حماس نے فرانس میں ہونیوالی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ قرار دیدیا

حماس نے فرانس میں ہونیوالی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ قرار دیدیا

دوحہ (جیوڈیسک) حماس نے فرانس کی دعوت پر تین جون کو بلائی گئی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ اور وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں نام نہاد کانفرنسوں کے انعقاد کے ذریعے مسئلہ فلسطینی سردخانے میں ڈالنے کی سازشیں کر رہی ہیں۔ حماس قومی مفاہمت کے اپنے […]

.....................................................

پرینیتی چوپڑا نئے گھر کو بدقسمتی کی علامت سمجھنے لگیں

پرینیتی چوپڑا نئے گھر کو بدقسمتی کی علامت سمجھنے لگیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑاتوہم پرستی کا شکار نظر آتی ہیں،شائد اسی لیے وہ باندرہ میں خریدے گئے اپنے نئے گھر میں شفٹ نہیں ہونا چاہتیں۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے باندرہ کے علاقے پالی ہل میں گزشتہ ماہ اپنی پسند کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ خریدا تھا اور […]

.....................................................

سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی (جیوڈیسک) گیند بازی کرتے آپ کا بازو قانون کے دائرے میں نہیں گھومتا ، آئی سی سی نے سری لنکا کے فاسٹ باؤلر شمندا ایرنگا کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کی مشکلات کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔ فاسٹ باؤلر دھمیکا پرساد […]

.....................................................

علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے پر ایل آر ایچ انتظامیہ ذمہ دار قرار

علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے پر ایل آر ایچ انتظامیہ ذمہ دار قرار

پشاور (جیوڈیسک) خواجہ سرا علیشاہ کے علاج میں غفلت برتنے پر ایل آر ایچ انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا ۔ خواجہ سرا علیشاہ کے علاج میں غفلت کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی نے تین روز میں انکوائری رپورٹ تیار کرکے مکمل کر لی ہے ۔ کمیٹی تحقیقاتی رپورٹ آج صوبائی حکومت کو […]

.....................................................

زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کیلئے بھجوائے گئے نوٹسز کالعدم قرار

زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کیلئے بھجوائے گئے نوٹسز کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے 100 سے زائد زرعی انکم ٹیکس کی وصولی کے لیے بھجوائے گئے نوٹسز کالعدم قرار دیدئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل منصور الرحمان نے موقف اختیار کیا کہ زمینداروں پر زرعی آمدن ٹیکس کا […]

.....................................................

غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار

غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف اشتہاری قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری ملزم قرار دیتے ہوئے ان کی زر ضمانت ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اسلام آباد پرویز القادر میمن نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی عدم پیشی پر پہلے سے محفوظ فیصلہ […]

.....................................................

ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ امیدوار ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ارب پتی تاجر صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو اپنے انٹرویو میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ نومبر میں ہونے والے […]

.....................................................

شہری کو غیر ملکی قرار دینے پر نادرا سے جواب طلب

شہری کو غیر ملکی قرار دینے پر نادرا سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کو نادرا کی جانب سے غیر ملکی قرار دینے پر ڈائریکٹر نادرا سے ایک ہفتے میں وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار چونیاں کے رہائشی محمد سلیم کی جانب سے بتایا گیا کہ […]

.....................................................

حکومت ٹیکس نا دہندگی کو جرم قرار دے، آئی پی آر

حکومت ٹیکس نا دہندگی کو جرم قرار دے، آئی پی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) نے بجٹ 2016-17کے لیے تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نادہندگی کو جرم قرار دے اور ٹیکس چوری کی تجویز کردہ سزا میں اضافہ کرے۔ گزشتہ روز جاری کردہ رپورٹ میں تھنک ٹینک نے کہاکہ ملک میں مالی جمودکی وجہ […]

.....................................................

پانامہ لیکس ؛ بیرونی اثاثے20 فیصد اضافی ٹیکس ادائیگی پر قانونی قرار دینے کا جائزہ

پانامہ لیکس ؛ بیرونی اثاثے20 فیصد اضافی ٹیکس ادائیگی پر قانونی قرار دینے کا جائزہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد و اثاثوں پر 15 سے 20 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کا جائزہ لیناشروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے سینئر افسر نے بتایا کہ ٹیکس اصلاحات کمیشن (ٹی آر سی) نے اپنی […]

.....................................................

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو بھی لاوارث قرار دے دیا

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو بھی لاوارث قرار دے دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کو بھی لاوارث قرار دے دیا ۔80 لاکھ سالانہ کے اخراجات کے باجود 6 کتے مرچکے ہیں وٹنری ڈاکٹر ڈاگ ہینڈلر جوکہ کنٹریکٹ پر تھا 2015ء پر کنٹریکٹ کی بحالی کے احکامات کے باوجود کنٹریکٹ بحال نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 2008ء میں بنایا گیا […]

.....................................................

پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

پیرس (جیوڈیسک) پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا۔ میئر پیرس نے کہا ہے کہ کسی کا کوئی بھی مذہب ہو تو کیا ہوا، ہم اپنا مشن مکمل کر رہے ہیں۔

.....................................................

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اشتہاری قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے اخبارات میں اس حوالے سے اشتہار شائع کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس میاں مظہر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ پرویز مشرف کے ضمانتی […]

.....................................................

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا، خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی جائیداد کا تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم۔

.....................................................

