شہریار خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میزبان کو سکیورٹی رِسک قرار دے دیا

شہریار خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میزبان کو سکیورٹی رِسک قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہا تھا کہ ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھارت میں پاکستان کے لئے سکیورٹی ایشوز ہیں، ایونٹ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط ہو گی۔ چیئرمین پی سی بی نے ڈوپ ٹیسٹ پر معطلی کا شکار یاسر شاہ کو “سیدھ سادھا” قرار […]

.....................................................

ماہر نفسیات نے ڈاکٹر عاصم کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا

ماہر نفسیات نے ڈاکٹر عاصم کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے حکم پر ماہر نفسیات نے ڈاکٹر عاصم کا معائنہ کیا۔ طبی رپورٹ میں ماہر نفسیات پروفیسر ہارون احمد نے ڈاکٹر عاصم کو نفسیاتی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ان میں خودکشی کے جذبات بھی پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں ڈاکٹر عاصم کو اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی گئی۔ رپورٹ […]

.....................................................

اسلام کو زندگی کا نصب العین قرار دینے کی بجائے ہم نے اُسے صرف عبادات تک محدود کر دیا: پرویز خالد شیخ

اسلام کو زندگی کا نصب العین قرار دینے کی بجائے ہم نے اُسے صرف عبادات تک محدود کر دیا: پرویز خالد شیخ

فیصل آباد: اسلام کو زندگی کا نصب العین قراردینے کی بجائے ہم نے اُسے صرف عبادات تک محدود دکردیا ہے اسی وجہ سے آج تنزلی اور بربادی ہمارا مقدر بن چکی ہے معاشرتی ترقی کے نام پر ہم معاشی ،اخلاقی،اورانسانی اقدار کے بھیانک زوال کی طرف جارہے ہیں یہ بات سال کی آخری شام علامہ […]

.....................................................

روس نے امریکا کو اپنی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

روس نے امریکا کو اپنی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے امریکا کو اپنی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے جس سے دونوں سپر پاورز کے درمیان تعلقات میں مزید کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی سلامتی سے متعلق شائع دستاویزات ’’روسی فیڈریشن قومی سلامتی حکمت عملی‘‘ میں پہلی […]

.....................................................

سال 2015ء: سٹیون سمتھ ٹیسٹ اور مارٹن گپٹل ون ڈے کے بہترین بلے باز قرار

سال 2015ء: سٹیون سمتھ ٹیسٹ اور مارٹن گپٹل ون ڈے کے بہترین بلے باز قرار

آسٹریلیا (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ کی کیٹگری میں آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ بازی لے گئے جنہوں نے 1474 رنز بنائے۔ انگلش کپتان الیسٹیر کک دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر رہے۔ ون ڈے فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 1459 رنز بنا کر سرفہرست رہے۔ نیوزی لینڈ ہی کے کین ولیمسن 1317 رنز بنا […]

.....................................................

جرمن چانسلر انجیلا مرکل 2015 کی بااثر ترین شخصیت قرار، پوٹن کا دوسرا نمبر

جرمن چانسلر انجیلا مرکل 2015 کی بااثر ترین شخصیت قرار، پوٹن کا دوسرا نمبر

پیرس (جیوڈیسک) سال 2015 میں دنیاکی با اثر ترین شخصیت کا اعزاز جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو حاصل رہا، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن دوسرے نمبر پر رہے۔ رپورٹ کے مطابق فرانسسی صحافیوں نے انجیلا مرکل کورواں سال کی با اثر ترین شخصیت یورپی اتحاد میں ترک وطنی کے بحران کے حل اور یونان کے […]

.....................................................

برطانیہ “دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں مسلمان جوڑا مجرم قرار

برطانیہ “دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں مسلمان جوڑا مجرم قرار

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایک مسلمان جوڑے کو قصور وار ٹھہرایا گیا ہے ۔ میاں بیوی کو لندن بم دھماکوں کے دس سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کی مزید کارروائیاں کرنے کی منصوبہ بندی پر گرفتار کیا گیا تھا ۔ برطانیہ میں پولیس نے لندن میں […]

.....................................................

