ہیلمٹ پہننا جرم قرار دیا جائے

ہیلمٹ پہننا جرم قرار دیا جائے

تحریر : ایچ آر مصور عجب طرفہ تماشہ ہے عجیب عجیب قانون بن رہے ہیں ایسے قوانین جس کا کوئی سر نہ کوئی پیر ہے، ایک دم عوام پر کوئی نہ کوئی بم گرا دیا جاتا ہے ۔پتا نہیں یہ فیصلے کون کرتا ہے کس کی ایما پر ہوتے ہیں بعض فیصلے تو ایسے ہوتے […]

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر طلب، ’’سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد‘‘ قرار

بھارتی ہائی کمشنر طلب، ’’سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ بے بنیاد‘‘ قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سکریٹری خارجہ، اعزاز احمد چودھری نے جمعرات کے روز پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر کو وزارتِ خارجہ طلب کیا، جس دوران، ایک سرکاری بیان کے مطابق، پاکستان نے’’سرجیکل اسٹرائیکس کے بارے میں بھارتی دعویٰ کو بے بنیاد کہہ کر مسترد کیا‘‘۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک […]

.....................................................

ہائی کورٹ میں بھرتیاں کالعدم قرار

ہائی کورٹ میں بھرتیاں کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہونے والی 74 بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا ہے جن افراد کی بھرتیوں کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار بھی شامل ہیں۔ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کو مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کا پانچواں بہترین پراپرٹی پورٹل قرار دے دیا گیا

زمین ڈاٹ کام کو مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کا پانچواں بہترین پراپرٹی پورٹل قرار دے دیا گیا

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کو پراپرٹی پورٹل واچ (پی پی ڈبلیو) کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کے پانچویں بہترین رئیل اسٹیٹ پورٹل کا اعزاز دے دیا گیا ہے۔ پی پی ڈبلیو پراپرٹی ویب سائٹس کے حوالے سے عالمی سطح پر سند تسلیم کی جاتی ہے […]

.....................................................

غیر حاضری پر اقلیتی رکن اسمبلی کی نشست خالی قرار

غیر حاضری پر اقلیتی رکن اسمبلی کی نشست خالی قرار

بلوچستان (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی نشست کو خالی قرار دے دیا ہے۔ سنتوش کمار وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے اختلافات کے باعث دو سال کے زائد کے عرصے سے اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہورہے […]

.....................................................

امریکا نے شام کے جند الاقصیٰ گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے شام کے جند الاقصیٰ گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے سرکاری طور پر شامی باغیوں کے ایک گروپ جند الاقصیٰ کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ”جند الاقصیٰ گروپ کی عمر محض چار سال ہے۔یہ پہلے شام میں القاعدہ سے وابستہ تنظیم النصرۃ […]

.....................................................

لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار

لال مسجد کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ سیشن کورٹ نے لال مسجد کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ملزم کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کے علاوہ عدالت نے پرویز مشرف […]

.....................................................

زیادہ پانی پینا گردوں کو محفوظ رکھنے میں معاون قرار

زیادہ پانی پینا گردوں کو محفوظ رکھنے میں معاون قرار

لندن : برطانوی ماہرین کے مطابق دنیا میں اس وقت لاکھوں لوگ گردے کے مریض صرف اس وجہ سے بنے ہیں کہ وہ پانی کی وافر مقدار استعمال نہیں کرتے۔ گردے کے امراض میں سے ایک گردے کی شدید چوٹ ( اکیوٹ کڈنی انجری یا اے کے آئی) ہے اس کی وجہ پانی پینے میں […]

.....................................................

اے اللہ میں حاضر ہوں !

اے اللہ میں حاضر ہوں !

تحریر: رقیہ غزل عید قربان سنت ابراہیمی کی بجا آوری کا ایک روح پرور نظارہ ہے یہ ایمان افروز دن اس دن کی تجدید کرتا ہے کہ جب حضرت ابراہیم اور ان کے فرمان بردار اور اطاعت شعار فرز ندحضرت اسماعیل نے رضائے الہیٰ اور خوشنودی ء خداوندی کی تکمیل کر کے تمام نسل انسانی […]

.....................................................

