیلے کرکٹر قرار

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم میں ویرات کوہلی اور رویندرا جڈیجا سب سے غصیلے کرکٹرز قرار دیے گئے ہیں۔ اسپنرز ہربھجن سنگھ اور ایشون سے جب پوچھا گیا کہ وہ کون سے دو پلیئر ہیں جوکہ جھگڑا کرنے کو تیار رہتے ہیں تو ہربھجن کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ایسے ہی ہیں، وہ […]

.....................................................