ایشوریہ رائے اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار

ایشوریہ رائے اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ووگ میگزین نے اپنے 10 سال مکمل کرنے پر ایوارڈ تقریب منعقد کی۔ تقریب میں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور، ایشوریہ رائے، شاہ رخ خان، گوری خان و دیگر شامل تھے۔ اس موقع پر بالی ووڈ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت جبکہ […]

.....................................................

سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ٹرمپ انتظامیہ کو اشرافیہ قرار دیدیا

سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ٹرمپ انتظامیہ کو اشرافیہ قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اٹلانٹا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمی کارٹر کا کہنا تھا کہ ملک میں جمہوریت کے بجائے امر شاہی قائم ہے، صرف چند امیر لوگ ملک کو چلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو دھمکی […]

.....................................................

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیرقانونی قرار

شریف خاندان کی 3 شوگر ملز کی جنوبی پنجاب منتقلی غیرقانونی قرار

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے شریف خاندان کیخلاف شوگر ملز منتقلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 38 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں عدالتی احکامات ہوا میں اڑانے پر شریف خاندان پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور کہا […]

.....................................................

پاناما کیس، شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز کلیئر قرار

پاناما کیس، شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز کلیئر قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کیس میں نیب کے پراسیکیوشن ونگ نے شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کو کلئیر قرار دے دیا۔ نیب پراسیکیوشن ونگ میں شریف خاندان کے خلاف کلیئر ہونیوالے ریفرنسز میں ایووین فیلڈ، عزیزیہ سٹیل ملز، آف شور کمپنیاں جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف زائد اثاثوں کا ریفرنس شامل ہے۔ کلیئر […]

.....................................................

عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز ضلع کورنگی میں آلائشیں اُٹھانے کے انتظامات اطمینان بخش قرار

عید الاضحی کے پہلے اور دوسرے روز ضلع کورنگی میں آلائشیں اُٹھانے کے انتظامات اطمینان بخش قرار

کراچی : عید الاضحی کے پہلے روز ضلع کورنگی میں مجموعی طور پر 42 ہزار 3 سو 50 آلائشوں کو گلی محلوں اور اجتماعی قربان گاہوں سے اُٹھا کر محفوظ طریقے سے مدفون کیا گیا ۔بلدیہ کورنگی محکمہ صفائی نے عید الاضحی کنٹی جنسی پلان پر برق رفتاری کے ساتھ عمل درآمد کرتے ہوئے شاہ […]

.....................................................

بینظیر بھٹو قتل کیس : پانچوں ملزمان بری، پرویز مشرف اشتہاری قرار

بینظیر بھٹو قتل کیس : پانچوں ملزمان بری، پرویز مشرف اشتہاری قرار

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر بھٹوقتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، گرفتار پانچوں ملزموں کو عدم ثبوت پر بری کر دیا گیا جبکہ عدالت نے پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق سی پی او سعود عزیز اور ایس پی خرم شہزاد کو 17 سال قید […]

.....................................................

حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا

حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ڈپارٹمنٹ آف سٹیٹ یعنی دفترِ خارجہ نے امیگریشن اور نیشنلٹی ایکٹ کے سیکشن 219 کے تحت حزب المجاہدین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ اس عمل کے بعد حزب المجاہدین کے لیے وہ وسائل اکٹھے کرنا مشکل ہو جائے گا جن کے ذریعے وہ حملے […]

.....................................................

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

پاناما کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔ تاحیات نااہلی اٹارنی جنرل پاکستان اشتر اوصاف نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجازافضل خان، جسٹس […]

.....................................................

وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کی رپورٹ جانبدارانہ قرار دے دی

وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کی رپورٹ جانبدارانہ قرار دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے جے آئی ٹی کی رپورٹ کو جانبدارانہ قرار دے دیا ہے، جے آئی ٹی رپورٹ پر اعتراض کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے رپورٹ کی تیاری میں مینڈیٹ سے تجاوز کیا اس لئے اس کو مسترد کیا جائے۔ علاوہ ازیں […]

.....................................................

