2016 تعلیمی سال قرار پایا

2016 تعلیمی سال قرار پایا

تحریر: شہباز گھوش بشپ جوزف ارشد نے سال 2016 کو تعلیم کا سال قرار دیاہے۔ بڑی خوبصورت اور خوش آئند بات ہے ۔مسحی بچوں کیلئے جو مشنری سکولوں میں زیر تعلیم ہیں اور علم کے زیور سے آراستہ ہورہے ہیں۔اور مستقبل کے سہانے خوابوں کی تعبیر دیکھنے کیلئے بیتاب ہیں ۔علم ہی ایک ایسی چیز […]

.....................................................

اسکولوں کی سیکیورٹی :حکومت سندھ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار

اسکولوں کی سیکیورٹی :حکومت سندھ کی رپورٹ غیرتسلی بخش قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے اسکولوں کی سیکیورٹی سے متعلق حکومت سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ عدالت نے اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈی جی اسکولز منسوب صدیقی کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ صوبے میں کسی […]

.....................................................

لاہور: نیب سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور: نیب سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

لاہور: نیب سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار، لاہور: درخواست تحریر انصاف کے گوہر نواز سندھو کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

.....................................................

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

راجستھان (جیوڈیسک) بھارت میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج میں شرکت بھی جرم بن گیا۔ انتہا پسند بی جے پی نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شریک ہونے پر غدار قرار دے دیا اور ساتھ ہی اسے پھانسی […]

.....................................................

لاہور قلندرز کے بولر کیون کوپر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

لاہور قلندرز کے بولر کیون کوپر کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (جیوڈیسک) پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی نمائندگی کرنے والے کیون کوپر مشکوک بولنگ ایکشن کی زد میں آ گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فاسٹ بولر کا ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ میں کیون کوپر کی اب تک پرفارمنس پر نظر ڈالی جائے تو ویسٹ انڈین […]

.....................................................

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ گھریلو ملازم سے بد سلوکی پر مجرم قرار

تل ابیب (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نتین یاہو کی اہلیہ سارہ نتین یاہو کو عدالت نے گھریلو ملازم کے ساتھ بد سلوکی کرنے پر مجرم قرار دے دیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ملازم Naftali نے ان کی اہلیہ کے خلاف عدالت میں مقدمہ درج کرایا، جس پر عدالت نے گزشتہ روز ملازم کے حق میں […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا

سندھ ہائی کورٹ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی طرف سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے جاری کردہ لوکل ترمیمی بل کالعدم قرار دیدیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ شو آف ہینڈز کے ذریعے امیدواروں کا انتخاب غیر قانونی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ چیئرمین، وائس چیئرمین اور مخصوص نشستوں پر انتخاب خفیہ رائے شماری سے […]

.....................................................

امریکہ، چین نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل منصوبہ کو اشتعال انگیز قرار دیدیا: وائٹ ہائوس

امریکہ، چین نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل منصوبہ کو اشتعال انگیز قرار دیدیا: وائٹ ہائوس

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما اور چینی صدر شی جن پنگ کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں صدور نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے کا منصوبہ اشتعال انگیز قرار دیدیا اور عالمی برادری سے شمالی کوریا کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا۔

.....................................................

مظفر گڑھ : جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

مظفر گڑھ : جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔ ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا […]

.....................................................

طالبہ پر تشدد، تنزانین سفیر نے واقعے کو نسلی تعصب قرار دیدیا

طالبہ پر تشدد، تنزانین سفیر نے واقعے کو نسلی تعصب قرار دیدیا

بنگلور (جیوڈیسک) بھارت میں انتہا پسندی، عدم برداشت اور طالبہ پر تشد کے بعد تنزانیہ کے سفیر بھی بول پڑے۔ تنزانیہ کے سفیر جون کجازی کا کہنا ہے کہ طالبہ پر حملہ نسلی امتیاز کی وجہ سے کیا گیا۔ اکیسویں صدی میں ایسا حملہ کسی ملک میں نہیں ہونا چاہیے۔ یہ حملہ بھارت میں پہلی […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی تک

کشمیر کی آزادی تک

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال کشمیریوں کی آزادی کے لیے جدوجہد کی ابتدا 16 مارچ 1846ء کو ہوئی جب نگریزوں نے گلاب سنگھ کے ساتھ ”معاہدہ امرتسر” کی کے ذریعے کشمیر کا سودا کیا گیا ۔جولائی 1931ء کو سری نگر جیل کے احاطے میں کشمیریوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں 22 مسلمان شہید اور […]

.....................................................

این اے 89 جھنگ سے ن لیگی رہنما شیخ اکرم کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار

این اے 89 جھنگ سے ن لیگی رہنما شیخ اکرم کی نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 89 جھنگ سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شیخ اکرم کی نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے این اے 89 جھگ سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو کالعدم قرار […]

.....................................................

غذائی ماہرین نے بھنڈی کو ہیروسبزی قرار دے دیا

غذائی ماہرین نے بھنڈی کو ہیروسبزی قرار دے دیا

نیویارک (جیوڈیسک) کھانے کے معاملے میں ہر شخص کی پسند ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کچھ لوگ بھنڈی کو پسند کرتے ہیں تو کچھ لیس دار ہونے کی وجہ سے اسے نا پسند کرتے ہیں لیکن ماہرین نے طبی فوائد کی وجہ سے بھنڈی کو ہیرو سبزی قرار دیا ہے۔ امریکا میں غذائی ماہرین […]

.....................................................