قادیانی کس طرح غیر مسلم قرار پائے؟

قادیانی کس طرح غیر مسلم قرار پائے؟

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری قادیانی فتنہ ہندوستان میں انگریزوں کے اقتدار کے دوران پروان چڑھامرزا غلام احمد نے سلطنت انگلشیہ کی بقا و سلامتی کے لیے بیسیوں کتابیں لکھیں اور بدیسی حکمرانوں کے اقتدار کے خلاف ہی نہیں بلکہ دین اسلام میں بھی جہاد کو حرام قرار دے ڈالا چونکہ اسلام کی بیخ […]

.....................................................

برطانیہ میں محمد نام سب سے مقبول قرار

برطانیہ میں محمد نام سب سے مقبول قرار

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے ۔ برطانیہ کے محکمہ شماریات نے دوہزار پندرہ میں رکھے جانے والے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے۔ برطانیہ کے محکمہ شماریات نے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی جس کے مطابق محمد نام کو سب سے مقبول پایا گیا […]

.....................................................

نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صحت مند معاشرے کا قیام اولین ترجیح قرار دے دیا

نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صحت مند معاشرے کا قیام اولین ترجیح قرار دے دیا

کراچی : چیئر مین بلدیہ کورنگی نیئر رضا نے ضلع کورنگی میں صاف ستھرے صحت مند ماحول کو اولین ترجیحی قرار دیتے ہوئے متعلقہ محکموں کو اس حوالے سے تندہی کے ساتھ اقدامات کرنے اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے تمام محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

دلما روزیف نے خرد برد کے الزمات کو بے بنیاد قرار دے دیا

دلما روزیف نے خرد برد کے الزمات کو بے بنیاد قرار دے دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) برازیل کی معطل صدر دلما روزیف نے خود پر عائد سرکاری خزانے میں خرد برد کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ برازیل کی سینیٹ میں اپنے خلاف جاری مواخذے کی کارروائی کے دوران بیان دیتے ہوئے دلما روزیف نے اپنے اس مؤقف کو دہرایا کہ ان پر مالی […]

.....................................................

میڈیا ہاؤسز پر حملہ، سندھ رینجرز کی جانب سے منظم کارروائی قرار

میڈیا ہاؤسز پر حملہ، سندھ رینجرز کی جانب سے منظم کارروائی قرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل بلال اکبر نے کراچی میں گزشتہ پیر کو پیش آنے والے واقعات کو منظم کارروائی قرار دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ 22 اگست کو ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی پاکستان […]

.....................................................

مقدمہ غداری، فیصلہ آنے تک میئر کے الیکشن کالعدم قرار دیئے جائیں۔ عالم علی

مقدمہ غداری، فیصلہ آنے تک میئر کے الیکشن کالعدم قرار دیئے جائیں۔ عالم علی

کراچی : سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے کہا ہے کہ متحدہ کی جاب سے پاکستان توڑنے کیلئے اسرائیل سمیت دیگر ممالک سے مدد مانگنا غداری ہے۔ لہذا سندھ اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی آرٹیکل 6کی قرار داد کے تحت الطاف حسین پر مقدمہ درج کیاجائے۔ا نہوں نے کہا […]

.....................................................

یمن: پارلیمان کا اجلاس، ہادی نے آئین کی خلاف ورزی قرار دیا

یمن: پارلیمان کا اجلاس، ہادی نے آئین کی خلاف ورزی قرار دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) دو سال میں پہلی بار، یمن کے حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز صنعا میں پارلیمان کے ارکان کو اکٹھا کیا، جس کا مقصد بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت میں اپنے اظہار فوقیت کا دھاوا بٹھانا تھا۔ سرکاری ابلاغ عامہ کو جاری کردہ ایک بیان میں صدر عبد ربو منصور ہادی […]

.....................................................