ڈیوڈ کیمرون نے افغانستان اور نائجیریا کو بدعنوان ملک قرار دے دیا

ڈیوڈ کیمرون نے افغانستان اور نائجیریا کو بدعنوان ملک قرار دے دیا

لندن (جیوڈیسک) انسداد بدعنوانی کے لیے سربراہی کانفرنس سے متعلق ملکہ سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم کیمرون نے کہا کہ کچھ رہنما زبردست بدعنوان ملکوں سے برطانیہ آ رہے ہیں۔ انہوں نے خصوصی طور پر نائجیریا اور افغانستان کا نام لیا۔ برطانوی وزیراعظم کے اس بیان پر نائجیریا کے صدر محمدو بوہاری نے […]

.....................................................

پشاور: محکمہ داخلہ نے پشاور کے کئی اہم مقامات کو حساس قرار دیدیا،

پشاور: محکمہ داخلہ نے پشاور کے کئی اہم مقامات کو حساس قرار دیدیا،

پشاور: محکمہ داخلہ نے پشاور کے کئی اہم مقامات کو حساس قرار دیدیا، پشاور: 3 ہوٹلز، 4 موبائل فرنچائز بس ٹرمنل 2 نجی اسپتال حساس قرار۔

.....................................................

سعودی دلہنوں کو نکاح نامے کی کاپی دینا لازمی قرار

سعودی دلہنوں کو نکاح نامے کی کاپی دینا لازمی قرار

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب میں وزارت انصاف کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ شادی کے بعد نکاح نامے کی کاپی خواتین کے حوالے بھی کی جائے گی۔ وزارت انصاف کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ نکاح خوان کو نکاح نامے کی ایک کاپی خاتون کے حوالے […]

.....................................................

شردھا نے ادتیا رائے سے تعلق کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

شردھا نے ادتیا رائے سے تعلق کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی ادکارہ شردھا کپورنے ادتیار رائے کپور سے تعلق کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا جب کہ دونوں نئی فلم ’’اوکے جانو‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر بھی ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’’عاشقی ٹو‘‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی نوجوان اداکارہ شردھا کپور […]

.....................................................

مسجد الحرام میں دوران عبادت تصاویر کھینچنا ممنوع قرار

مسجد الحرام میں دوران عبادت تصاویر کھینچنا ممنوع قرار

جدہ (جیوڈیسک) سعودی علمائے کرام نے مسجد حرام میں عبادت کے دوران تصاویر کھنچوانے کو شرعاً حرام قرار دے دیا۔ مسجد حرام میں منعقدہ ایک سیمینار کے بعد سرکردہ علمائے کرام کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ دنیاوی مقاصد یا تفریحی مشاغل کے لئے مساجد کے استعمال کا کوئی […]

.....................................................

پیارے ساتھیو، خواتین کو اپنی ملکیت قرار دینا بند کر دیں: بلاول بھٹو

پیارے ساتھیو، خواتین کو اپنی ملکیت قرار دینا بند کر دیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیاسی جماعتوں کی خواتین کے معاملے پر بلاول بھٹو نے مرد سیاستدانوں کے نام پیغام میں اہم مشورہ دیدیا ۔ بولے پیارے ساتھیو خواتین کو اپنی ملکیت قرار دینا بند کر دیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے ٹویٹ میں مرد سیاستدانوں کو مخاطب کیا۔ کہتے ہیں برائے مہربانی خواتین […]

.....................................................

ریاض پیرزادہ نے پاناما لیکس کو ملک کے خلاف سازش قرار دے دیا

ریاض پیرزادہ نے پاناما لیکس کو ملک کے خلاف سازش قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) موقع تو تھا مزدوروں کے عالمی دن کا لیکن وزیر کھیل ریاض پیرزادہ کی زبان پر وزیر اعظم کا قصیدہ جاری رہا۔ انہوں نے پاناما لیکس کو ملک کے خلاف سازش قرار دیا اور نواز شریف کے احتساب کی بات کرنے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا مشورہ دے دیا۔ میاں […]

.....................................................

ایک لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک ڈائریکٹرز کو نوٹس

ایک لاکھ ڈالرز کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک ڈائریکٹرز کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک لاکھ ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ کو قانونی قرار دینے پر سٹیٹ بینک کے ڈائریکٹرز، ایڈیشنل کلکٹر اور سیکنڈ سیکرٹری ایف بی آر کو نوٹسز جاری کر دیئے، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں ہر کوئی اپنے دائرہ کار میں بادشاہ بنا ہوا ہے، افسران منی لانڈرنگ کو […]

.....................................................

لاہور : مزید 1000 مقامات کو حساس قرار دے دیا گیا

لاہور : مزید 1000 مقامات کو حساس قرار دے دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) گلشن اقبال پارک کے بعد حساس اداروں نے لاہور میں غیر محفوظ اور حساس مقامات کے بارے میں رپورٹ جاری کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق شہر میں 8000 مقامات ایسے قرار پائے تھے جن کو براہ راست دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ سکیورٹی اداروں نے 23 اپریل کو ایک اور لسٹ جاری کی […]

.....................................................

سشمیتا نے دونوں بیٹیوں کو اپنی جنت قرار دیدیا

سشمیتا نے دونوں بیٹیوں کو اپنی جنت قرار دیدیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی سابق اداکارہ سشمیتا سین فلمی سرگرمیوں سے دور ہونے کے بعد اپنا بیشتروقت اپنی دونوں بیٹیوں الیشا سین اور رینی سین کے ساتھ گزارتی ہیں۔ 40 سالہ اداکارہ نے انسٹا گرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی الیشا اور رینی کے آس […]

.....................................................