سانحہ سندر ، پنجاب حکومت اور تعمیراتی کمپنیاں ذمہ دار قرار

سانحہ سندر ، پنجاب حکومت اور تعمیراتی کمپنیاں ذمہ دار قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل نے لاہور میں سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کی عمارت گرنے کی ذمہ داری پنجاب حکومت کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ، ڈیزائن اور معیار کی منظوری دینے والی کمپنیوں اور عمارت تعمیر کرنیوالے کنٹریکٹرز پر عائد کر دی ۔ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ عمارت میں انتہائی ناقص […]

.....................................................

ہیلری کلنٹن دنیا کی سب سے پسندیدہ خاتون قرار، ملالہ یوسفزئی کا دوسرا نمبر

ہیلری کلنٹن دنیا کی سب سے پسندیدہ خاتون قرار، ملالہ یوسفزئی کا دوسرا نمبر

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی گیلپ پول کے مطابق سال 2015 میں بھی سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن مسلسل 14 ویں سال بھی دنیا کی پسندیدہ ترین خاتون قرار پائی ہیں جب کہ لڑکیوں کی تعلیم میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی ملالہ یوسف زئی کو دوسری پسندیدہ ترین خاتون قرار دیا گیا ہے۔ گیلپ […]

.....................................................

محمد عامر کیلئے خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے ٹیم میں شمولیت کیلئے اہل قرار دیدیا

محمد عامر کیلئے خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے ٹیم میں شمولیت کیلئے اہل قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) عدالت عالیہ نے محمد عامر کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کے اقدام کو درست قرار دیدیا۔ جسٹس پارٹی کے منصف اعوان نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں شمولیت کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔ مصنف اعوان نے موقف اختیار کیا کہ محمد عامر سزا یافتہ ہے۔ قومی ٹیم میں شمولیت […]

.....................................................

بھارت صحافیوں کے لئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار

بھارت صحافیوں کے لئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار

پیرس (جیوڈیسک) اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے لحاظ سے صحافت اس سال بھی دنیا کا خطرناک ترین شعبہ ثابت ہوا اور سال کے دوران 110 صحافی اپنی جان کی بازی ہار گئے جب کہ شام اور عراق صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ممالک ثابت ہوئے اور بھارت کو صحافیوں کے لیے […]

.....................................................

یاسر ڈوپنگ کیس، شعیب اختر نے ذمہ دار پی سی بی کو قرار دیدیا

یاسر ڈوپنگ کیس، شعیب اختر نے ذمہ دار پی سی بی کو قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) شعیب اختر نے یاسر شاہ ڈوپنگ کیس کا ذمہ دار پی سی بی کو قرار دے دیا، دوسری جانب عبدالقادر نے قصوروار ہونے پر لیگ اسپنرکو تاحیات پابندی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے، رمیز راجہ نے کہا کہ اگر غلطی سے ممنوعہ دوا استعمال کی تو شک کا فائدہ ملنا چاہیے۔ […]

.....................................................

سعودی مفتی اعظم نے جنگجو تنظیم داعش کو اسرائیلی فوج کا حصہ قرار دے دیا

سعودی مفتی اعظم نے جنگجو تنظیم داعش کو اسرائیلی فوج کا حصہ قرار دے دیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے مفتی اعظم نے داعش کی سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ داعش کے لوگ اسلام کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ درحقیقت یہ اسرائیلی فوج کا حصہ ہیں۔ مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ کا کہنا تھا کہ داعش کے لوگ اسلام اور مسلمانوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں […]

.....................................................

دپیکا نے رنبیر اور رنویر میں موازنہ کرنے والوں کو احمق قرار دے دیا

دپیکا نے رنبیر اور رنویر میں موازنہ کرنے والوں کو احمق قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون نے رنبیرکپور اور رنویر سنگھ کے درمیان موازنہ کرنے والوں کو احمق قراردے دیا۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈو کون نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ سے کیا جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے […]

.....................................................

سلمان خان نے اپنی شادی کو نیشنل نیوز قرار دے دیا

سلمان خان نے اپنی شادی کو نیشنل نیوز قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ میری شادی نیشنل نیوز بن گئی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا شمار انڈسٹری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے جن کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے یہی نہیں وہ اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ معاشقوں کے حوالے سے […]

.....................................................

