وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے مسترد۔ وریراعظم کی نااہلی کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کی۔ وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست ریر سماعت ہے، عدالت۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے سی ایس پی آفیسر نبیہہ چودھری کی ہلاکت کو خودکشی قرار دے کر رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب کو بجھوائی جانیوالی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملنے والی ڈائری نبیہہ چودھری کی ہے اور اس […]
جوڈیشل کمیشن نے نندی پور بجلی منصوبے میں تاخیر کا زمہدار وزارت قانون کو قرار دے دیا،وزارت پانی و بجلی۔تاخیر کے باعث وزارت خزانہ کو 113 ارب روپے کا نقصان ہوا، وزارت پانی و بجلی۔
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کے معروف کرکٹ میگزین وزڈن انڈیا نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق کو ایشیا کا سب سے معتبر بیٹسمین قرار دیا ہے اور انہیں یہ اعزاز ٹیم کو زیادہ کامیابیاں دلانے کی وجہ سے دیا گیا۔ وزڈن انڈیا نے دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) ہیلمٹ پہننے کی 15 روزہ آگاہی مہم کے بعد ہیلمٹ نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جا ئیگا۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے شہریوں میں 500 فری ہیلمٹ تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران کیا۔ کیمرہ مین امتیاز کھوکھر بھی ہیلمٹ نہ […]
ابوجا (جیوڈیسک) عالمی ادارہ صحت کے حکام کا کہنا ہے جان لیوا وائرس کے خلاف ہنگامی اقدامات رنگ لا رہے ہیں اور چھ ہفتے میں ایبولا وائرس سے متاثرہ ایک شخص بھی سامنے نہیں آیا۔ نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے نمائندے کا کہنا تھا ایبولا سے […]
لاہور : سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے توہین رسالت کی مرتکب آسیہ ملعونہ کے بارے سزائے موت برقرار رکھنے پر ہائی کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں اور حکومت سے پُر زورمطالبہ کرتے ہیں کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک بین الاقوامی سروے نے آرام دہ ماحول، اچھی سہولیات، صفائی اور کسٹمر سروس کے حوالے سے اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو دنیا کا بدترین ہوائی اڈا قرار دیا ہے۔ کینیڈا کی ایک ویب سائٹ پر دنیا بھر کے ایئرپورٹس پر مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے کے حوالے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی شرعی عدالت میں 12 برس سے سود کو حرام قرار دینے کے زیر التوا کیس کی سماعت کے لئے وفاقی شرعی عدالت کا فل کورٹ بنچ ملکی و غیر ملکی مذہبی سکالرزکی آراء موصول ہونے پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں دنیا بھرکے اسلامی سکالرز و […]
لاہور (جیوڈیسک) محمد حفیظ یو اے ای میں پریکٹس میچ کے دوران ہاتھ زخمی کروا بیٹھے تھے۔ جس کی وجہ سے انہیں ہتھیلی پر ٹانکوں کی تکلیف بھی برداشت کرنا پڑی تھی۔ پی سی بی کے مطابق محمد حفیظ اب ہاتھ کی انجری سے مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی طرف سے دیامر بھاشا ڈیم کی تعیمر کیلئے فنانسنگ سے قبل اس کی رسک ایویلیو ایشن کی شرط ڈیم کی تعمیر روکنے کی سازش ہے۔ رسک ایویلیوایشن کی آڑمیں ڈیم کی تعمیر کیلیے بھارت سے این او سی کا کہا جائیگا۔ جو بھارت کسی صورت نہیں دیگا۔ ایسے میں […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار مصباح الحق کو نہیں ٹھہرایا جاسکتا۔ انھوں نے کہا کہ آپ کو اس کی ذمہ داری ان خود ساختہ اسٹارز پر ڈالنی چاہیے جوکہ ایک میچ میں پرفارم کرتے ہیں تو اگلے تین مقابلوں میں بری طرح […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید 17 مریض سامنے آ گئے، ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد 196 ہو گئی۔ راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مزید 17 مریض سامنے آگئے ہیں۔ ڈینگی کے مریضوں کا تعلق راولپنڈی شہر سے ہے، نئے مریضوں کے سامنے آنے سے پنجاب میں مجموعی مریضوں کی تعداد 196 […]