جے آئی ٹی رپورٹ میں اسحاق ڈار بھی ٹیکس چور قرار

جے آئی ٹی رپورٹ میں اسحاق ڈار بھی ٹیکس چور قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی ٹیکس چوری کا مرتکب قرار دے دیا، انہیں اپنے ہی ادارے کو خیراتی چندہ دینے اور رقم ظاہر نہ کرنے کا بھی ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ جے آئی ٹی کی اسحاق ڈار پر الزامات کی بوچھاڑ۔ وفاقی وزیر […]

.....................................................

صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینا بلاجواز ہے، پاکستان

صلاح الدین کو دہشت گرد قرار دینا بلاجواز ہے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دینے پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فورسز سے برسر پیکار عسکریت پسند اپنی آزادی کے لیے جائز جد وجہد کر رہے ہیں۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری […]

.....................................................

امریکا نے سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) نریندر مودی کو خوش کرنے کی کوشش کرتے ہوئے امریکا نے حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا ہے۔ محکمہ خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیدصلاح الدین کی تنظیم حزب المجاہدین نے مقبوضہ کشمیر میں کئی مبینہ دہشت گرد کارروائیوں کی ذمے داری […]

.....................................................

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو’غیر حقیقی‘ قرار دیا

قطر نے عرب ممالک کے مطالبات کو’غیر حقیقی‘ قرار دیا

دبئی (جیوڈیسک) قطر کی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کی طرف سے تعلقات کی بحالی کے لیے پیش کردہ 13 نکاتی مطالبات کو ’غیر حقیقی‘ قرار دیتے ہوئے ان پر جلد سرکاری موقف ظاہر کرنےکا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ نے قطری وزارت خارجہ کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں کہا گیا […]

.....................................................

ٹرمپ بھی اوباما کے نقش قدم پر، 1915 کے واقعات کو تباہی قرار دے دیا

ٹرمپ بھی اوباما کے نقش قدم پر، 1915 کے واقعات کو تباہی قرار دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سن 1915 کے واقعات کی 102 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں سابقہ صدر اوباما کی پیروی کرتے ہوئے اسے ایک “فلاکتِ کبُری” سے تعبیر کیا۔ وائٹ ہاوس میں اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اس تنازعے کو طرفین آپس میں حل کریں تو […]

.....................................................

سرکاری اسکولوں میں ناظرہ قرآن لازمی قرار دینا خوش آیند ہے، مفتی محمد نعیم

سرکاری اسکولوں میں ناظرہ قرآن لازمی قرار دینا خوش آیند ہے، مفتی محمد نعیم

کراچی : معروف مذہبی اسکالر جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس و شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قراردینا خوش آیند فیصلہ ہے۔ حکمرانوں کا فیصلہ ملکی ترقی اور اللہ کی خوشنودی کا باعث بنے گا، ضروری ہے کہ اس مستحسن فیصلے پر […]

.....................................................

اعجاز احمد SSB یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2017ء کے بہترین کھلاڑی قرار

اعجاز احمد SSB یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2017ء کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے دفتر میں یوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2017ء شاندار انعقاد کے اختتام پر تقسیم انعامات کی شایان شان تقریب میں شوٹنگ بال سندھ کے معروف کھلاڑی واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کے کپتان اعجاز احمد کوSSBیوم پاکستان اسپورٹس فیسٹیول 2017ء کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تقریب […]

.....................................................

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کالعدم قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے تمام امتحانات کالعدم قرار دے دیئے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ 2013 سے 2016 کے دوران جن امیدواروں نے امتحانات اور انٹرویوز دیئے تھے ان تمام کو فوری طور پر کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ اب تمام امیدواروں […]

.....................................................