خامنہ ای کے مشیر نے کرد ریاست کو دوسرا اسرائیل قرار دیدیا

خامنہ ای کے مشیر نے کرد ریاست کو دوسرا اسرائیل قرار دیدیا

تہران (جیوڈیسک) ایران کے سابق وزیر خارجہ اورسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر ڈاکٹر علی اکبرولایتی نے کہاہے کہ کرد اپنے لیے جس ریاست کے خواہش مند ہیں، مشرق وسطیٰ میں اس کی حیثیت دوسرے اسرائیل کی سی ہوگی۔ ترک اخبارکو انٹرویومیں انہوں نے ترکی کی سرزمین کے تحفظ کے سلسلے میں […]

.....................................................

پی ٹی اے: انٹرنیٹ کنیکشن کو بھی انگوٹھا لگا کر تصدیق کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے

پی ٹی اے: انٹرنیٹ کنیکشن کو بھی انگوٹھا لگا کر تصدیق کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے

تلہار (نمائندہ) پی ٹی اے کیجانب سے تمام موبائل نیٹ ورک کنیکشن کے بائیو میٹرک نظام کے تحت جاری کرنے کے بعد انٹرنیٹ کنیکشن کو بھی انگوٹھا لگا کر تصدیق کرانا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ پی ٹی اے نے یے اقدام اٹھا کر ایک طرف اچھا فیصلہ کیا ہے کہ کوئی بھی انٹرنیٹ […]

.....................................................

سندھ کے اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لازمی قرار

سندھ کے اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لازمی قرار

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسکولوں کے سیکیورٹی انتظامات اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بات چیت کی گئی۔ آئی جی سندھ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسکولوں کی سیکیورٹی کے لئے ضابطہ اخلاق تیار کر لیا گیا ہے۔ اسکولوں […]

.....................................................

نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21 جنوری کے بریک ڈائونز کا ذمہ دار ’جی ایم جینکو‘ قرار

نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21 جنوری کے بریک ڈائونز کا ذمہ دار ’جی ایم جینکو‘ قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیسپاک نے ملک میں 15اور 21 جنوری کے بجلی کے دو بڑے ڈاونز کی انکوائری مکمل کرلی ہے ،جس میں بریک ڈائون کا ذمہ دار جنرل منیجر جینکو سبز علی خان کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ گزشتہ روز جامشورو میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے کراچی میں طویل بریک ڈاؤن […]

.....................................................

پٹھان کوٹ حملہ؛ جے آئی ٹی نے بھارتی معلومات ناکافی قرار دے دی

پٹھان کوٹ حملہ؛ جے آئی ٹی نے بھارتی معلومات ناکافی قرار دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے سے متعلق بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کو فراہم کردہ معلومات جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے ناکافی قرار دے دی۔ پاکستان کی جانب سے پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات سے متعلق تشکیل دی گئی جے آئی ٹی نے بھارت کی جانب سے فراہم کردہ […]

.....................................................

امریکہ نے روس کے صدر ولادی میر پوٹن کو بدعنوان اور کرپٹ قرار دیدیا

امریکہ نے روس کے صدر ولادی میر پوٹن کو بدعنوان اور کرپٹ قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ نے روس کے صدر ولادی میر پوٹن کو بدعنوان اور کرپٹ قرار دیا ہے جبکہ روسی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس ایسے غیرضروری اور مفروضے پر مبنی بیان کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا۔ امریکی وزارتِ خزانہ میں مالی پابندیوں کے شعبے کے سربراہ ایڈم سوبین نے بتایا کہ […]

.....................................................

راولپنڈی : جہلم گھیراؤ جلاؤ کیس، طاہر القادری سمیت 13ملزمان اشتہاری قرار

راولپنڈی : جہلم گھیراؤ جلاؤ کیس، طاہر القادری سمیت 13ملزمان اشتہاری قرار

راولپنڈی : جہلم گھیراؤ جلاؤ کیس، طاہر القادری سمیت 13ملزمان اشتہاری قرار، انسداد دہشت گردی عدالت نے 110 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے شہادتیں طلب کرکے سماعت 9 فروری تک ملتوی کردی۔

.....................................................

زمبابوے کے فاسٹ بولر برین ویٹوری کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

زمبابوے کے فاسٹ بولر برین ویٹوری کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زمبابوے کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر برین ویٹوری کو مشکوک ایکشن پر بولنگ کرانے سے روک دیا۔ بنگلادیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کے فاسٹ بولر برین ویٹوری کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا جس کے بعد آئی سی سی نے انہیں کسی بھی فارمیٹ میں بولنگ […]

.....................................................

قصور ویڈیو سکینڈل، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو بے گناہ قرار دیدیا

قصور ویڈیو سکینڈل، پولیس نے مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو بے گناہ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) قصور وڈیو اسکینڈل کیس سے متعلق پولیس نے 4 ایف آئی آرز کا حتمی چالان انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا۔ چالان میں کہا گیا کہ مرکزی ملزم تنزیل الرحمن، عتیق الرحمن اور اختر شیرازی نے کسی سے بدفعلی نہیں کی جبکہ ملزمان پر کسی سے بھتہ مانگنے کا […]

.....................................................

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سپلائی چین میں حفظان صحت کا خیال نہ رکھے جانے سے کھلا دودھ مضر صحت اجزا پھیلانے کا سبب بن رہا ہے جس سے صارفین کے ساتھ خود ڈیری انڈسٹری کو بھی نقصان کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی آف وسکونسن۔ میڈیسن ڈپارٹمنٹ آف ڈیری سائسنس اور دی […]

.....................................................

یمن : اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم

یمن : اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم

صنعاء (جیوڈیسک) یمن کی حکومت نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق جارج ابو الضعف کو ناپسندیدہ اور باغیوں کے لئے جانبدار شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک سے نکل جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے یمنی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے فوری طور پر […]

.....................................................