شاہین ایئر حادثے میں پائلٹ قصوروار قرار، چالان عدات میں پیش

شاہین ایئر حادثے میں پائلٹ قصوروار قرار، چالان عدات میں پیش

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے شاہین ایئر حادثہ کیس کا چالان عدالت میں پیش کردیا ہے جس میں طیارے کے پائلٹ کیپٹن عصمت محمود کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شاہین ایئرحادثے کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران پولیس نے چالان پیش کردیا، چالان میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

مودی کی لاہور یاترا، حریت قیادت کا خیر مقدم، میر واعظ نے مثبت قدم قرار دے دیا

مودی کی لاہور یاترا، حریت قیادت کا خیر مقدم، میر واعظ نے مثبت قدم قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ کسی بھی مثبت سوچ والے بندے کو پاک بھارت تعلقات میں بہتری پر اعتراض نہیں ہو سکتا، تاہم دونوں ملکوں کو چاہئے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنے کی کوشش کریں۔ میر واعظ […]

.....................................................

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سال 2015 کے سب سے جھوٹے شخص قرار

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سال 2015 کے سب سے جھوٹے شخص قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مسلمانوں کے حوالے سے متعصبانہ بیانات کے حوالے سے تو بدنام تھے ہی اب انہیں ایک امریکی ویب سائٹ نے سال 2015 کا سب سے جھوٹا شخص قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے حوالے سے متنازعہ اور جھوٹے […]

.....................................................

ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے بعد ہیلری کلنٹن کو ہدف بناتے ہوئے انہیں شاطر اور جھوٹا قرار دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے بعد ہیلری کلنٹن کو ہدف بناتے ہوئے انہیں شاطر اور جھوٹا قرار دیا

امریکا (جیوڈیسک) ہیلری کلنٹن کا یہ قصور ہے کہ انھوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق بیان پر تنقید کی تھی اور کہا تھا کہ اس سے داعش کو اپنا پروپیگنڈے پھیلانے میں مدد مل رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہیلری […]

.....................................................

مون گارڈن کیس: ایس ایس پی کی رپورٹ ریکارڈ کا حصہ قرار

مون گارڈن کیس: ایس ایس پی کی رپورٹ ریکارڈ کا حصہ قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مون گارڈن کیس میں ایس ایس پی ایسٹ کی رپورٹ رکارڈ کا حصہ قرار دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں مون گارڈن کیس کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق مون گارڈن پراجیکٹ […]

.....................................................

ایم کیو ایم کے قائد سمیت 200 سے زائد رہنما اور کارکن مفرور قرار

ایم کیو ایم کے قائد سمیت 200 سے زائد رہنما اور کارکن مفرور قرار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کے خلاف شرانگیز تقاریر کی تائید اور سہولت کے الزام سے متعلق مقدمات کے چالان میں ایم کیوایم کے قائد سمیت 200 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو مفرور قرار دے دیا ہے۔ کراچی پولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت گرانے کا عمل جاری

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت گرانے کا عمل جاری

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت گرانے کا عمل جاری، عمارت کو مخدوش قرار دیا گیا تھا۔

.....................................................

کھالی نے ریسلنگ کو دوسرا بہترین کھیل قرار دے دیا

کھالی نے ریسلنگ کو دوسرا بہترین کھیل قرار دے دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) سابق ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن دلیپ سنگھ رانا نے پرو ریسلنگ کو بھارت میں دوسرا بہترین کھیل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کرکٹ کے بعد ملک میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کھیل ہے۔ ’’کھالی‘‘کی عرفیت سے پہچانے والے ریسلر کا کہنا تھا کہ بھارت کے لوگ ڈبلیو […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس، عبوری چالان مرتب، الطاف حسین قتل کے ملزم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عبوری چالان میں ملزم معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی سید کا ڈاکٹر عمران فاروق کو قتل کرنے کا اعترافی بیان بھی شامل کیا گیا ہے۔ چالان میں کہا گیا ہے کہ 16 ستمبر 2010 کو لندن میں ملزم محسن علی نے اپنے ساتھی کاشف خان اور کامران کے ساتھ مل […]

.....................................................