مصباح نے اوول ٹیسٹ کو “آر پار” قرار دیکر ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

مصباح نے اوول ٹیسٹ کو “آر پار” قرار دیکر ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا

لندن (جیوڈیسک) اوول میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رپورٹرز نے مصباح الحق پر ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔ جواب میں مصباح الحق نے کرکٹ کو الوداع کہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اوول ٹیسٹ پاکستان اور خود ان کے لیے بہت اہم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کے […]

.....................................................

روس کی 70 فیصد ٹیم ریو اولمپکس کے لیے اہل قرار

روس کی 70 فیصد ٹیم ریو اولمپکس کے لیے اہل قرار

روس (جیوڈیسک) اولمپکس کی بین الاقوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ روس کے 271 ایتھلیٹس ریو میں ہونے والے کھیلوں میں حصہ لینے کےاہل ہیں۔ یہ تعداد روس کی جانب سے ریو کے لیے پہلے انٹری کروائے گئے 389 ایتھلیٹس کا دو تہائی ہے۔ یہ فیصلہ انسداد ڈوپنگ ایجنسی کی ان سفاراشت کے باوجود کیا […]

.....................................................

آٹھ جولائی کو سرکاری طور پر یوم ایدھی قرار دینے کی قرارداد منظور

آٹھ جولائی کو سرکاری طور پر یوم ایدھی قرار دینے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں عبدالستار ایدھی کو خراج عقیدت کی قرارداد منظور۔ ہر سال آٹھ جولائی کو یوم ایدھی منانے کی سفارش۔ تمام ارکان کا جولائی کی تنخواہ سے بیس بیس ہزار روپے ایدھی فاؤنڈیشن کو دینے کا اعلان۔ عبدالستار ایدھی کی یاد میں قرارداد قائد ایوان راجا ظفرالحق نے پیش کی جو متققہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار خان بہادر خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر سردار غلام صادق کو بیک و دو سرکاری تنخواہیں لینے پر نا اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے […]

.....................................................

القدس : نوجوانوں کی ایک تحریک کالعدم قرار دے دی گئی

القدس : نوجوانوں کی ایک تحریک کالعدم قرار دے دی گئی

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع اویگاڈور لائبیر مین نے محکمہ داخلہ کی تجویز پر القدس میں سر گرم عمل تحریک نوجوانان کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اسرائیلی وزیر دفاع اویگاڈور لائبیر مین نے محکمہ داخلہ کی تجویز پر القدس میں سر گرم عمل تحریک نوجوانان کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی […]

.....................................................

ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی مایہ ناز گلوکارہ قرار

ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی مایہ ناز گلوکارہ قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ امیر ہیں، اتنی کہ شاید اُنھوں نے اپنے خوابوں میں بھی نہیں سوچا ہوگا۔ ’فوربز‘ کی سالانہ فہرست کے مطابق، امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار 2016ء کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی فنکارہ قرار پائی ہیں، جن کی ملکیت کا اندازہ 17 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ گذشتہ […]

.....................................................

انکم ٹیکس چوری بھی منی لانڈرنگ قرار، ایف بی آر کارروائی کرسکے گا

انکم ٹیکس چوری بھی منی لانڈرنگ قرار، ایف بی آر کارروائی کرسکے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس چوری کو بھی منی لانڈرنگ قرار دے دیا ہے، آئندہ انکم ٹیکس چوری کرنے والوں کوبھی منی لانڈرنگ کے قوانین کے تحت قید وجرمانوں کی سزائیں دی جاسکیں گی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے 11 ویں اقتصادی جائزہ کے حوالے سے گزشتہ روز جاری […]

.....................................................

عمران خان نے عبد الستارایدھی کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا

عمران خان نے عبد الستارایدھی کو اپنا رول ماڈل قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عبدالستار ایدھی میرے لئے رول ماڈل تھے اور فلاحی کاموں کا جذبہ میں نے ان سے ہی سیکھا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اپنی یونی ورسٹی نمل کے لئے فنڈ ریزنگ مہم میں لندن روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................