امریکی کانگرس میں پاکستان کو دہشت گردی کا کفیل ملک قرار دینے کا مطالبہ

امریکی کانگرس میں پاکستان کو دہشت گردی کا کفیل ملک قرار دینے کا مطالبہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے والے بااثر رہنما ٹیڈ پو نے پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں ایک […]

.....................................................

اڑی حملہ : دونوں پاکستانی طالبعلموں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا

اڑی حملہ : دونوں پاکستانی طالبعلموں کو بے گناہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے اڑی حملے سے تعلق کے الزام میں گرفتار کئے گئے۔ دو پاکستانی طلباء کو بے گناہ قرار دے دیا، کل پاکستان کے حوالے کیا جائے گا۔ بھارت میں ہونے والے ہر واقعے کا الزام پاکستان کے سر لگانے والے بھارت کو اپنی ہی تحقیقاتی ایجنسی نے آئینہ دکھا […]

.....................................................

عیسائی کی جگہ ”مسیحی”لکھا، پکارا جائے، البرٹ ڈیوڈ کی پٹیشن قابل سماعت قرار

عیسائی کی جگہ ”مسیحی”لکھا، پکارا جائے، البرٹ ڈیوڈ کی پٹیشن قابل سماعت قرار

راولپنڈی (پ ر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان یونائیٹڈ کرسچن موومنٹ کے سربراہ البرٹ ڈیوڈ کی طرف سے مردم شماری کے فارم میں مذہبی خانے میں لفظ عیسائی کومسیحی لکھنے کے حوالے سے دائر کی جانے والی رٹ پٹیشن کو قابل سماعت قراردے دیا ہے۔البرٹ ڈیوڈ کی وکیل ایلہ ارم ایڈووکیٹ نے ابتدائی موقف اختیار […]

.....................................................

اہل و عیال کیلئے رزق حلال کمانے کو عین عبادت قرار دیا گیا ہے۔ صوفی مسعود احمد

اہل و عیال کیلئے رزق حلال کمانے کو عین عبادت قرار دیا گیا ہے۔ صوفی مسعود احمد

فیصل آباد : دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا،مرشد اکمل صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے ہفتہ وارروحانی تربیتی نشست ومحفل پاک ذکرونعت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اپنے اہل وعیال کیلئے رزق حلال کمانے کو عین عبادت قراردیاگیاہے ،جوشخص رزق حلال کماتاہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی دعائوںکوبہت جلد شرف قبولیت عطا فرماتاہے۔انہوںنے مزید فرمایا کہ […]

.....................................................

سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی مفید قرار

سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی مفید قرار

برطانوی ماہرین نے سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی کو نہایت مفید قرار دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کنگز کالج لندن کے ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق کے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا کہ کینسر کے اگلے مراحل کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار آدھے گھنٹے کی چہل قدمی […]

.....................................................

سافٹ ڈرنک کا بے تحاشہ استعمال جگر پر چربی کی وجہ قرار

سافٹ ڈرنک کا بے تحاشہ استعمال جگر پر چربی کی وجہ قرار

بچوں اور نوجوانوں میں سوڈا مشروبات کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے اور اب اس سے جگر پر چربی کی مقدار بڑھ سکتی ہے جو آگے چل کر جگر کے کئی امراض کی وجہ بن سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال نوجوانوں اور […]

.....................................................

علیم ڈار نے داڑھی کیساتھ نئی لک کی وجہ ہاشم آملہ کو قرار دیدیا

علیم ڈار نے داڑھی کیساتھ نئی لک کی وجہ ہاشم آملہ کو قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) ایمپائرنگ نے عزت، شہرت اور پیسہ بہت دیا مگر علیم ڈار سماجی کاموں کے ذریعے اب دیگر حقوق ادا کرنا چاہتے ہیں۔ بچپن سے نماز کے پابند تو تھے ہی اور اب جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کی دعوت سے چہرے پر داڑھی بھی سجا لی۔ علیم ڈار پاکستان کی موجودہ صورتحال […]

.....................................................