کراچی (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 22 نوشہرو فیروز کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل نے سندھ کے حلقہ پی ایس 22 نوشہرو فیروز کے انتخاب کو کالعدم قراردیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے، متعلقہ حلقے سے پیپلزپارٹی کے امیدوار […]
لاہور (جیوڈیسک) درخواست گزار کی وکیل مصباح سرور کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سانحہ ماڈل ٹاون وزیر اعلی کی غفلت کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے 14 افراد جاں بحق اور 95 زخمی ہوئے جبکہ انکوائری رپورٹ میں بھی وزیر اعلی اور پنجاب حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ لہذا […]
اوسلو (جیوڈیسک) دنیا میں معمر افراد کے بارے میں سالانہ بنیادوں پر شائع ہونے والے ایک عالمی اشاریے کے مطابق دنیا میں 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے بہترین ملک ناروے اور بدترین افغانستان ہے۔ یہ انڈیکس یا اشاریہ معمر افراد کے عالمی دن کے موقع پر بدھ کو جاری کیا گیا […]
بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ حکام نے کہا ہے کہ وہ مظاہروں پر قابو پانے کے لیے ہانگ کانگ کی انتظامیہ کی جانب سے اختیار کئے گئے طریقے کی حمایت کرتے ہیں۔ چین کی وزارتِ خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ سمیت ان مظاہروں کے حوالے سے بیان دینے والے ملکوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ […]
امریکا میں پاکستانی کو انوکھے جرم کا ملزم قرار دے دیا گیا، حماد اکبر پر جاسوسی کرنے والا سافٹ ویئر بیچنے اور تشہیر کا الزام، حماد اکبر نے جاسوسی کرنے والی ایپلی کیشن فروحت کی، ایپلی کیشن اسمارٹ فون پر کال، پیغامات اور وڈیوز کی جاسوسی کر سکتی ہے، محکمہ انصاف۔
ملتان : پی پی232 ، مسلم لیگ ن کے ایم پی اے یوسف کسیلیا نااہل قرار، آزاد امیدوار پیر محی الدین چشتی نے انتخابی عذرداری دائر کر رکھی تھی، یوسف کسیلیا نے انتخابی مہم میں 10 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی تھی، درخواست میں مؤقف
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے بجلی کا بحران حل کرنے کے مطالبے کے جواب میں پورے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ’’کارپوریٹ بھکاری‘‘ قراردیتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت مسئلے کا حل تلاش کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ملکی معیشت اور برآمدات میں اہم ترین کردار کی […]
نیو یارک (جیوڈیسک) بلجیئم کی عدالت نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران صہیونی ریاست کو جنگی جرائم کی مرتکب قرار دیدیا، کسی یورپی عدالت کی جانب سے صہیونی ریاست کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ چیف جسٹس بییر […]
بنگلور (جیوڈیسک) لاہور لائنز كے كپتان محمد حفیظ كا بولنگ ایكشن بھی مشكوک قرار دے دیا گیا ہے۔لاہور لائنز اور سن فوئل ڈولفنز كے میچ میں امپائر نے محمد حفیظ كے بولنگ ایكشن پر اعتراض كیا تھا جس کے بعد چیمپئنز لیگ كی انتظامیہ نے انہیں وارننگ لسٹ میں شامل كر لیا ہے تاہم ان […]
مصطفی آباد/للیانی: ہائی کورٹ نے سیکرٹری ہیلتھ، ای ڈی او ہیلتھ قصور و انچارج رورل سنٹر مصطفی آباد ڈاکٹر ثمرہ خرم کے خلاف رٹ نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس سید منصور علی شاہ کی عدالت میں کاشف علی نامی شخص نے سیکرٹری ہیلتھ، […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) موسم کی تبدیلی اور حالیہ بارشوں کے باعث ڈینگی مچھر کی افزائش کا خطرہ بڑھ گیا۔ محکمہ صحت نے شہر کی دس یونین کونسل کو ڈینگی مچھر کے حوالے سے انتہائی خطرناک قرار دیدیا۔جن یونین کونسلز کو خطرناک قرار دیا گیا ہے ان میں یونین کونسلز 281 ،280، 279، 247، 245، 242، […]